رزاق اللہ کا ایک نام ہے جو اللہ کے ننانوے صفت صفائی میں شامل ہوتے ہیں۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی 'رزق دینے والا' یا رزق پہنچانے والا کے ہیں۔ اس نام کی بہت برکت ہے۔

الرزاق

ورد و وظائف

ترمیم
  • جو شخص روزانہ اسے دس دس بار پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں پھونک دے تو اس کے گھر انشاء اللہ رزق میں برکت ہو گی۔
  • جو شخص اس اسم کو روزانہ چالیس بار پڑھ لے اللہ تعالیٰ اس کو آنے والے وقت میں بہت سا رزق عطا کرے گا۔
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے