الخافض
الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
- الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا،وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ جو دنیا میں مغرور تھے،
- فاروق اعظم اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ خفضت اعداء اللہ فی النار و رفعت اولیاء اللہ فی الجنۃ۔ یعنی قیامت اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کو آتش جہنم میں نگونسار کر دے گی اور اولیاء اللہ کو جنت میں سر بلندو سرفراز کرے گی۔[1]
حوالہ جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تفسیر ضیاء القرآن، پیر کرم شاہ،سورۃ الواقعہ آیت 3
اسماء الحسنیٰ
|
---|
اللہ • الرحمٰن • الرحیم • الملک • القدوس • السلام • المؤمن • المہیمن • العزیز • الجبار • المتکبر • الخالق • الباری • المصور • الغفار • القہار • الوہاب • الرزاق • الفتاح • العلیم • القابض • الباسط • الخافض • الرافع • المعز • المذل • السمیع • البصیر • الحکم • العدل • اللطیف • الخبیر • الحلیم • العظیم • الغفور • الشکور • العلی • الکبیر • الحفیظ • المقیت • الحسیب • الجلیل • الکریم • الرقیب • المجیب • الواسع • الحکیم • الودود • المجید • الباعث • الشہید • الحق • الوکیل • القوی • المتین • اولی • الحمید • المحصی • المبدی • المعید • المحیی • الممیت • الحی • القیوم • الواجد • الماجد • الواحد • الصمد • القادر • المقتدر • المقدم • المؤخر • الاول • الآخر • الظاہر • الباطن • الوالی • المتعال • البر • التواب • المنتقم • العفو • الرؤف • المقسط • الجامع • الغنی • المغنی • المانع • الضار • النافع • النور • الہادی • البدیع • الباقی • الوارث • الرشید • الصبور • مالک الملک • ذو الجلال و الاکرام |
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے |