2005-06ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2005-06ء میں بین الاقوامی کرکٹ سیزن اکتوبر 2005ء سے اپریل 2006ء تک جاری رہا۔ اس سیزن میں آئی سی سی سپر سیریز شامل تھی جو آسٹریلیا میں منعقد ہوئی تھی۔

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
5 اکتوبر 2005   آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ الیون 1–0 [1] 3–0 [3]
21 اکتوبر 2005   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ 2–0 [3] 4–0 [5] 0–1 [1]
25 اکتوبر 2005   بھارت   سری لنکا 2–0 [3] 6–1 [7]
3 نومبر 2005   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 3–0 [3]
12 نومبر 2005   پاکستان   انگلستان 2–0 [3] 3–2 [5]
16 نومبر 2005   بھارت   جنوبی افریقا 2–2 [5]
3 دسمبر 2005   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 1–2 [3]
16 دسمبر 2005   آسٹریلیا   جنوبی افریقا 2–0 [3] 1–0 [1]
16 دسمبر 2005   نیوزی لینڈ   سری لنکا 3–1 [4]
14 جنوری 2006   پاکستان   بھارت 1–0 [3] 1–4 [5]
16 فروری 2006   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 2–0 [3] 4–1 [5] 1–0 [1]
20 فروری 2006   بنگلادیش   سری لنکا 0–2 [2] 1–2 [3]
24 فروری 2006   جنوبی افریقا   آسٹریلیا 0–3 [3] 3–2 [5] 1–0 [1]
25 فروری 2006   زمبابوے   کینیا 2–2 [5]
1 مارچ 2006   بھارت   انگلستان 1–1 [3] 5–1 [7]
17 مارچ 2006   بنگلادیش   کینیا 4–0 [4]
17 مارچ 2006   سری لنکا   پاکستان 0–1 [2] 0–2 [3]
9 اپریل 2006   بنگلادیش   آسٹریلیا 0–2 [2] 0–3 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹس فاتح
13 جنوری 2006   وی بی سیریز 2005-06ء   آسٹریلیا

درجہ بندی

ترمیم

سیزن کے آغاز میں درجہ بندی درج ذیل ہے۔

بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ چیمپین شپ 31 اگست تک ٹیبل آئی سی سی مردانہ ایک روزہ درجہ بندی 31 اگست تک ٹیبل
پوزیشن ملک پوائنٹس پوزیشن ملک پوائنٹس
1   آسٹریلیا 133 1   آسٹریلیا 136
2   انگلستان 114 2   سری لنکا 122
3   بھارت 111 3   نیوزی لینڈ 118
4   جنوبی افریقا 100 4   بھارت 116
5   نیوزی لینڈ 100 5   جنوبی افریقا 111
6   سری لنکا 98 6   انگلستان 109
7   پاکستان 95 7   پاکستان 95
8   ویسٹ انڈیز 74 8   ویسٹ انڈیز 90
9   زمبابوے 28 9   زمبابوے 44
10   بنگلادیش 6 10   بنگلادیش 15

اکتوبر 2005ء

ترمیم

آئی سی سی سپر سیریز

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2282 5 اکتوبر رکی پونٹنگ شان پولاک ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 93 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2283 7 اکتوبر رکی پونٹنگ شان پولاک ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 55 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2284 9 اکتوبر رکی پونٹنگ شان پولاک ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 156 رنز سے
سپر ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1768 14–17 اکتوبر رکی پونٹنگ گریم اسمتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 210 رنز سے

نیوزی لینڈ کا دورہ جنوبی افریقہ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹی 20 سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#3 21 اکتوبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ   نیوزی لینڈ5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2285 23 اکتوبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ گڈ ایئر پارک, بلومفونٹین   جنوبی افریقا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2288 28 اکتوبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ نیولینڈز, کیپ ٹاؤن   جنوبی افریقا 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2289 30 اکتوبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2292 4 نومبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ کنگزمیڈ, ڈربن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2293 6 نومبر گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ سپر سپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1798 15–19 اپریل گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ سپر سپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 128 رنز سے
ٹیسٹ#1800 27 اپریل–1 مئی گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ نیولینڈز, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1801 5–7 مئی گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے

سری لنکا کا دورہ بھارت

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2286 25 اکتوبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور   بھارت 152 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2287 28 اکتوبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی   بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2290 31 اکتوبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2291 3 نومبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو نہرواسٹیڈیم, پونے   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2294 6 نومبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2295 9 نومبر وریندر سہواگ ماروان اتاپاتو مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ, راجکوٹ   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2296 12 نومبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ, وڈودرا   بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1775 2–6 دسمبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1776 10–14 دسمبر راہول ڈریوڈ ماروان اتاپاتو فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی   بھارت 188 رنز سے
ٹیسٹ#1778 18–22 دسمبر وریندر سہواگ ماروان اتاپاتو سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد   بھارت 259 رنز سے

نومبر 2005ء

ترمیم

ویسٹ انڈیز کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1769 3–6 نومبر رکی پونٹنگ شیو نارائن چندر پال گابا، برسبین   آسٹریلیا 379 رنز سے
ٹیسٹ#1771 17–21 نومبر رکی پونٹنگ شیو نارائن چندر پال بیللیریواوول, ہوبارٹ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1773 25–29 نومبر رکی پونٹنگ شیو نارائن چندر پال ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے

انگلینڈ کا دورہ پاکستان

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1770 12–16 نومبر انضمام الحق مارکس ٹریسکوتھک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان   پاکستان 22 رنز سے
ٹیسٹ#1772 20–24 نومبر انضمام الحق مائیکل وان اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1774 29 نومبر–3 دسمبر انضمام الحق مائیکل وان قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان ایک اننگز اور 100 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2304 10 دسمبر انضمام الحق مارکس ٹریسکوتھک قذافی اسٹیڈیم، لاہور   انگلستان 42 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2305 12 دسمبر انضمام الحق مارکس ٹریسکوتھک قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2306 15 دسمبر انضمام الحق مارکس ٹریسکوتھک نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 165 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2307 19 دسمبر انضمام الحق مارکس ٹریسکوتھک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   پاکستان 165 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2308 21 دسمبر یونس خان مارکس ٹریسکوتھک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   انگلستان 6 رنز سے

جنوبی افریقہ کا دورہ بھارت

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2297 16 نومبر راہول ڈریوڈ گریم اسمتھ راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2298 19 نومبر راہول ڈریوڈ گریم اسمتھ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2298a 22 نومبر راہول ڈریوڈ گریم اسمتھ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2299 25 نومبر راہول ڈریوڈ گریم اسمتھ ایڈن گارڈنز، کولکتہ   جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2300 28 نومبر راہول ڈریوڈ گریم اسمتھ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   بھارت 5 وکٹوں سے

دسمبر 2005ء

ترمیم

آسٹریلیا کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2301 3 دسمبر ڈینیل وٹوری رکی پونٹنگ ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا 147 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2302 7 دسمبر ڈینیل وٹوری رکی پونٹنگ ویسٹ پیک اسٹیڈیم, ویلنگٹن   آسٹریلیا 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2303 10 دسمبر ڈینیل وٹوری رکی پونٹنگ جیڈ اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 2 وکٹوں سے

جنوبی افریقہ کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1777 16–20 دسمبر رکی پونٹنگ گریم اسمتھ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1779 26–30 دسمبر رکی پونٹنگ گریم اسمتھ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن   آسٹریلیا 184 رنز سے
ٹیسٹ#1780 2–6 جنوری رکی پونٹنگ گریم اسمتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹی 20 سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#4 9 جنوری رکی پونٹنگ گریم اسمتھ گابا، برسبین   آسٹریلیا 95 رنز سے

سری لنکا کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2309 31 دسمبر ڈینیل وٹوری ماروان اتاپاتو کوئنزٹاؤن ایونٹس سینٹر, کوئنزٹاؤن   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2310 3 جنوری ڈینیل وٹوری ماروان اتاپاتو جیڈ اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2311 6 جنوری سٹیفن فلیمنگ ماروان اتاپاتو ویسٹ پیک اسٹیڈیم, ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2312 8 جنوری سٹیفن فلیمنگ ماروان اتاپاتو مکلین پارک, نیپئر   سری لنکا 20 رنز سے

جنوری 2006ء

ترمیم

وی بی سیریز

ترمیم
ٹیم میچ جیتے ہارے بے نتیجہ بونس پوائنٹس پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  آسٹریلیا 8 6 2 0 3 27 +0.79
  سری لنکا 8 3 5 0 2 14 +0.03
  جنوبی افریقا 8 3 5 0 0 12 −0.08
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان ٹیم 2 کپتان مقام نتیجہ
گروپ اسٹیج
ایک روزہ بین الاقوامی#2313 13 جنوری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   سری لنکا ماروان اتاپاتو ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 116 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2314 15 جنوری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ گابا، برسبین   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2315 17 جنوری   سری لنکا ماروان اتاپاتو   جنوبی افریقا گریم اسمتھ گابا، برسبین   سری لنکا 94 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2316 20 جنوری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 59 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2317 22 جنوری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   سری لنکا ماروان اتاپاتو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   سری لنکا 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2318 24 جنوری   سری لنکا ماروان اتاپاتو   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   جنوبی افریقا 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2319 26 جنوری   آسٹریلیا ایڈم گلکرسٹ   سری لنکا ماروان اتاپاتو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2320 29 جنوری   آسٹریلیا ایڈم گلکرسٹ   سری لنکا چمنڈا واس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2321 31 جنوری   سری لنکا ماروان اتاپاتو   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2322 3 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 80 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2323 5 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 57 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2325 7 فروری   سری لنکا ماروان اتاپاتو   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بیللیریواوول, ہوبارٹ   سری لنکا 76 رنز سے
فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی#2326 10 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   سری لنکا ماروان اتاپاتو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   سری لنکا 22 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2328 12 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   سری لنکا ماروان اتاپاتو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 167 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2330 14 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   سری لنکا ماروان اتاپاتو گابا، برسبین   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

بھارت کا دورہ پاکستان

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ میچ سیریز
ٹیسٹ#1781 14–18 جنوری انضمام الحق راہول ڈریوڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ#1782 22–26 جنوری انضمام الحق راہول ڈریوڈ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1783 30 جنوری-3 فروری یونس خان راہول ڈریوڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 341 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2324 6 فروری انضمام الحق راہول ڈریوڈ ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور   پاکستان 7 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی#2327 9 فروری انضمام الحق راہول ڈریوڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2329 13 فروری انضمام الحق راہول ڈریوڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2331 16 فروری انضمام الحق راہول ڈریوڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2333 19 فروری انضمام الحق راہول ڈریوڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   بھارت 8 وکٹوں سے

فروری 2006ء

ترمیم

ایشیا کپ

ترمیم

ایشیا کپ اس وقت بھارت کے مصروف کرکٹ شیڈول کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#5 16 فروری سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال ایڈن پارک، آکلینڈ میچ برابر,   نیوزی لینڈ 3–0 سے جیت گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2332 18 فروری سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال ویسٹ پیک اسٹیڈیم, ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 81 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2335 22 فروری سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال کوئنزٹاؤن ایونٹس سینٹر, کوئنزٹاؤن   نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2337 25 فروری سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال جیڈ اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2342 1 مارچ سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال مکلین پارک, نیپئر   نیوزی لینڈ 91 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2346 4 مارچ سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال ایڈن پارک، آکلینڈ   ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ میچ سیریز
ٹیسٹ#1787 9–13 مارچ سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 27 رنز سے
ٹیسٹ#1790 17–21 مارچ سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال بیسن ریزرو, ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1793 25–29 مارچ سٹیفن فلیمنگ شیو نارائن چندر پال مکلین پارک, نیپئر میچ ڈرا

سری لنکا کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2334 20 فروری حبیب البشر مہیلا جے وردھنے شہید چندو اسٹیڈیم، بوگرا   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2336 22 فروری حبیب البشر مہیلا جے وردھنے شہید چندو اسٹیڈیم، بوگرا   بنگلادیش 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2338 25 فروری حبیب البشر مہیلا جے وردھنے چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم, چٹا گانگ   سری لنکا 78 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1784 28 فروری–5 مارچ حبیب البشر مہیلا جے وردھنے چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم, چٹا گانگ   سری لنکا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1786 8–12 مارچ حبیب البشر مہیلا جے وردھنے شہید چندو اسٹیڈیم، بوگرا   سری لنکا 10 وکٹوں سے

آسٹریلیا کا دورہ جنوبی افریقہ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی شیڈول
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی#6 24 فروری گریم اسمتھ رکی پونٹنگ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا شیڈول
ایک روزہ بین الاقوامی#2341 26 فروری گریم اسمتھ ایڈم گلکرسٹ سپر سپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2345 3 مارچ گریم اسمتھ ایڈم گلکرسٹ نیولینڈز, کیپ ٹاؤن   جنوبی افریقا 196 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2347 5 مارچ گریم اسمتھ رکی پونٹنگ سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ   آسٹریلیا 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2348 10 مارچ گریم اسمتھ رکی پونٹنگ سہارا اسٹیڈیم کنگز میڈ, ڈربن   آسٹریلیا 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2349 12 مارچ گریم اسمتھ رکی پونٹنگ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 1 وکٹ سے
ٹیسٹ میچ سیریز شیڈول
ٹیسٹ#1789 16–20 مارچ گریم اسمتھ رکی پونٹنگ نیولینڈز, کیپ ٹاؤن   آسٹریلیا 7 وکٹ سے
ٹیسٹ#1793 24–28 مارچ گریم اسمتھ رکی پونٹنگ سہارا اسٹیڈیم کنگز میڈ, ڈربن   آسٹریلیا 112 رنز سے
ٹیسٹ#1795 31 مارچ-4 اپریل جیک کیلس رکی پونٹنگ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے

کینیا کا دورہ زمبابوے

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2339 25 فروری ٹیری ڈفن سٹیوٹکولو کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو   زمبابوے 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2340 26 فروری ٹیری ڈفن سٹیوٹکولو کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو   کینیا 79 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2343 1 مارچ ٹیری ڈفن سٹیوٹکولو ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   کینیا 65 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2344 3 مارچ ٹیری ڈفن سٹیوٹکولو ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 109 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2346a 4 مارچ ٹیری ڈفن سٹیوٹکولو ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میچ ختم کر دیا گیا۔

مارچ 2006ء

ترمیم

آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ

ترمیم

انگلینڈ کا دورہ بھارت

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ میچ سیریز
ٹیسٹ#1785 1–5 مارچ راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف ودربھ سی اے گراؤنڈ, ناگپور میچ ڈرا
ٹیسٹ#1788 9–13 مارچ راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف پنجاب سی اے اسٹیڈیم, موہالی   بھارت 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1791 18–22 مارچ راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   انگلستان 212 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی شیڈول
ایک روزہ بین الاقوامی#2357 28 مارچ راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی   بھارت 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2358 31 مارچ راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف نہار سنگھ اسٹیڈیم, فرید آباد   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2359 3 اپریل راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف نہرو اسٹیڈیم, مارگاو   بھارت 49 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2360 6 اپریل راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف نہرو اسٹیڈیم. کوچی   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2360a 9 اپریل راہول ڈریوڈ اینڈریو فلنٹوف نہرو اسٹیڈیم, گوہاٹی بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2361 12 اپریل وریندر سہواگ اینڈریو سٹراس کینان اسٹیڈیم, جمشید پور   انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2362 15 اپریل راہول ڈریوڈ اینڈریو سٹراس مہارانی اشراجے ٹرسٹ کرکٹ گراؤنڈ, اندور   بھارت 7 وکٹوں سے

کینیا کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2350 17 مارچ حبیب البشر سٹیو ٹکولو شہید چندو اسٹیڈیم، بوگرا   بنگلادیش 131 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2353 20 مارچ حبیب البشر تھامس اوڈویو کھلنا ڈویژنل اسٹیڈیم, کھُلنا   بنگلادیش 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2355 23 مارچ حبیب البشر سٹیو ٹکولو فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم, فتح اللہ   بنگلادیش 20 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2356 25 مارچ حبیب البشر سٹیو ٹکولو فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم, فتح اللہ   بنگلادیش 7 وکٹوں سے

پاکستان کا دورہ سری لنکا

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2351 17 مارچ ماروان اتاپاتو انضمام الحق آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2352 19 مارچ مہیلا جے وردھنے انضمام الحق آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2354 22 مارچ مہیلا جے وردھنے انضمام الحق سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   پاکستان 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ میچ سیریز
ٹیسٹ#1794 26–30 مارچ مہیلا جے وردھنے انضمام الحق سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو میچ ڈرا
ٹیسٹ#1796 3–7 اپریل مہیلا جے وردھنے انضمام الحق اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   پاکستان 8 وکٹوں سے

اپریل 2006ء

ترمیم

آسٹریلیا کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ میچ سیریز شیڈول
ٹیسٹ#1797 9–13 اپریل حبیب البشر رکی پونٹنگ فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم, فتح اللہ   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1799 16–20 اپریل حبیب البشر رکی پونٹنگ چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم, چٹا گانگ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 80 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی شیڈول
ایک روزہ بین الاقوامی#2365 23 اپریل حبیب البشر رکی پونٹنگ چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم, چٹا گانگ   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2366 26 اپریل حبیب البشر رکی پونٹنگ فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم, فتح اللہ   آسٹریلیا 64 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2367 28 اپریل حبیب البشر ایڈم گلکرسٹ فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم, فتح اللہ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کا دورہ جنوبی افریقہ (ٹیسٹ لیگ)

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ میچ سیریز شیڈول
ٹیسٹ#1796 15–19 اپریل گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ سپر سپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 128 رنز سے
ٹیسٹ#1799 27 اپریل-1 مئی گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ نیولینڈز, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1801 5–7 مئی گریم اسمتھ سٹیفن فلیمنگ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے

ڈی ایل ایف کپ

ترمیم
نمبر تاریخ بھارتی کپتان پاکستانی کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا شیڈول
ایک روزہ بین الاقوامی#2363 18 اپریل راہول ڈریوڈ انضمام الحق شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2364 19 اپریل راہول ڈریوڈ انضمام الحق شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی   بھارت 51 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:International cricket in 2005–06


سانچہ:International-cricket-season-stub