تـ‎‎‎ـیـ‎‎‎ـلـ‎‎‎ـگـ‎‎‎ـو‎‎‎ سـ‎‎‎ـنـ‎‎‎‎ـیـ‎‎‎ـمـ‎‎‎‎ـا
تیلگو سنیما کے بارے میں

تعارف

تیلگو سنیما (انگریزی: Telugu Cinema) جو عام طور پر ٹالی وڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، حیدرآباد اور وشاکھاپٹنم میں واقع بھارتی سنیما کا حصہ ہے، جو تیلگو زبان میں موشن پکچرز پروڈیوس کرتا ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے 1909ء کے بعد، فلم ساز رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو نے مختصر فلمیں پروڈیوس کرنا شروع کی اور ان فلم کی پروموشن کے لیے ایشیا کے دور دراز علاقوں میں جایا کرتے تھے۔ 1921ء میں انھوں نے پہلی، تیلگونقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے خاموش فلم بھیشما پرتگنا پروڈیوس کی۔ انھوں کو تیلگو سنیما کے والد کے طور پر جانا جاتا ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے [1] تیلگو سنیما، بھارت کی دوسری بڑی فلم صنعت ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے

1933ء میں، ایسٹ انڈیا فلم کمپنی نے اپنی پہلی بھارتی فلم، تیلگو زبان میں ساوتری پروڈیوس کی۔ یہ فلم ایک اسٹیج ڈراما پر مبنی تھی۔ اس فلم کو "تیلگو ڈراما تحریک" کے باپ سی پلیاہ نے ہدایت کیا۔ اس فلم میں ویمری گگیاہ "یامی" اور داسری رامتھلکم "ساوتری" کے کردار میں نظر آئیں۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے یہ فلم کلکتہ (کولکتہ) میں تقریبا کے بجٹ سے بنائی گئی۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے اس فلم نے دوسرے وینس بین الاقوامی فلم فیسٹول کے دوران میں ایک اعزازی ڈپلوما حاصل کیا۔[2]

منتخب سوانح حیات

نوین بابو گھنٹا (پیدائش:24 فروری، 1984) جو نانی کے نام سے مشہور ہیں ایک بھارتی اداکار، معاون ہدایتکار، پروڈیوسر، ٹی وی شخصیت اور ٹی وی پریزینٹر ہیں جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے تمل سنیما میں بھی کام کیا ہے۔ آپ نے معاون ہدایتکار کے طور پر سرینی ویتلا اور باپو کے ساتھ کام کیا، اس سے پہلے انہوں نے ایک ریڈیو جوکی کے طور پر ورلڈ اسپیس سیٹیلائٹ میں کام کیا۔

نانی نے اپنے کیریئر کا آغاز مزاحیہ رومانوی ہٹ فلم اشتا چھما (2008ء) سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کافی کامیاب فلموں میں کام کیا جیسا کہ رائیڈ (2009ء)، بھیمیلی کبڈی جٹو (2010ء)، الا موڈالائینڈی (2011ء)، پلا زمیندار (2011ء)، ایگا (2012ء)، یےٹو ولیپویندھی ماناسو (2012ء)، یےوڈے سبھرامنیئم (2015ء)، بھلے بھلے مگاڈیوو (2015ء)، کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا (2016ء)، جینٹل مین (2016ء)، نینو لوکل (2017ء)، ننو کوری (2017ء) اور ایم سی اے (2018ء) وغیرہ۔

منتخب مضمون

جے لو کش 2017ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار کے ایس رویندرا ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے این ٹی آر جونئیر تین کرداروں میں، راشی کھنہ اور نویدا تھامس ہیں۔ اس فلم کو این ٹی آر جونئیر کے بھائی ننداموری کلیان رام نے این ٹی آر آرٹس کے بینر تلے پروڈیوس کیا۔ فلم کی موسیقی دیوی سری پرساد نے کمپوز کی۔ چھوٹا کے نائیڈو نے فلم کی سنیماگرافی سنبھالی۔

یہ فلم بعد میں، ہندی زبان میں جے لو کش - دی پاور آف 3 (اردو: جے لو کش - 3 کی طاقت) کے عنوان سے ڈب کی گئی اور 13 مئی، 2018ء کو زی سنیما پر دکھائی گئی۔ این ٹی آر جونئیر کی آواز کو ڈبنگ آرٹسٹ ادتیہ راج شرما نے ڈب کیا۔ فلم نے پوری دنیا میں 175 کروڑ سے زائد کی کمائی کی۔ یہ فلم جنوبی کوریا میں بوچین بین الاقوامی فنٹیسٹک فلم فیسٹول کے دوران دکھائی گئی۔


منتخب تصویر

راموجی فلم سٹی کا ریلوے اسٹیشن سیٹ
راموجی فلم سٹی کا ریلوے اسٹیشن سیٹ
راموجی فلم سٹی میں ریلوے اسٹیشن سیٹ

متعلقہ ابواب

آپ کیا کر سکتے ہیں؟؟

آپ کیا کرسکتے ہیں؟
آپ کیا کرسکتے ہیں؟

نیا مضمون تحریر کریں!

تیلگو سنیما کے متعلق نیا مضمون تحریر کریں!

زمرہ جات

نمایاں مواد

ویکیمیڈیا

تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما
ویکی اخبار ویکی اقتباسات ویکی کتب ویکی ماخذ ویکی لغت العام ویکی ڈیٹا
باب کو تازہ کیجیے
  1. web|url=http://bharatjanani.com/paul-muni-of-india-chittoor-v-nagayya/ |title=Paul Muni of India – Chittoor V.Nagayya |publisher=Bharatjanani.com |date=6 مئی 2011 |accessdate=2011-09-21 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20120326135647/http://bharatjanani.com/paul-muni-of-india-chittoor-v-nagayya/ |archivedate=26 March 2012 |df=dmy}}
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ تیلگو سنیما SoManyCinemas نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔