ایران میں سفارتی مشنوں کی فہرست
ذیل میں ایران میں سفارتی مشنوں کی فہرست درج ہے۔ تہران میں 98 سفارت خانے ہیں اور بہت سے ممالک نے دیگر ایرانی شہروں میں قونصل قائم کر رکھا ہے (اعزازی قونصلیں اس فہرست میں شامل نہیں)۔
تہران میں سفارت خانے
ترمیم- الجزائر
- افغانستان
- ارجنٹائن
- آرمینیا
- آسٹریلیا
- آسٹریا
- آذربائیجان
- بنگلادیش
- بیلاروس
- بلجئیم
- بوسنیا و ہرزیگووینا
- برازیل
- برونائی دارالسلام
- بلغاریہ
- چین
- آئیوری کوسٹ
- کرویئشا
- کیوبا
- قبرص
- چیک جمہوریہ
- ڈنمارک
- فن لینڈ
- فرانس
- جارجیا
- جرمنی
- گھانا
- یونان
- جمہوریہ گنی
- مقدس کرسی
- مجارستان
- بھارت
- انڈونیشیا
- عراق
- اطالیہ
- جاپان
- اردن
- قازقستان
- کینیا
- شمالی کوریا
- جنوبی کوریا
- کویت
- کرغیزستان
- لبنان
- لیبیا
- مالی
- ملائیشیا
- موریتانیہ
- میکسیکو
- نیدرلینڈز
- ناروے
- نیوزی لینڈ
- نکاراگوا
- نائجیریا
- سلطنت عمان
- پرتگال
- پاکستان
- فلسطین
- فلپائن
- پولینڈ
- قطر
- رومانیہ
- روس
- سیرالیون
- سینیگال
- سربیا
- سلوواکیہ
- جنوبی افریقا
- ہسپانیہ
- سری لنکا
- سویڈن
- سویٹزرلینڈ
- سوریہ
- تھائی لینڈ
- ترکمانستان
- تاجکستان
- تونس
- ترکیہ
- مملکت متحدہ
- متحدہ عرب امارات
- یوگنڈا
- یوکرین
- یوراگوئے
- ازبکستان
- وینیزویلا
- ویت نام
- یمن (حوثی)
- زمبابوے
غیر رہائشی سفارت خانے
ترمیم- البانیا (انقرہ)
- بھوٹان (نئی دہلی)
- جزائر کک (کینبرا)
- وسطی افریقی جمہوریہ (كويت شہر)
- کوسٹاریکا (ماسکو)
- کولمبیا (انقرہ)
- کمبوڈیا (نئی دہلی)
- ڈومینیکا (نیو یارک شہر)
- گواتیمالا (نیویارک)[1]
- ہیٹی (دوحہ)
- آئس لینڈ (اوسلو)
- کیریباتی (نیو یارک شہر)
- لاؤس (نئی دہلی)
- لتھووینیا (انقرہ)[2]
- مالدیپ (ابوظہبی)
- مالٹا (والیٹا)[3]
- میانمار (اسلام آباد)
- مالدووا (انقرہ)
- منگولیا (نئی دہلی)
- نیپال (اسلام آباد)[4]
- پیرو (نئی دہلی)
- پیراگوئے (بیروت)
- سنگاپور (سنگاپور)[5]
- جنوبی سوڈان (انقرہ)
- تائیوان (دبئی)
- ٹوگو (کویت شہر)
- تنزانیہ (ریاض)[6]
- زیمبیا (ماسکو)
تہران میں دیگر پوسٹس
ترمیم- کینیڈا (مفادات کا سیکشن - یہ اطالیہ کے سفارتخانے کے دائرہ اختیار میں ہے)
- مصر (مفادات کا سیکشن - یہ مصری وزارت خارجہ کے دائرہ اختیار میں ہے)
- سعودی عرب (مفادات کا سیکشن - یہ سویٹزرلینڈ کے سفارتخانے کے دائرہ اختیار میں ہے)
- ریاستہائے متحدہ (مفادات کا سیکشن - یہ سویٹزرلینڈ کے سفارتخانے کے دائرہ اختیار میں ہے)
قونصل جنرل/قونصل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ministerio de Relaciones Exteriores de Guatemala
- ↑ "Lietuvos Respublikos užsienio reikalų ministerija | Lietuvos Respublikos užsienio reikalų ministerija"۔ 18 مارچ 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016
- ↑ "Mission Locator"۔ 16 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016
- ↑ "Tanzania Missions Abroad"۔ tanzania.go.tz۔ Government of Tanzania۔ 19 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015
بیرونی روابط
ترمیم- وزارت خارجہ ایرانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mfa.gov.ir (Error: unknown archive URL)