القوی
القوی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
- القوی کے معنی طاقتور ہے
- اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
- بے شک (اے محمدﷺ)تیرا رب ہی طاقتور اور غالب ہے ۔(ھود 66)
- القوی وہ ہوتا ہے جو ایسا طاقتور اور ایسا زور آور ہو کہ کسی لمحے میں بھی اس پر عجز غالب نہ آئے اور نہ کوئی غالب آنے والا اس پر غلبہ حاصل کر سکے اور رد کرنے والا اس کا فیصلہ رد نہ کر سکیں۔ ۔[1]
حوالہ جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
|
---|
اللہ • الرحمٰن • الرحیم • الملک • القدوس • السلام • المؤمن • المہیمن • العزیز • الجبار • المتکبر • الخالق • الباری • المصور • الغفار • القہار • الوہاب • الرزاق • الفتاح • العلیم • القابض • الباسط • الخافض • الرافع • المعز • المذل • السمیع • البصیر • الحکم • العدل • اللطیف • الخبیر • الحلیم • العظیم • الغفور • الشکور • العلی • الکبیر • الحفیظ • المقیت • الحسیب • الجلیل • الکریم • الرقیب • المجیب • الواسع • الحکیم • الودود • المجید • الباعث • الشہید • الحق • الوکیل • القوی • المتین • اولی • الحمید • المحصی • المبدی • المعید • المحیی • الممیت • الحی • القیوم • الواجد • الماجد • الواحد • الصمد • القادر • المقتدر • المقدم • المؤخر • الاول • الآخر • الظاہر • الباطن • الوالی • المتعال • البر • التواب • المنتقم • العفو • الرؤف • المقسط • الجامع • الغنی • المغنی • المانع • الضار • النافع • النور • الہادی • البدیع • الباقی • الوارث • الرشید • الصبور • مالک الملک • ذو الجلال و الاکرام |
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے |