الحکیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الحکیم کے معنی ہیں حکمت والا، پکا فیصلہ کرنے والااور اندازہ فرمانے والا۔
  • بیشک تو ہی علم والا اور حکمت والا ہے (القرآن، البقرہ: 32)
  • الحکیم سے مراد: دانائی والا اور جو کوئی کام عبث اور بے فائدہ نہ کرے۔ اور نہ ہی کوئی حکم بلا فائدہ جاری کرے۔ اللہ سبحانہ ایسا دانا ہے کہ اس نے اپنی مخلوق کو نہایت محکم کر کے پیدا کیا ہے۔ لہذا رحمن کی تخلیق میں کوئی عیب نہیں۔ اور نہ کسی قسم کی کمی ہے۔ اور نہ ہی اس کی شریعت میں کسی قسم کا تضاد اور تناقض ہے۔ اسی لیے بندوں پر واجب ہے کہ وہ اپنے باہمی جھگڑوں کے فیصلے اللہ تعالیٰ کی شریعت کے مطابق کروائیں اور اپنے تمام باہمی معاملات میں شریعت الہی کے مطابق ہی فیصلے کیا کریں۔ ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے