الخبیر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الخبیر کے معنی ہیں خبر رکھنے والا
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • ترجمہ: بلکہ اللہ تعالیٰ تمھارے اعمال سے با خبر ہے۔ (الفتح : 11)
  • الخبیر سے مراد وہ ہے جو معاملات کی خفیہ اور اندرونی تہوں سے واقف ہو اور جو ہو چکا ہو اور جو ہونے والا ہو اسے اس کا علم ہو۔ وہ کسی کام کے ہونے سے پہلے ہی اس کے نتائج اور مقاصد سے آگاہ ہو۔ اور ہر معاملے کے انجام کار سے بخوبی آگاہ ہو۔ الخبیر وہی ہو سکتا ہے۔ جو اشیاء کے منافع اور ان کی مضرّات کو جانتا ہو۔[1]
الخبير

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے