پاکستان میں 2021ء
پاکستان میں سال 2021ء کے واقعات۔
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 2021ء پاکستان میں سال |
عہدیداران
ترمیمصدر اور وزیر اعظم
ترمیمواقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 2 جنوری: اسلام آباد پولیس نے 22 سالہ اسامہ ستی کو اپنی کار میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ [1] [2]
- 2 جنوری: ذکی الرحمن لکھوی کو دہشت گردی کی مالی اعانت کے الزام میں لاہور میں گرفتار کیا گیا۔ [3] [4]
- 3 جنوری: وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کارروائی کا حکم۔ [5]
- 3 جنوری: مچھ حملہ – بلوچستان کے شہر مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 افراد کو قتل کر دیا گیا، جس کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی۔ [6] [7] [8] [9] [10] [11] [12] [13] [14] [15] [16]
- 5 جنوری: سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا کہ ضلع کرک کے علاقے تیری میں واقع شری پرمہنس جی مہاراج سمدھی کے مندر کو دسمبر 2020ء میں ہجوم کے ذریعہ تباہ ہونے کے بعد حکومت دوبارہ تعمیر کرے۔
- 9 جنوری: کراچی کے علاقہ سائٹ کے علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی۔8 افراد زخمی ہوئے۔[17]
- 9 جنوری: ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔ 9 جنوری اور 10 جنوری کی نصف شب تربیلا ڈیم سے نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی کے باعث بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی جس سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن دیکھنے میں آیا۔ ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سمیت 90 فیصد رقبہ تاریکی میں ڈوب گیا۔[18] [19]
- 10 جنوری: نامور شاعر، ادیب اور مصنف نصیر ترابی کراچی میں اِنتقال کرگئے۔[20] [21]
- 10 جنوری: کراچی کے علاقہ دو منٹ چورنگی میں چلتی گاڑی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔[22]
- 12 جنوری: کرک میں پولیو ٹیم پر دو مسلح افراد کا حملہ۔حملہ میں ایک پولیو ٹیم کے ہمراہ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔[23]
- 14 جنوری: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 فوجی جوان شہید جبکہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے1 جوان جاں بحق۔ [24]
- 15 جنوری: پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، پیٹرول کی قیمت میں 3.20 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ [25]
- 16 جنوری: شمالی وزیرستان کے علاقہ عزیزخیل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سپاہی شہید۔ [26]
فروری
ترمیم- 10 فروری: کراچی میں بلدیہ کے علاقہ میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔[27]
- 15 فروری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مستردکردی گئی۔[28]
مارچ
ترمیم- 21 مارچ: جانی خیل حادثہ۔
- 24 مارچ: چمن بم دھماکہ۔ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوئے۔[29] [30]
- 26 مارچ: نامور ڈراما نگار حسینہ معین 79 سال کی عمر میں کراچی میں اِنتقال کرگئیں۔[31] [32] [33] [34] [35] [36] [37]
اپریل
ترمیم- 12 اپریل: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ سعد حسین رضوی کی گرفتاری سے ملک بھر میں تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا شروع ہوا اور پہیا جام ہڑتالیں شروع ہوگئیں۔سڑکوں اور آمدرورفت کے راستوں کو بند کر دیا گیا جس سے بڑے شہروں کا رابطہ منقطع ہوا۔ [38] [39] [40] [41] [42] [43] [44] [45]
- 14 اپریل: تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء کے تحت کالعدم جماعت قرار دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے تنظیم پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔ [46] [47] [48]
- 15 اپریل: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔ [49]
مئی
ترمیم- 7 مئی: تربیلا ڈیم میں توسیعی منصوبہ کے لیے ایک چینی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا لمیٹڈ کو 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا ٹھیکا دیا گیا۔ [50] [51]
- 21 مئی: چمن بم دھماکہ۔ دھماکے میں 6 یا 7 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوئے۔[52] [53]
جون
ترمیم- 3 جون: عید الفطر کی طویل تعطیلات اور مارکیٹوں کی شام 6 بجے بندش کے دوران عوام کی محدود نقل وحرکت کے باوجود مئی میں پیٹرول کی فروخت اب تک کی بلند ترین سطح 7 لاکھ 31 ہزار ٹن تک جا پہنچی۔[54]
- 7 جون: گھوٹکی ٹرین حادثہ، 2021ء، اِس حادثہ میں 65 افراد جاں بحق اور 150 افراد زخمی ہوئے۔[55]
جولائی
ترمیم- یکم جولائی: نامور اداکار انور اقبال سرطان کے مرض سے اِنتقال کرگئے۔[56] [57] [58] [59] [60]
- یکم جولائی: نامور ڈراما نگار، شاعرہ اور اسکرین رائٹر اسما نبیل سرطان کے باعث کراچی میں اِنتقال کرگئیں۔[61] [62] [63] [64]
- 14 جولائی:اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب بس حادثہ۔ حادثے میں 9 انجینئرز، دو فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکاروں سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔[65] [66] [67] [68]
- 14 جولائی: سابق صدر پاکستان ممنون حسین 80 سال کی عمر میں کراچی میں اِنتقال کرگئے۔[69] [70] [71] [72] [73] [74] [75]
- 16 جولائی: غیر ملکی ائیرلائن فلائی بغداد نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔
- 16 جولائی: ماضی کی مقبول اداکارہ سلطانہ ظفر 66 سال کی عمر میں امریکا میں اِنتقال کرگئیں۔
- 16 جولائی: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مینجمنٹ ڈائریکٹر عمر لودھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 16 جولائی: چین کے بڑے سرمایہ کار گروپ سیچوآن جیولاجیکل انجنیئرنگ گروپ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں کان کنی (مائننگ) کے شعبوں میں 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔اِس سلسلے میں ایف پی سی سی آئی کے کیپٹیل آفس میں چئیرمین قربان علی اور چینی سرمایہ کار گروپ کے جنرل منیجر لی کیوئی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
- 17 جولائی: اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کے باعث انتقال کرگئیں۔[76] [77] [78]
- 18 جولائی: سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو 94 سال کی عمر میں اِنتقال کرگئے۔[79]
- 19 جولائی: ڈیرہ غازی خان کے علاقہ جھوک یار شاہ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 34 افراد جاں بحق اور 44 افراد زخمی ہوئے۔[80] بی بی سی کے ذرائع کے مطابق 48 افراد زخمی ہوئے۔[81][82]
- 21 جولائی: ضلع باجوڑ کے راغگان ڈیم میں 3 کشتیاں ڈوب گئیں۔ 4 افراد جاں بحق اور 20 لاپتہ ہوئے۔[83] [84] [85] [86] [87] [88] [89]
- 28 جولائی:اسلام آباد میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب۔ سیلاب سے سیکٹر E-11، سیکٹر F-10، سیکٹر D-12 میں سیلاب گھروں میں داخل ہو گیا۔ 330 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔[90] [91] [92] [93] [94]
- 30 جولائی: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.71 روپئے کا مزید اضافہ کر دیا۔[95]
اگست
ترمیم- 2 اگست:ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہو گیا۔[96]
- 6 اگست: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔[97]
- 8 اگست: ملک بھر میں کورونا کے پانچ ہزار سے زائد یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے۔
- 27 اگست: کراچی میں کورنگی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی، 15 افراد جاں بحق۔ [98]
- 31 اگست: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے تک کمی کا اعلان۔[99] [100]
ستمبر
ترمیم- 15 ستمبر: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا۔[101]
- 20 ستمبر: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔ [102]
- 26 ستمبر: بلوچستان کے شہر مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کا کمانڈر ہلاک۔[103]
- 28 ستمبر: سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک۔ [104]
اکتوبر
ترمیم- 1 اکتوبر: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے کا اضافہ کر دیا۔[105]
- 7 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں علیٰ الصبح 3 بجے 5.9 ریکٹراسکیل شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔[106]
- 10 اکتوبر: پاکستان کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنس دان عبدالقدیر خان اسلام آباد میں اِنتقال کرگئے۔[107]
- 15 اکتوبر: اوگرا کی سفارش پر حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 10.49 روپئے کا اِضافہ کر دیا۔[108]
- 16 اکتوبر: بھارتی آبدوز کی پاکستان کی آبی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ [109][110] [111] [112] [113]
- 18 اکتوبر: نامور شاعر، محقق، صحافی اورر کالم نگار ڈاکٹر محمد اجمل نیازی انتقال کرگئے۔ [114]
- 20 اکتوبر:ہنگو کے علاقہ تھل میں فوج کی چوکی (چیک پوسٹ) پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق۔[115]
- 20 اکتوبر: تحریک لبیک پاکستان نے دوبارہ دھرنا شروع کیا۔ [116]
- 21 اکتوبر: راولا کوٹ میں بچوں کی اسکول وین سے ٹرک کے تصادم سے وین کھائی میں جا گری ۔ اِس حادثہ میں 4 طلبہ جاں بحق اور 24 طلبہ زخمی ہوئے۔[117]
- 21 اکتوبر: ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ۔ [118][119] [120]
- 21 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے۔ [121]
- 24 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان مستعفی ہو گئے۔ [122] [123] [124] [125] [126] [127] [128] [129] [130]
- 24 اکتوبر: آئی سی سی ٹی/20 ورلڈ کپ 2021ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 152 رنز سے کرکٹ میچ جیت لیا۔[131] [132] [133] [134] [135] [136] [137]
- 25 اکتوبر: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پہلی بار متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ کے لیے پرواز کا آغاز۔ پرواز PK-243 25 اکتوبر کی صبح 296 مسافروں کو لے کر لاہور سے فجیرہ روانہ ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ترجمان کے بیان کے مطابق فجیرہ کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا۔[138]
- 25 اکتوبر: اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو مستعفی ہوئے۔ [139] [140] [141]
- 25 اکتوبر: سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں دھماکا خیز مواد سے منہدم کرنے کا حکم۔ [142][143] [144] [145] [146] [147] [148]
- 25 اکتوبر: انتظار قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت جبکہ 6 ملزمان کو عمر قیدسنائی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) 2018ء نے میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قتل ہونے والے نوجوان انتظار احمد کے مقدمے میں اینٹی کار لفٹنگ سیل (اے سی ایل سی) کے سابق سربراہ کے گارڈ اور ڈرائیور کو سزائے موت سنا دی۔ [149] [150] [151] [152] [153]
- 25 اکتوبر: لاہور کے علاقہ سندر اِنڈسٹریل اسٹیٹ میں بوائلر پھٹنے سے کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی۔ [154]
- 26 اکتوبر:ملک بھر میں گذشتہ 2ماہ کے دوران کورونا کیسز میں75 فیصد کمی آگئی۔[155]
- 27 اکتوبر: لکی مروت میں پولیس وین پر حملہ، 4 پولیس اہلکار جاں بحق۔[156]
- 27 اکتوبر: تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا اور اسلام آباد روانگی مارچ۔ تصادم میں چار پولیس اہلکار جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے۔[157]
- 27 اکتوبر: تحریک لبیک کے دھرنوں کے باعث اَمن و اَمان کی خاطر صوبہ پنجاب میں آئین پاکستان کی دفعہ 147 کے تحت پاکستان رینجرز 60 دن کے کے لیے طلب کرلی گئی۔[158] [159] [160]
- 29 اکتوبر: میر عبدالقدوس بزنجو دوسری بار وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے۔ [161] [162] [163] [164] [165] [166] [167] [168]
نومبر
ترمیم- 13 نومبر: نامور اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد کراچی میں اِنتقال کرگئے۔ [169]
- 23 نومبر: حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں اسموگ کے باعث ہفتہ وار تین چھٹیوں (ہفتہ، اتوار، سوموار) کا اعلان ۔ [170] حکومت پنجاب نے لاہور میں اسموگ کی وجہ سے 15 جنوری تک ہفتہ اور اتوار کے ساتھ ساتھ پیر کو بھی تمام دفاتر بند رکھنے کا حکم دے دیا۔
- 25 نومبر: پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ [171] [172] [173]
- 27 نومبر: کورونا وائرس کی نئی قسم ’’ امیکرون‘‘ کی دریافت اور امیکرون کے کیسز کی تشخیص کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے افریقہ کے متعدد ممالک کے لیے سفری پابندیاں عائد کر دیں۔[174]
دسمبر
ترمیم- 8 دسمبر: ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 60 کروڑ لاکھ 30 ڈالر امداد کی منظوری ۔ بعد ازاں ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے امدادی رقم میں اِضافہ کرتے ہوئے قرضہ کی رقم 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد کر دیا۔[175] [176]
- 8 دسمبر: پاکستان میں پلاسٹک سے پہلی سڑک بنا دی گئی۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔ [177]
- 8 دسمبر: کراچی میں شب 10 بج کر 16 منٹ پر 4.1 ریکٹر اسکیل شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز کراچی کے علاقہ سے 15 کلومیٹر شمال میں تھا۔ زلزلہ کے باعث کراچی جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہا۔ کراچی کے علاقوں ٹاور، کیماڑی، صدر، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، اسکیم 33، گلشن حدید، قائدآباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ [178]
- 11 دسمبر: کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین میں خان پور اسٹیشن پر آتشزدگی۔
وفیات
ترمیمجنوری
ترمیم- 7 جنوری – منیرہ یمین ستی، پاکستانی سیاست دان، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب۔[179]
- 8 جنوری – سیٹھ عابد حسین، پاکستانی کروڑ پتی اور سونے کے سوداگر، مخیر شخصیت۔[180]
- 10 جنوری – نصیر ترابی، شاعر، ادیب، مصنف۔[181]
جولائی
ترمیم- یکم جولائی: انور اقبال، نامور اداکار ۔ [182]
- یکم جولائی: اسما نبیل، شاعرہ، ہدایت کارہ اور ڈراما نگار ۔[183] [184] [185]
- 14 جولائی: ممنون حسین، سابق صدر پاکستان۔[186] [187] [188]
- 17 جولائی:نائلہ جعفری ، اداکارہ۔[189]
- 18 جولائی: ممتاز بھٹو، سابق گورنر سندھ[190]
اکتوبر
ترمیم- 10 اکتوبر:عبدالقدیر خان، پاکستان کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنس دان۔[191]
- 18 اکتوبر: ڈاکٹر محمد اجمل نیازی، صحافی، شاعر اور کالم نگار۔ [192]
مزید دیکھیے
ترمیمملک پر ایک نظر
ترمیم- پاکستان
- تاریخ پاکستان
- جدید پاکستان کی تاریخ
- پاکستان کا خاکہ
- حکومت پاکستان
- پاکستان کی سیاست
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Post-mortem report of Usama Satti offers new details into Islamabad shooting"۔ دنیا نیوز۔ 2 January 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021
- ↑ Shamil Shams (3 January 2021)۔ "Killing of 22-year-old student by police sparks outrage in Pakistan"۔ ڈوئچے ویلے۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021
- ↑ Asim Tanveer (2 January 2021)۔ "Pakistan arrests key militant on terror financing charges"۔ Associated Press۔ 02 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2021
- ↑ Mubasher Bukhari، Gibran Peshimam (2 January 2021)۔ مدیر: Ros Russell۔ "Pakistan arrests alleged militant group leader Zaki ur Rehman Lakhvi on terrorism financing charge"۔ روئٹرز۔ 05 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2021
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1150695
- ↑ https://www.reuters.com/article/pakistan-killings-minority-idUSKBN2980HH
- ↑ https://www.voanews.com/a/south-central-asia_gunmen-kidnap-execute-11-miners-pakistan/6200251.html
- ↑ https://www.dw.com/en/pakistan-gunmen-kill-11-minority-hazara-coal-miners-in-baluchistan/a-56119522
- ↑ https://arynews.tv/sheikh-rasheed-compensation-machh-incident/
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-asia-55522830
- ↑ https://www.samaa.tv/news/2021/01/karachi-roads-blocked-as-machh-protests-enter-third-day/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1600207/traffic-disrupted-as-protests-against-hazara-killings-continue-in-karachi-for-3rd-day
- ↑ https://www.dawn.com/news/1600204
- ↑ https://dunyanews.tv/en/Pakistan/581860-Hazaras-sit-in-protest-with-dead-bodies-of-slain-miners-enters-5th-day
- ↑ https://www.dawn.com/news/1600574/slain-miners-laid-to-rest-in-quettas-hazara-town
- ↑ https://www.dawn.com/news/1600587/pm-imran-visits-quetta-meets-families-of-slain-hazara-miners
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1151194
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1151286
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-55606284
- ↑ https://jang.com.pk/news/870287
- ↑ https://www.dawn.com/news/2021/1/11/Poet-Naseer-Turabi-Dies
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1118262
- ↑ https://www.dw.com/en/pakistan-gunmen-target-polio-workers-kill-policeman/a-56206032
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1151606
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1151681
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1151724
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1153653
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1154043
- ↑ https://www.dawn.com/news/1614191/three-killed-13-injured-in-chaman-bomb-blast
- ↑ https://www.reuters.com/article/pakistan-blast-int-idUSKBN2BF2IL
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/249343-
- ↑ https://www.express.pk/story/2159097/24/
- ↑ https://jang.com.pk/news/902907
- ↑ http://www.urduvoa.com/a/pakistani-drama-writer-haseena-moin-passes-away-26mar2021/5829328.html
- ↑ https://www.independenturdu.com/node/63281/drama-writer-haseena-moin-passes-away
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1156732
- ↑ https://www.independenturdu.com/node/63281/drama-writer-haseena-moin-passes-away
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1157858
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/18/clashes-in-pakistan-after-tlp-takes-several-police-hostage
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/14/pakistan-to-ban-far-right-religious-party-after-violent-protest
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/18/clashes-in-pakistan-after-tlp-takes-several-police-hostage
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/12/protests-across-pakistan-after-far-right-tlp-leader-arrested
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/13/protests-continue-across-pakistan-over-arrest-of-tlp-leader
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/4/19/pakistan-tlp-protesters-free-abducted-policemen-after-violence
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1157927/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1158054
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1158062/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1622470/chinese-firm-awarded-355m-tarbela-project
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1159505
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/5/21/blast-kills-several-at-pro-palestine-rally-in-southwest-pakistan
- ↑ https://www.dawn.com/news/1624892/at-least-6-killed-in-blast-at-palestine-solidarity-rally-in-chaman
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1161237
- ↑ https://www.dawn.com/news/1627997
- ↑ https://www.dawn.com/news/1632572
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1163223/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1162742/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1163183/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1163223/
- ↑ https://www.geo.tv/latest/358047-screenwriter-asma-nabeel-passes-away-after-long-battle-with-cancer
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2308428/asma-nabeel-loses-battle-with-cancer-after-winning-hearts-across-showbiz
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2021
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1163227/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164130/
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2021/7/14/chinese-nationals-among-several-killed-in-pakistan-blast-report
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164236/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164243/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1635068
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/864147-former-president-mamnoon-hussain-dies-of-cancer
- ↑ https://www.dawn.com/news/1635068
- ↑ https://www.geo.tv/latest/360054-former-president-mamnoon-hussain-passes-away
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/258914-
- ↑ https://www.city42.tv/14-Jul-2021/67682
- ↑ https://www.express.pk/story/2202153/1/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164403/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1157261/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1057178/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164444/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164476/
- ↑ https://www.city42.tv/19-Jul-2021/67944
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-57884498
- ↑ https://jang.com.pk/news/960015
- ↑ https://www.urdupoint.com/en/pakistan/four-killed-as-overloaded-boat-capsizes-in-ba-1307941.html
- ↑ https://gnnhd.tv/ur/article/5040
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/259475
- ↑ https://dailypakistan.com.pk/21-Jul-2021/1318752
- ↑ https://www.urdunews.com/node/584721
- ↑ https://www.deccanherald.com/international/4-killed-20-missing-as-three-boats-capsize-in-dam-in-pakistan-1011337.html
- ↑ https://www.dawn.com/news/1637406
- ↑ https://www.geo.tv/latest/362130-cloudburst-in-islamabad-causes-flooding-deputy-commissioner
- ↑ https://en.dailypakistan.com.pk/28-Jul-2021/watch-several-cars-swept-away-as-cloudburst-triggers-flash-flood-in-islamabad
- ↑ https://arynews.tv/rescue-teams-place-as-cloudburst-flood/
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/869877-two-killed-after-cloudburst-triggers-urban-flooding-in-islamabad
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1165237
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1165525
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1165753
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1167119/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1167412
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1167362
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1168506
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1168847/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1169314/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1169470/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1169654
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1170069/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1651191
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1170780
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1170964/
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2325522/pn-blocks-indian-submarines-attempt-to-enter-pakistani-waters
- ↑ https://www.geo.tv/latest/376793-navy-thwarts-indian-submarines-attempts-to-enter-pakistani-waters-ispr
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2021
- ↑ https://www.brecorder.com/news/40127731/pak-navy-thwarts-indian-submarines-attempt-to-enter-pakistani-waters-ispr
- ↑ https://www.city42.tv/18-Oct-2021/73420
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171038
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-58975501
- ↑ https://www.city42.tv/21-Oct-2021/73613
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171136/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171143/
- ↑ https://www.city42.tv/21-Oct-2021/73619
- ↑ https://www.express.pk/story/2238325/6/
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-58992740
- ↑ https://www.thenews.com.pk/print/902818-jam-kamal-bows-out-a-day-before-trust-vote
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59033647
- ↑ https://jang.com.pk/news/1002632
- ↑ https://www.independenturdu.com/node/82596
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021
- ↑ https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/625571
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171331/
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/267515
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171322/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1653981/star-at-night-shaheen-shah-afridi-pakistans-first-strike-destroyer
- ↑ https://www.dawn.com/news/1653954/absolute-hammering-indian-press-pundits-effusive-in-praise-for-pakistan-question-kohlis-tactics
- ↑ https://images.dawn.com/news/1188660/this-is-cricket-sportsmanship-wins-hearts-after-the-pakistan-india-t20-match
- ↑ https://www.dawn.com/news/1653954/absolute-hammering-indian-press-pundits-effusive-in-praise-for-pakistan-question-kohlis-tactics
- ↑ https://images.dawn.com/news/1188660/this-is-cricket-sportsmanship-wins-hearts-after-the-pakistan-india-t20-match
- ↑ https://www.independenturdu.com/node/82621
- ↑ https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1108750738&Issue=NP_LHE&Date=20211026
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59033647
- ↑ https://www.express.pk/story/2239684/1/
- ↑ https://www.independenturdu.com/node/82661
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/903047-sc-orders-detonation-of-karachis-nasla-tower-in-a-week
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171379/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1653971
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/903047-sc-orders-detonation-of-karachis-nasla-tower-in-a-week
- ↑ https://www.thenews.com.pk/print/902871-nasla-tower-residents-to-petition-against-38-other-plots-without-lease
- ↑ https://www.geo.tv/latest/375999-nasla-tower-residents-told-to-vacate-building-by-october-27
- ↑ https://www.geo.tv/latest/371936-sc-orders-karachis-nasla-tower-vacated-after-rejecting-review-petition
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171406/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1074202
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1144385
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1143289
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1073121
- ↑ https://jang.com.pk/news/1002764
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171422/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171518/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171533/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171544/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171539/
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59071743
- ↑ https://www.dawn.com/news/1654738/abdul-qudoos-bizenjo-elected-new-balochistan-chief-minister-unopposed
- ↑ https://www.dw.com/ur/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D9%88%D8%B3-%D8%A8%D8%B2%D9%86%D8%AC%D9%88-%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%B0-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92/a-59667355
- ↑ https://www.urdunews.com/node/613591
- ↑ https://www.express.pk/story/2241279/1/
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59080961
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1171632
- ↑ https://jang.com.pk/news/1004466
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/267883-
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1172483/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1172950/
- ↑ https://www.city42.tv/25-Nov-2021/75734
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2331059/watch-pakistan-successfully-test-fires-shaheen-1a-ballistic-missile
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1173140/
- ↑ https://www.city42.tv/27-Nov-2021/75883
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1173774/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1173882/
- ↑ https://www.city42.tv/09-Dec-2021/76535
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1173771/
- ↑ PML-N MPA Munira Yamin Satti passes away
- ↑ PM Imran expresses sorrow over demise of Seth Abid Hussain
- ↑ Famous Urdu poet Naseer Turabi passes away
- ↑ https://www.dawn.com/news/1632572
- ↑ https://www.geo.tv/latest/358047-screenwriter-asma-nabeel-passes-away-after-long-battle-with-cancer
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2308428/asma-nabeel-loses-battle-with-cancer-after-winning-hearts-across-showbiz
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2021
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/258914-
- ↑ https://www.city42.tv/14-Jul-2021/67682
- ↑ https://www.express.pk/story/2202153/1/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164403/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164444/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1651191
- ↑ https://www.city42.tv/18-Oct-2021/73420