ستان فارسی زبان کا ایک لاحقہ ہے۔

ستان کے لاحقے والے ملکوں کا نقشہ
ملک دار الحکومت(آبادی) رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
  افغانستان کابل (3,476,000) 652,230 31,108,077 43.5
  قازقستان آستانہ (780,880) 2,724,900 17,053,000 6.3
  کرغیزستان بشکیک (874,400) 199,900 5,551,900 27.8
  پاکستان اسلام آباد (805,235) 796,095 182,490,721 226.6
  تاجکستان دوشنبہ (679,400) 143,100 8,000,000 55.9
  ترکمانستان اشک آباد (1,031,992) 488,100 5,125,693 10.5
  ازبکستان تاشقند (2,309,600) 447,400 30,183,400 67.5

مقامی نام

ترمیم

ملکوں کی پہلی سطح کی تقسیم: صوبے / ریاستیں

ترمیم

ایران کے صوبے :

نمبر نام صوبہ دار الحکومت بننے کا سال رقبہ(مربع کلومیٹر) آبادی(2010) اہم شہر نقشے میں
1 خوزستان اہواز 1936 64،055 45،31،720 دزفول، آبادان اوربندر ماہ شہر  
2 سیستان و بلوچستان زاہدان 1956 180،726 25،34،327 زابل،ایران، ایرانشہر اورچاہ بہار  
3 کردستان سنندج 1957 29،137 14،49،645 سقز، مریوان اور بانه  
4 گلستان گرگان 1994 20،367 17،77014 گنبد کاووس، علی‌آباد کتول اوربندر ترکمن  
5 لورستان خرم‌آباد 1972 28،294 17،54،243 بروجرد، دورود اورکوہ دشت  

پاکستان

ترمیم
صوبہ دار الحکومت(آبادی) بننے کی تاریخ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
  بلوچستان کوئٹہ 1 جولائی 1970 347,190 7,914,000 22.79/مربع کلومیٹر
[[Image:|22x20px|border |link=]] گلگت بلتستان گلگت 1 جولائی 1970 72,496 1,800,000 25/مربع کلومیٹر

روس کے خود مختار علاقے :

جمہوریہ دار الحکومت(آبادی) بننے کی تاریخ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
سانچہ:Country data باشکیرستان اوفا 23 مارچ 1919 1،43،600 41،04،336 28.36/مربع کلومیٹر
  تاتارستان قازان 27 مئی 1920 68,000 3,779,265 55.68/مربع کلومیٹر
  داغستان مخچ قلعہ 20 جنوری 1921 50,300 2,576,531 57.86/مربع کلومیٹر

مقامی نام

ترمیم

ملکوں کی دوسری سطح کی تقسیم: ضلعے

ترمیم

ایران

ترمیم
ملک میں درجہ نام شهرستان صوبہ آبادی2005 آبادی 2010 صوبے میں درجہ شہرستان بننے کی تاریخ
22 بهارستان تهران - ،23،636 4 2009
69 دشتستان بوشهر 2،26،905 2،29،897 2 1953
70 لارستان فارس 2،29،248 2،2،628 4 1936
101 تاکستان قزوین 1،73،577 1،72،949 3 1979
184 بستان‌آباد مشرقی آذربائیجان 97،239 94،982 12 1989
242 تنگستان بوشهر 63،735 70،272 6 1978
268 مهرستان سیستان و بلوچستان - 62،765 14 2006
342 اردستان اصفهان 44،709 41،405 17 1947
344 سروستان فارس - 40،531 27 2003
379 بجستان خراسان رضوی - 30،664 27 2006

افغانستان

ترمیم
نمبر ضلع دار الحکومت صوبہ بننے کا سال رقبہ(مربع کلومیٹر) آبادی
1 ضلع اجرستان سانگر صوبہ غزنی 2,653 62,028
2 ضلع ارغستان ارغستان صوبہ قندھار - 65،000
3 ضلع راغستان زیراکی صوبہ بدخشان 2005 1350 37,300
4 ضلع ریگستان ریگ علاقہ داری صوبہ قندھار - 7,900
5 ضلع کوہستان (بدخشان) - صوبہ بدخشان 1995 775 35,000
6 ضلع کوہستان (فریاب) قلعہ صوبہ فاریاب 38,200
7 ضلع حصہ دوم کوہستان کشیکتان صوبہ کاپیسا 2004 39,900
8 ضلع حصہ اول کوہستان کوہستان صوبہ کاپیسا 2004 60,300
9 ضلع کوہستانات - صوبہ سرپل 6،094 72،037
10 ضلع گلستان (فراہ) گلستان صوبہ فراہ 53,780
11 ضلع شہرستان القان صوبہ دیکنڈی 65،500
12 ضلع مالستان میرادینا صوبہ غزنی 71,784

پاکستان

ترمیم

ازبکستان

ترمیم

تاجکستان

ترمیم

ترکی

ترمیم

ملکوں کی تیسری سطح کی تقسیم:تحصیل ،سب تحصیل

ترمیم

ایران

ترمیم

ایران کی تحصیلوں کو بخش اور سب تحصیلوں کودہستان کہا جاتا ہے :

ایران کے بخش (تحصیلاں ):

نمبر بخش شہرستان(ضلع) صوبہ
1 بخش گلستان شہرستان رباط کریم صوبہ تہران
2 بخش بوستان شہرستان رباط کریم صوبہ تہران
3 بخش چمستان شہرستان نور صوبہ مازندران
4 بخش سروستان شہرستان شیراز صوبہ فارس
5 بخش بجستان شہرستان گناباد صوبہ خراسان رضوی
6 بخش قهستان شہرستان درمیان صوبہ جنوبی خراسان
7 بخش خلجستان شہرستان قم صوبہ قم

ایران کے دہستان (سب تحصیلیں ):

نمبر دہستان شہرستان صوبہ
1 کوهستان شہرستان عجب شیر صوبہ مشرقی آذربائیجان
2 بدوستان شرقی شہرستان ہریس صوبہ مشرقی آذربائیجان
3 ارجستان شہرستان سرعین صوبہ اردبیل
4 لکستان شہرستان سلماس صوبہ مغربی آذربائیجان
5 ریگستان شہرستان اردستان صوبہ اصفہان
6 سیستان شہرستان اصفہان صوبہ اصفہان
7 جوستان شہرستان طالقان صوبہ البرز
8 انارستان شہرستان جم صوبہ بوشہر
9 باغستان شہرستان فردوس صوبہ جنوبی خراسان
10 کہورستان شہرستان خمیر صوبہ ہرمزگان
11 نخلستان شہرستان کہنوج صوبہ کرمان
12 لیالستان شہرستان لاہیجان صوبہ گیلان
13 سنگستان شہرستان ہمدان صوبہ ہمدان
14 نارستان شہرستان اردکان صوبہ یزد
16 بنستان شہرستان بافق صوبہ یزد
17 فیلستان شہرستان پاکدشت صوبہ تہران
18 کوہستان شہرستان داراب صوبہ فارس
19 قناتغستان شہرستان کرمان صوبہ کرمان

تاجکستان

ترمیم

تاجکستان کی تیسری سطح کی تقسیمجماعت ہے، جو تحصیل برابر سمجھی جاتی ہے ۔

نمبر جماعت(تحصیل) ضلع صوبہ آبادی
1 بوستان ضلع مستچاہ صوبہ سغد 10،151
2 شہرستان ضلع شہرستان صوبہ سغد 16،295
3 باغستان ضلع شہر نو جمہوریہ ماتحتی ضلعے 7،373
4 40 لت تاجکستان ضلع رودکی جمہوریہ ماتحتی اضلاع 22،951
5 گلستان ضلع رودکی جمہوریہ ماتحتی اضلاع 25،905
6 تاجکستان(تحصیل) ضلع بلجوان صوبہ ختلان 3،775
7 بوستان قلعه ضلع باختر صوبہ ختلان 2،518
8 سیبستان ضلع دنغرہ صوبہ ختلان 9،825
9 50 سالگی تاجیکستان ضلع جامی صوبہ ختلان 22،365
10 گلستان ضلع سربند صوبہ ختلان 13،757
11 داغستان ضلع شورا آباد صوبہ ختلان 4،818
12 گلستان ضلع واسع صوبہ ختلان 17،710
13 گلستان ضلع جلال الدین رومی صوبہ ختلان 10،205

ایران کے شہر

ترمیم
نمبر شہر شہرستان صوبہ آبادی 2010
1 اردستان شہرستان اردستان صوبہ اصفہان
2 باغستان شہرستان شہریار صوبہ تہران
3 بجستان شہرستان بجستان صوبہ خراسان رضوی
4 بہارستان شہرستان اصفہان صوبہ اصفہان
5 بیدستان شہرستان البرز صوبہ قزوین
6 بستان‌آباد شہرستان بستان آباد صوبہ مشرقی آذربائیجان
7 تاکستان شہرستان تاکستان صوبہ قزوین
8 چمستان شہرستان نور صوبہ مازندران
9 سروستان شہرستان سروستان صوبہ فارس
10 گلستان شہرستان گلستان صوبہ تہران
11 گلستان شہرستان رباط کریم صوبہ تہران
12 قہستان شہرستان درمیان صوبہ جنوبی خراسان

افغانستان کے شہر اور قصبے

ترمیم

آرمینیا کے شہر اور قصبے

ترمیم

تاجکستان کے شہر اور قصبے

ترمیم

ازبکستان کے شہر

ترمیم

قازقستان

ترمیم

پاکستان کے شہر اور قصبے

ترمیم

آذربائیجان کے شہر اور قصبے

ترمیم

ترکی

ترمیم

گاؤں آبادیاں

ترمیم

ایران

ترمیم

افغانستان

ترمیم
  • صوبہ بدخشان
  • * ضلع راغستان - بامستان۔ مارستان
  • بہارستان (صوبہ بدخشان
  • دھستان (صوبہ بادغیس) ۔
  • اور
  • * ارماچستان۔
  • * باغ بوستان۔
  • * چہارمغزستان۔
  • * درہ گلستان۔
  • * گاہزستان۔
  • * پای تلوہ غازیستان ۔
  • * قریہ غازیستان۔
  • * قریہ خیرستان۔
  • * قوس پیستائستان۔
  • * سحرستان۔
  • * شہوستان ۔
  • برگوستان - روس کے شہر کسلووودسک کے شمال میں ایک جگہ ۔
  • زمستان - روسی جمہوریہ کومی میں ایک جگہ ۔
  • سیروستان - روسی صوبے چلیابنسک میں ایک دریا، ریلوے اسٹیشن اور جگہ کا نام ۔

ازبکستان

ترمیم

ترکمانستان

ترمیم
  • گلاستان
  • قزل ترکمانستان

پاکستان

ترمیم

آذربائیجان

ترمیم

آرمینیا

ترمیم

ترکی

ترمیم

انتظامی اکائیاں

ترمیم

علاقے

ترمیم

دوسری زبانوں میں ستان

ترمیم

ارمنی بولی

ترمیم

ترک زبانیں اور قریم تاتار بولی

ترمیم

اور

فارسی میں

ترمیم

روسی جمہورتیں فارسی میں

اور

اردو میں

ترمیم

عربی میں

ترمیم

بلوچی میں

ترمیم

اور زبانوں میں

ترمیم
  • اندوستان - ہندوستان، روسی اور دوسری کئی یورپی زبانوں میں بھارت یا مسلم ہندوستان کے لیے نام ۔
  • پشکارتستان - باشکیرستان کا چواش زبان میں نام ۔
  • توتارستان - تاتارستان کا چواش زبان میں نام ۔
  • تارتارستان - تاتارستان کا فرانسیسی چ ناں ۔
  • تُرقیستان(Turquestán) - ہسپانوی میں ترکستان ۔
  • داگوئستان (Daguestan) - داغستان فرانسیسی میں ۔
  • کرغیزستان:
  • * کرگوستان (Kirguistán) - ہسپانوی میں ۔
  • * ڪِرگزِستانُ - سندھی میں
  • * کیرجیزستان - مصری عربیمیں
  • * کورگوستان (Kõrgõstan)- وورو (Võro) بولی میں
  • * قرگِستان - سرب، بوسنیائی، کروشیائی تے ہرن کئی بولیاں میں
  • * غیر غیزیستان - ترکمان بولی میں
  • * قیرقیزیستان - ایغور بولی میں
  • * قارغیستان - صومالی بولی میں ۔
  • افغانستان
  • * اووغانستان (Ооганстан)- کرغیز بولی میں
  • * اوّغانیستان(Owganystan) - ترکمن بولی میں
  • * اپگانستان(Apganistan) - Bikol Central میں
  • * ئەفغانستان - کوردی سورانی بولیمیں
  • * ئافغانىستان - ایغور بولی میں
  • * اوغانستان (Авганистан) - سرب بولی میں
  • * ایفخانستان (Efxanistan) - کردی بولی میں
  • * اؤگانستان (Аўганістан) بیلاروسی (تاراشکیویسا) میں
  • قازقستان
  • * کازاخستان - روسی اور مصری عربی میں
  • * قازاخستان (Qazaxıstan) - آذری بولی میں
  • * قازاغستان (Ҡаҙағстан) - باشکیر بولی میں
  • * قزاقستان - فارسی میں
  • * خازاخستان - عوار بولی میں
  • * کازاکستان۔ کرغیز بولی میں
  • * غازاغیستان (Gazagystan) - ترکمن بولی میں
  • * قازاقستان - ایغور بولی میں
  • * قازاغیستان (Qozogʻiston) - ازبک بولی میں
  • ترکمانستان
  • * تورکمینیستان - مصری عربی میں
  • * تۈركمەنىستان - ایغور بولی میں
  • * توروکمینستان - باشکیر بولی میں
  • * توریکمینستان - تاتاری میں
  • * ترکمنستان - فارسی میں
  • * تورکمانستان - کوردی سورانی بولی میں
  • * تِرکمینستان (Tırkmenıstan) - زازاکی بولی میں
  • ازبکستان
  • * اوسپیکستان (Ӳспекстан) - چواش بولی میں
  • * ئۆزبەکستان - کوردی سورانی بولیمیں
  • * اوزبیکیستان - مصری عربی میں
  • * ازبیچیستان (Узбэчыстэн) - ادیگی بولی میں
  • * یوزبیکستان (Юзбекистан) - کباردینو بلکار بولی میں
  • * اوزبکستان - پشتو بولی میں
  • * اوزبیگیستان (Özbegistan) - ترکمن بولی میں
  • * ئۆزبېكىستان - ایغور بولی میں

تجویز کیے نام

ترمیم
 
The Continent of DINIA by Choudhry Rahmat Ali,چوہدری رحمت علی کا ہندوستان کی تقسیم بارے پلان
  • مارونیستان - لبنان کی خانہ جنگی دوران مارونی مسیحیوں کے علاقے میں مارونی ریاست کے لیے تجویز کیا نام ۔
  • حماستان - فلسطین میں حماس کی اسلامی شرعی اصولوں کے ساتھ حکومت بارے سوچ ۔

عرفی نام

ترمیم
  • پیندوستان - امریکا کے لیے روسی سلینگ (کھڑی بولی نام) ۔
  • لندنستان - فرانس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس ایجنٹوں کی طرف سے برطانیہ کے دار الحکومت لندن کو دیا نام ۔
  • چنوکستان - کینیڈا کے لوگوں کو چنوک کا عرفی نام دیا گیا ہے ،اس طرحکینیڈا کو مذاق وین چنوکستان بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔
  • سویت چنوکستان - اینٹی کینیڈیئزم کے لیے استعمال ہونے والا نام یا عرف ۔
  • بریڈستان - بریڈفورڈ ،انگلینڈ کا جہاں کی پاکستانی صنعتی مزدوراں کی اکثریت کی وجہ سے رکھا نام ۔
  • نیویارکستان - دی نیویارکر (The New Yorker ) میگزین کے 10 دسمبر 2001ءکے شمارے کا کور ٹائٹل ۔
  • * نیویارکستان نقشے میں بھی ستان کے لاحقے والے کئی ضلعے بھی ہیں : برونکستان(Bronxistan)، کولڈ ترکیستان (Cold Turkeystan) ،فوہگیڈابوڈیٹستان(Fuhgeddabouditstan)، ٹیکسیستان (Taxistan)، گیمنستان (Gaymenistan)، یوڈونٹانڈرسٹینڈستان (Youdontunderstandistan) ۔
  • جیوستان - ایک اینٹی سمیٹک لقب ،جو پروفیسر فرانسس بوئیلے نے اسرائیل کے نام کے بدل کے لئی تجویز کیا ۔
  • ابسردستان - کبھی کبھی اس ملک کی تزویزاتی حالت کے لیے بولاجاتا ہے جہاں سب کچھ غلط ہو رہا ہو ۔

عمارتوں اور جگہوں کے نام

ترمیم
  • الرستان- شام میں ایک پہاڑی سلسلے کا نام ۔
  • ایرانستان - 1848ء میں کنیکٹیکٹ میں پی ٹی بارنم کے لیے تعمیر کیا گیا ایک مشرقی طرز کا منشن ۔
  • کاخ سروستان - ضلع سروستان، ایران میں ایک ساسانی محل ۔
  • طاق بوستان - ایران میں صوبہ کرمانشاہ ساسانی زمانے کی ایک یادگار جہاں پتھر پر تصویریں اور مجسمے گھڑے ہوئے ہیں۔
  • ریگستان - ریگستان چوک، سمرقند، ازبکستان ۔
  • غازیمستان - پریسٹینا کوسوو میں یوگوسلاویہ کی کوسوو یی لڑائی کی تعمیر کی گئی یادگار ۔
  • موریستان - یروشلیم شہر کے مسیحی حصے میں گلیوں اور دوکانوں کا ایک کمپلیکس ۔
  • فلمستان - ممبئی کی ایک فلم پروڈکشن کمپنی اور فلم سٹوڈیو ۔
  • سکیٹستان - کابل، افغانستان کی ایک سکیٹ بورڈنگ اور تعلیمی تنظیم ۔
  • پاگانستان - منیاپولس سینٹ پاول، منی سوٹا کی نیو پاگان کمیونٹی (نئے کافر) ۔

اشاعتی ادارے ،کتابوں اور اخباروں کے نام

ترمیم
  • آیاستان (ہایاستان کا روسی تلفظ)-1917-1918 چ تبلیسی جارجیا سے چھپنے والا آرمینیائی اخبار ۔
  • باشقورتوستان - باشکیر بولی چ باشکیرستان سے چھپنے والا اخبار ۔
  • وراستان - ارمنی بولی چ گرجستان (جارجیا) سے چھپنے والا اخبار ۔
  • گورجوستان - آذری بولی میں گرجستان (جارجیا) سے چھپنے والا اخبار ۔
  • یگیمن قازاقستان -قازق بولی میں قازقستان حکومت کا سرکاری اخبار ۔
  • نیئترالنی ترکمانستان - روسی بولی میں چھپنے والا ترکمانستان حکومت کا اخبار ۔
  • نییسو داغستان - روسی اور چیچن بولی داغستان کا اخبار ۔
  • جمہورستان - ساہیوال سے چھپنے والا ایک ہفتہ وار اخبار ۔
  • کتابستان - پاکستان کا ایک اشاعتی ادارہ ۔
  • گلستان - شیخ سعدی کی مشہور کتاب ۔
  • بوستان - شیخ سعدی کی مشہور کتاب ۔
  • فرش بہارستان - ساسانی سلطنت کے بادشاہ خسرواول کے زمانے میں دیوان عام کے لیے بنایا ایک بڑا قالین ۔
  • بہارستان - ایرانی پارلیمنٹ کی عمارت کا تاریخی نام، جو 1906ء میں تعمیر کی گئی تھی ۔
  • یاغستان - باغی ستان، قبائلی علاقے کے لیے برطانوی راج کا ایک نام ۔
  • بیزیستان - سلطنت عثمانیہ میں ڈھکی ہوئی مارکیٹ ( covered market) جس کا ڈيزائن مسجد جیسا ہوتا تھا ۔
  • دریائے ارغستان - افغانستان کاایک دریا
  • فندوکستان (فندوقیستان) - صوبہ پروان، افغانستان میں پرانے زمانے میں بدھ مت کا مندر ۔
  • جزیرہ دورقستان - خوزستان کا ایک جزیرہ ۞۔
  • جزیرہ دہستانان سر - بحیرہ کیسپیئن میں ایران کا ایک جزیرہ جس کا اک سرا خشکی سے ملا ہوا ہے ۞ ۔
  • گیاہستان - روس، قازقستان اور ازبکستان کے کچھ علاقے جہاں سوائے گھاس کے اور درخت نہیں اگتے، جنہیں سٹیپ کہا جاتا ہے ۔
  • ینگستان (Youngistaan) - بالی وڈ کی ایک فلم کا نام ۔

تشبیہی نام

ترمیم
  • اسلامستان
  • کفرستان
  • کافرستان
  • مسائلستان - جو چیز مسائل کا گڑھ ہو ۔
  • گپستان - گپیں مارنے والا ۔
  • کارٹونستان -

چیزوں جگہوں کے نام

ترمیم

فارسی

  • برفستان
  • ریگستان
  • قبرستان
  • گورستان
  • شبستان -قرون وسطی میں ایران میں مسجدوں اور گھروں میں گرمیوں میں آرام کرنے کے لیے تہ خانہ ۔
  • نخلستان
  • پرستان
  • دبستان - اسکول
  • دبیرستان - کالج
  • تاکستان - انگور کا باغ
  • موستان - انگور کا باغ
  • رزستان - انگور کا باغ
  • نیستان - کھیت
  • زمستان - سردیاں
  • تابستان - گرمیاں
  • بہارستان - بہار کا موسم
  • فرہنگستان - اکیڈمی
  • بیمارستان - ہسپتال
  • ہنرستان
  • کودکستان
  • نگارستان
  • باغستان
  • بوستان
  • گلستان
  • چمنستان
  • خندستان -لب و دهان معشوق
  • انارستان

سنسکرت

  • دیواستھان (دیوستان) - دیوتا کی جگہ ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. C. Edmund Bosworth. El Ismailismo de Quhistan. En Ismailismo Medieval, Historia y Reflexiones. Editado por Farhad Daftary. (en inglés) Consultado 2012-04-16.
  2. Fars Foundation آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iran.farsfoundation.net (Error: unknown archive URL) Consulado en 2012-06-12 (en inglés) // George Curzon Persia and the Persian Question, vol 1 (1892) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iras.ucalgary.ca (Error: unknown archive URL) Consulado en 2012-06-12 (en inglés)
  3. Enciclopedia Iranica Consulado en 2012-06-12 (en inglés) // "Las Maravillas de Sagastan" en la Enciclopedia Iranica. Consulado en 2012-06-12 (en inglés)
  4. Mundo Cumuco - Nuestra enciclopediaconsultado 2012-04-13. Originalmente tomado de Kumukia.ru (en ruso)
  5. Richard Stephen Charnock. Etimología Local: Diccionario de Nombres Geográficos. (en inglés) Consultado 2012-04-19.
  6. Artículo de Garcestan en la Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02. // Memorias del emperador آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ persian.packhum.org (Error: unknown archive URL) ظہیر الدین محمد بابر (en inglés). Consultado en 2012-6-02. // Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02.
  7. Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02
  8. Enciclopedia Iranica (en inglés). Consulado en 2012-6-02
  9. S.G. Aganov The States of the Oghuz, the Kimek and the Kipchak. En Historia de las Civilizaciones de Asia Central, Volumen IV; editado por Unesco, 1998 (en inglés). Consulado en 2012-06-12 // Proyecto Dehistán - Universidad Autónoma de Madrid آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uam.es (Error: unknown archive URL) Consulado en 2012-06-12
  10. Dehistán en la Lista Tentativa del Patrimonio Mundial de la Unesco Consulado en 2012-06-12 // Fotos de las ruinas آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dijitalimaj.com (Error: unknown archive URL) Consulado en 2012-06-12