المجیب
المجیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
- المجیب کے معنی ہیں دعا قبول کرنے والا، جواب دینے والا ۔
- اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صالح علیہ السلام کی حکایت بیا ن کرتے ہوئے ان کی طرف سے فرمایا ہے۔
اِنَّ رَبِّيْ قَرِيْبٌ مُّجِيْبٌ
- بے شک میرا رب قریب ہے دعائیں قبول کرنے والا ہے (ھود:61)
- المجیب دعاؤں کا قبول کرنے والا اور بندوں کی پکار کا جواب دینے والا۔ کہ بارگاہ الٰہی میں کسی کی دعا رائیگاں نہیں جاتی[1]
- اللہ تعالیٰ مجیب ہے وہ دعائیں کرنے والوں کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے وہ کوئی بھی ہوں اور کہیں بھی ہوں۔ وہ مجبور وں، مظلوموں، بے کسوں اور بے سہاروں کی فریادیں قبول کرتا ہے۔ خصوصاً جن کی امیدیں مخلوقات سے کٹ جاتی ہیں وہ فریادیوں کی فریاد رسی کرتا ہے جب مظلوم اسے پکاریں تو وہ ان کی مشکل کشائی کرتا ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیماسماء الحسنیٰ
|
---|
اللہ • الرحمٰن • الرحیم • الملک • القدوس • السلام • المؤمن • المہیمن • العزیز • الجبار • المتکبر • الخالق • الباری • المصور • الغفار • القہار • الوہاب • الرزاق • الفتاح • العلیم • القابض • الباسط • الخافض • الرافع • المعز • المذل • السمیع • البصیر • الحکم • العدل • اللطیف • الخبیر • الحلیم • العظیم • الغفور • الشکور • العلی • الکبیر • الحفیظ • المقیت • الحسیب • الجلیل • الکریم • الرقیب • المجیب • الواسع • الحکیم • الودود • المجید • الباعث • الشہید • الحق • الوکیل • القوی • المتین • اولی • الحمید • المحصی • المبدی • المعید • المحیی • الممیت • الحی • القیوم • الواجد • الماجد • الواحد • الصمد • القادر • المقتدر • المقدم • المؤخر • الاول • الآخر • الظاہر • الباطن • الوالی • المتعال • البر • التواب • المنتقم • العفو • الرؤف • المقسط • الجامع • الغنی • المغنی • المانع • الضار • النافع • النور • الہادی • البدیع • الباقی • الوارث • الرشید • الصبور • مالک الملک • ذو الجلال و الاکرام |
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے |