القیوم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • القیومُ کے معنی معاملات کی دیکھ بھال کرنے والا ہے۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • ترجمہ: اور زندہ اور دیکھ بھال کرنے والے کے لیے چہرے جھک جائیں گے۔۔ (طہ : 111)
  • اللہ، القیوم ہے یعنی ہر مخلوق کی تخلیق، تربیت، رزق، ان کی حفاظت، ان کے آخرت میں حساب و کتاب کی ذمہ داری صرف اور صرف اللہ سبحانہ کے پاس ہے وہ اللہ ہی یہ سارے کام سر انجام دے گا اور ان کاموں کو کرنے کے لیے وہ کسی کا محتاج نہیں زمین اور ساتوں آسمان اور ان کے اندر رہنے والی سب مخلوقات اسی کے سہارے قائم ہیں۔[1]
القيوم

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے