1 جنوری

پہلے مہینے کا پہلا دن
(1جنوری سے رجوع مکرر)

1 جنوری عیسوی تقویم میں سال کا پہلا دن ہے ۔

30 دسمبر 31 دسمبر 1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری
  2025 (بدھ)
  2024 (پير)
  2023 (اتوار)
  2022 (ہفتہ)
  2021 (جمعہ)
  2020 (بدھ)
  2019 (منگل)
  2018 (پير)
  2017 (اتوار)
  2016 (جمعہ)

تاریخ

ترمیم

قرون وسطیٰ میں بہت سے مسیحی ممالک سال کے آغاز کو کسی نہ کسی مذہبی تہوار سے مناتے یہ کاتھولک چرچ کی اثر رسوخ کی وجہ سے تھی جیسے 25 دسمبر (ولادت مسیح) یا ایسٹر کے طور پے۔ یا یورپ کے مشرقی ممالک اس طریقے سے علاحدہ رہے کیونکہ وہ آرتھوڈکس چرچ سے منسلک تھے، وہ اپنا سال 988 سے ہی 1ستمبر کو بدلتے رہے [حوالہ درکار]۔ انگلینڈ میں 1 جنوری کو بطور نئے سال کے تہوار کے منایا جاتا رہا لیکن 12 صدی سے 1752 تک انگلینڈ کا نیا سال 25 مارچ (یوم مریم)سے شروع ہوتا رہا۔ مثال کے طور پر پارلیمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق چارلس اول کو 30 جنوری 1648 کو سزائے موت دی گئی۔ تاریخ دانوں نے اس تاریخ کو 1 جنوری سے شروع ہونے والے سال کے مطابق رکھنے کے لیے سن کو تبدیل کر کے 1649 کر دیا۔ . بہت سے مغربی ممالک نے عیسوی تقویم اپنانے سے پہلے ہی 1جنوری کو سال تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ مثال کے طور پر سکاٹ لینڈ نے 166 میں سکاٹش نئے سال کو 1 جنوری کو تبدیل کرنا شروع کیا۔ انگلینڈ، آئرلینڈ اور برطانوی کالونیوں نے 1752 میں 1جنوری سے سال تبدیل کرنا شروع کیا۔ اسی سال ستمبر میں پورے برطانیہ اور برطانوی کالونیوں میں عیسوی تقویم متعارف کرایا گیا۔ یہ دونوں تبدیلیاں Calendar (New Style) Act 1750کے تحت کی گئیں۔ جنوری 1 کو درج ذیل ممالک نے بھی باضاطبہ طور پر نئے سال کا آغاز شروع کیا:

واقعات

ترمیم

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو