تبادلۂ خیال:احمد رضا خان

نیا موضوع
جاری گفتگو

Untitledترميم

  • وہاب صاحب کا لکھا ہوا ایک مضمون مولانا احمد رضاخان موجود ہے، ایک شخص پر دو مضامین کیوں ؟؟ سمرقندی
  • دنیا کی تمام لغات چھان ماریں مگر کہیں تسنیفات اور اکسر کے الفاظ کا مطلب نہیں ملا جو اس مضمون کی پہلی دو سطور میں لکھے گۓ ہیں، کسی دوست کو معلوم ہو تو ضرور بتایۓ۔ سمرقندی
اس مضمون کو حذف کر کے احمد رضا خان بریلوی نامی مضمون پر توجہ دی جائے۔ کیا خیال ہے؟ حیدر 04:41, 1 جنوری 2008 (UTC)

jawabترميم

  • As-salaamu Alaikum to the brother in faith, I had gone through your discussions. And it is the matter of proud for me that most people had visited this and commented. مولانا احمد رضاخان written by wahab sahib and احمد رضا خان بریلوی are also their but is not in a complete phase. Describing about an individual known as احمد رضا خان who is himself not only an individual but a complete academy, if you complete with only 10 to 15 sentence, it is not an honour to him. I had visited both pages but they are not complete. But my opinion is to cancel both the pages and continue only احمد رضا خان as an existing page. I had made this page with special care and INSHA ALLAH I will add some more information about this great personality of 14th century. Although some spelling mistakes are occurred. May Allah the almighty accept my work – Muhammad Aslam Razvi.

متاثر شخصیات میں مولانا محمد ارشد القادری کا نام بھی لکھ دیا جائے۔ ربط یہ رہا۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C عبدالرزاق قادری Dear yes these comments are not complete about IMAM AHMED RAZA KHAN BRELVE but where you have read about "Abul Whab"? in these comments. no body have given the comment against Abdul Whab. i have too read these comments but i have no read any comments about AbdulWhab. please the manegment of WikiPedia dnt delete these comments and i have request you plese increase this knowledge by step by step for other pepoles.

--202.59.89.89 13:36, 23 مئی 2013 (م ع و)many thanks MOHAMMAD SHABBIR SHAIKH.

تبصرہ 28 فروری 2013ترميم

.This is so full of Non-sense, this person is hardly a muslim 182.185.253.80 14:57, 28 فروری 2013 (م ع و)

اس کې وفات کا تاریخ تها ( ویطاف علیهم بآنیة من فضة واکواب)

Edit request on 2 اگست 2018ترميم

احمد رضا خان
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
فرقہ سنی
فقہی مسلک حنفی
مؤثر امام ابو حنیفہ، عبد القادر جیلانی، رومی، نقی علی خان، شاہ عبدالحق، فضل حق خیر آبادی
متاثر پیر سیف الرحمن مبارک،مصطفیٰ رضا خان، احمد سعید کاظمی، عبد العلیم صدیقی، مولانا شاہ احمد نورانی، محمد اختر رضا خان قادری، ضیاء الدین مدنی، محمد الیاس قادری، قمر الزمان اعظمى، محمد عبدالحکیم شرف قادری، محمد ارشد القادری، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
  باب اسلام

مولانا احمد رضا خان، جو اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، حسان الہند جیسے القابات سے بھی جانے جاتے ہیں۔ احمد رضا خان 1272ھ -1856ء میں پیدا ہوئے۔ امام احمد رضا خان شمالی بھارت کے شہر بریلی کے ایک مشہور عالمِ دین تھے جن کا تعلق فقہ حنفی سے تھا۔ امام احمد رضا خان کی وجہ شہرت میں اہم آپ کی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں لکھے نعتیہ مجموعے اور آپ کے ہزا رہا فتاوی کا ضخیم علمی مجموعہ جو 30 جلدوں پر مشتمل فتاوی رضویہ کے نام سے موسوم ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں اہلسنت کی ایک بڑی تعداد آپ ہی کی نسبت سے بریلوی کہلاتے ہیں۔[1]

دینی علوم کی تکمیل گھر پر اپنے والد مولوی نقی علی خان سے کی۔ دو مرتبہ حج بیت اللہ سے مشرف ہوئے۔ درس و تدریس کے علاوہ مختلف علوم و فنون پر کئی کتابیں اور رسائل تصنیف و تالیف کیے۔ قرآن کا اردو ترجمہ بھی کیا جو کنز الایمان کے نام سے مشہور ہے۔ علوم ریاضی و جفر میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ شعر و شاعری سے بھی لگاؤ تھا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں بہت سی نعتیں اور سلام لکھے ہیں۔ انہوں نے عربی، فارسی اور اردو میں ایک ہزار کے قریب کتابیں تصنیف کیں۔ بعض جگہ ان کتابوں کی تعداد چودہ سو ہے۔ ۔[2][3][4]

فاضل بریلویترميم

اعلٰی حضرت فاضل بریلوی مولانا احمد رضا خان صاحب علماء دیوبند سے بیحد عقیدت و محبت سے پیش آتے تھے Mahfuzhm (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58، 10 جنوری 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)ترميم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے احمد رضا خان پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:52، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)ترميم

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:48، 20 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)ترميم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے احمد رضا خان پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:01، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)

  1. ابتدائی حالاتِ زندگی
  2. الکوکبۃ الشہابیۃ فی کفریات ابی الوہابیۃ ،1312ھ، مطبع اہلسنت بریلی و رضا اکیڈمی ممبئی (ستروجہ سے امام وہابیہ دہلوی پر لزوم کفر
  3. فتاوی الحرمین برجف ندوۃالمین 1317ھ، (عربی)، مطبع گلزار حسینی ومکتبہ ایایشیق استنبول (ندوۃ العلماء والوں کے عقائد اور ان پر فتاوائے حرمین
  4. الدولۃ المکیۃ بالمادۃ الغیبیۃ 1323ھ(عربی)، مطبح اہلسنت وجاعت بریلی، (الدولۃ والمکیۃ پر مصنف کا مبسوط حاشیہ فرقہ نیچریہ کا رد۔ یہ کتاب اعلیٰ حضرت نے مکہ مکرمہ میں اس وقت لکھی جب آپ سے علم غیب رسول کے بارے میں سوال کیا گیا بغیر کسی کتاب کی مدد کے زبانی طور پر یہ کتاب چند گھنٹوں میں تحریر ہوئی اور اس پر علمائے حرمین شریفین یعنی علمائے مکہ و مدینہ نے تصدیقات رقم کیں، یہ کتاب اردو ترجمہ کے ساتھ بھی متعدد بار طبع ہوئی ہے۔
واپس "احمد رضا خان" پر