اشاریہ تعلیم
(مشعر تعلیم سے رجوع مکرر)
اقوام متحدہ ہر سال انسانی ترقیاتی اشاریہ شائع کرتی ہے جس میں مشعر تعلیم (Education Index)، خام ملکی پیداوار (Gross domestic product) اور مشعر متوقع زندگی (Life Expectancy Index) بھی شامل ہوتے ہیں۔
0.950 سے زیادہ 0.900–0.949 0.850–0.899 0.800–0.849 0.750–0.799 | 0.700–0.749 0.650–0.699 0.600–0.649 0.550–0.599 0.500–0.549 | 0.450–0.499 0.400–0.449 0.350–0.399 0.350 سے کم دستیاب نہیں |
مشعر تعلیم بالغ شرح خواندگی کی بنیاد پر ماپا جاتا ہے۔
درجہ بندی
ترمیمگذشتہ رپورٹ سے قدر میں تبدیلی مندرجہ ذیل طور پر دی جاتی ہے:
- = اضافہ
- = مستحکم
- = کمی
وہ تمام ممالک ترقی یافتہ شمار کیے جاتے ہیں جن کا سکور 0.8 یا اس سے زیادہ ہے۔
|
|