شاہراہ ریشم کے شہر
شاہراہ ریشم کے ساتھ علاقے اور شہر
ترمیمبڑے شہر، broadly from the eastern Mediterranean to South Asia, and arranged roughly west to east in each area by modern-day country
شاہراہ ریشم، مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کے اس پار
ترمیم- قسطنطنیہ، قدیم بازنطینی، (موجودہ استنبول)، رومی سلطنت، بازنطینی سلطنت اور سلطنت عثمانیہ
- بورصہ
- بےپازاری، انقرہ
- مودورنو
- Taraklı
- قونیہ
- آدانا
- انطاکیہ (تاریخی شہر)
- ازمیر
- طرابزون
- کرمانشاہ
- ہمدان
- رے (شہر) (یا جدید دور میں رے تہران)
- صددروازہ (دامغان)
- سبزوار
- نیشاپور
- مشہد
- طوس
- بم
- یزد
- قزوین
وسطی ایشیا
ترمیمجنوبی راستے اور جنوبی ایشیا
ترمیم- کھٹمنڈو – مزید دیکھیے پٹن، نیپال اور بھگتاپور
- Wari-Bateshwar
- Pundranagara
- Vikrampura
- ساماپورہ
- Bhitargarh
- سنار گاؤں
- چٹاگانگ/چٹاگانگ/چٹاگانگ
- کومیلا/Mainamati/Samatata
- Jahangir Nagar/ڈھاکہ
بھوٹان
چین: شمالی راستہ صحرائے تکلامکان
ترمیم- کاشغر (یا کاشی)
- Liqian
- آقسو، سنکیانگ
- کوچا کاؤنٹی
- کورلا
- Loulan
- Karasahr (ینقی)
- تورپان (طرفان)
- Gaochang
- چانگ آن
- ہامی شہر/Hami
- ارومچی
- درہ یومین (or Jade Gate or Pass of the Jade Gate) (city called Yumenguan or Hecang)
- Anxi
چین: جنوبی راستہ صحرائے تکلامکان
ترمیم- کاشغر (یا کاشی)
- یارکند کاؤنٹی
- پیشان کاؤنٹی
- ختن
- Niya
- Mingfeng
- Endere
- Charchan
- Waxxari
- Ruoqiang Town (Charklik)
- Miran
- درہ یانگ
- دونہوانگ
- Anxi
- دونہوانگ
- جائیوگوان شہر
- جیوچوان
- ژانگیے
- شاندان کاؤنٹی
- ووئی، گانسو
- Tianzhu, Gansu
- لانژو
- تیانشوئی
- باوجی
- چانگ آن (آج کل شیان)
مشرقی راستے
ترمیمسمندری شاہراہ ریشم کے راستے میں آنے والے شہر
ترمیم- دیبل، پاکستان
- ننگبو، چین
- فوژو، چین
- چوانژو، چین
- گوانگژو، چین
- السان، کوریا
- چٹاگانگ، بنگلہ دیش
- کولمبو، سری لنکا
- Poompuhar، تمل ناڈو، بھارت
- چینائی،تمل ناڈو، بھارت
- Korkai، تمل ناڈو، بھارت
- Muziris، کیرلا، بھارت
- گوا، بھارت
- ممبئی، بھارت
- کوچی، بھارت
- مچھلی پٹنم، بھارت
- Lothal، بھارت
- استراخان، روس
- Derbent، روس
- Sudak، روس
- مسقط، عمان
- عدن، یمن
- سوئیز، مصر
- عائس، ترکی
- وینس، اطالیہ
- روم، اطالیہ
جنوب مشرقی ایشیا میں
ترمیمبطلیموس کی فہرست
ترمیمویکی ذخائر پر شاہراہ ریشم کے شہر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مندرجہ ذیل فہرست کو بطلیموس سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ن تمام شہروں کے نام بطلیموس کے کام سے لیے گئے ہیں۔ بطلیموسی جغرافیہ کے ناموں میں سے اکثر اس میں شامل ہیں۔
بطلیموس کی طرف سے فراہم شہروں میں سے کچھ یا تو
- اب ان کا کوئی وجود نہیں یا
- مختلف مقامات پر منتقل ہو گئے۔
بہر حال، بطلیموس کے محققین کے لیے یہ ایک اہم تاریخی حوالہ فراہم کرتا ہے۔
- افریقا
- مشرقی افریقا – اخمیم، Aromaton Emporion، Axum، Coloe، Dongola، جوبا، Maji، Opone، اخمیم، Sarapion، سنار، سوڈان۔
- شمالی افریقا – قیصریہ، کارتھیج، Cyrene، لبدہ کبری، مرزق، Sijilmassa، تمنراست، طنجہ۔
- جزیرہ نما عرب – Cane، Eudaemon Amrabia، مخا، یمن، Mosyllon، صنعاء، Zafār (Saphar)، Saue۔
- بنگلہ دیش – Sounagaora۔
- چین – Cattigara، چینگدو، کائفینگ، قیتائی کاؤنٹی، کونمینگ، یارکند کاؤنٹی۔
- یورپ – آقویلیا، ایتھنز، Augusta Treverorum (ترئیر)، کادیز (کادیز)، اوستیا۔
- بھارت – Argaru، Astakapra، Bacare، Balita، Barake، Byzantion، Colchi، Erannoboas، Horaia، کلیان، بھارت، Mandagora، Melizeigara، Muziris، korkai، Poompuhar، کنور، Nelcynda، Paethana (پئے ٹھن)، Palaepatmae، Palaesimundu، Poduca، Semylla، Sopatma، نالا سوپارا (نالا سوپارا)، Tagara، Tymdis۔
- پاکستان – Barbaricum، پشاور، ٹیکسلا
- ایران – ہرات، قندھار، تخت جمشید۔
- خلیج فارس – Apologos، Asabon، Charax، Gerrha (or Gerra)، Ommana۔
- بحیرہ احمر – Adulis، Aualites، Berenica، Malao، قدیم بربرہ، مخا، یمن، Myos Hormos، Ocalis، Ptolemais Theron۔
- جنوب مشرقی ایشیا – Kattigara (Oc Eo)، Thaton، ترانگ۔
- نامعلوم – ہگمتانہ (یا تو جدید ایران یا سوریہ میں واقع)، Jiaohei۔