الوکیل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الوکیل کے معنی محافظ کے ہیں۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز کا محافظ ہے۔ (الزمر:62)
  • الوکیل سے مراد جو اپنے بندوں کو رزق دینے کا ذمہ دار ہو۔ جو ان کی حفاظت بھی کرے۔ بندے اپنے آپ کو جس کے حوالے کر دیں بلکہ وہ اپنے سارے معاملات بھی اسی کے سپرد کریں۔ نیز وکیل: محافظ اور کفایت کرنے والے کو بھی کہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے