پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پروازوں کے مقامات

جولائی 2014 تک پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اپنے مراکز کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 30 مقامی اور ایشیا، یورپ اور شمالی امریکا کے 28 ممالک کے 36 بین الاقوامی مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔[1][2]

فہرست

ترمیم

پی آئی اے نے 1971 تک مشرقی پاکستان کے مختلف علاقوں کے لیے بھی پروازیں چلائیں۔[3][4]

ملک شہر ہوائی اڈا دیگر معلومات حوالہ
افغانستان کابل حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
افغانستان قندھار قندھار بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [6][7]
البانیہ تیرانہ تیرانہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [8]
آسٹریا ویانا ویانا بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [9]
آذر بائیجان باکو باکو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [10]
بحرین بحرین بحرین بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
بنگلہ دیش ڈھاکہ شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
چین بیجنگ بیجنگ کیپیٹل بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
چین کینٹن کینٹن بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [9]
چین کاشغر کاشغر ہوائی اڈا ریان ایئر کے تعاون سے [11][12][13]
چین شنگھائی ہونگ کیاؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [9]
چین ارومچی1 دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
کینیڈا ٹورنٹو پیئرسن بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
ڈنمارک کوپن ہیگن کوپن ہیگن ہوائی اڈا [5]
مصر قاہرہ قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
فرانس پیرس چارلس ڈی گاؤلےہوائی اڈا [5]
جرمنی فرینکفرٹ فرینکفرٹ ہوائی اڈا ختم کر دیا [5][16]
یونان ایتھنز ایتھنز بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
ہانگ کانگ ہانگ کانگ ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
بھارت کلکتہ ڈم ڈم ہوائی اڈا ختم کر دیا [3]
بھارت دہلی اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
بھارت ممبئی چتراپتی شیواجی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
انڈونیشیا جکارتہ سوئیکارنو ہتہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [10]
ایران مشہد مشہد بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
ایران تہران مہر آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [17]
ایران زاہدان زاہدان ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
عراق بغداد صدام بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [17]
اطالیہ میلان مالپینسا ہوائی اڈا [5]
اطالیہ روم لیونارڈو ڈا ونسی فلومنسو ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
جاپان ٹوکیو ناریتہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
اردن عمان کوئین عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
قازقستان الماتے الماتے بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [10]
کینیا نیروبی جومو کینیاٹابین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
کویت کویت شہر کویت بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
لبنان بیروت بیروت بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [3]
لیبیا طرابلس طرابلس بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
ملائشیا کوالالمپور کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
مالدیپ مالے مالے بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
میانمر ینگون ینگون بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [6]
نیپال کھٹمنڈو تریبھووان بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم شیفول ہوائی اڈا ختم کر دیا [5][16]
نائیجیریا کانو کانو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [18]
ناروے اوسلو اوسلو ہوائی اڈا [5]
عمان مسقط مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
پاکستان (آزاد کشمیر) منگلہ منگلہ ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (آزاد کشمیر) میرپور میرپور ایئروڈروم ختم کر دیا [19]
پاکستان (آزاد کشمیر) مظفر آباد مظفر آباد ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (آزاد کشمیر) راولا کوٹ راولا کوٹ ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) دالبندین دالبندین ہوائی اڈا [19]
پاکستان (بلوچستان) گوادر گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (بلوچستان) جیوانی جیوانی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) خضدار خضدار ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) اورمارا اورمارا ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) پنجگور پنجگور ہوائی اڈا [19]
پاکستان (بلوچستان) پسنی پسنی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) کوئٹہ کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (بلوچستان) سبی سبی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) سوئی سوئی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (بلوچستان) تربت تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (بلوچستان) ژوب ژوب ہوائی اڈا [19]
پاکستان (گلگت بلتستان) گلگت گلگت ہوائی اڈا [19]
پاکستان (گلگت بلتستان) سکردو سکردو ہوائی اڈا [19]
پاکستان (اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ) اسلام آباد/راولپنڈی بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا دوسرا مرکز [19]
پاکستان (خیبر پختونخوا) ایبٹ آباد ایبٹ آباد ہوائی اڈا ختم کر دیا [20]
پاکستان (خیبر پختونخوا) بنوں بنوں ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (خیبر پختونخوا) چترال چترال ہوائی اڈا [19]
پاکستان (خیبر پختونخوا) ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا [19]
پاکستان (خیبر پختونخوا) کوہاٹ کوہاٹ ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (خیبر پختونخوا) پاراچنار پاراچنار ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (خیبر پختونخوا) پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا فوکس سٹی [19]
پاکستان (خیبر پختونخوا) سیدو شریف سیدو شریف ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (خیبر پختونخوا) تربیلا تربیلا ڈیم ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (پنجاب) بہاولپور بہاولپور ہوائی اڈا [19]
پاکستان (پنجاب) بھوربن بھوربن ایئروڈروم ختم کر دیا [20]
پاکستان (پنجاب) ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (پنجاب) فیصل آباد فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (پنجاب) لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا دوسرا مرکز [19]
پاکستان (پنجاب) میانوالی میانوالی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (پنجاب) ملتان ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (پنجاب) رحیم یار خان شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (پنجاب) سرگودھا سرگودھا ایئر بیس ختم کر دیا [21]
پاکستان (پنجاب) سیالکوٹ سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا [19]
پاکستان (سندھ) دادو دادو ہوائی اڈا نجی چارٹر [19]
پاکستان (سندھ) حیدرآباد حیدرآباد ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (سندھ) جیکب آباد جیکب آباد ایئر بیس ختم کر دیا [19]
پاکستان (سندھ) قادن واری قادن واری ہوائی اڈا نجی چارٹر [19]
پاکستان (سندھ) کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا مرکز [19]
پاکستان (سندھ) میرپور خاص میرپور خاص ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (سندھ) موئن جو دڑو موئن جو دڑو ہوائی اڈا [19]
پاکستان (سندھ) نواب شاہ نواب شاہ ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (سندھ) ساون ساون ایئر فیلڈ نجی چارٹر [19]
پاکستان (سندھ) سندھڑی سندھڑی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
پاکستان (سندھ) سیہون شریف سیہون شریف ہوائی اڈا ختم کر دیا [19]
پاکستان (سندھ) سکھر سکھر ہوائی اڈا [19]
پاکستان (سندھ) زمزمہ زمزمہ ایئر فیلڈ نجی چارٹر [19]
فلپائن منیلا نینوئے ایکیواینو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
قطر دوحہ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
روس ماسکو شیری میٹیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
سعودی عرب دمام کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
سعودی عرب جدہ کنگ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
سعودی عرب مدینہ پرنس محمدبن عبد العزیز ہوائی اڈا [5]
سعودی عرب ریاض کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
سنگاپور سنگاپور چانگی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
اسپین بارسلونا بارسلونا ال پرات ہوائی اڈا ختم کر دیا [5][22]
سری لنکا کولمبو بندرانائیکے بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
سوئٹزرلینڈ جنیوا جنیوا بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [3]
سوئٹزرلینڈ زیورخ زیورخ ہوائی اڈا ختم کر دیا [10]
شام دمشق دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
تنزانیہ دار السلام دار السلام بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [17]
تنزانیہ کلمنجارو کلمنجارو ہوائی اڈا ختم کر دیا [23][24]
تھائی لینڈ بینکاک سورنابھومی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
ترکی انقرہ ایسن بوگا بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [8]
ترکی استنبول1 اتاترک بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
ترکمانستان اشک آباد اشک آباد ہوائی اڈا ختم کر دیا [25]
متحدہ عرب امارات ابو ظہبی ابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
متحدہ عرب امارات العین العین بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
متحدہ عرب امارات دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
متحدہ عرب امارات فجیرہ فجیرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [26]
متحدہ عرب امارات راس الخیمہ راس الخیمہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [27]
متحدہ عرب امارات شارجہ شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
برطانیہ برمنگھم برمنگھم ہوائی اڈا [5]
برطانیہ گلاسکو گلاسکو بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
برطانیہ لیڈز/بریڈفورڈ لیڈز بریڈفورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5][28]
برطانیہ لندن لندن ہیتھرو ہوائی اڈا [5]
برطانیہ لندن لندن سٹانسٹیڈ ہوائی اڈا ختم کر دیا [29]
برطانیہ مانچسٹر مانچسٹر ہوائی اڈا [5]
ریاستہائے متحدہ امریکا شکاگو او ہئیر بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
ریاستہائے متحدہ امریکا ہاؤسٹن جارج بش انٹرکانٹیننٹل ہوائی اڈا ختم کر دیا [14]
ریاستہائے متحدہ امریکا نیویارک سٹی جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
ریاستہائے متحدہ امریکا واشنگٹن، ڈی سی ڈلس بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [10]
ازبکستان تاشقند تاشقند بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [15]
یمن عدن عدن بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [9]
یمن صنعاء صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [30]

نوٹ: 1. منسوخ روٹ بنکاک، استنبول ،اورومکی، شکاگو، ایمسٹرڈیم، نیروبی، ماسکو، میلبورن، واشنگٹن، روم ، لاس اینجلس اور ہاؤسٹن میں کوڈ دوسری ائرلائینز کے ساتھ کوڈ شیئر کر کے پروازیں بھیجی جاتی ہیں۔.

حوالہ جات

ترمیم

  1. "مقامی نیٹ وکر"۔ Piac.com.pk۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2014 
  2. "بین الاقوامی نیٹ ورک"۔ Piac.com.pk۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2014 
  3. ^ ا ب پ ت 1962 روٹ میپ
  4. پی آئی اے ہیلی کاپٹر کی مشرقی پاکستان میں پرواز
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ ھ ی ے اا اب
  6. ^ ا ب 1958 روٹ میپ
  7. "پی آئی اے قندھار کے لیے پرواز"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  8. ^ ا ب 1971 روٹ میپ
  9. ^ ا ب پ ت 1970 روٹ میپ[مردہ ربط]
  10. ^ ا ب پ ت ٹ فضائی مقامات کی فہرست 1998
  11. "کاشغر-اسلام آباد ڈائریکٹ فلائیٹ"۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  12. اسلام آباد معلومات ایئرپورٹ فلائٹ
  13. flightradar24.com پی آئی اے سے کاشغر
  14. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ 2006 روٹ میپ
  15. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط
  16. ^ ا ب "پی آئی اے نے اپنے دفاتر بند کر دیے۔"۔ 19 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  17. ^ ا ب پ 1981 روٹ میپ
  18. فضائی مقامات کی فہرست 1985
  19. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ
  20. ^ ا ب
  21. پی آئی اے سرگودھا شیڈول
  22. "پاکستان انٹرنیشنل ائرلائینز نے بارسلونا کے لیے فروری 2015 کی پروازیں منسوخ کر دیں۔"۔ ائیر لائن روٹ۔ 5 فروری 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2015 
  23. پی کے 1978 روٹ کا نقشہ
  24. پی آئی کے وسطی ایشیا کے روٹ
  25. فجیرہ کے لیے پہلی پرواز
  26. راس الخیمہ کے لیے پہلی پرواز
  27. "پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز لیڈز/بریڈفورڈ نے مئی 2014 سے پروازیں منسوخ کر دیں۔"۔ ائیر لائن روٹ۔ 2 مئی 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2014 
  28. سٹانسٹیڈ کے لیے اشتہار[مردہ ربط]