فہرست وسیع پیمانے پر بولی جانے والی زبانیں (بلحاظ تعداد ممالک)

یہ فہرست وسیع پیمانے پر بولی جانے والی زبانیں بلحاظ تعداد ممالک ہے۔

درجہ زبان تعداد ممالک ممالک
1
انگریزی
66
امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ امریکا), اینٹیگوا و باربوڈا, آسٹریلیا, بہاماس, بارباڈوس, بیلیز, برمودا (برطانیہ), بوٹسوانا, کیمرون, کینیڈا, جزائر کک (نیوزی لینڈ), کیوراساؤ (نیدرلینڈز), ڈومینیکا, اریتریا, فجی, گیمبیا, گھانا, گریناڈا, گوام (ریاستہائے متحدہ امریکا), گیانا, ہانگ کانگ (چین), بھارت, جمہوریہ آئرلینڈ, جمیکا, کینیا, کیریباتی, لیسوتھو, لائبیریا, ملاوی, مالٹا, جزائر مارشل, موریشس, مائکرونیشیا, نمیبیا, ناورو, نیوزی لینڈ, نائجیریا, پاکستان, پلاؤ, پاپوا نیو گنی, فلپائن, روانڈا, سینٹ کیٹز, سینٹ لوسیا, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز, سامووا, مجموعہ الجزائر سان اینڈریس، پرووڈینسیا و سانتا کاتالینا (کولمبیا),سیچیلیس, سیرالیون, سنگاپور, سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز), جزائر سلیمان, جنوبی افریقا, جنوبی سوڈان, سوڈان, سوازی لینڈ, تنزانیہ, ٹونگا, ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو, تووالو, یوگنڈا, برطانیہ, ریاستہائے متحدہ امریکا, امریکی جزائر ورجن (ریاستہائے متحدہ امریکا), وانواتو, زیمبیا, زمبابوے.
2
فرانسیسی
30
الجزائر, بیلجیم, بینن, برکینا فاسو, برونڈی, کیمرون, کینیڈا, وسطی افریقی جمہوریہ, چاڈ, اتحاد القمری, جمہوریہ کانگو, جمہوری جمہوریہ کانگو, کوت داوواغ, جبوتی, استوائی گنی, فرانس, گیبون, جمہوریہ گنی, ہیٹی, لکسمبرگ, مڈغاسکر, مالی, موریشس, موناکو, نائجر, روانڈا, سینیگال, سوئٹزرلینڈ, ٹوگو, وانواتو.
3
عربی
25
الجزائر, بحرین, چاڈ, اتحاد القمری, جبوتی, مصر, اریتریا, عراق, اسرائیل, اردن, کویت, لبنان, لیبیا, موریتانیہ, مراکش, فلسطین, سلطنت عمان, قطر, سعودی عرب, صومالیہ, سوڈان, شام, تونس, متحدہ عرب امارات, يمن.
4
ہسپانوی
20
ارجنٹائن, بولیویا, چلی, کولمبیا, کوسٹاریکا, کیوبا, جمہوریہ ڈومینیکن, ایکواڈور, ایل سیلواڈور, استوائی گنی, گواتیمالا, ہونڈوراس, میکسیکو, نکاراگوا, پاناما, پیراگوئے, پیرو, ہسپانیہ, یوراگوئے, وینزویلا.
5
پرتگیزی
11
انگولا, برازیل, کیپ ورڈی, استوائی گنی, گنی بساؤ, مکاؤ (چین), موزمبیق, پرتگال, ساؤ ٹومے و پرنسپے, مشرقی تیمور
6
روسی
8
بیلاروس, یوکرین, قازقستان, کرغیزستان, روس, ابخازيا,[1] جنوبی اوسیشیا,[1] ٹرینسنیسٹریا.[1]
6
جرمن
8
آسٹریا, بیلجیم, ڈنمارک, جرمنی, لیختینستائن, لکسمبرگ, سوئٹزرلینڈ, اطالیہ
6
اطالوی
8
اطالیہ, کرویئشا, مالٹا, موناکو, سان مارینو, سلووینیا, سوئٹزرلینڈ, ویٹیکن سٹی
9
مالے
5
انڈونیشیا ( انڈونیشیائی کے طور پر جانا ہے اور مالے ایک علاحدہ علاقائی زبان ہے), برونائی, ملائیشیا, سنگاپور, مشرقی تیمور ( انڈونیشیائی کی شکل میں، بطور کام کی زبان)
9
چینی
5
چین, سنگاپور, تائیوان, ہانگ کانگ (چین), مکاؤ (چین)
9
سواہیلی
5
کینیا, یوگنڈا, تنزانیہ, روانڈا برونڈی, مشرقی کانگو (جمہوری جمہوریہ کانگو) اور شمالی ساحل موزمبیق
10
تامل
4
بھارت, سنگاپور, سری لنکا, ملائیشیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ آزادی متنازع

مزید دیکھیے

ترمیم