الحمید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الحمید کے معنی جس کی تعریف کے لائق۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • تم یقین کرو کہ اللہ تعالیٰ (تمام مخلوقات سے )غنی ہے۔ تعریف والا ہے۔ (البقرہ : 267)
  • اللہ ہی الحمید ہے کیونکہ سب مخلوقات اسی کی حمد بیان کرتی ہیں اور وہی حمد کا مستحق ہے کیونکہ مخلوقات پر انعام و اکرام صرف وہی کرتا ہے۔ وہ اپنے افعال، اقوال، اسماء، صفات، شریعت اور اپنے فیصلوں میں محمود ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے