سابقہ خود مختار ریاستوں کی فہرست
اس صفحہ میں سابقہ خود مختار ریاستوں، ممالک، اقوام، سلطنتوں اور علاقوں کی فہرست پیش کی گئی ہے۔
فہرست میں شمولیت کا معیار
ترمیم- علاقہ پر حقیقی اختیار اور تسلط رہا ہو۔ آبادی، حکومت نیز دیگر ریاستوں کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کی صلاحیت رہی ہو۔
- کم از کم ایک ریاست سے بطور ریاست تسلیم شدہ ہو۔
قدیم اور قرون وسطی کی ریاستیں
ترمیمجدید ریاستیں
ترمیمنورڈک ممالک (شمالی یورپ)
ترمیم- آئس لینڈی دولت مشترکہ
- فن لینڈ کی گرینڈ ڈچی
- فنی جمہوری جمہوریہ
- مملکت آئس لینڈ
- کالمار اتحاد
- ڈنمارک-ناروے
- مملکت ناروے (1814)
- سویڈن و ناروے اتحاد
- کاریلو فینیش سوویت اشتراکی جمہوریہ
جدید فرانس
ترمیم- مملکت فرانس
- آئینی مملکت فرانس
- ابتدائی جدید فرانس
- ڈچی آف برٹنی
- ویچی فرانس
- فرانسیسی جمہوریہ اول
- فرانسیسی جمہوریہ دوم
- فرانسیسی جمہوریہ سوم
- فرانسیسی جمہوریہ چہارم
- فرانسیسی سلطنت اول
- فرانسیسی سلطنت دوم
- جمہوریہ کورسیکائی
- مملکت کورسیکا
- مملکت اینگلو کورسیکائی
جدید جرمنی
ترمیم- مقدس رومی سلطنت
- جرمن سلطنت
- شمالی جرمن اتحاد
- مملکت بویریا
- مملکت وورٹمبرگ
- نازی جرمنی
- مغربی جرمنی
- مشرقی جرمنی
- پروشیا
جدید آسٹریا
ترمیماطالوی تاریخی ریاستیں
ترمیم- مملکت اطالیہ
- مملکت اتروریا
- اطالوی جمہوریہ (نیپولین)
- مملکت اطالیہ (نیپولین)
- مملکت ناپولی
- مملکت ساردینیا
- مملکت صقلیہ
- مملکت صقلیتین
- جمہوریہ وینس
- مقدس رومی سلطنت
جدید برطانیہ
ترمیمآئرلینڈ
ترمیمجدید پولینڈ
ترمیمبالٹک ممالک
ترمیمروس
ترمیموسطی یورپ
ترمیم- مملکت یونان
- جمہوریہ یونان اول
- جمہوریہ یونان دوم
- سلطنت عثمانیہ
- مملکت یوگوسلاویہ
- اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
- وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
- سربیا و مونٹینیگرو
- مملکت شام
- ریاست علويين
- جمہوریہ شام (1930–1958)
- ریاست جبل الدروز
- ریاست حلب
- ریاست دمشق
- ریاست ھتای
- ریاست شام (1924–1930)
- امارت درعیہ
- امارت نجد
- مسقط و عمان
- امارت جبل شمر
- امارت عسیر ادریسیہ
- امارت نجد و الاحساء
- سلطنت نجد
- مملکت حجاز
- مملکت نجد و حجاز
- مملکت متوکلیہ یمن
- اتحاد جنوبی عرب امارات
- عربی یمنی جمہوریہ
- جنوب عربی اتحاد
- عوامی جمہوری جمہوریہ یمن
- جمہوریہ کویت
- افغانستان میں
مراکش (مغرب الاقصى)
ترمیممصر اور سوڈان
ترمیم- سلطنت مالی
- سلطنت سونگھائی
- سلطنت گھانا
- سلطنت وولوف
- آرو وفاق
- سلطنت اشانتی
- سلطنت بامانا
- سلطنت بینن
- داهومی
- مملکت دندی
- خلافت سکوٹو
- مملکت فوتا جلون
- مملکت فوتا تورو
- کابو
- مملکت موسی
- سلطنت اویو
- مملکت سن
- سلطنت ٹوکیولیر
- آزاواد
- سلطنت عدل
- سلطنت اجوران
- سلطنت عفر
- سلطنت عفت
- سلطنت ھوبیو
- سلطنت مجرتین
- مريحان
- سلطنت موغادیشو
- سلطنت ورسنجلي
- بوگنڈا
- بنیورو
- انکول
- مملکت ٹورو
- بوساگا
- مملکت روانڈا
- مملکت برونڈی
- زنجبار
- سلطنت زنجبار
- عوامی جمہوریہ زنجبار و پیمبا
- ٹینگانیکا
- سلطنت ایتھوپیا
- اطالوی مشرقی افریقہ
- اطالوی صومالی لینڈ
- برطانوی صومالی لینڈ
- صومالیہ اعتمادی علاقہ
ریاستیں اور خطے تقسیم بلحاظ گروہ
ترمیممنقسم ممالک
ترمیمنام تبدیل کردہ ممالک
ترمیم- حبشہ پہلے ایتھوپیا کے لیے استعمال کیا جانے والا نام تھا۔
- داهومی 1975 پہلے تک بینن کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
- برما - 1989 میں نام تبدیل کر کے میانمار رکھ دیا گیا۔
- فارس - 1935 تک مغرب میں ایران کا نام
- سیام - 1939 تک تھائی لینڈ کا نام
- جمہوریہ اپر وولٹا - 1984 تک برکینا فاسو کا نام
- مغربی سامووا - 1961 سے 1997 تک سامووا کا نام
- وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ - 2003ء میں نام تبدیل کر کے سربیا و مونٹینیگرو رکھ دیا گیا۔
- زائر - جمہوری جمہوریہ کانگو کا نام 1971 سے 1997 تک