2024ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2024ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 2024ء سے اگست 2024ء تک ہونا ہے۔ اس کیلنڈر میں مردوں کا ٹیسٹ ، ون ڈے انٹرنیشنلور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی یچز (مکمل رکن ٹیموں کے درمیان)، خواتین کا ٹیسٹ ، خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچزور خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز (مکمل رکن ٹیموں کے درمیان) شامل ہیں۔ کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر اہم سیریز بھی۔ [1] [2] 2024ء کا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ جون اور جولائی میں ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونا ہے۔ [3] [4]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج (میچ)
ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
18 اپریل 2024   پاکستان   نیوزی لینڈ 2–2 [5]
3 مئی 2024   بنگلادیش   زمبابوے 4–1 [5]
10 مئی 2024   آئرلینڈ   پاکستان 1–2 [3]
21 مئی 2024   ریاستہائے متحدہ   بنگلادیش 2–1 [3]
22 مئی 2024   انگلینڈ   پاکستان 2–0 [4]
23 مئی 2024   ویسٹ انڈیز   جنوبی افریقا 3–0 [3]
6 جولائی 2024   زمبابوے   بھارت 1–4 [5]
10 جولائی 2024   انگلینڈ   ویسٹ انڈیز 3–0 [3]
25 جولائی 2024   آئرلینڈ   زمبابوے 1–0 [1]
27 جولائی 2024   سری لنکا   بھارت 2–0 [3] 0–3 [3]
7 اگست 2024   ویسٹ انڈیز   جنوبی افریقا [2] [3]
21 اگست 2024   پاکستان   بنگلادیش [2]
21 اگست 2024   انگلینڈ   سری لنکا [3]
4 ستمبر 2024   اسکاٹ لینڈ   آسٹریلیا [3]
11 ستمبر 2024   انگلینڈ   آسٹریلیا [5] [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ شروع ٹورنامنٹ فاتحین
18 مئی 2024   نیدرلینڈز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سہ ملکی سیریز 2024ء   آئرلینڈ
1 جون 2024     آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء   بھارت
16 جولائی 2024   سکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز (راؤنڈ 3) 2024ء   اسکاٹ لینڈ
11 اگست 2024   2024 نیدرلینڈس سہ ملکی سیریز (راؤنڈ 4)   نیدرلینڈز
خواتین کے بین الاقوامی دورے
تاریخ شروع ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
خواتین ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
16 اپریل 2024     آئرلینڈ   تھائی لینڈ 1–0 [2]
18 اپریل 2024   پاکستان   ویسٹ انڈیز 0–3 [3] 1–4 [5]
28 اپریل 2024   بنگلادیش   بھارت 0–5 [5]
11 مئی 2024   انگلینڈ   پاکستان 2–0 [3] 3–0 [3]
15 جون 2024   سری لنکا   ویسٹ انڈیز 3–0 [3] 1–2 [3]
16 جون 2024   بھارت   جنوبی افریقا 1–0 [1] 3–0 [3] 1–1 [3]
26 جون 2024   انگلینڈ   نیوزی لینڈ 3–0 [3] 5–0 [5]
11 اگست 2024   آئرلینڈ   سری لنکا [3] 1–1 [2]
7 ستمبر 2024   آئرلینڈ   انگلینڈ [3] [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ شروع ٹورنامنٹ فاتحین
11 اپریل 2024   متحدہ عرب امارات خواتین سہ ملکی سیریز 2024ء   اسکاٹ لینڈ
25 اپریل 2024   آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ کوالیفائر2024ء   سری لنکا
19 جولائی 2024   خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ 2024ء   سری لنکا
5 اگست 2024   خواتین سہ ملکی سیریز نیدر لینڈز 2024ء   اسکاٹ لینڈ

اپریل

ترمیم

متحدہ عرب امارات خواتین کی سہ ملکی سیریز

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   اسکاٹ لینڈ 2 2 0 0 4 1.450
2   پاپوا نیو گنی 2 1 1 0 2 −0.562
3   ریاستہائے متحدہ 2 0 2 0 0 −1.107
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[5]
راؤنڈ رابن
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1376 11 اپریل   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ, دبئی   پاپوا نیو گنی 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1377 12 اپریل   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ, دبئی   اسکاٹ لینڈ 104 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1379 14 اپریل   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ, دبئی   اسکاٹ لینڈ 41 رنز سے

تھائی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف دورہ متحدہ عرب امارات

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1821a 16 اپریل لاورا ڈیلانی نارومول چائیوائی دی سیونز اسٹیڈیم, دبئی میچ چھوڑ دیا گیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1822 18 اپریل لاورا ڈیلانی نارومول چائیوائی دی سیونز اسٹیڈیم, دبئی   آئرلینڈ 8 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1381 18 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 113 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1382 21 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1383 23 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 88 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی #1850 26 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 1 رن سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1856 28 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1862 30 اپریل ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 2 رن سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1868 2 مئی ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   پاکستان 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 1871 3 مئی ندا ڈار ہیلی میتھیوز قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ, کراچی   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2575 18 اپریل بابر اعظم مائیکل بریسویل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی کوئی نتیجہ نہیں
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2579 20 اپریل بابر اعظم مائیکل بریسویل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2581 21 اپریل بابر اعظم مائیکل بریسویل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2582 25 اپریل بابر اعظم مائیکل بریسویل قذافی اسٹیڈیم، لاہور   نیوزی لینڈ 4 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2583 27 اپریل بابر اعظم مائیکل بریسویل قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 9 رنز سے

آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ کوالیفائر

ترمیم

گروپ اے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   سری لنکا 4 4 0 0 0 8 2.778 پلے آف کی طرف بڑھے
2   اسکاٹ لینڈ 4 3 1 0 0 6 1.473
3   تھائی لینڈ 4 2 2 0 0 4 0.161
4   یوگنڈا 4 1 3 0 0 2 −2.856
5   ریاستہائے متحدہ 4 0 4 0 0 0 −1.813
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[6]

گروپ بی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   آئرلینڈ 4 4 0 0 0 8 2.462 پلے آف کی طرف بڑھے
2   متحدہ عرب امارات (H) 4 2 2 0 0 4 0.976
3   نیدرلینڈز 4 2 2 0 0 4 0.111
4   زمبابوے 4 1 3 0 0 2 −0.844
5   وانواٹو 4 1 3 0 0 2 −2.537
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[6]
(H) میزبان
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1842 25 اپریل   سری لنکا چماری اتھاپتھو   تھائی لینڈ نارومول چائیوائی ٹولرینس اوول, ابوظہبی   سری لنکا 67 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1843 25 اپریل   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا   آئرلینڈ لاورا ڈیلانی شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   آئرلینڈ 6 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1846 25 اپریل   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس   یوگنڈا جینیٹ مبابازی ٹولرینس اوول, ابوظہبی   اسکاٹ لینڈ 109 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1847 25 اپریل   وانواٹو سیلینا سولمین   زمبابوے میری-این مسونڈا شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   وانواٹو 6 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1851 27 اپریل   نیدرلینڈز ہیدرسیگرز   وانواٹو سیلینا سولمین ٹولرینس اوول, ابوظہبی   نیدرلینڈز 100 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1852 27 اپریل   یوگنڈا جینیٹ مبابازی   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   یوگنڈا 8 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1853 27 اپریل   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا   زمبابوے میری-این مسونڈا ٹولرینس اوول, ابوظہبی   زمبابوے 8 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1854 27 اپریل   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس   سری لنکا چماری اتھاپتھو شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   سری لنکا 10 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1857 29 اپریل   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا ٹولرینس اوول, ابوظہبی   اسکاٹ لینڈ 44 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1858 29 اپریل   آئرلینڈ لاورا ڈیلانی   زمبابوے میری-این مسونڈا شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   آئرلینڈ 56 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1859 29 اپریل   تھائی لینڈ نارومول چائیوائی   یوگنڈا جینیٹ مبابازی ٹولرینس اوول, ابوظہبی   تھائی لینڈ 9 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1860 29 اپریل   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا   نیدرلینڈز ہیدرسیگرز شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   متحدہ عرب امارات 10 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1863 1 مئی   نیدرلینڈز ہیدرسیگرز   زمبابوے میری-این مسونڈا ٹولرینس اوول, ابوظہبی   نیدرلینڈز 14 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1864 1 مئی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   یوگنڈا جینیٹ مبابازی شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   سری لنکا 14 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1865 1 مئی   آئرلینڈ لاورا ڈیلانی   وانواٹو سیلینا سولمین ٹولرینس اوول, ابوظہبی   آئرلینڈ 9 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1866 1 مئی   تھائی لینڈ نارومول چائیوائی   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   تھائی لینڈ 9 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1869 3 مئی   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس   تھائی لینڈ نارومول چائیوائی ٹولرینس اوول, ابوظہبی   اسکاٹ لینڈ 6 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1870 3 مئی   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا   وانواٹو سیلینا سولمین شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   متحدہ عرب امارات 70 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1872 3 مئی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   ریاستہائے متحدہ سندھوسری ہرشا ٹولرینس اوول, ابوظہبی   سری لنکا 18 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1873 3 مئی   آئرلینڈ لاورا ڈیلانی   نیدرلینڈز ہیدرسیگرز شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   آئرلینڈ 54 رنز سے
سیمی-فائنلز
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1878 5 مئی   آئرلینڈ لاورا ڈیلانی   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   اسکاٹ لینڈ 8 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1880 5 مئی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   سری لنکا 15 رنز سے
فائنل
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1883 7 مئی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی   سری لنکا 68 رنز سے

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1855 28 اپریل نگارسلطانہ ہرمن پریت کور سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ   بھارت 44 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1861 30 اپریل نگارسلطانہ ہرمن پریت کور سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ   بھارت 19 رنز سے (ڈی ایل ایس)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1867 2 مئی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ   بھارت 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1881 6 مئی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ   بھارت 56 رنز سے (ڈی ایل ایس)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1884 9 مئی نگارسلطانہ ہرمن پریت کور سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ   بھارت 21 رنز سے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2586 3 مئی نجم الحسین شانتو سکندر رضا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹوگرام   بنگلادیش8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2589 5 مئی نجم الحسین شانتو سکندر رضا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹوگرام   بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2592 7 مئی نجم الحسین شانتو سکندر رضا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹوگرام   بنگلادیش 9 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2599 10 مئی نجم الحسین شانتو سکندر رضا شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ڈھاکہ   بنگلادیش 5 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2607 12 مئی نجم الحسین شانتو سکندر رضا شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ڈھاکہ   زمبابوے 8 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2601 10 مئی پال سٹرلنگ بابر اعظم کیسل ایونیو، ڈبلن   آئرلینڈ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2609 12 مئی پال سٹرلنگ بابر اعظم کیسل ایونیو، ڈبلن   پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2610 14 مئی لورکن ٹکر بابر اعظم کیسل ایونیو، ڈبلن   پاکستان 6 وکٹوں سے

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1885 11 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   انگلینڈ 53 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1886 17 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، نارتھمپٹن   انگلینڈ 65 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1889 19 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلینڈ 34 رنز سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1384 23 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ڈربی   انگلینڈ 37 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1385 26 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار کاؤنٹی گراؤنڈ, ٹانٹن بے نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1386 29 مئی ہیتھرنائیٹ ندا ڈار کاؤنٹی گراؤنڈ, چلمسفورڈ   انگلینڈ 178 رنز سے

نیدرلینڈز سہ ملکی سیریز 2024ء

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   آئرلینڈ 4 3 0 1 7 0.149
2   اسکاٹ لینڈ 4 1 2 1 3 0.426
3   نیدرلینڈز 4 1 3 0 2 −0.425
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]
راؤنڈ-روبن
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2611 18 مئی   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ   نیدرلینڈز 41 رن سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2612 19 مئی   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   آئرلینڈ پال سٹرلنگ اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ   آئرلینڈ 1 رن سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2612a 20 مئی   آئرلینڈ پال سٹرلنگ   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ میچ منسوخ کردیا گیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2614 22 مئی   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ   اسکاٹ لینڈ 71 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2615 23 مئی   آئرلینڈ پال سٹرلنگ   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ   آئرلینڈ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2619 24 مئی   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   آئرلینڈ پال سٹرلنگ اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ، فوربرخ   آئرلینڈ 3 رنز سے

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ امریکا

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2613 21 مئی مونانک پٹیل نجم الحسین شانتو پریری ویو کرکٹ کمپلیکس، ہیوسٹن   ریاستہائے متحدہ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2616 23 مئی مونانک پٹیل نجم الحسین شانتو پریری ویو کرکٹ کمپلیکس، ہیوسٹن   ریاستہائے متحدہ 6 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2625 25 مئی آرون جونز نجم الحسین شانتو پریری ویو کرکٹ کمپلیکس، ہیوسٹن   بنگلادیش 10 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2614a 22 مئی جوس بٹلر بابر اعظم ہیڈنگلے، لیڈز میچ منسوخ کردیا گیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2623 25 مئی جوس بٹلر بابر اعظم ایجبیسٹن, برمنگھم   انگلینڈ 23 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2630a 28 مئی معین علی بابر اعظم صوفیا گارڈنز, کارڈف میچ منسوخ کردیا گیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2631 30 مئی جوس بٹلر بابر اعظم اوول, لندن   انگلینڈ 7 وکٹوں سے

جنوبی افریقہ کا دورہ ویسٹ انڈیز (مئی 2024ء)

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز (مئی 2024ء)
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2617 23 مئی برینڈن کنگ راسی وین ڈیرڈوسن سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 28 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2626 25 مئی برینڈن کنگ راسی وین ڈیرڈوسن سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 16 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2630 26 مئی برینڈن کنگ راسی وین ڈیرڈوسن سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2632 1 جون   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل   کینیڈا سعد بن ظفر گرینڈ پریری اسٹیڈیم, ڈیلاس   ریاستہائے متحدہ 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2633 2 جون   ویسٹ انڈیز روومین پاول   پاپوا نیو گنی اسد والا پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2634 2 جون   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس   سلطنت عمان عاقب الیاس کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ برابر
(  نمیبیا جیت گیا سپر اوور)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2635 3 جون   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم   سری لنکا ونیندو ہسرنگا نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2636 3 جون   افغانستان راشد خان   یوگنڈا برائن مسابا پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   افغانستان 125 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2637 4 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن بے نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2638 4 جون     نیپال روہیت پاوڈیل   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز گرینڈ پریری اسٹیڈیم, ڈیلاس   نیدرلینڈز 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2639 5 جون   بھارت روہت شرما   آئرلینڈ پال سٹرلنگ نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   بھارت 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2640 5 جون   پاپوا نیو گنی اسد والا   یوگنڈا برائن مسابا پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   یوگنڈا 3 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2641 5 جون   آسٹریلیا مچل مارش   سلطنت عمان عاقب الیاس کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   آسٹریلیا 39 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2642 6 جون   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل   پاکستان بابر اعظم گرینڈ پریری اسٹیڈیم, ڈیلاس میچ برابر
(  ریاستہائے متحدہ جیت گیا سپر اوور)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2643 6 جون   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   اسکاٹ لینڈ 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2644 7 جون   کینیڈا سعد بن ظفر   آئرلینڈ پال سٹرلنگ نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   کینیڈا 12 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2645 7 جون   افغانستان راشد خان   نیوزی لینڈ کین ولیمسن پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   افغانستان 84 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2646 7 جون   بنگلادیش نجم الحسین شانتو   سری لنکا ونیندو ہسرنگا گرینڈ پریری اسٹیڈیم, ڈیلاس   بنگلادیش 2 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2649 8 جون   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2650 8 جون   آسٹریلیا مچل مارش   انگلینڈ جوس بٹلر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   آسٹریلیا 36 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2651 8 جون   ویسٹ انڈیز روومین پاول   یوگنڈا برائن مسابا پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   ویسٹ انڈیز 134 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2658 9 جون   بھارت روہت شرما   پاکستان بابر اعظم نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   بھارت 6 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2659 9 جون   سلطنت عمان عاقب الیاس   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   اسکاٹ لینڈ 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2664 10 جون   بنگلادیش نجم الحسین شانتو   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   جنوبی افریقا 4 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2665 11 جون   کینیڈا سعد بن ظفر   پاکستان بابر اعظم نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2665a 11 جون     نیپال روہیت پاوڈیل   سری لنکا ونیندو ہسرنگا سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل میچ ختم کر دیا گیا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2666 11 جون   آسٹریلیا مچل مارش   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2671 12 جون   ریاستہائے متحدہ آرون جونز   بھارت روہت شرما نساؤ کاؤنٹی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ایسٹ میڈو   بھارت 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2672 12 جون   ویسٹ انڈیز روومین پاول   نیوزی لینڈ کین ولیمسن برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   ویسٹ انڈیز 13 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2677 13 جون   بنگلادیش نجم الحسین شانتو   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   بنگلادیش 25 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2678 13 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   سلطنت عمان عاقب الیاس سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   انگلینڈ 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2679 13 جون   افغانستان راشد خان   پاپوا نیو گنی اسد والا برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   افغانستان 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2680a 14 جون   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل   آئرلینڈ پال سٹرلنگ سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل میچ ختم کر دیا گیا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2681 14 جون     نیپال روہیت پاوڈیل   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   جنوبی افریقا 1 رن سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2682 14 جون   نیوزی لینڈ کین ولیمسن   یوگنڈا برائن مسابا برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2687b 15 جون   کینیڈا سعد بن ظفر   بھارت روہت شرما سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل میچ ختم کر دیا گیا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2688 15 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   انگلینڈ 41 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2689 15 جون   آسٹریلیا مچل مارش   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2697 16 جون   آئرلینڈ پال سٹرلنگ   پاکستان بابر اعظم سینٹرل بروورڈ پارک, لاوڈرہل   پاکستان 3 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2698 16 جون   بنگلادیش نجم الحسین شانتو     نیپال روہیت پاوڈیل آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   بنگلادیش 21 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2699 16 جون   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   سری لنکا ونیندو ہسرنگا ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   سری لنکا 83 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2702 17 جون   نیوزی لینڈ کین ولیمسن   پاپوا نیو گنی اسد والا برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2703 17 جون   ویسٹ انڈیز روومین پاول   افغانستان راشد خان ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   ویسٹ انڈیز 104 رنز سے
سپر 8
نمبر تاریخ ٹیم1 کپتان1 ٹیم 2 کپتان2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2708 19 جون   ریاستہائے متحدہ آرون جونز   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   جنوبی افریقا 18 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2709 19 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   ویسٹ انڈیز روومین پاول ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   انگلینڈ 8 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2710 20 جون   افغانستان راشد خان   بھارت روہت شرما کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   بھارت 47 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2711 20 جون   آسٹریلیا مچل مارش   بنگلادیش نجم الحسین شانتو سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   آسٹریلیا 28 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2712 21 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   جنوبی افریقا 7 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2713 21 جون   ریاستہائے متحدہ آرون جونز   ویسٹ انڈیز روومین پاول کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2716 22 جون   بنگلادیش نجم الحسین شانتو   بھارت روہت شرما سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   بھارت 50 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2717 22 جون   افغانستان راشد خان   آسٹریلیا مچل مارش آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   افغانستان 21 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2719 23 جون   ریاستہائے متحدہ آرون جونز   انگلینڈ جوس بٹلر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   انگلینڈ 10 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2720 23 جون   ویسٹ انڈیز روومین پاول   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ   جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2721 24 جون   آسٹریلیا مچل مارش   بھارت روہت شرما ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   بھارت 24 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2722 24 جون   افغانستان راشد خان   بنگلادیش نجم الحسین شانتو آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   افغانستان 8 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ناک آؤٹ مرحلہ
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان1 ٹیم 2 کپتان2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2723 26 جون   افغانستان راشد خان   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   جنوبی افریقا 9 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2724 27 جون   انگلینڈ جوس بٹلر   بھارت روہت شرما پروویڈنس اسٹیڈیم, گیانا   بھارت 68 رنز سے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ فائنل 2024ء
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان1 ٹیم 2 کپتان2 مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#2729 29 جون   بھارت روہت شرما   جنوبی افریقا ایڈن مارکرم کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   بھارت 7 رنز سے

ویسٹ انڈیز کا دورہ سری لنکا 2024ء

ترمیم
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1387 15 جون چماری اتھاپتھو ہیلی میتھیوز ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   سری لنکا 6 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1389 18 جون چماری اتھاپتھو شیمین کیمپبیل ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   سری لنکا 5 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1391 21 جون چماری اتھاپتھو شیمین کیمپبیل ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   سری لنکا 160 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1937 24 جون چماری اتھاپتھو ہیلی میتھیوز ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   سری لنکا 4 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1938 26 جون چماری اتھاپتھو ہیلی میتھیوز ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1939 28 جون چماری اتھاپتھو ہیلی میتھیوز ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنٹوٹا   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

جنوبی افریقہ کا دورہ بھارت 2024ء

ترمیم
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1388 16 جون ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 143 رنز سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1390 19 جون ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 4 رنز سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1392 23 جون ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 6 وکٹوں سے
واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹیسٹ#149 28 جون – 1 جولائی ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی   بھارت 10 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1945 5 جولائی ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی   جنوبی افریقا 12 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1950 7 جولائی ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی کوئی نتیجہ نہیں
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#1952 9 جولائی ہرمن پریت کور لورا ولوارٹ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی   بھارت 10 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ 2024ء

ترمیم
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1393 26 جون ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   انگلینڈ 9 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1394 30 جون ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن نیو روڈ, ورسیسٹر   انگلینڈ 8 وکٹوں سے
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی#1395 3 جولائی ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن برسٹل کاونٹی گراؤنڈ, برسٹل   انگلینڈ 5 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1947 6 جولائی ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن روز باؤل، ساؤتھمپٹن   انگلینڈ 59 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1953 9 جولائی ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ہوو   انگلینڈ 23 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1954 11 جولائی نیٹ سائور-برنٹ سوفی ڈیوائن سینٹ لارنس گراؤنڈ، کینٹربری   انگلینڈ 6 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1955 13 جولائی ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن اوول، لندن   انگلینڈ 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1957 17 جولائی ہیتھرنائیٹ سوفی ڈیوائن لارڈز، لندن   انگلینڈ 20 رنز سے

جولائی

ترمیم

بھارت کا دورہ زمبابوے 2024ء

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2737 6 جولائی سکندر رضا شبمن گل ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 13 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2739 7 جولائی سکندر رضا شبمن گل ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 100 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2749 10 جولائی سکندر رضا شبمن گل ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 23 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2758 13 جولائی سکندر رضا شبمن گل ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 10 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2762 14 جولائی سکندر رضا شبمن گل ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 42 رنز سے

ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ 2024ء

ترمیم
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2538 10–14 جولائی بین اسٹوکس کریگ بریتھویٹ لارڈز، لندن   انگلینڈ ایک اننگز اور 114 رنز سے
ٹیسٹ# 2539 18–22 جولائی بین اسٹوکس کریگ بریتھویٹ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلینڈ 241 رنز سے
ٹیسٹ# 2541 26–30 جولائی بین اسٹوکس کریگ بریتھویٹ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلینڈ 10 وکٹوں سے

سکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز (راؤنڈ 3) 2024ء

ترمیم
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ ٹو 2023-2027ء – سہ ملکی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4746 16 جولائی   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن   سلطنت عمان عاقب الیاس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ کوئی نتیجہ نہیں
ایک روزہ بین الاقوامی# 4747 18 جولائی   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس   سلطنت عمان عاقب الیاس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ   نمیبیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4748 20 جولائی   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ   اسکاٹ لینڈ 47 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4749 22 جولائی   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن   سلطنت عمان عاقب الیاس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ   اسکاٹ لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4750 24 جولائی   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس   سلطنت عمان عاقب الیاس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ   سلطنت عمان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4751 26 جولائی   اسکاٹ لینڈ رچی بیرنگٹن   نمیبیا گیرہارڈ ایراسمس فورتھل, ڈنڈی، سکاٹ لینڈ   اسکاٹ لینڈ 138 رنز سے

خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   بھارت 3 3 0 0 0 6 3.615 سیمی فائنل میں پیش قدمی
2   پاکستان 3 2 1 0 0 4 1.102
3     نیپال 3 1 2 0 0 2 −2.042
4   متحدہ عرب امارات 3 0 3 0 0 0 −2.780
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[8]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   سری لنکا 3 3 0 0 0 6 3.988 سیمی فائنل میں پیش قدمی
2   بنگلادیش 3 2 1 0 0 4 1.971
3   تھائی لینڈ 3 1 2 0 0 2 −0.858
4   ملائیشیا 3 0 3 0 0 0 −4.667
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[8]
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1958 19 جولائی     نیپال اندوبرما   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا     نیپال 6 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1959 19 جولائی   بھارت ہرمن پریت کور   پاکستان ندا ڈار رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بھارت 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1960 20 جولائی   ملائیشیا وینفریڈ دوریسنگم   تھائی لینڈ تھیپاچا پوتھاونگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   تھائی لینڈ 22 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1961 20 جولائی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   بنگلادیش نگارسلطانہ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1962 21 جولائی   بھارت ہرمن پریت کور   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بھارت 78 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1963 21 جولائی     نیپال اندوبرما   پاکستان ندا ڈار رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   پاکستان 9 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1964 22 جولائی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   ملائیشیا وینفریڈ دوریسنگم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 144 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1965 22 جولائی   بنگلادیش نگارسلطانہ   تھائی لینڈ تھیپاچا پوتھاونگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بنگلادیش 7 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1966 23 جولائی   پاکستان ندا ڈار   متحدہ عرب امارات ایشا اوزا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   پاکستان 10 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1967 23 جولائی   بھارت اسمرتی مندھانا     نیپال اندوبرما رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بھارت 82 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1968 24 جولائی   بنگلادیش نگارسلطانہ   ملائیشیا وینفریڈ دوریسنگم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بنگلادیش 114 رنز سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1969 24 جولائی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   تھائی لینڈ تھیپاچا پوتھاونگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 10 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1971 26 جولائی   بنگلادیش نگارسلطانہ   بھارت ہرمن پریت کور رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بھارت 10 وکٹوں سے
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1973 26 جولائی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   پاکستان ندا ڈار رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا3 وکٹوں سے
فائنل
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1979 28 جولائی   سری لنکا چماری اتھاپتھو   بھارت ہرمن پریت کور رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 8 وکٹوں سے

زمبابوے کا دورہ آئرلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2540 25–29 جولائی اینڈریو بالبرنی کریگ ارون اسٹارمونٹ، بیلفاسٹ   آئرلینڈ 4 وکٹوں سے

بھارت کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2767 27 جولائی چارتھ اسانکا سوریا کماریادو پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے   بھارت 43 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2768 28 جولائی چارتھ اسانکا سوریا کماریادو پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے   بھارت 7 وکٹوں سے (ڈک ورتھ-لیوس)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2769 30 جولائی چارتھ اسانکا سوریا کماریادو پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے میچ ٹائی(  بھارت جیت سپر اوور)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4752 2 اگست چارتھ اسانکا روہت شرما آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ٹائی
ایک روزہ بین الاقوامی# 4753 4 اگست چارتھ اسانکا روہت شرما آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 32 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4754 7 اگست چارتھ اسانکا روہت شرما آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 110 رنز سے

اگست

ترمیم

2024 نیدرلینڈز خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی سہ ملکی سیریز

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   اسکاٹ لینڈ 4 3 1 0 6 0.803
2   نیدرلینڈز 4 3 1 0 6 0.323
3   پاپوا نیو گنی 4 0 4 0 0 −1.189
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[9]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1396 5 اگست   نیدرلینڈز بابیٹ ڈی لیڈے   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ اسپورٹ پارک مارشالکرویرڈ, یوتریخت   نیدرلینڈز 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1397 6 اگست   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ   اسکاٹ لینڈ ابتہا مقصود اسپورٹ پارک مارشالکرویرڈ, یوتریخت   اسکاٹ لینڈ 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1398 8 اگست   نیدرلینڈز بابیٹ ڈی لیڈے   اسکاٹ لینڈ ابتہا مقصود وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین   نیدرلینڈز 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1399 9 اگست   نیدرلینڈز بابیٹ ڈی لیڈے   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین   نیدرلینڈز 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1400 11 اگست   پاپوا نیو گنی برینڈا تاؤ   اسکاٹ لینڈ ابتہا مقصود وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین   اسکاٹ لینڈ 4 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1401 12 اگست   نیدرلینڈز بابیٹ ڈی لیڈے   اسکاٹ لینڈ ابتہا مقصود وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین   اسکاٹ لینڈ 34 رنز سے

جنوبی افریقہ کا دورہ ویسٹ انڈیز (اگست 2024ء)

ترمیم
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2542 7–11 اگست کریگ بریتھویٹ ٹیمبا باوما کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 2543 15–19 اگست کریگ بریتھویٹ ٹیمبا باوما پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس   جنوبی افریقا 40 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز (اگست 2024ء)
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2797 23 اگست روومین پاول ایڈن مارکرم برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2812 25 اگست روومین پاول ایڈن مارکرم برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   ویسٹ انڈیز 30 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2821 27 اگست روومین پاول ایڈن مارکرم برائن لارا کرکٹ اکیڈمی, سان فرنانڈو   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)

نیدرلینڈز سہ ملکی سیریز 2024ء (راؤنڈ 4)

ترمیم
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ ٹو 2024-2026ء
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ# 4755 11 اگست   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   کینیڈا نکولس کرٹن اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ, ہیگ   نیدرلینڈز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ# 4756 13 اگست   کینیڈا نکولس کرٹن   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ, ہیگ   ریاستہائے متحدہ 14 رنز سے
ایک روزہ# 4757 15 اگست   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل اسپورٹ پارک ویسٹ ویلیٹ, ہیگ   نیدرلینڈز 19 رنز سے
ایک روزہ# 4758 17 اگست   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   کینیڈا نکولس کرٹن ہازیلوویگ اسٹیڈیم, روٹرڈم   نیدرلینڈز 63 رنز سے
ایک روزہ# 4759 19 اگست   کینیڈا نکولس کرٹن   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل ہازیلوویگ اسٹیڈیم, روٹرڈم   ریاستہائے متحدہ 50 رنز سے
ایک روزہ# 4760 21 اگست   نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز   ریاستہائے متحدہ مونانک پٹیل ہازیلوویگ اسٹیڈیم, روٹرڈم   نیدرلینڈز 27 رنز سے

سری لنکا خواتین کا دورہ آئرلینڈ

ترمیم
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 1986 11 اگست لاورا ڈیلانی انوشکا سنجیوانی سڈنی پریڈ، ڈبلن   سری لنکا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 1988 13 اگست لاورا ڈیلانی انوشکا سنجیوانی سڈنی پریڈ، ڈبلن   آئرلینڈ 7 رنز سے
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — خواتین ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1402 16 اگست لاورا ڈیلانی چماری اتھاپتھو اسٹورمونٹ, بیلفاسٹ   آئرلینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1403 18 اگست لاورا ڈیلانی چماری اتھاپتھو اسٹورمونٹ, بیلفاسٹ   آئرلینڈ15 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1404 20 اگست لاورا ڈیلانی چماری اتھاپتھو اسٹورمونٹ, بیلفاسٹ   سری لنکا 8 وکٹوں سے

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان

ترمیم
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2544 21–25 اگست شان مسعود نجم الحسین شانتو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   بنگلادیش 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 2547 30 اگست–3 ستمبر شان مسعود نجم الحسین شانتو نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   بنگلادیش 6 وکٹوں سے

سری لنکا کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء – ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 2545 21–25 اگست اولی پوپ دنن جیا ڈی سلوا اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر   انگلینڈ 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 2546 29 اگست–2 ستمبر اولی پوپ دنن جیا ڈی سلوا لارڈز, لندن   انگلینڈ 190 رنز سے
ٹیسٹ# 2548 6–10 ستمبر اولی پوپ دنن جیا ڈی سلوا اوول, لندن   سری لنکا 8 وکٹوں سے

ستمبر

ترمیم

آسٹریلیا کا دورہ سکاٹ لینڈ

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2838 4 ستمبر رچی بیرنگٹن مچل مارش گرینج کلب, ایڈنبرا   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2844 6 ستمبر رچی بیرنگٹن مچل مارش گرینج کلب, ایڈنبرا   آسٹریلیا 70 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2846 7 ستمبر رچی بیرنگٹن مچل مارش گرینج کلب, ایڈنبرا   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے

انگلینڈ خواتین کا دورہ آئرلینڈ

ترمیم
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء — ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 1405 7 ستمبر گیبی لیوس کیٹ کراس اسٹورمونٹ , بیلفاسٹ   انگلینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1406 9 ستمبر گیبی لیوس کیٹ کراس اسٹورمونٹ , بیلفاسٹ   انگلینڈ 275 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 1407 11 ستمبر گیبی لیوس کیٹ کراس اسٹورمونٹ , بیلفاسٹ   آئرلینڈ 3 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 2022 14 ستمبر گیبی لیوس کیٹ کراس کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ، کلونٹرف   انگلینڈ 67 رنز سے
ط 2027 15 ستمبر گیبی لیوس کیٹ کراس کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ، کلونٹرف   آئرلینڈ 5 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ افغانستان بمقام بھارت

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نہیں تاریخ مقام نتیجہ
2548a 9–13 ستمبر شہید وجے سنگھ پاتھک اسپورٹس کمپلیکس, گریٹر نوئیڈا

میچ منسوخ

آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2850 11 ستمبر فل سالٹ مچل مارش ایجیس باؤل، ساؤتھمپٹن   آسٹریلیا 28 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2851 13 ستمبر فل سالٹ مچل مارش صوفیا گارڈنز, کارڈف   انگلینڈ 3 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی # 2852 15 ستمبر فل سالٹ مچل مارش اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 4766 19 ستمبر ہیری بروک مچل مارش ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4770 21 ستمبر ہیری بروک مچل مارش ہیڈنگلے، لیڈز   آسٹریلیا 68 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4775 24 ستمبر ہیری بروک مچل مارش ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹرلی اسٹریٹ 46 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 4779 27 ستمبر ہیری بروک مچل مارش لارڈز, لندن   انگلینڈ186 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 4780 29 ستمبر ہیری بروک مچل مارش برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل 49 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Men's Future Tours Programme 2023 to 2027" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2023 
  2. "Men's FTP for 2023-2027 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2023 
  3. "Road to T20 World Cup 2024 goes through Scotland and PNG"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2023 
  4. "T20 World Cup 2024 Schedule, Teams and Qualification"۔ ICC Cricket Schedule۔ 12 May 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2023 
  5. "UAE Women's T20I Tri-Series 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2024 
  6. ^ ا ب "WT20 Qualifier 2024 - Points Table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2024 
  7. "Netherlands Tri-Nation T20I Series 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2024 
  8. ^ ا ب "Women's Asia Cup 2024 points table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2024 
  9. "WODI Tri-Series (NL) 2024 - Points Table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2024