نریندر مودی کے وزیر اعظمی اسفار کی فہرست
نریندر مودی بھارت کے پندرہویں اور حالیہ وزیر اعظم ہیں جنھوں نے سنہ 2014ء کے عمومی انتخابات کے بعد قلمدان وزارت سنبھالا۔ ذیل میں نریندر مودی کے وزیر اعظمی اسفار کی فہرست درج ہے جو انھوں نے منصب وزارت سنبھالنے کے بعد کیے۔
بین الاقوامی اسفار پر اجمالی نظر
دسمبر 2015ء تک نریندر مودی 33 غیر ملکی اسفار کر چکے ہیں، جن میں ریاستہائے متحدہ اور یورپ و ایشیا کے ممالک شامل ہیں۔ ریاستہائے متحدہ کے اسفار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے ہوئے، جبکہ کچھ غیر ملکی اسفار ایشیائی ممالک کے ریاستی اسفار رہے ہیں۔
تعداد اسفار | ملک |
---|---|
1 سفر | آسٹریلیا، افغانستان،بنگلہ دیش، بھوٹان، برازیل، کینیڈا، چین، فجی، جرمنی، جزیرہ آئرلینڈ، جاپان، قازقستان، کرغیزستان، ملائیشیا، موریشس، منگولیا، میانمار، پاکستان، سیچیلیس، سری لنکا، جنوبی کوریا، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، ازبکستان |
2 اسفار | فرانس، نیپال، روس، سنگاپور، ریاستہائے متحدہ امریکا |
سنہ 2014ء
ذیل میں نریندر مودی کے ان اسفار کی فہرست ہے جو 2014ء میں کیے گئے:
ملک | مقامات | تاریخ | مقصد | ملاحظات | ||
---|---|---|---|---|---|---|
بھوٹان | پارو، تھمپو | 16–17 جون | سٹیٹ وزٹ | تفصیلی مضمون کے لیے Bhutan-India relations ملاحظہ کریں۔
| ||
برازیل | فورٹالیزا، براسیلیا | 13–16 جولائی | BRICS Summit & سٹیٹ وزٹ | تفصیلی مضمون کے لیے India-Brazil relations#Prime Minister Narendra Modi's 2014 trip ملاحظہ کریں۔
| ||
نیپال | کھٹمنڈو | 3–4 اگست | سٹیٹ وزٹ |
|
||
جاپان | کیوٹو، توکیو | 30 اگست – 3 ستمبر | سٹیٹ وزٹ |
|
||
اقوام متحدہ ریاستہائے متحدہ | نیویارک، واشنگٹن | 26–30 ستمبر | General debate of the United Nations General Assembly & سٹیٹ وزٹ |
|
||
میانمار | نیپیداو | 11–13 نومبر | East Asia Summit |
|
||
آسٹریلیا | برسبین، کینبرا، ملبورن، سڈنی | 14–18 نومبر | جی 20 اہم معیشتیں Summit & سٹیٹ وزٹ |
|
||
فجی | سووا | 19 نومبر | سٹیٹ وزٹ |
|
||
نیپال | کھٹمنڈو | 25–27 نومبر | جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم سمٹ |
|
سنہ 2015ء
مودی نے سنہ 2015ء میں درج ذیل اسفار کیے۔
ملک | مقامات | تاریخ | مقصد | ملاحظات | ||
---|---|---|---|---|---|---|
سیشیلز | وکٹوریا | 10–11 مارچ | سٹیٹ وزٹ |
|
||
موریشس | پورٹ لوئس | 11–13 مارچ | سٹیٹ وزٹ |
|
||
سری لنکا | کولمبو، جافنا | 13–14 مارچ | سٹیٹ وزٹ |
|
||
سنگاپور | سنگاپور | 29 مارچ | State funeral of لی کوان یئو |
|
||
فرانس | پیرس، تولوز، Neuve-Chapelle | 9–12 اپریل | سٹیٹ وزٹ |
|
||
جرمنی | برلن، ہانوور | 12–14 اپریل | سٹیٹ وزٹ |
|
||
کینیڈا | اوٹاوا، ٹورانٹو، وینکوور | 14–16 اپریل | سٹیٹ وزٹ |
|
||
چین | شیان، بیجنگ، شنگھائی | 14–16 مئی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
منگولیا | اولان باتور | 16–17 مئی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
جنوبی کوریا | سیول | 18–19 مئی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
بنگلادیش | ڈھاکہ | 6-7 جون | سٹیٹ وزٹ |
|
||
ازبکستان | تاشقند | 6 جولائی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
قازقستان | آستانہ | 7 جولائی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
روس | اوفا | 8–10 جولائی | BRICS summit |
|
||
ترکمانستان | اشک آباد | 10-11 جولائی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
کرغیزستان | بشکیک | 12 جولائی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
تاجکستان | دوشنبہ | 12-13 جولائی | سٹیٹ وزٹ |
|
||
متحدہ عرب امارات | ابوظبی (شہر)، دبئی | 16-17 اگست | سٹیٹ وزٹ |
|
||
آئرلینڈ | ڈبلن | 23 ستمبر | سٹیٹ وزٹ |
|
||
اقوام متحدہ ریاستہائے متحدہ | نیویارک، سان فرانسسکو | 24-30 ستمبر | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
|
||
سانچہ:Country data Britain | لندن، Chequers | 12-14 نومبر | سٹیٹ وزٹ |
|
||
ترکیہ | انطالیہ | 15–16 نومبر | جی 20 اہم معیشتیں |
|
||
ملائیشیا | کوالالمپور | 21-22 نومبر | ASEAN-India summit and East Asia Summit |
|
||
سنگاپور | سنگاپور | 23-25 نومبر | سٹیٹ وزٹ |
|
||
اقوام متحدہ فرانس | فرانس | 30 نومبر - 1 دسمبر | 2015 United Nations Climate Change Conference COP21 |
|
||
روس | ماسکو | 23-24 دسمبر 2015 | سٹیٹ وزٹ |
|
||
افغانستان | کابل | 25 دسمبر 2015 | سٹیٹ وزٹ |
|
||
پاکستان | لاہور | 25 دسمبر | سٹیٹ وزٹ |
|
آئندہ اسفار
نریندر مودی کے آئندہ اسفار:
ملک | مقامات | تاریخ | مقصد | ملاحظات | ||
---|---|---|---|---|---|---|
سویٹزرلینڈ | Davos | 20 جنوری 2016 | World Economic Forum meeting |
|
||
چین | ہانگژو | 4-5 ستمبر 2016 | G-20 Summit |
|
||
لاؤس | وینتیان | 2016 | East Asia Summit |
|
||
پاکستان | اسلام آباد | 2016 | SAARC Summit |
|
کثیر جہتی اجلاسات جن میں مودی نے شرکت کی
گروہ | سال | ||||
---|---|---|---|---|---|
2014 | 2015 | 2016 | 2017 | 2018 | |
BRICS | 14–16 جولائی، فورٹالیزا |
8–9 جولائی، اوفا |
2016،[b] نئی دہلی |
2017، چین |
2018، جنوبی افریقا |
G-20 | 15–16 نومبر، برسبین |
15–16 نومبر، انطالیہ |
ستمبر 4–5، ہانگژو |
TBD, TBD |
TBD، نئی دہلی |
EAS (ASEAN) |
11–14 نومبر، نیپیداو |
21–22 نومبر، کوالالمپور |
TBD، وینتیان |
||
SCO | 11–12 ستمبر،[a]،[c] دوشنبہ |
9–10 جولائی، اوفا |
|||
IBSA | 2015،[b] نئی دہلی |
2017 برازیل |
|||
India-Africa | 29–30 October،[b] نئی دہلی |
2017، افریقا |
|||
جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم | 26–27 نومبر، کھٹمنڈو |
2016، اسلام آباد |
|||
██ = مستقبل کی تقریب ██ = کوئی سمٹ نہیں ^a سشما سوراج نے وزیر اعظم کی جگہ شرکت کی۔ •^b بھارت ان سمٹس کی میزبانی کرے گا۔ • ^c بھارت مکمل رکن نہیں تھا۔ |
حوالہ جات
- ↑ "Nepal PM to break protocol, personally receive Modi at airport"۔ فرسٹ پوسٹ۔ Kathmandu۔ 30 July 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2014
- ↑ Sood, Rakesh (23 July 2014)۔ "A new beginning with Nepal"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2014
- ↑ "Narendra Modi first foreign leader to address Nepal parliament"۔ انڈیا ٹی وی۔ 26 July 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2014
- ↑ "Highlights of Narendra Modi's address at Nepal Parliament"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 3 August 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2014
- ^ ا ب Rama Lakshmi۔ "Modi's speech in Nepal shows India is paying attention to its neighbors"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014
- ^ ا ب Harris, Gardiner (4 August 2014)۔ "Visit From Indian Premier Signals a Political Shift in Nepal"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014
- ^ ا ب "Narendra Modi uses Hindu heritage in Nepal diplomacy"۔ Niticentral۔ 10 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014
- ↑ "Nepal deplores attack on Indian priests, promises action"۔ The Hindu۔ 6 September 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014
- ↑ Iain Marlow (3 September 2014)۔ "India's Modi maintains warm ties with Japan's Prime Minister, Shinzo Abe"۔ The Globe and Mail۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ Dipanjan Roy Chaudhury (2 September 2014)۔ "India, Japan sign key agreements; to share 'Special Strategic Global Partnership'"۔ Economic Times
- ↑ "Modi likely to visit Japan on July 3–4"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014
- ↑ Dipanjan Roy Chaudhury۔ "Nuclear deal may happen during Narendra Modi's visit: Takeshi Yagi, Japanese Ambassador to India"۔ Indiatimes۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014
- ↑ "Prime Minister Narendra Modi to travel to Japan on August 31"۔ The Times of India۔ 15 August 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014
- ↑ Dipanjan Roy Chaudhury (19 July 2014)۔ "Modi's upcoming Japan visit signals closer ties"۔ The Japan Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2014
- ↑ "PM Modi at UNGA: Let's work towards a sustainable world; move towards G-All"۔ The Economic Times۔ 27 September 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014
- ↑ "Prime Minister Narendra Modi's Address to UN General Assembly in 10 Points"۔ این ڈی ٹی وی۔ 27 September 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014
- ↑ "PM Modi asks world leaders to adopt International Yoga Day"۔ The Economic Times۔ 27 September 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014
- ↑ Syed Nazakat (29 September 2014)۔ "What's a White House dinner without dinner? Modi and Obama will find out."۔ www.csmonitor.com۔ The Christian Science Monitor۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014
- ↑ "India and ASEAN can be 'great partners': PM Narendra Modi"۔ The Economic Times۔ 12 November 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Prime Minister Narendra Modi on tour, no time to breathe!"۔ The Economic Times۔ 15 November 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2014
- ↑ "After Myanmar and Australia, Modi to visit Fiji"۔ The Hindu۔ 25 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014
- ↑ "Modi proposes Forum for India-Pacific"۔ Fiji Live۔ 20 November 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2014
- ^ ا ب پ "Indian Prime Minister Narendra Modi Prepares for an Indian Ocean Tour"۔ The Diplomat۔ 6 March 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2015
- ↑ "India seeks its place in Indian Ocean ahead of Modi's China visit"۔ The Times of India۔ 17 February 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015
- ↑ "Indian Ocean diplomacy: Modi to visit Seychelles, Mauritius, Sri Lanka"۔ Business Standard۔ 6 March 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2015
- ↑ "Modi's Political and Diplomatic Strategic Clout"۔ Mauritius Times۔ 30 January 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015
- ↑ "MODI 1ST PM IN 36 YRS TO ADDRESS SL PARLIAMENT"۔ The Pioneer۔ 19 August 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014
- ↑ "New Sri Lanka president Maithripala Sirisena to visit India on February 16"۔ The Economic Times۔ 1 February 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2015
- ↑ "PM Narendra Modi, world leaders bid farewell to founding father Lee Kuan Yew in elaborate funeral"۔ New Delhi: دی انڈین ایکسپریس۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا۔ 24 March 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015
- ^ ا ب پ "Modi rejigs Europe, Canada itinerary to put Paris first"۔ Hindustan Times۔ 4 March 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2015
- ^ ا ب پ "PM Narendra Modi to visit France, Germany and Canada from April 9-16"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2015
- ↑ "Narendra Modi to visit China in May: Sushma Swaraj"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 1 February 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2015
- ^ ا ب "In boost to East Asia policy, Modi to tour China, Mongolia, S Korea"۔ Hindustan Times۔ 28 March 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2015
- ↑ "PM heading to Bangladesh with China on his mind"۔ روئٹرز۔ 27 May 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2015
- ^ ا ب "PM Narendra Modi to visit 5 central Asian nations after Brics summit"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 29 May 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015
- ↑ "Official website of 7th BRICS Summit"۔ 08 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ "PM Narendra Modi likely to visit Turkmenistan in July"۔ Press Trust of India۔ 8 April 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2015
- ↑ "Hello Turkmenistan, says PM Modi on arrival at Ashgabat airport"۔ 10 July 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ "Modi lays wreath at Victory Monument in Bishkek"۔ India Today۔ 12 July 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2015
- ↑ "PM Modi to ask Tajikistan for lease of ex-Soviet airbase"۔ India Today۔ 12 July 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2015
- ↑ "PM's sudden UAE trip takes many by surprise"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015
- ↑ "Modi to visit Ireland, Turkey"۔ 21 July 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ "Modi-Obama bilateral talks on Sept 28"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2015
- ↑ "'Nav pe Charcha' with David Cameron on Modi's mind | india | Hindustan Times"۔ 25 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ "Narendra Modi will be first Indian PM to visit Israel and Palestine"۔ The Times of India۔ 1 June 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2015
- ↑ "Modi Unveils India's 'Act East Policy' to ASEAN in Myanmar"۔ The Diplomat۔ 17 November 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2014
- ↑ "Climate Conference: PM Modi to leave for Paris today"۔ Zee News۔ 29 November 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ "PM Narendra Modi to visit Pakistan in 2016, NSAs of both countries to meet in Delhi"۔ Indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2015