1996-97ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1996-1997ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1996 ءسے اپریل 1997ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 اکتوبر 1996   بھارت   آسٹریلیا 1–0 [1]
17 اکتوبر 1996   پاکستان   زمبابوے 1–0 [2] 3–0 [3]
20 نومبر 1996   بھارت   جنوبی افریقا 2–1 [3] 1–0 [1]
21 نومبر 1996   پاکستان   نیوزی لینڈ 1–1 [2] 2–1 [3]
22 نومبر 1996   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 3–2 [5]
18 دسمبر 1996   زمبابوے   انگلستان 0–0 [2] 3–0 [3]
26 دسمبر 1996   جنوبی افریقا   بھارت 2–0 [3]
24 جنوری 1997   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–2 [3] 2–2 [5]
15 فروری 1997   زمبابوے   بھارت 1–0 [1]
28 فروری 1997   جنوبی افریقا   آسٹریلیا 1–2 [3] 3–4 [7]
6 مارچ 1997   ویسٹ انڈیز   بھارت 1–0 [5] 3–1 [4]
7 مارچ 1997   نیوزی لینڈ   سری لنکا 2–0 [2] 1–1 [2]
19 اپریل 1997   سری لنکا   پاکستان 0–0 [2]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
28 ستمبر 1996   سمیر کرکٹ کپ 1996-97ء   جنوبی افریقا
17 اکتوبر 1996   ٹائٹن کپ   بھارت
7 نومبر 1996   سنگر چیمپئنز ٹرافی 1996-97ء   پاکستان
6 دسمبر 1996   آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1996–97ء   پاکستان
23 جنوری 1997   سٹینڈرڈ بینک ٹورنامنٹ 1996–97ء   جنوبی افریقا
3 اپریل 1997   سنگر اکائی کپ 1996–97ء   سری لنکا

ستمبر ترمیم

سمیر کرکٹ کپ ترمیم

مقام ٹیم کھیلے جیتے ہارے پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   جنوبی افریقا 3 2 1 4 1.518
2   پاکستان 3 2 1 4 0.498
3   سری لنکا 3 2 1 4 0.496
4   کینیا 3 0 3 0 -2.396
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1120 28 ستمبر   کینیا موریس اوڈمبے   سری لنکا ارجنا راناتونگا جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1121 29 ستمبر   پاکستان وسیم اکرم   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   جنوبی افریقا 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1122 1 اکتوبر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   سری لنکا ارجنا راناتونگا نیروبی کلب گراؤنڈ, نیروبی   سری لنکا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1123 2 اکتوبر   کینیا موریس اوڈمبے   پاکستان سعید انور آغا خان اسپورٹس کلب گراؤنڈ, نیروبی   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1124 3 اکتوبر   کینیا موریس اوڈمبے   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   جنوبی افریقا 202 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1125 4 اکتوبر   پاکستان سعید انور   سری لنکا ارجنا راناتونگا جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   پاکستان 82 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1126 6 اکتوبر   پاکستان سعید انور   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے

اکتوبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

بارڈر-گواسکر ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1335 10–13 اکتوبر سچن ٹنڈولکر مارک ٹیلر فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی   بھارت 7 وکٹوں سے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1336 17–21 اکتوبر وسیم اکرم الیسٹر کیمبل شیخوپورہ اسٹیڈیم, شیخوپورہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1337 24–26 اکتوبر وسیم اکرم الیسٹر کیمبل اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد   پاکستان 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1133 30 اکتوبر وسیم اکرم الیسٹر کیمبل بگٹی اسٹیڈیم, کوئٹہ   پاکستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1135 1 نومبر وسیم اکرم الیسٹر کیمبل قذافی سٹیڈیم, لاہور   پاکستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1136 3 نومبر وسیم اکرم الیسٹر کیمبل ارباب نیازاسٹیڈیم, پشاور   پاکستان 78 رنز سے

ٹائٹن کپ 1996-97ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  جنوبی افریقا 6 6 0 0 0 12 +0.478
  بھارت 6 2 3 0 1 5 –0.289
  آسٹریلیا 6 0 5 0 1 1 –0.296
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1127 17 اکتوبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد   جنوبی افریقا 47 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1128 19 اکتوبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے نہرو اسٹیڈیم، اندور   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1129 21 اکتوبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   آسٹریلیا مارک ٹیلر ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1130 23 اکتوبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور   جنوبی افریقا 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1131 25 اکتوبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے نہار سنگھ اسٹیڈیم, فرید آباد   جنوبی افریقا 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1131a 27 اکتوبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   آسٹریلیا مارک ٹیلر بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی#1132 29 اکتوبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ, راجکوٹ   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1134 1 نومبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1137 3 نومبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   آسٹریلیا مارک ٹیلر پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا اسٹیڈیم, موہالی   بھارت 5 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1138 6 نومبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی   بھارت 35 رنز سے

نومبر ترمیم

سنگر چیمپئنز ٹرافی 1996-97ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
  پاکستان 4 3 1 0 0 -0.174 6
  نیوزی لینڈ 4 1 2 1 0 0.025 3
  سری لنکا 4 1 2 1 0 0.151 3
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1139 7 نومبر   نیوزی لینڈ لی جرمون   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   نیوزی لینڈ 29 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1140 8 نومبر   پاکستان وسیم اکرم   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   سری لنکا 75 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1141 10 نومبر   نیوزی لینڈ لی جرمون   پاکستان وسیم اکرم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1142 11 نومبر   نیوزی لینڈ لی جرمون   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#1143 12 نومبر   پاکستان وسیم اکرم   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1144 13 نومبر   نیوزی لینڈ لی جرمون   پاکستان وسیم اکرم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 4 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1145 15 نومبر   نیوزی لینڈ لی جرمون   پاکستان وسیم اکرم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 41 رنز سے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1338 20–23 نومبر سچن ٹنڈولکر ہینسی کرونیے سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد   بھارت 64 رنز سے
ٹیسٹ#1341 27 نومبر-1 دسمبر سچن ٹنڈولکر ہینسی کرونیے ایڈن گارڈنز، کولکتہ   جنوبی افریقا 329 رنز سے
ٹیسٹ#1344 8–12 دسمبر سچن ٹنڈولکر ہینسی کرونیے گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور   بھارت 280 رنز سے
واحد ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1151 14 دسمبر سچن ٹنڈولکر ہینسی کرونیے وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی   بھارت 74 رنز سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1339 21–24 نومبر سعید انور لی جرمون قذافی سٹیڈیم, لاہور   نیوزی لینڈ 44 رنز سے
ٹیسٹ#1342 28 نومبر-1 دسمبر سعید انور لی جرمون راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   پاکستان ایک اننگز اور 13 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1146 4 دسمبر وسیم اکرم لی جرمون جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ   پاکستان 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1148 6 دسمبر وسیم اکرم لی جرمون جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ   پاکستان 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1150 8 دسمبر وسیم اکرم لی جرمون نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

فرینک وورل ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1340 22–26 نومبر مارک ٹیلر کورٹنی والش گابا, برسبین   آسٹریلیا 123 رنز سے
ٹیسٹ#1343 29 نومبر-3 دسمبر مارک ٹیلر کورٹنی والش سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 124 رنز سے
ٹیسٹ#1346 26–28 دسمبر مارک ٹیلر کورٹنی والش ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1352 25–28 جنوری مارک ٹیلر کورٹنی والش ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 183 رنز سے
ٹیسٹ#1353 1–3 فروری مارک ٹیلر کورٹنی والش ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

دسمبر ترمیم

آسٹریلیا سہ ملکی سیریز ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   ویسٹ انڈیز 8 5 3 0 0 10 −0.003
2   پاکستان 8 4 4 0 0 8 +0.109
3   آسٹریلیا 8 3 5 0 0 6 −0.103
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1147 6 دسمبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1149 8 دسمبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1152 15 دسمبر   آسٹریلیا مارک ٹیلر   پاکستان وسیم اکرم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   پاکستان 12 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1154 17 دسمبر   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1155 1 جنوری   آسٹریلیا مارک ٹیلر   پاکستان وسیم اکرم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1157 3 جنوری   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش گابا, برسبین   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1159 5 جنوری   آسٹریلیا مارک ٹیلر   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش گابا, برسبین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1160 7 جنوری   آسٹریلیا مارک ٹیلر   پاکستان وسیم اکرم بیللیریواوول, ہوبارٹ   پاکستان 29 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1161 10 جنوری   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1162 12 جنوری   آسٹریلیا مارک ٹیلر   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1163 14 جنوری   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1164 16 جنوری   آسٹریلیا مارک ٹیلر   پاکستان وسیم اکرم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1165 18 جنوری   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1166 20 جنوری   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز کورٹنی والش ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   پاکستان 62 رنز سے

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1345 17–21 دسمبر الیسٹر کیمبل مائیک ایتھرٹن کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو میچ ڈرا
ٹیسٹ#1348 26–30 دسمبر الیسٹر کیمبل مائیک ایتھرٹن ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1153 15 دسمبر الیسٹر کیمبل مائیک ایتھرٹن کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   زمبابوے 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1156 1 جنوری الیسٹر کیمبل مائیک ایتھرٹن ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1158 3 جنوری الیسٹر کیمبل مائیک ایتھرٹن ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   زمبابوے 131 رنز سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1347 26–28 دسمبر ہینسی کرونیے سچن ٹنڈولکر کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 328 رنز سے
ٹیسٹ#1349 2–6 جنوری ہینسی کرونیے سچن ٹنڈولکر نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 282 رنز سے
ٹیسٹ#1350 16–20 جنوری ہینسی کرونیے سچن ٹنڈولکر وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ میچ ڈرا

جنوری ترمیم

سٹینڈرڈ بینک ٹورنامنٹ ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس[3] نیٹ رن ریٹ
  جنوبی افریقا 6 6 0 0 0 +0.393 12
  بھارت 6 1 4 1 0 −0.178 3
  زمبابوے 6 1 4 1 0 −0.233 3
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1167 23 جنوری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   بھارت سچن ٹنڈولکر مانگاونگ اوول, بلومفونٹین   جنوبی افریقا 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1168 25 جنوری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   زمبابوے الیسٹر کیمبل سپر اسپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1169 27 جنوری   بھارت سچن ٹنڈولکر   زمبابوے الیسٹر کیمبل بولینڈ پارک, پارل میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#1170 29 جنوری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   زمبابوے الیسٹر کیمبل نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1171 31 جنوری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   زمبابوے الیسٹر کیمبل وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1172 2 فروری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   بھارت سچن ٹنڈولکر سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1173 4 فروری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   بھارت سچن ٹنڈولکر بفیلو پارک, ایسٹ لندن   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1174 7 فروری   بھارت سچن ٹنڈولکر   زمبابوے الیسٹر کیمبل سپر اسپورٹ پارک, سینچورین   زمبابوے 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1175 9 فروری   بھارت سچن ٹنڈولکر   زمبابوے الیسٹر کیمبل ولوومورپارک, بینونی   بھارت 6 وکٹوں سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1176 12 فروری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   بھارت سچن ٹنڈولکر کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1177 13 فروری   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   بھارت سچن ٹنڈولکر کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 17 رنز سے

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1351 24–28 جنوری لی جرمون مائیک ایتھرٹن ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1354 6–10 فروری لی جرمون مائیک ایتھرٹن بیسن ریزرو، ویلنگٹن   انگلستان ایک اننگز اور 68 رنز سے
ٹیسٹ#1355 14–18 فروری سٹیفن فلیمنگ مائیک ایتھرٹن اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1179 20 فروری لی جرمون مائیک ایتھرٹن اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1180 23 فروری لی جرمون ناصر حسین ایڈن پارک، آکلینڈ   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1181 26 فروری لی جرمون مائیک ایتھرٹن مکلین پارک, نیپئر میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#1182 2 مارچ لی جرمون مائیک ایتھرٹن ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1183 4 مارچ لی جرمون مائیک ایتھرٹن بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 28 رنز سے

فروری ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1178 15 فروری الیسٹر کیمبل سچن ٹنڈولکر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   زمبابوے 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1178a 17 فروری الیسٹر کیمبل سچن ٹنڈولکر ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میچ منسوخ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1356 28 فروری-4 مارچ ہینسی کرونیے مارک ٹیلر وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 196 رنز سے
ٹیسٹ#1360 14–17 مارچ ہینسی کرونیے مارک ٹیلر سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1362 21–24 مارچ ہینسی کرونیے مارک ٹیلر سپر اسپورٹ پارک, سینچورین   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1186 29 مارچ ہینسی کرونیے مارک ٹیلر بفیلو پارک, ایسٹ لندن   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1187 31 مارچ ہینسی کرونیے مارک ٹیلر سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1188 2 اپریل ہینسی کرونیے ایان ہیلی نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن   جنوبی افریقا 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1191 5 اپریل ہینسی کرونیے ایان ہیلی کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن   آسٹریلیا 15 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1195 8 اپریل ہینسی کرونیے ایان ہیلی وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ   آسٹریلیا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1197 8 اپریل ہینسی کرونیے ایان ہیلی سپر اسپورٹ پارک, سینچورین   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1199 13 اپریل ہینسی کرونیے اسٹیوواہ مانگاونگ اوول, بلومفونٹین   جنوبی افریقا 109 رنز سے

مارچ ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1357 6–10 مارچ کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر سبینا پارک, کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1361 14–18 مارچ کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#1363 27–31 مارچ برائن لارا سچن ٹنڈولکر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 38 رنز سے
ٹیسٹ#1364 4–8 اپریل کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز میچ ڈرا
ٹیسٹ#1365 17–21 اپریل کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر بورڈا, جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1200 26 اپریل کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1201 27 اپریل کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   بھارت 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1202 30 اپریل کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   ویسٹ انڈیز 18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1203 3 مئی کورٹنی والش سچن ٹنڈولکر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1358 7–10 مارچ سٹیفن فلیمنگ ارجنا راناتونگا کیرس بروک، ڈونیڈن   نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 36 رنز سے
ٹیسٹ#1359 14–17 مارچ سٹیفن فلیمنگ ارجنا راناتونگا سیڈون پارک, ہیملٹن   نیوزی لینڈ 120 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1183a 22–23 مارچ سٹیفن فلیمنگ ارجنا راناتونگا ایڈن پارک، آکلینڈ میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی#1184 25 مارچ سٹیفن فلیمنگ ارجنا راناتونگا اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   سری لنکا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1185 27 مارچ سٹیفن فلیمنگ ارجنا راناتونگا بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 69 رنز سے

اپریل ترمیم

سنگر اکائی کپ 1996-97ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
  سری لنکا 4 3 1 0 0 +0.197 6
  پاکستان 4 2 2 0 0 +0.275 4
  زمبابوے 4 1 3 0 0 -0.455 2
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1189 3 اپریل   سری لنکا ارجنا راناتونگا   زمبابوے الیسٹر کیمبل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1190 4 اپریل   پاکستان وسیم اکرم   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   سری لنکا 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1192 6 اپریل   پاکستان وسیم اکرم   زمبابوے الیسٹر کیمبل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 93 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1193 7 اپریل   پاکستان وسیم اکرم   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   سری لنکا 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1194 8 اپریل   سری لنکا ارجنا راناتونگا   زمبابوے الیسٹر کیمبل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   زمبابوے 50 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1196 9 اپریل   پاکستان وسیم اکرم   زمبابوے الیسٹر کیمبل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 32 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1198 11 اپریل   پاکستان وسیم اکرم   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   سری لنکا 4 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1366 19–23 اپریل ارجنا راناتونگا رمیز راجہ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
ٹیسٹ#1367 26–30 اپریل ارجنا راناتونگا رمیز راجہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1997/98"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1997/98 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  3. Result Summary – Points Table