باب:واقعہ کربلا/فہرست شہداء کربلا

' بنی ہاشم '

شہدائے کربلا میں بنی ہاشم کے سب شہداء حضرت ابوطالب کے ہی بیٹے، پوتے اور پڑپوتے تھے۔

حسین بن علی کے اصحاب :

الف۔

ب۔

ج۔

ح۔

ر۔

ز۔

س۔

ش۔

ض۔

ع۔

ق۔

ک۔

م۔

ن۔

و۔

ہ۔

ی۔

اگر بنی ہاشم کے شہدا کو ملا کر شمار کیا جائے تو شہدائے کربلا کی تعداد 136 ہو جائے گی۔ اور اگر قیس بن مسہر صیداوی، عبد الله بن بقطر اور ہانی بن عروہ جو واقعہ کربلا سے پہلے کوفہ میں شہید کیے گئے تھے کو بھی اس واقعہ سے مربوط کر کے شمار کیا جائے تو کل تعداد 139 ہو گی۔
نوٹ

یہ 140 ناموں کی فہرست ہے بعض کتب 108 نام اور بعض میں کم یا زیادہ نام ملتے ہیں۔ اس فہرست میں بنی ہاشم (کے 25 سے زیادہ شہدا) اور غلاموں (30 کے قریب) نیز دیگران (جیسے یوم عاشورہ سے پہلے کے شہداء وغیرہ یا دشمنوں کے لشکر سے آنے والے شہداء 10 کے قریب) کو شمار نہ کیا جائے تو مشہور تعداد 72 کے قریب ہی بنتی ہے۔