یہ مضمون بھارت کے خاکہ پت مشتمل ہے جس میں بھارت کے تمام ممکن موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے: بھارت بلحاظ رقبہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کے برصغیر میں واقع ہے۔ موجودہ بھارت وادیٔ سندھ کی تہذیب کا حصہ ہے اور یہی سرزمین کئی بڑے مذاہب کی جائے پیدائش بھی ہے جیسے ہندومت، سکھ مت، بدھ مت اورجین مت۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کے بعد برطانوی راج کے زمانہ میں 19ویں اور 20ویں صدی میں نوآبادیاتی ہندوستان کا تلخ تجربہ جھیلنے کے بعد 1947ء میں تحریک آزادی ہند کی نتیجہ میں یہ ملک آزاد ہو کر ایک نئے دور میں داخل ہوا۔ مگر یہ خوشی تقسیم ہند کا سانحہ لے کر اپنے ساتھ آئی اور موہن داس گاندھی کے تحریک عدم تشدد کے باوجود ملک نے کافی خون خرابا دیکھا۔ 1.2 بلین کی آبادی کے ساتھ بلحاظ آبادی یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا جمہوری ملک ہے۔

عمومی معلومات

ترمیم
 
بھارت کا ایک عام نقشہ

بھارت کا جغرافیہ

ترمیم
 
Indian Ocean bathymetry srtm
    • زمینی سرحد: 14,103 km
  بنگلادیش 4,053 km
  چین 3,380 km بشمول متناع سرحدیں; میکموہن لائن
  پاکستان بشمول لائن آف کنٹرول 2,912 km
  نیپال 1,690 km
  میانمار 1,463 km
  بھوٹان 605 km
  • ساحل: 7,000 km
بحر ہند
بحیرہ عرب
خلیج بنگال

ماحولیات بھارت

ترمیم
 
بھارت کی سیٹلائٹ سے لی گئی ایک تصویر

بھارت کی جغرافیائی خصوصیات

ترمیم
 
سیٹلائٹ سے لی گئی جنوبی ہند کی ایک تصویر

بھارت کی زمینی تقسیم

ترمیم

بھارت کی انتظامی تقسیم

ترمیم

بھارت کی انتظامی تقسیم

بھارت کا انتظامی خاکہ
ترمیم

بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے

ترمیم
 بحر ہندخلیج بنگالبحیرہ انڈمانبحیرہ عرببحیرہ لاکادیوسیاچن گلیشیرجزائر انڈمان و نکوبارچندی گڑھدادرا و نگر حویلیدمن و دیودہلیلکشادیپپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریاروناچل پردیشآسامبہار (بھارت)چھتیس گڑھگواگجرات (بھارت)ہریانہہماچل پردیشجموں و کشمیرجھارکھنڈکرناٹککیرلامدھیہ پردیشمہاراشٹرمنی پورمیگھالیہمیزورمناگالینڈاڑیسہپنجاب (بھارت)راجستھانسکمتمل ناڈوتریپورہاتر پردیشاتراکھنڈمغربی بنگالافغانستانبنگلہ دیشبھوٹانمیانمارچیننیپالپاکستانسری لنکاتاجکستاندادرا و نگر حویلیدمن و دیوپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریگواگجرات (بھارت)جموں و کشمیرکرناٹککیرلامدھیہ پردیشمہاراشٹرراجستھانتمل ناڈوآساممیگھالیہآندھرا پردیشاروناچل پردیشناگالینڈمنی پورمیزورمتلنگانہتریپورہمغربی بنگالسکمبھوٹانبنگلہ دیشبہار (بھارت)جھارکھنڈاڑیسہچھتیس گڑھاتر پردیشاتراکھنڈنیپالدہلیہریانہپنجاب (بھارت)ہماچل پردیشچندی گڑھپاکستانسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاکشمیرکشمیر
بھارت کے 28 ریاستوں اور 8 متحدہ عملداریوں کا قابل طق نقشہ
رموز:
ریاستیں (1-28) & یونین علاقے (A-G)
1. آندھرا پردیش 13. مدھیہ پردیش 25. تریپورہ
2. اروناچل پردیش 14. مہاراشٹر 26. اتر پردیش
3. آسام 15. منی پور 27. اتراکھنڈ
4. بہار (بھارت) 16. میگھالیہ 28. مغربی بنگال
5. چھتیس گڑھ 17. میزورم A. جزائر انڈمان و نکوبار
6. گووا 18. ناگالینڈ B. چندی گڑھ
7. گجرات (بھارت) 19. اوڈیشا C. دادرا و نگر حویلی
8. ہریانہ 20. پنجاب، بھارت D. دمن و دیو
9. ہماچل پردیش 21. راجستھان E. جموں و کشمیر (یونین علاقہ)
10. جھارکھنڈ 22. سکم F. لداخ
11. جھارکھنڈ
23. تمل ناڈو G. لکشادیپ
12. کیرلا 24.تلنگانہ H. دہلی

بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے


بھارت کے اضلاع
ترمیم
بھارت میں بلدیہ
ترمیم
 
ممبئی

بلدیات بھارت

ریاستوں اور یونین علاقوں کا جغرافیہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم