بھارت کے موجودہ وزرائے اعلی کی فہرست
بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور وزیر اعلیٰ ریاست کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ فی الحال بھارت میں کل 28 ریاستیں ہیں اور 8 یونین علاقے ہیں۔ آئین ہند کے مطابق ریاستی سطح پر گورنر) ازروئے قانون ریاست کا سربراہ ہوتا ہے مگر درحقیقت وزیر اعلیٰ کے پاس تمام انتظامی اختیارات ہوتے ہیں۔ ودھان سبھا کے انتخابات کے بعد گورنر اکثریت حاصب کرنے والی سیاسی جماعت یا اتحاد کو تشکیل حکومت کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر ہی وزیر اعلیٰ کو نامزد کرتا ہے اور اس کی ایک کونسل ہوتی ہے جسے وزرا کی کونسل کیا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ اور اس کی کابینہ اسمبلی کو جوابدہ ہوتا ہے۔ اسمبلی میں ووٹ آف کانفیڈینس حاصب کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ 5 برس تک عہدہ پر برقرار رہ سکتا ہے۔ ایک شخص متعدد بار وزیر اعلیٰ منتخب ہو سکتا ہے۔[1]
فی الحال وزیر اعلیٰ جموں و کشممیر کا عہدہ خالی ہے۔ کل 30 وزرائے اعلیٰ میں سے صرف ایک خاتون ہیں:ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ نوین پٹنایک (20 سال 27 دن) سب سے زیادہ دنوں تک عہدہ پر رہنے والے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ پہلی دفعہ مارچ 2000ء میں اس عہدہ پر فائز ہوئے تھے۔ پنجاب، بھارت کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ (ولادت:1942ء) سب سے عمر دراز وزیر اعلیٰ ہیں جبکہ اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو (ولادت:1979ء) سب سے کم عمر ہیں۔[2] 8 وزرائے اعلیٰ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہیں جبکہ 4 انڈین نیشنل کانگریس کے ہیں۔ ان دو پارٹیوں کے علاوہ کسی اور پارٹی کے ایک سے زیادہ وزیر اعلیٰ نہیں ہیں۔
موجودہ وزرائے اعلیٰ
ترمیمسیاسی جماعتوں کے رنگ/کلید |
---|
نا قابل اطلاق (صدر راج)
|
مزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیم- ↑ This column names only the chief minister's party. The ministry (s)he heads may be a complex coalition of several parties and independents; those are not listed here.
- ^ ا ب پ Although Delhi, Jammu and Kashmir and Puducherry each have an elected legislature and a council of ministers (headed by the chief minister)، they are officially یونین علاقہ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Durga Das Basu۔ Introduction to the Constitution of India۔ 1960. 20th edition, 2011 reprint. pp. 241, 245. LexisNexis Butterworths Wadhwa Nagpur. آئی ایس بی این 978-81-8038-559-9۔
- ↑ "Meet Pema Khandu: India’s youngest Chief Minister آرکائیو شدہ 17 جولائی 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ دی ہندو۔ 17 جولائی 2016.
- ↑ Chief Ministers آرکائیو شدہ 9 اگست 2019 بذریعہ وے بیک مشین۔ India.gov.in۔ Retrieved on 9 جولائی 2019.
- ↑ "Jagan Mohan Reddy takes oath as Andhra Pradesh CM آرکائیو شدہ 4 جون 2019 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Economic Times۔ Press Trust of India. 30 مئی 2019.
- ↑ "Pema Khandu sworn in as Chief Minister of Arunachal Pradesh آرکائیو شدہ 29 دسمبر 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 17 جولائی 2016.
- ↑ "BJP forms govt in Arunachal Pradesh آرکائیو شدہ 3 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 31 دسمبر 2016.
- ↑ "Sarbananda Sonowal sworn in as first BJP CM of Assam آرکائیو شدہ 24 مئی 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 24 مئی 2016.
- ↑ Arun Kumar (27 جولائی 2017)۔ "Grand Alliance to NDA: Nitish Kumar changes partner, continues as Bihar CM"۔ ہندوستان ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ Patna۔ 27 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2017
- ↑ "Bhupesh Baghel sworn in as Chief Minister of Chhattisgarh آرکائیو شدہ 18 دسمبر 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 17 دسمبر 2018.
- ↑ Smriti Kak Ramachandran, Shubhomoy Sikdar. "Kejriwal promises to make Delhi graft-free in 5 years آرکائیو شدہ 3 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 14 فروری 2015.
- ↑ Murari Shetye. "Goa speaker Pramod Sawant succeeds Parrikar as CM آرکائیو شدہ 19 مارچ 2019 بذریعہ وے بیک مشین" The Times of India۔ 19 مارچ 2019.
- ↑ Mahesh Langa. "Vijay Rupani sworn in; Gujarat Cabinet bears Shah’s stamp آرکائیو شدہ 7 اگست 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 7 اگست 2016.
- ↑ Sarabjit Pandher. "Khattar sworn in آرکائیو شدہ 3 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 26 اکتوبر 2014.
- ↑ "Jai Ram Thakur sworn in as Himachal Chief Minister آرکائیو شدہ 24 جنوری 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Indian Express۔ 27 دسمبر 2017.
- ↑ "Central rule to continue in Jammu and Kashmir through Lieutenant Governor"۔ The Hindu Business Line۔ 5 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2019
- ↑ Satyasundar Barik (29 دسمبر 2019)۔ "Hemant Soren takes oath as 11th Chief Minister of Jharkhand"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2019
- ↑ "Highlights: Yediyurappa takes oath as Karnataka CM; BJP will give a stable govt, says Amit Shah"۔ Indian Express۔ 26 جولائی 2019۔ 26 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2019
- ↑ C. Gouridasan Nair. "Pinarayi takes charge as Kerala Chief Minister آرکائیو شدہ 25 مئی 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 25 مئی 2016.
- ↑ Rahul Noronha (23 مارچ 2020)۔ "BJP's Shivraj Singh Chouhan sworn in as Madhya Pradesh CM for fourth time"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020
- ↑ Sharad Vyas (28 نومبر 2019)۔ "Uddhav Thackeray sworn in as Maharashtra Chief Minister; 6 Cabinet Ministers take oath"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 29 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019
- ↑ Isha Gupta. "BJP leader Biren Singh sworn in as Manipur Chief Minister آرکائیو شدہ 15 مارچ 2017 بذریعہ وے بیک مشین"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 15 مارچ 2017.
- ↑ Shiv Sahay Singh. "Conrad Sangma sworn-in as Meghalaya CM آرکائیو شدہ 6 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 6 مارچ 2018.
- ↑ Rahul Karmakar. "Zoramthanga sworn in Mizoram Chief Minister آرکائیو شدہ 18 دسمبر 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 15 دسمبر 2018.
- ↑ Rahul Karmakar. "Neiphiu Rio takes charge as Nagaland Chief Minister again آرکائیو شدہ 18 دسمبر 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 8 مارچ 2018.
- ↑ N. Ramdas. "Naveen Govt. installed آرکائیو شدہ 11 مارچ 2014 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 6 مارچ 2000.
- ↑ "Puducherry: V Narayanasamy sworn in as Chief Minister آرکائیو شدہ 7 جون 2016 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Indian Express۔ 6 جون 2016.
- ↑ "Amarinder Singh sworn in as Punjab CM آرکائیو شدہ 3 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 17 مارچ 2017.
- ↑ "Rajasthan: Gehlot, Pilot sworn in as CM, Deputy CM آرکائیو شدہ 18 دسمبر 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 17 دسمبر 2018.
- ↑ Shiv Sahay Singh. "P.S. Golay sworn in as Sikkim Chief Minister"۔ The Hindu۔ 27 مئی 2019.
- ↑ T. Ramakrishnan. "Edappadi Palaniswami sworn in as Tamil Nadu Chief Minister آرکائیو شدہ 17 فروری 2017 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 17 فروری 2017.
- ↑ K. Srinivas Reddy. "KCR sworn in; heads cabinet of 11 ministers آرکائیو شدہ 6 جون 2014 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 2 جون 2014.
- ↑ Rahul Karmakar. "Biplab Kumar Deb sworn in as Tripura CM آرکائیو شدہ 18 دسمبر 2018 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 9 مارچ 2018.
- ↑ "Yogi Adityanath takes oath as Uttar Pradesh Chief Minister آرکائیو شدہ 19 مارچ 2017 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 19 مارچ 2017.
- ↑ Kavita Upadhyay. "Trivendra Singh Rawat takes oath as Uttarakhand Chief Minister آرکائیو شدہ 19 مارچ 2017 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 18 مارچ 2017.
- ↑ "Mamata, 37 Ministers sworn in آرکائیو شدہ 4 فروری 2014 بذریعہ وے بیک مشین"۔ The Hindu۔ 21 مئی 2011.