الحفیظ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الحفیظ کے معنی محافظ، نگران کے ہے
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • اور ان لوگوں نے اس (اللہ) کے علاوہ دوست بنا لیے اللہ تعالیٰ ان پر نگران ہے اور (اے نبیﷺ) تو ان پر داروغہ نہیں۔ (الشوری :6)
  • الحفیظ سے مراد وہ ہے جو اپنی مخلوقات کی حفاظت کرتا ہے اور اپنی ایجادات کا اپنے علم کے ذریعے احاطہ کرتا ہے اور گناہوں سے اپنے اولیاء کی حفاظت کرتا ہے اور ان کو لغزشوں سے بچاتا ہے۔ اور ان کو ان کی تمام حرکات و سکنات میں اپنے الطاف سے بہرہ ور کرتا ہے اور ان کے سب اعمال اور ان کی جزاء شمار کرتا ہے۔ اور وہی ارض و سماوات کو گرنے سے بچائے ہوئے ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے