پاکستان سپر لیگ 2019ء
پاکستان سپر لیگ 2019ء (مشہور بہ پی ایس ایل 4; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل2019ء ہے بوجہ اشتہار) یہ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا دور تھا۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ 15 ستمبر 2018ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیٹھک کی جس میں پاکستان سپر لیگ 2019ء سے متعلق کچھ فیصلے کیے گئے اور طے پایا کہ یہ 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان میں کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی ہوا۔ جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلے گے۔ [1][2]
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹی ٹوئینٹی |
ٹورنامنٹ طرز | دوہرا راؤنڈ روبن اور پلے آفز |
میزبان | متحدہ عرب امارات پاکستان |
فاتح | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز |
رنر اپ | پشاور زلمی |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
بہترین کھلاڑی | شین واٹسن (430 رنز) |
کثیر رنز | شین واٹسن (430 رنز) |
کثیر وکٹیں | حسن علی (25 وکٹیں) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
ٹیمیں اور شریک کھلاڑی
ترمیمہر فرنچائز نے 29 ستمبر سے شروع ہونے والے مرحلہ تقرر میں 10 کھلاڑیوں کو زیر غور رکھا۔ پھر 20 نومبر کو اسلام آباد میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جس میں 4 اضافی کھلاڑی بھی شامل تھے۔ 16 دسمبر 2018 کو پی ایس ایل نے اعلان کیا کہ ہر ٹیم کے پاس21 اراکین کے انتخاب کے لیے اضافی بجٹ ہونا چاہیے۔ متبادل چناؤ کا مرحلہ 24 جنوری کو لاہور میں ہوا۔
مقامات
ترمیممتحدہ عرب امارات | پاکستان | |||
---|---|---|---|---|
دبئی | شارجہ | ابوظبی | کراچی | |
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | |
گنجائش: 25,000 | گنجائش: 17,000[3] | گنجائش: 20,000 | گنجائش: 34,228 | |
فارمیٹ
ترمیم6 ٹیمیں گروپ مرحلہ میں 10 میچ کھیلیں گی۔ ہر جیت پر 2 پوائنٹ، ہارنے پر کوئی نہیں اور کوئی نتیجہ نہیں پر 1 پوائنٹ دیا جائے گا۔ گروپ مرحلہ کی پہلی 4 درجے کی ٹیمیں پلے آفز کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | کوئی نتیجہ نہیں | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پشاور زلمی | 10 | 7 | 3 | 0 | 0 | 14 | +0.828 |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 7 | 3 | 0 | 0 | 14 | +0.376 |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | 0.127 |
کراچی کنگز | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | –0.673 |
ملتان سلطانز | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 6 | –0.173 |
لاہور قلندرز | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 6 | –0.837 |
- ماخذ: ای ایس پی این کرک انفاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ espncricinfo.com (Error: unknown archive URL)، آخری بار 28 فروری 2019ء کو تجدید کیا گیا[ا]
- اوپر والی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔
- پلے آف کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں
- کوالیفائر میں پہچ گئیں۔
- اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں۔
مقابلے
ترمیمشیڈول 13 دسمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[4][ا]
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to bat.
- عمیر خان (Karachi Kings) and Mohammad Ilyas (Multan Sultans) both made their T20 debuts.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
- محمد موسی (Islamabad United) made his T20 debut.
- محمد سمیع (Islamabad United) became the first player in the team, and fourth overall in PSL history to take a hat-trick۔[5][6]
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to field.
- کولن انگرام (Karachi Kings) became the first player in the team and the first overseas player to score a century, and the highest individual scorer in the پاکستان سپر لیگ سنچریوں کی فہرست at that time.[7]
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
- محمد حسنین (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 2000ء) (Quetta Gladiators) made his T20 debut.
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
پلے آفز
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | |||||||||||
17 مارچ — کراچی | ||||||||||||
13 مارچ — کراچی | ||||||||||||
2 | qta | 186/6 (20 اوور) | ||||||||||
1 | pesh | 176/7 (20 اوور) | 2 | qta | 139/2 (17.5 اوور) | |||||||
qta جیت 10 runs | 1 | pesh | 138/8 (20 اوور) | |||||||||
qta جیت 8 wickets | ||||||||||||
15 مارچ — کراچی | ||||||||||||
1 | pesh | 214/5 (20 اوور) | ||||||||||
3 | isb | 166/9 (20 اوور) | ||||||||||
pesh جیت 48 runs | ||||||||||||
14 مارچ — کراچی | ||||||||||||
3 | isb | 164/6 (19.3 اوور) | ||||||||||
4 | khi | 161/9 (20 اوور) | ||||||||||
isb جیت 4 wickets |
ایلیمینیٹر 1
ترمیمکوالیفائیر
ترمیمایلیمینیٹر 2
ترمیمفائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "PSL 4 will kickoff on 14th فروری 2019 in UAE"۔ Pakistan Super League PSL۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-15
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) - ↑ "Final to be played in Karachi on 17th مارچ 2019"۔ PSL Official Website۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-15
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) - ↑ K.R. Nayar (5 فروری 2019)۔ "Sharjah stadium increase capacity before PSL"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-05
- ↑ Abdul Ghaffar (13 دسمبر 2018)۔ "8 matches of PSL 2019 to be played in Pakistan, final to be held in Karachi"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
- ↑ K.R. Nayar (23 فروری 2019)۔ "Sami's hat-trick gives Islamabad a 12-runs win over Peshawar"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-23
- ↑ "Islamabad United captain Sami takes hat-trick to finish off Peshawar Zalmi"۔ Samaa TV۔ 22 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-23
- ↑ "Swashbuckling Ingram's record-breaking knock powers Kings to victory over Gladiators"۔ Dawn News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-26
- ↑ "PSL Schedule, Fixture, Time Table"۔ www.Zerocric.com۔ 2019-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-01
حواشی
ترمیم- ^ ا ب پ وقت متناسق عالمی وقت+05:00 کے مطابق
بیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ پاکستان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |