الحلیم
الحلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
- الحلیم کے معنی بردبار کے ہیں۔
- اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”، ( الاحزاب: 15)
- اور اللہ تعالیٰ تمھارے دلوں کے خیالات جانتا ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا، بردبار ہے۔
- الحلیم وہ ہوتا ہے جو نا فرمانوں کو سزا دینے میں جلدی نہ کرتا ہو۔ بلکہ وہ انھیں مہلت دیتا ہے تاکہ وہ توبہ کر لیں۔ بلکہ نا فرمانوں اور گناہگاروں کو ان کی نافرمانیوں اور گناہوں کے باوجود رزق دیتا ہے۔ وہ درگزر کرنے والا اور بردبار ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی
اسماء الحسنیٰ
|
---|
اللہ • الرحمٰن • الرحیم • الملک • القدوس • السلام • المؤمن • المہیمن • العزیز • الجبار • المتکبر • الخالق • الباری • المصور • الغفار • القہار • الوہاب • الرزاق • الفتاح • العلیم • القابض • الباسط • الخافض • الرافع • المعز • المذل • السمیع • البصیر • الحکم • العدل • اللطیف • الخبیر • الحلیم • العظیم • الغفور • الشکور • العلی • الکبیر • الحفیظ • المقیت • الحسیب • الجلیل • الکریم • الرقیب • المجیب • الواسع • الحکیم • الودود • المجید • الباعث • الشہید • الحق • الوکیل • القوی • المتین • اولی • الحمید • المحصی • المبدی • المعید • المحیی • الممیت • الحی • القیوم • الواجد • الماجد • الواحد • الصمد • القادر • المقتدر • المقدم • المؤخر • الاول • الآخر • الظاہر • الباطن • الوالی • المتعال • البر • التواب • المنتقم • العفو • الرؤف • المقسط • الجامع • الغنی • المغنی • المانع • الضار • النافع • النور • الہادی • البدیع • الباقی • الوارث • الرشید • الصبور • مالک الملک • ذو الجلال و الاکرام |
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے |