الرؤف اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الرؤف کے معنی ہیں۔ نرم سلوک والا، بڑا مشفق و مہربان
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ
  • بے شک تمھارا رب نرم سلوک والا رحم کرنے والا ہے۔ (النحل۔ 7)
  • (الرؤف) الرافتہ یہ رؤف سے ہے اور اس کے معنی شفقت اور رحمت کے ہیں [1]
  • الرؤف: اپنے بندوں پر شفقت اور رحم کرنے والے کو کہتے ہیں جو ان پر بہت ہی مہربان ہو اور اپنی شفقت اور محبت ہر وقت ان پر نازل کرتا ہو۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ،النحل:7
  2. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے