پشتون شخصیات کی فہرست
یہ پشتون شخصیات کی نامکمل فہرست ہے۔
ا
ترمیم- احمد شاہ ابدالی – بابائے افغانستان
- امیر عبدالرحمن خان – انیسویں صدی میں افغانستان کے بادشاہ
- افراسیاب خٹک – پاکستانی سیاست دان
- اجمل خٹک – پشتون شاعر اور شاعر از اکوڑہ خٹک پختونخوا
- احمد فراز – اردو شاعر از کوہاٹ پختونخوا
- اختر شیرانی – پاکستانی شاعر
- اکرم خان درانی – پاکستانی سیاست دان
- امان اللہ خان – بادشاہ افغانستان از 1919 تا 1929
- امیر عبداللہ خان نیازی – سابقہ لیفٹینپ جنرل پاکستان فوج
- امیر عبداللہ خان روکڑی – پاکستانی سیاست دان
- انور سیف اللہ خان – پاکستانی سیاست دان
- اسفند یار ولی خان – پاکستانی سیاست دان
- اشرف غنی احمدزئی – صدر افغانستان; سابقہ وزیر معیشت افغانستان
- اسلم خان خٹک – پاکستانی سیاست دان
- ابراہیم لودھی
- امیر حبیب اللہ خان- بادشاہ/امیر افغانستان
- امیر دوست محمد خان – بادشاہ افغانستان انیسویں صدی
آ
ترمیم- آفتاب شیرپاؤ – پاکستانی سیاست دان
- عامر سہیل ہیروشوال – پاکستانی سیاست دان سابق اپوزیشن لیڈر تحصیل درگئی صوبائی امیدوار حلقہ PK-24 Malakand-II
آصف علی یعقوبی ۔ پاکستانی نوجوان صحافی و کالم نگار
ب
ترمیم- بدرمنیر – اداکار/پشتو فلمی اداکار
- بخت خان – جنگ آزادی 1857ء کے اہم کردار
- بڑے غلام علی خان، مشہور کلاسیکل موسیقار
- بارکزئی خاندان – ولی عہد افغانستان
پ
ترمیم- پری شان خٹک - پاکستانی فاضل اور مصنف
- پروین بابی - اداکارہ
- پیر روشان - قرون وسطی کا قبائلی ملا اور صوفی
ت
ترمیم- تیمور شاہ درانی – شہنشاہِ افغانستان، درانی سلطنت کے دوسرے حکمران
ج
ترمیم- جہانگیر خان- فاتح اسکوائش کھلاڑی از پاکستان
- جان شیر خان- فاتح اسکوائش کھلاڑی
- جاوید برکی- پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- جوش ملیح آبادی- پاکستانی شاعر
ح
ترمیم- حیات محمد خان – پاکستانی سیاست دان
- حامد کرزئی – سابقہ صدر افغانستان
- حمید گل – لیفٹینٹ جنرل – ناظم انٹر سروسز انٹلیجنس
خ
ترمیم- خان عبدالغنی خان – پشتون شاعر از پاکستان
- خان حبیب اللہ خان (مروت) (امیر مجلس ایوان بالا پاکستان)
- خان عبدالغفار خان – پاکستانی سیاست دان
- خان عبد الولی خان – پاکستانی سیاست دان
- خان حبیب اللہ خان (مروت) – پاکستانی سیاست دان
- خاطر آفریدی – پشتون شاعر از پاکستان
- خوشحال خان خٹک
ر
ترمیم- روہیلہ
- رحیم شاہ – پشتون گلوکار از پاکستان
- رحیم اللہ یوسفزئی- مشہور پاکستانی صحافی
- رحیم الدین خان – جنرہ پاکستان فوج
- رحمان بابا – پشتون شاعر از پشاور، پاکستان
ز
ترمیم- زلمے خلیل زاد – افغانستانی سیاست دان
- زلمے رسول – افغانستانی سیاست دان
- زرسانگہ – پاکستانی پشتون فوک گلوکار
- زرین خان – اداکارہ
س
ترمیم- سردار محمد ابراہیم خان - بانی آزاد کشمیر ، سردار ابراهم خان کی پونچھ بغاوت میں آزاد کشمیر کا علاقہ آزاد ہوا آپ نے اس جنگ کی برائے راست کمان کی اور اس آزادی کی جنگ میں آپ کے قبیلے کے شہید ہونے والے جنگجوؤں کی تعداد آزاد کشمیر رجمنٹ کی سرکاری تاریخ کے مطابق 2460 اور زخمی یا ناکارہ ہوئے والوں کی تعداد 5000 ہے جبکہ غیر سرکاری مورئخین کے مطابق 3380 شہداء اور6000 زخمی یا ناکارہ کی تعداد ہے
- سردار عبدالرب نشتر – تحریک پاکستان کے کارکن
- سیف علی خان – اداکار بولی وڈ، بھارت
- سردار بہادر خان – پاکستانی سیاست دان
- سردارعنایت اللہ خان گنڈہ پور
- سید امیر سرحدی1928 سے 2003,کوٹ عادل بنوں پہلی مرتبہ پشتو زبان کی پاکستانی فلم (کلہ خزان کلہ بہار )، شاعر، پروڈیوسر، ادیب، 5 کتابوں کے مصنف(روشنی / دا انسانیت نمونہ /خوژہ تروہ/دا جنت لار / رنڑا /۔
ش
ترمیم- شاہد آفریدی – پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- شجاع شاہ درانی –، ایک سابقہ بادشاہ افغانستان
- شکیل آفریدی – پاکستانی ڈاکٹر اور سی آئی اے ایجنٹ
- شجاع خانزادہ – پاکستانی سابقہ-فوج کرنل اور شاعر
- شاہ رخ خان – بھارتی اداکار
- شوکت ترین – پاکستانی بینکار
- شیر شاہ سوری – افغان بادشاہ بھارت
ص
ترمیم- صاحبزادہ یعقوب خان – پاکستانی فوجی افسر اور سفیر
- صوابی حا ص کے مشہور آدمی پیرمولانا دوست محمد بارکزئی
ع
ترمیم- عمران خان – شاعر اور سابقہ کرکٹ کھلاڑی پاکستان
- عمران اللہ خان – لیفٹینٹ جنرل پاکستان فوج
- عنایت اللہ خان گنڈاپور – پاکستانی سیاست دان اور قبائلی رہنما از ڈی آئی خان
- علا الدین خلجی – بادشاہ بھارت
- عبدالقادر – افغانستانی شاعر، (2000ء وفات)
- عبد القدیر خان – جوہری سائنس دان، پاکستان
- عبدالوحید کاکڑ – سابقہ پاکستانی فوجی سربراہ
- عدنان سمیع خان – گلوکار
- عبدالصمد خان اچکزئی
- عمر زاخیلوال – شاعر افغانستان
- عمر گل – پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
غ
ترمیم- غلام اسحاق خان (بنگش) – سابقہ صدر پاکستان
ف
ترمیم- فقیر ایپی – مجاہد تحریک آزادی پاکستان
- فواد افضل خان- اداکار اور ماڈل
- فضل الرحمٰن – پاکستانی سیاست دان
ق
ترمیم- قاضی حسین احمد – پاکستانی سیاست دان
- قمر زمان – سابقہ اسکوائش کھلاڑی از پاکستان
- قادر خان – بھارتی اداکار
ک
ترمیم- کرنل شیر خان – پاکستان فوجی افسر
- کبیر ستوری – صدر پشتون سوشل ڈیموکریٹک پارٹی
- کوثر نیازی – پاکستانی سیاست دان
گ
ترمیم- گوہر ایوب خان – پاکستانی سیاست دان; بیٹا سابقہ صدر ایوب خان
- گلبدین حکمتیار – شاعر از افغانستان
م
ترمیم- ملا داد اللہ
- محمود طرزی – شاعر اور افغانستان بیسویں صدی کی ابتدا میں افغانستان میں صحافت کے سرخیل
- محمود خان اچکزئی – پاکستانی سیاست دان
- مدھوبالا، مشہور اداکارہ
- مجروح سلطانپوری، مشہور شاعر اور نغمہ نگار
- منصور علی خان پٹودی – بھارتی امیر زادہ اور کرکٹ کپتان
- ملالہ میوند – پشتون جنگجو خاتون اور مجائد تحریک آزادی
- ملالہ یوسفزئی – نوبل انعام یافتہ، پاکستانی لڑکی
- ماریہ تورپیکئی وزیر – ace اسکوائش کھلاڑی از پاکستان
- مارینہ خان – اداکارہ
- محمد علی جوہر – بھارتی سیاسی رہنما
- معراج محمد خان –پاکستانی سیاست دان
- میر افضل خان – پاکستانی سیاست دان اور سابقہ سی ایم این ڈبلیو ایف پی/کے پی
- میر وایس ہوتک – بانی افغان ہوتکی سلطنت، قندھار
- مصباح الحق – پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- سردار داؤد خان – صدر افغانستان از 1973 to 1978
- ملا عمر – رہنما اسلامی امارت افغانستان (کوئٹہ شوری)
- مفتی محمود – پاکستانی عالم دین اور سیاست دان
- ملا پائندہ – مجاہد آزادی پاکستان
- محمد ظاہر شاہ – آخری بادشاہ افغانستان، جس نے 40 سال حکومت کی
- منیر نیازی – قابل ذکر پاکستانی شاعر
- محمد محبت خان جی سوم
- محمد صادق فطرت ناشناس – افغان موسیقار
- ملک غلام محمد – پاکستانی سیاست دان
- محمد محسن خان پشتون مصنف اور مترجم
•مولانا فضل الرحمن پاکستانی نامور سیاست دان اور عظیم مذہبی رہنما
ن
ترمیم- نغمہ (گلوکارہ) – افغان موسیقار
- نازو توخی، افغان شاعرہ اور ہوتکی سلطنت کی شاہ مادر
- نواب حمید اللہ خان- آخری نواب سابقہ ریاست بھوپال بھارت
- نعمت اللّٰہ متعثر - اردو زبان کے گالم نگار
ہ
ترمیم- ہاشم خان – سابقہ اسکوائش کھلاڑی از پاکستان