فہرست ممالک بلحاظ پائپ لائنوں کی کل لمبائی

یہ فہرست ممالک بلحاظ پائپ لائنوں کی کل لمبائی ہے۔ اس کی معلومات کتاب حقائق عالم سے لی گئی ہیں۔

درجہ ملک پائپ لائنوں کی
کل لمبائی (کلومیٹر)
ڈھانچہ تاریخ
معلومات
1  ریاستہائے متحدہ 793,285 پیٹرولیم مصنوعات 244,620 کلومیٹر; قدرتی گیس 548,665 کلومیٹر 2006
2  روس 246,982 قدرتی گیس انجماد 122 کلومیٹر; گیس 158,767 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 127 کلومیٹر; تیل 74,285 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 13,658 کلومیٹر; پانی 23 کلومیٹر 2008
3  کینیڈا 98,544 خام تیل اور صاف تیل کی مصنوعات 23,564 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 74,980 کلومیٹر 2006
4  چین 58,082 گیس 28,132 کلومیٹر; تیل 20,204 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 9,746 کلومیٹر 2008
5  یوکرین 42,052 گیس 33,327 کلومیٹر; تیل 4,514 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 4,211 کلومیٹر 2008
6  میکسیکو 40,016 گیس 22,705 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 1,875 کلومیٹر; تیل 8,688 کلومیٹر; تیل / گیس / پانی 228 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 6,520 کلومیٹر 2006
7  ارجنٹائن 37,370 گیس 28,657 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 41 کلومیٹر; تیل 5,607 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 3,052 کلومیٹر; نامعلوم (تیل/پانی) 13 کلومیٹر 2007
8  ایران 36,509 قدرتی گیس انجماد 7 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 397 کلومیٹر; گیس 19,161 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 570 کلومیٹر; تیل 8,438 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 7,936 کلومیٹر 2007
9  جرمنی 32,505 قدرتی گیس انجماد 37 کلومیٹر; گیس 25,094 کلومیٹر; تیل 3,546 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 3,828 کلومیٹر 2007
10  آسٹریلیا 31,258 قدرتی گیس انجماد/گیس 469 کلومیٹر; گیس 26,719 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 240 کلومیٹر; تیل 3,720 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 110 کلومیٹر 2007
11  مملکت متحدہ 29,167 قدرتی گیس انجماد 567 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 22 کلومیٹر; گیس 18,980 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 59 کلومیٹر; تیل 4,930 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 165 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 4,444 کلومیٹر 2007
12  الجزائر 24,679 قدرتی گیس انجماد 1,532 کلومیٹر; گیس 13,861 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 2,408 کلومیٹر; تیل 6,878 کلومیٹر 2007
13  بھارت 23,663 قدرتی گیس انجماد/گیس 9 کلومیٹر; گیس 7,488 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 1,861 کلومیٹر; تیل 7,883 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 6,422 کلومیٹر 2007
14  قازقستان 23,211 قدرتی گیس انجماد 658 کلومیٹر; گیس 11,082 کلومیٹر; تیل 10,376 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,095 کلومیٹر 2007
15  فرانس 22,644 گیس 14,665 کلومیٹر; تیل 3,032 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 4,947 کلومیٹر 2007
16  برازیل 22,289 قدرتی گیس انجماد/گیس 244 کلومیٹر; گیس 12,070 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 351 کلومیٹر; تیل 5,214 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 4,410 کلومیٹر 2007
17  اطالیہ 20,121 گیس 18,863 کلومیٹر; تیل 1,258 کلومیٹر 2007
18  انڈونیشیا 18,960 قدرتی گیس انجماد 963 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 81 کلومیٹر; گیس 9,003 کلومیٹر; تیل 7,471 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 77 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,365 کلومیٹر 2007
19  وینیزویلا 15,790 اضافی بھاری خام تیل 992 کلومیٹر; گیس 5,400 کلومیٹر; تیل 7,607 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,650 کلومیٹر; نامعلوم (تیل/پانی) 141 کلومیٹر 2007
20  پولینڈ 15,713 گیس 13,552 کلومیٹر; تیل 1,384 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 777 کلومیٹر 2007
21  مصر 14,430 قدرتی گیس انجماد 483 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 74 کلومیٹر; گیس 6,466 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 957 کلومیٹر; تیل 5,518 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 37 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 895 کلومیٹر 2007
22  کولمبیا 13,614 گیس 4,329 کلومیٹر; تیل 6,140 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 3,145 کلومیٹر 2007
23  ناروے 12,938 قدرتی گیس انجماد 508 کلومیٹر; گیس 6,529 کلومیٹر; تیل 2,444 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 457 کلومیٹر 2007
24  پاکستان 12,474 گیس 10,398 کلومیٹر; تیل 2,076 کلومیٹر 2007
25  ہسپانیہ 11,925 گیس 7,858 کلومیٹر; تیل 622 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 3,445 کلومیٹر 2007
26  نائجیریا 11,647 قدرتی گیس انجماد 124 کلومیٹر; گیس 3,071 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 156 کلومیٹر; تیل 4,347 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 3,949 کلومیٹر 2007
27  لیبیا 11,263 قدرتی گیس انجماد 882 کلومیٹر; گیس 3,425 کلومیٹر; تیل 6,956 کلومیٹر 2007
28  ترکیہ 11,147 گیس 7,511 کلومیٹر; تیل 3,636 کلومیٹر 2007
29  ازبکستان 10,593 گیس 9,725 کلومیٹر; تیل 868 کلومیٹر 2007
30  عراق 10,314 گیس 2,250 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 918 کلومیٹر; تیل 5,509 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,637 کلومیٹر 2007
31  بولیویا 9,218 گیس 4,860 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 47 کلومیٹر; تیل 2,475 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,589 کلومیٹر; نامعلوم (تیل /پانی) 247 کلومیٹر 2007
32  سعودی عرب 8,944 قدرتی گیس انجماد 212 کلومیٹر; گیس 1,880 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 1,183 کلومیٹر; تیل 4,521 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,148 کلومیٹر 2007
33  نیدرلینڈز 8,769 قدرتی گیس انجماد 81 کلومیٹر; گیس 7,394 کلومیٹر; تیل 578 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 716 کلومیٹر 2007
34  بیلاروس 8,508 گیس 5,250 کلومیٹر; تیل 1,528 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,730 کلومیٹر 2007
35  ترکمانستان 7,802 گیس 6,441 کلومیٹر; تیل 1,361 کلومیٹر 2007
36  سلطنت عمان 7,684 گیس 4,126 کلومیٹر; تیل 3,558 کلومیٹر 2007
37  چیک جمہوریہ 7,651 گیس 7,010 کلومیٹر; تیل 547 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 94 کلومیٹر 2007
38  ملائیشیا 7,438 قدرتی گیس انجماد 282 کلومیٹر; گیس 5,273 کلومیٹر; تیل 1,750 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 19 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 114 کلومیٹر 2007
39  سلوواکیہ 7,185 گیس 6,769 کلومیٹر; تیل 416 کلومیٹر 2007
40  متحدہ عرب امارات 6,839 قدرتی گیس انجماد 520 کلومیٹر; گیس 2,908 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 300 کلومیٹر; تیل 2,950 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 5 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 156 کلومیٹر 2007
41  آذربائیجان 6,293 گیس 3,857 کلومیٹر; تیل 2,436 کلومیٹر 2007
42  رومانیہ 6,098 گیس 3,674 کلومیٹر; تیل 2,424 کلومیٹر 2007
43  سوڈان 5,839 گیس 156 کلومیٹر; تیل 4,070 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,613 کلومیٹر 2007
44  مجارستان 5,722 گیس 4,397 کلومیٹر; تیل 990 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 335 کلومیٹر 2007
45  چلی 4,987 گیس 2,550 کلومیٹر; گیس/مائع پٹرولیم گیس 42 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 539 کلومیٹر; تیل 1,002 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 757 کلومیٹر; نامعلوم (تیل /پانی) 97 کلومیٹر 2007
46  سوریہ 4,794 گیس 2,794 کلومیٹر; تیل 2,000 کلومیٹر 2007
47  ڈنمارک 4,703 قدرتی گیس انجماد 11 کلومیٹر; گیس 4,073 کلومیٹر; تیل 617 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 2 کلومیٹر 2007
48  تھائی لینڈ 4,701 گیس 4,381 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 320 کلومیٹر 2007
49  تونس 4,253 گیس 2,665 کلومیٹر; تیل 1,235 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 353 کلومیٹر 2007
50  جاپان 4,213 گیس 3,939 کلومیٹر; تیل 170 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 104 کلومیٹر 2007
51  جنوبی افریقا 3,648 قدرتی گیس انجماد 100 کلومیٹر; گیس 1,177 کلومیٹر; تیل 992 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,379 کلومیٹر 2007
52  پیرو 3,627 گیس 1,181 کلومیٹر; گیس/مائع پٹرولیم گیس 61 کلومیٹر; مائع قدرتی گیس 106 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 517 کلومیٹر; تیل 1,749 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 13 کلومیٹر 2007
53  آسٹریا 3,542 گیس 2,722 کلومیٹر; تیل 663 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 157 کلومیٹر 2007
54  برما 3,348 گیس 2,790 کلومیٹر; تیل 558 کلومیٹر 2007
55  قطر 3,329 قدرتی گیس انجماد 322 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 209 کلومیٹر; گیس 1,970 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 87 کلومیٹر; تیل 741 کلومیٹر 2007
56  ایکواڈور 3,223 اضافی بھاری خام تیل 578 کلومیٹر; گیس 71 کلومیٹر; تیل 1,389 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 1,185 کلومیٹر 2007
57  بلغاریہ 2,995 گیس 2,500 کلومیٹر; تیل 339 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 156 کلومیٹر 2007
58  نیوزی لینڈ 2,947 قدرتی گیس انجماد 331 کلومیٹر; گیس 1,896 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 172 کلومیٹر; تیل 288 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 260 کلومیٹر 2007
59  جارجیا 2,844 گیس 1,591 کلومیٹر; تیل 1,253 کلومیٹر 2007
60  بنگلادیش 2,644 گیس 2,644 کلومیٹر 2007
61  سربیا 2,314 گیس 1,921 کلومیٹر; تیل 393 کلومیٹر 2007
62  جنوبی کوریا 2,309 گیس 1,482 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 827 کلومیٹر 2007
63  بلجئیم 2,255 گیس 1,562 کلومیٹر; تیل 158 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 535 کلومیٹر 2007
64  کرویئشا 2,139 گیس 1,556 کلومیٹر; تیل 583 کلومیٹر 2007
65  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 2,128 قدرتی گیس انجماد 245 کلومیٹر; گیس 1,320 کلومیٹر; تیل 563 کلومیٹر 2007
66  لتھووینیا 2,044 گیس 1,695 کلومیٹر; تیل 228 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 121 کلومیٹر 2007
67  آرمینیا 2,036 گیس 2,036 کلومیٹر 2007
68  مالدووا 1,980 گیس 1,980 کلومیٹر 2007
69  سویٹزرلینڈ 1,882 گیس 1,781 کلومیٹر; تیل 94 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 7 کلومیٹر 2007
70  جمہوریہ آئرلینڈ 1,855 گیس 1,855 کلومیٹر 2007
71  گیبون 1,811 گیس 384 کلومیٹر; تیل 1,427 کلومیٹر 2007
72  لٹویا 1,445 گیس 948 کلومیٹر; تیل 82 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 415 کلومیٹر 2007
73  یمن 1,402 گیس 71 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 22 کلومیٹر; تیل 1,309 کلومیٹر 2007
74  پرتگال 1,297 گیس 1,098 کلومیٹر; تیل 11 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 188 کلومیٹر 2007
75  یونان 1,315 گیس 1,240 کلومیٹر; تیل 75 کلومیٹر 2010
76  موزمبیق 1,242 گیس 964 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 278 کلومیٹر 2007
77  انگولا 1,220 گیس 234 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 85 کلومیٹر; تیل 896 کلومیٹر; تیل / گیس/پانی 5 کلومیٹر 2007
78  ویت نام 1,197 قدرتی گیس انجماد/گیس 432 کلومیٹر; گیس 510 کلومیٹر; تیل 49 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 206 کلومیٹر 2007
79  تنزانیہ 1,172 گیس 287 کلومیٹر; تیل 891 کلومیٹر 2007
80  المغرب 1,159 گیس 720 کلومیٹر; تیل 439 کلومیٹر 2007
81  کیمرون 1,142 گیس 27 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 5 کلومیٹر; تیل 1,110 کلومیٹر 2007
82  برونائی دارالسلام 1,135 گیس 672 کلومیٹر; تیل 463 کلومیٹر 2007
83  کینیا 900 صاف تیل کی مصنوعات 900 کلومیٹر 2007
84  کویت 866 گیس 269 کلومیٹر; تیل 540 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 57 کلومیٹر 2007
85  اسرائیل 863 گیس 160 کلومیٹر; تیل 442 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 261 کلومیٹر 2007
86  استونیا 859 گیس 859 کلومیٹر 2007
87  جمہوریہ کانگو 851 گیس 89 کلومیٹر; مائع پٹرولیم گیس 4 کلومیٹر; تیل 758 کلومیٹر 2007
88  سلووینیا 851 گیس 840 کلومیٹر; تیل 11 کلومیٹر 2007
89  فلپائن 805 گیس 565 کلومیٹر; تیل 135 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 105 کلومیٹر 2007
90  سویڈن 798 گیس 798 کلومیٹر 2007
91  زیمبیا 771 تیل 771 کلومیٹر 2007
92  فن لینڈ 694 گیس 694 کلومیٹر 2007
93  تائیوان 686 قدرتی گیس انجماد 25 کلومیٹر; گیس 661 کلومیٹر 2007
94  تاجکستان 587 گیس 549 کلومیٹر; تیل 38 کلومیٹر 2007
95  البانیا 546 گیس 339 کلومیٹر; تیل 207 کلومیٹر 2007
96  لاؤس 540 صاف تیل کی مصنوعات 540 کلومیٹر 2007
97  گواتیمالا 480 تیل 480 کلومیٹر 2007
98  اردن 475 گیس 426 کلومیٹر; تیل 49 کلومیٹر 2007
99  افغانستان 466 گیس 466 کلومیٹر 2007
100  آئیوری کوسٹ 459 قدرتی گیس انجماد 102 کلومیٹر; گیس 245 کلومیٹر; تیل 112 کلومیٹر 2007
101  یوراگوئے 417 گیس 257 کلومیٹر; تیل 160 کلومیٹر 2007
102  جمہوریہ مقدونیہ 388 گیس 268 کلومیٹر; تیل 120 کلومیٹر 2007
103  گھانا 329 تیل 13 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 316 کلومیٹر 2007
104  کیوبا 279 گیس 49 کلومیٹر; تیل 230 کلومیٹر 2007
105  کرغیزستان 270 گیس 254 کلومیٹر; تیل 16 کلومیٹر 2007
106  زمبابوے 270 صاف تیل کی مصنوعات 270 کلومیٹر 2007
107  پاپوا نیو گنی 264 تیل 264 کلومیٹر 2007
108  چاڈ 250 تیل 250 کلومیٹر 2007
109  کوسٹاریکا 242 صاف تیل کی مصنوعات 242 کلومیٹر 2007
110  استوائی گنی 181 قدرتی گیس انجماد 42 کلومیٹر; تکاثُف/گیس 5 کلومیٹر; گیس 80 کلومیٹر; تیل 54 کلومیٹر 2007
111  لکسمبرگ 155 گیس 155 کلومیٹر 2007
112  شمالی کوریا 154 تیل 154 کلومیٹر 2007
113  سنگاپور 147 گیس 139 کلومیٹر; صاف تیل کی مصنوعات 8 کلومیٹر 2007
114  جمہوری جمہوریہ کانگو 133 گیس 62 کلومیٹر; تیل 71 کلومیٹر 2007
115  بحرین 72 گیس 20 کلومیٹر; تیل 52 کلومیٹر 2007
116  نکاراگوا 54 تیل 54 کلومیٹر 2007
117  سرینام 50 تیل 50 کلومیٹر 2007
118  لبنان 43 گیس 43 کلومیٹر 2007
119  سینیگال 43 گیس 43 کلومیٹر 2007
120  لیختینستائن 20 گیس 20 کلومیٹر 2007

حوالہ جات

ترمیم