عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو 6 خطوں میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ صحت کی نگہداشت، انتظام اور تجزیہ کرنے میں آسانی ہو۔

عالمی ادارہ صحت کے خطے

افریقی خطے

ترمیم

الجزائر, انگولہ, بینن, بوٹسوانا, برکینا فاسو, برونڈی, کیمرون, کیپ ورڈی, وسطی افریقی جمہوریہ, چاڈ, اتحاد القمری, آئیوری کوسٹ, جمہوری جمہوریہ کانگو, استوائی گنی, ارتریا, ایتھوپیا, گیبون, گیمبیا, گھانا, جمہوریہ گنی, گنی بساؤ, کینیا, لیسوتھو, لائبیریا, مڈغاسکر, ملاوی, مالی, موریتانیہ, موریشس, موزمبیق, نمیبیا, نائجر, نائیجیریا, جمہوریہ کانگو, روانڈا, ساؤ ٹومے و پرنسپے, سینیگال, سیشیلز, سیرالیون, صومالیہ,جنوبی افریقا, اسواتینی, ٹوگو, یوگنڈا, تنزانیہ, زیمبیا, زمبابوے.

امریکی خطے

ترمیم

اینٹیگوا و باربوڈا, ارجنٹائن, بہاماس, بارباڈوس, بیلیز, بولیویا, برازیل, کینیڈا, چلی, کولمبیا, کوستا ریکا, کیوبا, ڈومینیکا, جمہوریہ ڈومینیکن, ایکواڈور, ایل سیلواڈور, گریناڈا, گواتیمالا, گیانا, ہیٹی, ہونڈوراس, جمیکا, میکسیکو, نکاراگوا, پاناما, پیراگوئے, پیرو, سینٹ کیٹز و ناویس, سینٹ لوسیا, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز, سرینام, ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو, ریاستہائے متحدہ امریکا, یوراگوئے, وینیزویلا.

جنوب مشرقی ایشیائی خطے

ترمیم

بنگلہ دیش، بھوٹان، شمالی کوریا، بھارت، انڈونیشیا، مالدیپ، میانمار، نیپال، سری لنکا، تھائی لینڈ، مشرقی تیمور۔

یوری خطے

ترمیم

البانیا، انڈورا، آرمینیا، آسٹریا، آذربائیجان، بیلاروس، بلجئیم، بوسنیا و ہرزیگووینا، بلغاریہ، کرویئشا، قبرص، چیک جمہوریہ، ڈنمارک، استونیا، فن لینڈ، فرانس، جارجیا، جرمنی، یونان، مجارستان، آئس لینڈ، جزیرہ آئرلینڈ، اسرائیل، اطالیہ، قازقستان، کرغیزستان، لٹویا، لتھووینیا، لکسمبرگ، مالٹا، موناکو، مونٹینیگرو، نیدرلینڈز، شمالی مقدونیہ، ناروے، پولستان، پرتگال، مالدووا، رومانیہ، روس، سان مارینو، سربیا، سلوواکیہ، سلووینیا، ہسپانیہ، سویڈن، سویٹذرلینڈ، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان، یوکرین، مملکت متحدہ، ازبکستان۔

مشرق وسطی کے خطے

ترمیم

افغانستان، بحرین، جبوتی، مصر، ایران، عراق، اردن، کویت، لبنان، لیبیا، مراکش، سلطنت عمان، پاکستان، فلسطینی علاقہ جات، قطر، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان، سوریہ، تونس، متحدہ عرب امارات، یمن۔

مشرقی بحر الکاحل کے خطے

ترمیم

آسٹریلیا، برونائی، کمبوڈیا، چین، جزائر کک، فجی، جاپان، کیریباتی، لاؤس، ملائیشیا، جزائر مارشل، ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا، منگولیا، ناورو، نیوزی لینڈ، نیووے، پلاؤ، پاپوا نیو گنی، فلپائن، جنوبی کوریا، سامووا، سنگاپور، جزائر سلیمان، تائیوان، ٹونگا، تووالو، وانواتو، ویت نام۔

حوالہ جات

ترمیم