بھارت میں 2018ء
2018ء میں بھارت میں ہونے والے اہم واقعات
Y 2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔ بھارت میں 2018ء میں پیش آنے والے واقعات کی فہرست ذیل میں درج ہے۔
| |||||
ہزاریہ: | |||||
---|---|---|---|---|---|
صدیاں: |
| ||||
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | بھارت میں سال بھارتی تاریخ کا خط زمانی |
حکومت
ترمیمحکومت ہند
ترمیم- صدر جمہوریہ ہند: رام ناتھ کووند
- نائب صدر بھارت: وینکیا نائڈو
- وزیراعظم بھارت: نریندر مودی
- چیف جسٹس بھارت: دیپک مشرا
- لوک سبھا اسپیکر: سمترا مہاجن
ریاستی حکومتیں
ترمیمواقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 1 جنوری
- 2 جنوری
- ملک بھر میں 290،000 ڈاکٹروں نے نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے 12 گھنٹے کے لیے ایک ہڑتال میں شرکت کی۔[4][5] حکومت کے بل کو پارلیمان کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجے جانے پر پڑتال ختم کی گئی۔[6]
- مہاراشٹر دلت اور مراٹھا کے تصادم میں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ 1818ء میں برطانوی ہندوستانی فوجوں کی باجی راؤ دوم کو معرکہ کورے گاؤں کی دو سو سالہ تقریبات میں پیش آیا۔[7]شہر بھر میں فسادات پھیل جانے کے بعد ممبئی کے اسکول اور کالج بند کر دیے گئے۔[8]روٹ پولیس کو بلایا گیا۔[9] فسادات کی آگ پورے مہاراشٹر میں پھیل کئی، فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے رہے اور پتھراؤ کیا۔ فوج اور پولیس کو طلب کر لیا گیا اور ریاست کے کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
- وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بھارتی پارلیمان میں وضاحت کی کہ کرپٹو-کرنسی جیسے بٹ کوئن وغیرہ ان کی بھارت میں کوئی حیثیت نہیں۔[10] اور حکومت نے عوام کو تنبیہ کی کہ وہ کرپٹو کرنسی میں پیسہ نہ لگائیں، یہ ایک پونزی اسکیم ہے۔[11]
- 5 جنوری
- مرکزی دفتر برائے شماریات تخمینا لگایا کہ جی ڈی پی نمو کی شرح اس مالی سال 2017–18 میں 6.5% رہے گی، جو پچھلے سال 7.1% تھی۔[12][13]
- 6 جنوری
- سوپور، جموں و کشمیر میں گشتی یونٹ کے 4 پولیس اہلکار ایک آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔[14]
- رانچی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ریاست بہار لالو پرساد یادو کو چارہ اسکیم کے تین مقدمات میں بالترتیب 5 سال، ساڑھے 3 سال اور 5 سال جب کہ 7 دیگر مجرمانہ الزامت میں نصف سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔[15]
- ضلع کپواڑہ، جموں و کشمیر میں 11 لوگ ایک برفشار میں ہلاک ہو گئے۔[16]
- 9 جنوری
- عدالت عظمی بھارت نے قومی ترانہ جن گن من کو سنیما گھروں میں گانے کو لازمی قرار دینے کے، اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔[17]
کھیل
ترمیمجنوری
ترمیم- ویداربھا کرکٹ ٹیم نے دہلی کو 9 ووکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار رانجی ٹرافی جیت لی۔[18][19]
- حیدرآباد ہنٹرز نے بینگا لو بلاسٹرز 4-3 سے شکست دے کر پہلی پریمئر بیڈمنٹن لیگ کے فاتح ہونے کا دعو کیا۔[20]
- بھارت قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دعوی کیا کہ 2018ء بلائنڈ کرکٹ عالمی کپ اس نے پاکستانی ٹیم سے 2 ووکٹوں سے جیت لیا۔۔[21][22]
- بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ سیریز میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کے ملک میں شکست دی۔
مئی
ترمیم- شمالی بھارت میں طوفان گرد و باد، سے کم از کم 110 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی۔
نومبر
ترمیم- 2018ء ہاکی عالمی کپ 28 نومبر تا 16 دسمبر کالنگا اسٹڈیم، بھونیشور میں منعقد ہو گا۔[23]
وفیات
ترمیمجنوری
ترمیمفروری
ترمیم- 11 فروری – پاربتی گھوسے، 85 سال، اوریا فلم ہدایت کار۔
- 12 فروری – محمد امین، سیاست دان
- 24 فروری – سری دیوی،بولی ووڈ دیوا، 54 سال۔
مارچ
ترمیم- 4 مارچ – جاوید عابدی، 53, معذور فعالیت پند۔
- 13 مارچ – حمیدہ حبیب اللہ، 101 سال، سیاست دان۔
اپریل
ترمیم- 6 اپریل – راج کشور، 85 سال، اداکار۔
- 12 اپریل – نسیم مرزا چنگیزی، 108 سال، تحریک آزادی ہند کے کارکن۔[25]
- 14 اپریل – رام کمار، 94 سال، فنکار۔[26]
- 15 اپریل – وقار احمد شاہ، 74 سال، سیاست دان۔
- 30 اپریل – ادریس حسن لطیف، 95 سال، پہلے اور واحد مسلمان سربراہ بھارتی فضائیہ
جون
ترمیم- 14 جون – شجاعت بخاری، 63 سال، بھارتی صحافی، قتل۔
جولائی
ترمیم- 20 جولائی – اختر رضا خان، 77 سال، بھارتی سنی عالم دین، مفتی اعظم اور مصنف۔
اگست
ترمیم- 15 اگست – اجیت واڈیکر، 77 سال، کرکٹ کھلاڑی (ممبئی، قومی ٹیم)، سرطان۔[27]
- 16 آگست – اٹل بہاری واجپائی، 93 سال، سیاست دان اور شاعر، وزیراعظم (1996ء، 1998ء–2004ء)، وزیر داخلہ (1977ء–1979ء)۔[28]
- 23 آگست – کلدیپ نیئر، صحافی و کالم نگار
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ABP News Bureau۔ "Delhi wakes up to season's 'worst fog'، trains, flights affected; visibility less than 50 metres" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018
- ↑ "Telangana to get uninterrupted power from today"۔ The New Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018
- ↑ "Telangana farmers to get uninterrupted power supply from today"۔ The Hans India (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018
- ↑ "IMA Strike"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Doctors to observe nation-wide strike on جنوری 2 against the NMC Bill"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ Special Correspondent۔ 2018-01-01۔ ISSN 0971-751X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ The Hindu Net Desk (2018-01-02)۔ "Doctors withdraw strike after govt. sends NMC Bill to Parliamentary Standing Committee"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ "Maharashtra caste clash: Several schools and colleges shut in Mumbai – Times of India"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ Shoumojit Banerjee (2018-01-02)۔ "Maharashtra tense a day after clashes during bicentenary celebrations of Koregaon-Bhima battle"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ "Pune's Dalit Violence Reaches Mumbai, Riot Police Called In: 10 Updates"۔ NDTV.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ "Bitcoin not a legal tender in India, says Arun Jaitley"۔ The Economic Times۔ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ Our Bureau (2017-12-29)۔ "Cryptocurrencies are a Ponzi scheme, warns FinMin"۔ The Hindu Business Line (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018
- ↑ "GDP growth may slow down to 6.5% in FY18"۔ The Economic Times۔ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018
- ↑ "GDP growth seen slowing to 4-year low of 6.5% in 2017–18"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ Special Correspondent۔ 2018-01-05۔ ISSN 0971-751X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018
- ↑ "Blast In Jammu And Kashmir's Sopore, 4 Policemen Killed"۔ NDTV.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018
- ↑ "Lalu Prasad gets 3.5 years in jail, fined Rs 10 lakh in fodder scam case"۔ The Economic Times۔ 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018
- ↑ "11 killed in avalanche in north Kashmir's Kupwara district"۔ www.hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-06۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018
- ↑ Krishnadas Rajagopal (2018-01-09)۔ "SC modifies order, says playing of national anthem in cinema halls is not mandatory"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2018
- ↑ "Delhi vs Vidarbha, Final, Ranji Trophy, 2017–18"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018
- ↑ "Final, Ranji Trophy at Indore, Dec 29 2017 – Jan 1 2018 | Match Report | ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018
- ↑ "PBL Final: Hyderabad Hunters beat Bengaluru Blasters 4-3 to lift title, key updates"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Blind Cricket World Cup: India Beat Pakistan by 2 Wickets to Lift Title"۔ News18۔ 2018-01-20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018
- ↑ "India beat Pakistan to win Blind Cricket World Cup"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018
- ↑ NDTVSports.com۔ "FIH allocates 4 major events to India including 2018 World Cup – NDTV Sports"۔ NDTVSports.com (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017
- ↑ "Veteran actor Ava Mukherjee, who played Shah Rukh Khan's grandmother in Devdas, dies at 88"۔ Hinudstan Times۔ 2018-01-17۔ 2018-02-02 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018
- ↑ City Obituary – Old Delhi’s Living Encyclopedia, Naseem Mirza Changezi, Dies at 108, 1910-2018 – The Delhi Walla
- ↑ Noted artist Ram Kumar passes away
- ↑ Ajit Wadekar, Former India Cricket Team Captain, Dies At 77
- ↑ Atal Bihari Vajpayee, former Prime Minister, passes away at 93