الرافع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الرافع بلند کرنے والا، جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر دے،فرمانبرداروں کو بلند کرنے والا،ان لوگوں کو بلند کرنے والی جو دنیا میں منکسر المزاج ہیں۔
  • فاروق اعظم اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ خفضت اعداء اللہ فی النار و رفعت اولیاء اللہ فی الجنۃ۔ یعنی قیامت اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کو آتش جہنم میں نگونسار کر دے گی اور اولیاء اللہ کو جنت میں سر بلندو سرفراز کرے گی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تفسیر ضیاء القرآن پیر کرم شاہ،سورۃ الواقعہ آیت 3
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے