2010-11ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2010-11ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن اکتوبر 2010ء سے اپریل 2011ء تک تھا۔ [1] اس میں 2011ء کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی شامل تھا جسے شریک میزبان بھارت نے جیتا تھا۔

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ ٹی 20 آئی
26 ستمبر 2010   زمبابوے   آئرلینڈ 2–1 [3]
1 اکتوبر 2010   بھارت   آسٹریلیا 2–0 [2] 1–0 [3]
5 اکتوبر 2010   بنگلادیش   نیوزی لینڈ 4–0 [5]
8 اکتوبر 2010   جنوبی افریقا   زمبابوے 3–0 [3] 2–0 [2]
26 اکتوبر 2010   پاکستان   جنوبی افریقا 0–0 [2] 2–3 [5] 0–2 [2]
31 اکتوبر 2010   آسٹریلیا   سری لنکا 1–2 [3] 0–1 [1]
4 نومبر 2010   بھارت   نیوزی لینڈ 1–0 [3] 5–0 [5]
15 نومبر 2010   سری لنکا   ویسٹ انڈیز 0–0 [3] 2–0 [3]
25 نومبر 2010   آسٹریلیا   انگلینڈ 1–3 [5] 6–1 [7] 1–1 [2]
1 دسمبر 2010   بنگلادیش   زمبابوے 3–1 [5]
16 دسمبر 2010   جنوبی افریقا   بھارت 1–1 [3] 3–2 [5] 0–1 [1]
26 دسمبر 2010   نیوزی لینڈ   پاکستان 0–1 [2] 2–3 [6] 2–1 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ شروع ٹورنامنٹ فاتحین
6 فروری 2011     کرکٹ عالمی کپ 2011ء   بھارت
خواتین کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ
تاریخ شروع ٹورنامنٹ فاتحین
6 اکتوبر 2010   خواتین ایک روزہ بین الاقوامی چیلنج   جنوبی افریقا
14 اکتوبر 2010   خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی چیلنج   ویسٹ انڈیز
21 اپریل 2011   خواتین چار ملکی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2011ء   پاکستان
24 اپریل 2011   خواتین چار ملکی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز 2011ء   پاکستان
معمولی دورے
تاریخ شروع ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
فرسٹ کلاس لسٹ اے
31 اگست 2010   کینیڈا   آئرلینڈ 0–1 [1] 1–1 [2]
2 اکتوبر 2010   کینیا   افغانستان 0–1 [1] 2–1 [3]
چھوٹے ٹورنامنٹس
تاریخ شروع ٹورنامنٹ فاتحین
6 نومبر 2010   آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2010ء ڈویژن 8   کویت
2 دسمبر 2010   انٹرکانٹی نینٹل کپ 2009-10ء   افغانستان
22 جنوری 2011   آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2011ء ڈویژن 3   ہانگ کانگ

پری سیزن کی درجہ بندی

ترمیم
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 24 نومبر 2010[2]
رینک ٹیم میچز پوائنٹس درجہ بندی
1   بھارت 38 4893 129
2   جنوبی افریقا 32 3712 116
3   سری لنکا 23 2635 115
4   انگلینڈ 39 4355 112
5   آسٹریلیا 37 4061 110
6   پاکستان 26 2275 88
7   نیوزی لینڈ 29 2318 80
8   ویسٹ انڈیز 21 1668 79
9   بنگلادیش 19 131 7
10   زمبابوے 15 110 5
آئی سی سی ون ڈے چیمپئن شپ 28 نومبر 2010[2]
رینک ٹیم میچز پوائنٹس درجہ بندی
1   آسٹریلیا 36 4595 128
2   بھارت 35 4139 118
3   سری لنکا 33 3892 118
4   جنوبی افریقا 25 2873 115
5   انگلینڈ 28 3147 112
6   پاکستان 27 2704 100
7   نیوزی لینڈ 25 2374 95
8   بنگلادیش 28 1867 67
9   ویسٹ انڈیز 18 1207 67
10   آئرلینڈ 11 425 39
11   زمبابوے 30 1110 37
12   نیدرلینڈز 6 103 17
13   کینیا 8 1 0

ستمبر

ترمیم

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیڈا

ترمیم
انٹرکانٹی نینٹل کپ 2009-10ء
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 31 اگست تا 3 ستمبر آشیش بگائی ٹرینٹ جانسٹن ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب، ٹورنٹو   آئرلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3041 6 ستمبر آشیش بگائی ٹرینٹ جانسٹن ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب، ٹورنٹو   کینیڈا 4 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3042 7 ستمبر آشیش بگائی ٹرینٹ جانسٹن ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب، ٹورنٹو   آئرلینڈ 92 رنز سے

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3048 26 ستمبر ایلٹن چگمبورا ولیم پورٹر فیلڈ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3049 28 ستمبر ایلٹن چگمبورا ولیم پورٹر فیلڈ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3050 30 ستمبر ایلٹن چگمبورا ولیم پورٹر فیلڈ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   آئرلینڈ 20 رنز سے

اکتوبر

ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1972 1–5 اکتوبر مہندرسنگھ دھونی رکی پونٹنگ اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی   بھارت by 1 wicket
ٹیسٹ# 1973 9–13 اکتوبر مہندرسنگھ دھونی رکی پونٹنگ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   بھارت by 7 wickets
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3058a 17 اکتوبر مہندرسنگھ دھونی مائیکل کلارک نہرو اسٹیڈیم، کوچی میچ منسوخ۔
ایک روزہ بین الاقوامی# 3060 20 اکتوبر مہندرسنگھ دھونی مائیکل کلارک ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3061a 24 اکتوبر مہندرسنگھ دھونی مائیکل کلارک فاتوردا اسٹیڈیم، فاتوردا میچ منسوخ

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا

ترمیم
انٹرکانٹی نینٹل کپ 2009-10ء
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 2-5 اکتوبر مورس اوما نوروز منگل جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی   افغانستان 167 رنز سے
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3052 7 اکتوبر جمی کماندے نوروز منگل جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی   کینیا 92 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3053 9 اکتوبر جمی کماندے نوروز منگل جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی   افغانستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3055 11 اکتوبر جمی کماندے نوروز منگل جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی   کینیا 8 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3051 5 اکتوبر مشرفی مرتضی ڈینیل وٹوری شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 9 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3052a 8 اکتوبر شکیب الحسن ڈینیل وٹوری شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا میچ منسوخ۔
ایک روزہ بین الاقوامی# 3054 11 اکتوبر شکیب الحسن ڈینیل وٹوری شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3056 14 اکتوبر شکیب الحسن ڈینیل وٹوری شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3058 17 اکتوبر شکیب الحسن ڈینیل وٹوری شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 3 رنز سے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 188 8 اکتوبر جوہان بوتھا ایلٹن چگمبورا مانگاونگ اوول, بلومفونٹین   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 189 10 اکتوبر جوہان بوتھا ایلٹن چگمبورا ڈی بیئرزڈائمنڈ اوول, کمبرلے   جنوبی افریقا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3057 15 اکتوبر گریم اسمتھ ایلٹن چگمبورا مانگاونگ اوول, بلومفونٹین   جنوبی افریقا 64 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3059 17 اکتوبر گریم اسمتھ ایلٹن چگمبورا جے بی مارکس اوول, پاٹشیفٹسروم   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3061 22 اکتوبر گریم اسمتھ ایلٹن چگمبورا ولوومورپارک, بینونی   جنوبی افریقا 272 رنز سے

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 190 26 اکتوبر شاہد آفریدی جوہن بوتھا شیخ زید اسٹیڈیم, ابوظہبی   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 191 27 اکتوبر شاہد آفریدی جوہن بوتھا شیخ زید اسٹیڈیم, ابوظہبی   جنوبی افریقا6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3062 29 اکتوبر شاہد آفریدی گریم اسمتھ شیخ زید اسٹیڈیم, ابوظہبی   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3063 31 اکتوبر شاہد آفریدی جوہن بوتھا شیخ زید اسٹیڈیم, ابوظہبی   پاکستان 1 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3064 2 نومبر شاہد آفریدی جوہن بوتھا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی   جنوبی افریقا 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3067 5 نومبر شاہد آفریدی گریم اسمتھ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی   پاکستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3068 8 نومبر شاہد آفریدی گریم اسمتھ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی   جنوبی افریقا 57 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1976 12–16 نومبر مصباح الحق گریم اسمتھ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1979 20–24 نومبر مصباح الحق گریم اسمتھ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی میچ ڈرا

نومبر

ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 192 31 اکتوبر مائیکل کلارک کمار سنگاکارا واکا گراؤنڈ، پرتھ   سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3065 3 نومبر مائیکل کلارک کمار سنگاکارا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   سری لنکا 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3066 5 نومبر رکی پونٹنگ کمار سنگاکارا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   سری لنکا 29 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3068 7 نومبر مائیکل کلارک کمار سنگاکارا دی گابا، برسبین   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن 8

ترمیم

گروپ اسٹیج

ترمیم

آئی سی سی کی ترقیاتی کمیٹی نے 10 جون 2010 کو گروپوں کی تصدیق کی۔.[3]

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ 1 6 نومبر   سرینام شازم رام جان   کویت ہشام مرزا سلابیہ گراؤنڈ، کویت سٹی   کویت 9 وکٹوں سے
میچ 2 6 نومبر   وانواٹو اینڈریو مانسل   بھوٹان تشیرنگ دورجی دوحہ انٹرٹینمنٹ سٹی گراؤنڈ، کویت سٹی   وانواٹو 282 رنز سے
میچ 3 6 نومبر   جبل الطارق کرسچن روکا   بہاماس گریگوری ٹیلر کویت آئل کمپنی یونٹی گراؤنڈ، احمدی، کویت   بہاماس 8 وکٹوں سے
میچ 4 6 نومبر   جرمنی آصف خان   زیمبیا سرفراز پٹیل کویت آئل کمپنی ہبارہ گراؤنڈ, احمدی، کویت   جرمنی 11 رنز سے
میچ 5 7 نومبر   بھوٹان تشیرنگ دورجی   سرینام شازم رام جان کویت آئل کمپنی یونٹی گراؤنڈ، احمدی، کویت   بھوٹان 11 رنز سے
میچ 6 7 نومبر   کویت ہشام مرزا   وانواٹو اینڈریو مانسل کویت آئل کمپنی ہبارہ گراؤنڈ, احمدی، کویت   کویت161 رنز سے
میچ 7 7 نومبر   زیمبیا سرفراز پٹیل   بہاماس گریگوری ٹیلر سلابیہ گراؤنڈ، کویت سٹی   زیمبیا76 رنز سے
میچ 8 7 نومبر   جرمنی آصف خان   جبل الطارق کرسچن روکا دوحہ انٹرٹینمنٹ سٹی گراؤنڈ، کویت سٹی   جرمنی 130 رنز سے
میچ 9 9 نومبر   بھوٹان تشیرنگ دورجی   کویت ہشام مرزا سلابیہ گراؤنڈ، کویت سٹی   کویت8 وکٹوں سے
میچ 10 9 نومبر   سرینام شازم رام جان   وانواٹو اینڈریو مانسل دوحہ انٹرٹینمنٹ سٹی گراؤنڈ، کویت سٹی   وانواٹو 4 وکٹوں سے
میچ 11 9 نومبر   جرمنی آصف خان   بہاماس گریگوری ٹیلر کویت آئل کمپنی یونٹی گراؤنڈ، احمدی، کویت   جرمنی 106 رنز سے
میچ 12 9 نومبر   زیمبیا سرفراز پٹیل   جبل الطارق کرسچن روکا کویت آئل کمپنی ہبارہ گراؤنڈ, احمدی، کویت   زیمبیا 92 رنز سے
پلے آف
سیمی فائنل 11 نومبر   جرمنی آصف خان   وانواٹو اینڈریو مانسل سلابیہ گراؤنڈ، کویت سٹی   جرمنی 92 رنز سے
سیمی فائنل 11 نومبر   زیمبیا سرفراز پٹیل   کویت ہشام مرزا دوحہ انٹرٹینمنٹ سٹی گراؤنڈ، کویت سٹی   کویت 3 وکٹوں سے
تیسری پوزیشن کا پلے آف 12 نومبر   وانواٹو اینڈریو مانسل   زیمبیا سرفراز پٹیل کویت آئل کمپنی یونٹی گراؤنڈ، احمدی، کویت   وانواٹو 5 وکٹوں سے
فائنل 12 نومبر   جرمنی آصف خان   کویت ہشام مرزا کویت آئل کمپنی ہبارہ گراؤنڈ, احمدی، کویت   کویت 6 وکٹوں سے
پانچویں پوزیشن کے پلے آف
سیمی فائنل 11 نومبر   سرینام شازم رام جان   بہاماس گریگوری ٹیلر کویت آئل کمپنی یونٹی گراؤنڈ، احمدی، کویت   سرینام 36 رنز سے
سیمی فائنل 11 نومبر   جبل الطارق آئن لیٹن   بھوٹان تشیرنگ دورجی کویت آئل کمپنی ہبارہ گراؤنڈ, احمدی، کویت   جبل الطارق 56 رنز سے
ساتویں پوزیشن پلے آف 12 نومبر   بہاماس گریگوری ٹیلر   بھوٹان تشیرنگ دورجی سلابیہ گراؤنڈ، کویت سٹی   بھوٹان 2 وکٹوں سے
پانچویں پوزیشن پلے آف 12 نومبر   جبل الطارق آئن لیٹن   سرینام شازم رام جان دوحہ انٹرٹینمنٹ سٹی گراؤنڈ، کویت سٹی   سرینام 7 وکٹوں سے
فائنل پوزیشنز
ترمیم
پوزیشن ٹیم حیثیت
پہلی   کویت آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2011ء ڈویژن 7 میں ترقی دے دی گئی۔
دوسری   جرمنی
تیسری   وانواٹو آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 8 میں رہے۔
چوتھی   زیمبیا علاقائی مقابلوں میں حصہ لیا گیا۔
پانچویں   سرینام
چھٹی   جبل الطارق
ساتویں   بھوٹان
آٹھویں   بہاماس

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1974 4–8 نومبر مہندرسنگھ دھونی ڈینیل وٹوری سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1975 12–16 نومبر مہندرسنگھ دھونی ڈینیل وٹوری راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, حیدرآباد میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1978 20–24 نومبر مہندرسنگھ دھونی ڈینیل وٹوری ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور   بھارت ایک اننگز اور 198 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3070 28 نومبر گوتم گمبھیر راس ٹیلر نہرو اسٹیڈیم, گوہاٹی   بھارت 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3072 1 دسمبر گوتم گمبھیر راس ٹیلر سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور   بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3074 4 دسمبر گوتم گمبھیر ڈینیل وٹوری ریلائنس اسٹیڈیم, وڈودرا   بھارت 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3076 7 دسمبر گوتم گمبھیر ڈینیل وٹوری ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3077 10 دسمبر گوتم گمبھیر ڈینیل وٹوری ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی   بھارت 8 وکٹوں سے

ایشین گیمز

ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1977 15–19 نومبر کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال میچ ڈرا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1980 23–27 نومبر کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 1982 1–5 دسمبر کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, پلے کلے میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3092 31 جنوری کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3096 3 فروری کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 8 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3099 6 فروری کمارسنگاکارا ڈیرن سیمی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 26 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1981 25–29 نومبر رکی پونٹنگ اینڈریوسٹراس گابا, برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1983 3–7 دسمبر رکی پونٹنگ اینڈریوسٹراس ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ   انگلینڈ ایک اننگز اور 71 رنز سے
ٹیسٹ# 1984 16–20 دسمبر رکی پونٹنگ اینڈریوسٹراس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 267 رنز سے
ٹیسٹ# 1986 26–30 دسمبر رکی پونٹنگ اینڈریوسٹراس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلینڈ ایک اننگز اور 157 رنز سے
ٹیسٹ# 1989 3–7 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلینڈ ایک اننگز اور 83 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 197 12 جنوری کیمرون وائٹ پال کولنگ ووڈ ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ   انگلینڈ 1 وکٹ سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 198 14 جنوری کیمرون وائٹ پال کولنگ ووڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 4 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3081 16 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3083 21 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس بیللیریواوول, ہوبارٹ   آسٹریلیا 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3086 23 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3089 26 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ   انگلینڈ 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3091 30 جنوری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس برسبین کرکٹ گراؤنڈ, برسبین   آسٹریلیا 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3094 2 فروری مائیکل کلارک اینڈریوسٹراس سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3098 6 فروری کیمرون وائٹ اینڈریوسٹراس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 57 رنز سے

دسمبر

ترمیم

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3071 1 دسمبر شکیب الحسن ایلٹن چگمبورا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   زمبابوے 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3073 3 دسمبر شکیب الحسن ایلٹن چگمبورا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3075 6 دسمبر شکیب الحسن پراسپراتسیا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 65 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3076a 10 دسمبر شکیب الحسن ایلٹن چگمبورا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹاگانگ میچ منسوخ۔
ایک روزہ بین الاقوامی# 3078 12 دسمبر شکیب الحسن ایلٹن چگمبورا ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹاگانگ   بنگلادیش 6 وکٹوں سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1985 16–20 دسمبر گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی سینچورین پارک, سینچورین   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 25 رنز سے
ٹیسٹ# 1987 26–30 دسمبر گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی کنگزمیڈ, ڈربن   بھارت 87 رنز سے
ٹیسٹ# 1988 2–6 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 196 9 جنوری جوہن بوتھا مہندرسنگھ دھونی موسیس مابھیدا سٹیڈیم, ڈربن   بھارت 21 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3079 12 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی کنگزمیڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 135 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3080 15 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی وانڈررزاسٹیڈیم، جوہانسبرگ   بھارت 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3082 18 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن   بھارت 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3084 21 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا 48 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3087 23 جنوری گریم اسمتھ مہندرسنگھ دھونی سینچورین پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 33 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 193 26 دسمبر راس ٹیلر شاہد آفریدی ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ5 وکٹوں سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 194 28 دسمبر راس ٹیلر شاہد آفریدی سیڈون پارک، ہیملٹن   نیوزی لینڈ 39 رنز سے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی# 195 30 دسمبر راس ٹیلر شاہد آفریدی لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ   پاکستان 103 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ# 1990 7–11 جنوری ڈینیل وٹوری مصباح الحق سیڈون پارک، ہیملٹن   پاکستان10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 1991 15–19 جنوری ڈینیل وٹوری مصباح الحق بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3085 22 جنوری ڈینیل وٹوری شاہد آفریدی ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3088 26 جنوری ڈینیل وٹوری شاہد آفریدی کوئنزٹاؤن ایونٹس سینٹر، کوئنزٹاؤن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3090 29 جنوری راس ٹیلر شاہد آفریدی لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ   پاکستان 43 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3093 1 فروری ڈینیل وٹوری شاہد آفریدی مکلین پارک، نیپیئر   پاکستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3095 3 فروری راس ٹیلر شاہد آفریدی سیڈون پارک، ہیملٹن   پاکستان 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3097 5 فروری راس ٹیلر شاہد آفریدی ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 57 رنز سے

جنوری

ترمیم

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2011ء ڈویژن 3

ترمیم

گروپ اسٹیج

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ# 1 22 جنوری   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن   اطالیہ الیسنڈرو بونورا ہانگ کانگ کرکٹ کلب   اطالیہ 7 وکٹوں سے
میچ# 2 22 جنوری   ہانگ کانگ نجیب امر   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح کولون کرکٹ کلب   ریاستہائے متحدہ 7 وکٹوں سے
میچ# 3 22 جنوری   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   سلطنت عمان ہیمل مہتا مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   پاپوا نیو گنی 39 رنز سے
میچ# 4 23 جنوری   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   ڈنمارک 30 رنز سے
میچ# 5 23 جنوری   ہانگ کانگ نجیب امر   سلطنت عمان ہیمل مہتا کولون کرکٹ کلب   سلطنت عمان 3 وکٹوں سے
میچ# 6 23 جنوری   اطالیہ الیسنڈرو بونورا   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا ہانگ کانگ کرکٹ کلب   پاپوا نیو گنی 32 رنز سے
میچ# 7 25 جنوری   ہانگ کانگ نجیب امر   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   ہانگ کانگ 7 وکٹوں سے
میچ# 8 25 جنوری   اطالیہ الیسنڈرو بونورا   سلطنت عمان ہیمل مہتا کولون کرکٹ کلب   سلطنت عمان 1 وکٹ سے
میچ# 9 25 جنوری   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح ہانگ کانگ کرکٹ کلب   پاپوا نیو گنی 7 وکٹ سے
میچ#10 26 جنوری   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا کولون کرکٹ کلب   پاپوا نیو گنی9 وکٹ سے
میچ# 11 26 جنوری   ہانگ کانگ نجیب امر   اطالیہ الیسنڈرو بونورا مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   ہانگ کانگ 1 وکٹ سے
میچ#12 26 جنوری   سلطنت عمان ہیمل مہتا   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح ہانگ کانگ کرکٹ کلب   ریاستہائے متحدہ 2 وکٹ سے
میچ# 13 28 جنوری   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن   سلطنت عمان ہیمل مہتا کولون کرکٹ کلب   سلطنت عمان 4 وکٹ سے
میچ# 14 28 جنوری   ہانگ کانگ نجیب امر   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا ہانگ کانگ کرکٹ کلب   ہانگ کانگ 93 رنز سے
میچ# 15 28 جنوری   اطالیہ الیسنڈرو بونورا   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   اطالیہ 4 وکٹوں سے
پلے آف
5 ویں پوزیشن پلے آف 29 جنوری   ریاستہائے متحدہ سٹیو مسیح   ڈنمارک مائیکل پیڈرسن مشن روڈ گراؤنڈ, مونگ کوک، ہانگ کانگ   ڈنمارک84 رنز سے
تیسری پوزیشن کا پلے آف 29 جنوری   سلطنت عمان ہیمل مہتا   اطالیہ الیسنڈرو بونورا ہانگ کانگ کرکٹ کلب   سلطنت عمان 8 وکٹوں سے
فائنل 29 جنوری   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   ہانگ کانگ نجیب امر کولون کرکٹ کلب   ہانگ کانگ 4 وکٹوں سے
حتمی پوزیشنز
ترمیم
پوز ٹیم حیثیت
پہلی   ہانگ کانگ آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2011ء ڈویژن 2 میں ترقی دی گئی۔
دوسری   پاپوا نیو گنی
تیسری   سلطنت عمان آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2013ء ڈویژن 3 میں رہے۔
چوتھی   اطالیہ
پانچویں   ڈنمارک آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 4 میں بھیج دیا گیا۔
چھٹی   ریاستہائے متحدہ

فروری

ترمیم

کرکٹ عالمی کپ 2011ء

ترمیم

گروپ اسٹیج

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 3100 19 فروری   بھارت مہندر سنگھ دھونی   بنگلادیش شکیب الحسن شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بھارت 87 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3101 20 فروری   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری   کینیا جمی کماندے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی   نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3102 20 فروری   سری لنکا کمار سنگاکارا   کینیڈا آشیش بگائی ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنتوٹ   سری لنکا 210 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3103 21 فروری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   زمبابوے ایلٹن چگمبورا سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد   آسٹریلیا 91 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3104 22 فروری   نیدرلینڈز پیٹر بورین   انگلینڈ اینڈریو سٹراس ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور   انگلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3105 23 فروری   پاکستان شاہد آفریدی   کینیا جمی کماندے ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنتوٹ   پاکستان 205 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3106 24 فروری   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3107 25 فروری   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری   آسٹریلیا رکی پونٹنگ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3108 25 فروری   بنگلادیش شکیب الحسن   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   بنگلادیش 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3109 26 فروری   پاکستان شاہد آفریدی   سری لنکا کمار سنگاکارا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   پاکستان 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3110 27 فروری   بھارت مہندر سنگھ دھونی   انگلینڈ اینڈریو سٹراس ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور میچ ٹائی
ایک روزہ بین الاقوامی# 3111 28 فروری   زمبابوے ایلٹن چگمبورا   کینیڈا آشیش بگائی ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور   زمبابوے 175 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3112 28 فروری   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی   نیدرلینڈز پیٹر بورین فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی   ویسٹ انڈیز 215 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3113 1 مارچ   کینیا جمی کماندے   سری لنکا کمار سنگاکارا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   سری لنکا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3114 2 مارچ   انگلینڈ اینڈریو سٹراس   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   آئرلینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3115 3 مارچ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ   نیدرلینڈز پیٹر بورین اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی، چندی گڑھ   جنوبی افریقا 231 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3116 3 مارچ   پاکستان شاہد آفریدی   کینیڈا آشیش بگائی آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   پاکستان 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3117 4 مارچ   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری   زمبابوے ایلٹن چگمبورا نریندر مودی اسٹیڈیم, احمد آباد   نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3118 4 مارچ   بنگلادیش شکیب الحسن   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ڈھاکا   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3119 5 مارچ   سری لنکا کمار سنگاکارا   آسٹریلیا رکی پونٹنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو کوئی نتیجہ نہیں۔
ایک روزہ بین الاقوامی# 3120 6 مارچ   انگلینڈ اینڈریو سٹراس   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی   انگلینڈ6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3121 6 مارچ   بھارت مہندر سنگھ دھونی   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3122 7 مارچ   کینیا جمی کماندے   کینیڈا آشیش بگائی فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی   کینیڈا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3123 8 مارچ   پاکستان شاہد آفریدی   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی   نیوزی لینڈ 110 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3124 9 مارچ   بھارت مہندر سنگھ دھونی   نیدرلینڈز پیٹر بورین فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3125 10 مارچ   سری لنکا کمار سنگاکارا   زمبابوے ایلٹن چگمبورا پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی   سری لنکا 139 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3126 11 مارچ   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی، چندی گڑھ   ویسٹ انڈیز 44 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3127 11 مارچ   بنگلادیش شکیب الحسن   انگلینڈ اینڈریو سٹراس ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ   بنگلادیش 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3128 12 مارچ   بھارت مہندر سنگھ دھونی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, ناگپور   جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3129 13 مارچ   نیوزی لینڈ راس ٹیلر   کینیڈا آشیش بگائی وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   نیوزی لینڈ 97 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3130 13 مارچ   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   کینیا جمی کماندے ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   آسٹریلیا 60 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3131 14 مارچ   بنگلادیش شکیب الحسن   نیدرلینڈز پیٹر بورین ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ   بنگلادیش 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3132 14 مارچ   پاکستان شاہد آفریدی   زمبابوے ایلٹن چگمبورا پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی   پاکستان 7 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی# 3133 15 مارچ   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ایڈن گارڈنز، کولکتہ   جنوبی افریقا 131 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3134 16 مارچ   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   کینیڈا آشیش بگائی ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3135 17 مارچ   انگلینڈ اینڈریو سٹراس   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی   انگلینڈ18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3136 18 مارچ   آئرلینڈ ولیم پورٹر فیلڈ   نیدرلینڈز پیٹر بورین ایڈن گارڈنز، کولکتہ   آئرلینڈ6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3137 18 مارچ   سری لنکا کمار سنگاکارا   نیوزی لینڈ راس ٹیلر وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   سری لنکا112 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3138 19 مارچ   بنگلادیش شکیب الحسن   جنوبی افریقا گریم اسمتھ شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   جنوبی افریقا 206 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3139 19 مارچ   آسٹریلیا شاہد آفریدی   آسٹریلیا رکی پونٹنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3140 20 مارچ   کینیا سٹیوٹکولو   زمبابوے ایلٹن چگمبورا ایڈن گارڈنز، کولکتہ   زمبابوے 161 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3141 20 مارچ   بھارت مہندر سنگھ دھونی   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی   بھارت 80 رنز سے

ناک آؤٹ

ترمیم
ناک آؤٹ مرحلہ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
کوارٹر فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3142 23 مارچ   پاکستان شاہد آفریدی   ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   پاکستان 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3143 24 مارچ   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   بھارت مہندر سنگھ دھونی نریندر مودی اسٹیڈیم, احمد آباد   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3144 25 مارچ   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری   جنوبی افریقا گریم اسمتھ شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا   نیوزی لینڈ 49 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3145 26 مارچ   سری لنکا کمار سنگاکارا   انگلینڈ اینڈریو سٹراس آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   سری لنکا 10 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی# 3146 29 مارچ   نیوزی لینڈ ڈینیل وٹوری   سری لنکا کمار سنگاکارا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 3147 30 مارچ   پاکستان شاہد آفریدی   بھارت مہندر سنگھ دھونی اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی   بھارت 29 رنز سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی# 3148 2 اپریل   بھارت مہندر سنگھ دھونی   سری لنکا کمار سنگاکارا وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   بھارت 6 وکٹوں سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "International Cricket Council Tours Program -Test ODI Series -May 2006 / April 2012" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2013 
  2. ^ ا ب "Reliance ICC Rankings - ICC Team Rankings, ICC Test Rankings, ICC ODI Rankings"۔ 17 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2012 
  3. Sixteen teams to contest 2012 World T20 qualifiers, retrieved 10 June 2010