الحق
الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
- اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
- پس بلند شان ولا ہے اللہ ،جو سچا بادشاہ ہے۔ (المومنون:116)
- اللہ اپنے اسماء اور صفات میں سچا ہے۔ وہ واجب الوجود ہے۔ اس کی صفات، تعریفات کامل و مکمل ہیں اور وہ ایسا حق ہے کہ کسی کو اس کی انکار کی جرات نہیں اس کے وجود پر صریح اور واضح ثبوت دلالت کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
|
---|
اللہ • الرحمٰن • الرحیم • الملک • القدوس • السلام • المؤمن • المہیمن • العزیز • الجبار • المتکبر • الخالق • الباری • المصور • الغفار • القہار • الوہاب • الرزاق • الفتاح • العلیم • القابض • الباسط • الخافض • الرافع • المعز • المذل • السمیع • البصیر • الحکم • العدل • اللطیف • الخبیر • الحلیم • العظیم • الغفور • الشکور • العلی • الکبیر • الحفیظ • المقیت • الحسیب • الجلیل • الکریم • الرقیب • المجیب • الواسع • الحکیم • الودود • المجید • الباعث • الشہید • الحق • الوکیل • القوی • المتین • اولی • الحمید • المحصی • المبدی • المعید • المحیی • الممیت • الحی • القیوم • الواجد • الماجد • الواحد • الصمد • القادر • المقتدر • المقدم • المؤخر • الاول • الآخر • الظاہر • الباطن • الوالی • المتعال • البر • التواب • المنتقم • العفو • الرؤف • المقسط • الجامع • الغنی • المغنی • المانع • الضار • النافع • النور • الہادی • البدیع • الباقی • الوارث • الرشید • الصبور • مالک الملک • ذو الجلال و الاکرام |
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے |