عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد سابقہ

عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد سابقہ (ITU prefix) تمام اقسام کے ریڈیو اور بعید نُما (ٹیلی ویژن) اسٹیشنوں کے لیے خطابی اشارہ (call sign) مختص کرتا ہے۔

خطابی اشارہ سلسلہ مختص
A
AA–AL ریاستہائے متحدہ امریکا
AM–AO ہسپانیہ
AP–AS پاکستان
AT–AW بھارت
AX آسٹریلیا
AY–AZ ارجنٹائن
A2 بوٹسوانا
A3 ٹونگا
A4 سلطنت عمان
A5 بھوٹان
A6 متحدہ عرب امارات
A7 قطر
A8 لائبیریا
A9 بحرین
B
B چین
B (BM-BO, BP, BQ, BU, BV, BW, BX) جمہوریۂ چین (تائیوان)
C
CA–CE چلی[Note 1]
CF–CK کینیڈا
CL–CM کیوبا
CN مراکش
CO کیوبا
CP بولیویا
CQ–CU پرتگال
CV–CX یوراگوئے
CY–CZ کینیڈا
C2 ناورو
C3 انڈورہ
C4 قبرص
C5 گیمبیا
C6 بہاماس
C7 عالمی موسمیات تنظیم[Note 2]
C8–C9 موزمبیق
D
DA–DR جرمنی
DS–DT جنوبی کوریا
DU–DZ فلپائن
D2–D3 انگولا
D4 کیپ ورڈی
D5 لائبیریا
D6 اتحاد القمری
D7–D9 جنوبی کوریا
E
EA–EH ہسپانیہ
EI–EJ جمہوریہ آئرلینڈ
EK آرمینیا
EL لائبیریا
EM–EO یوکرین
EP–EQ ایران
ER مالدووا
ES استونیا
ET ایتھوپیا
EU–EW بیلاروس
EX کرغیزستان
EY تاجکستان
EZ ترکمانستان
E2 تھائی لینڈ
E3 اریتریا
E4 فلسطین
E5 جزائر کک[Note 3]
E7 بوسنیا و ہرزیگووینا[Note 3]
F
F فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
G
G برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
H
HA مجارستان
HB سوئٹزرلینڈ
HB (HB0, HB3Y, HBL) لیختینستائن
HC–HD ایکواڈور
HE سوئٹزرلینڈ
HF پولینڈ
HG مجارستان
HH ہیٹی
HI جمہوریہ ڈومینیکن
HJ–HK کولمبیا
HL جنوبی کوریا
HM شمالی کوریا
HN عراق
HO–HP پاناما
HQ–HR ہونڈوراس
HS تھائی لینڈ
HT نکاراگوا
HU ایل سیلواڈور
HV ویٹیکن سٹی
HW–HY فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
HZ سعودی عرب
H2 قبرص
H3 پاناما
H4 جزائر سلیمان
H6–H7 نکاراگوا
H8–H9 پاناما
I
I اطالیہ
J
JA–JS جاپان
JT–JV منگولیا
JW–JX ناروے
JY اردن
JZ انڈونیشیا
J2 جبوتی
J3 گریناڈا
J4 یونان
J5 گنی بساؤ
J6 سینٹ لوسیا
J7 ڈومینیکا
J8 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
K
K ریاستہائے متحدہ امریکا
L
LA–LN ناروے
LO–LW ارجنٹائن
LX لکسمبرگ
LY لتھووینیا
LZ بلغاریہ
L2–L9 ارجنٹائن
M
M برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
N
N ریاستہائے متحدہ امریکا
O
OA–OC پیرو
OD لبنان
OE آسٹریا
OF–OJ فنلینڈ
OK–OL چیک جمہوریہ
OM سلوواکیہ
ON–OT بیلجیم
OU–OZ ڈنمارک
P
PA–PI نیدرلینڈز
PJ نیدرلینڈزنیدرلینڈز انٹیلیز
PK–PO انڈونیشیا
PP–PY برازیل
PZ سرینام
P2 پاپوا نیو گنی
P3 قبرص
P4 اروبا
P5–P9 شمالی کوریا
Q
Q
R
R روس
S
SA–SM سویڈن
SN–SR پولینڈ
SSA–SSM مصر[Note 4]
SSN–STZ سوڈان[Note 4]
SU مصر
SV–SZ یونان
S2–S3 بنگلہ دیش
S5 سلووینیا
S6 سنگاپور
S7 سیچیلیس
S8 جنوبی افریقا
S9 ساؤ ٹوم و پرنسپے
T
TA–TC ترکی
TD گواتیمالا
TE کوسٹاریکا
TF آئس لینڈ
TG گواتیمالا
TH فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
TI کوسٹاریکا
TJ کیمرون
TK فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
TL وسطی افریقی جمہوریہ
TM فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
TN جمہوریہ کانگو
TO–TQ فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
TR گیبون
TS تونس
TT چاڈ
TU کوت داوواغ
TV–TX فرانس (اور اس کے فرانسیسی سمندر پار محکمے / فرانسیسی سمندر پار علاقے)
TY بینن
TZ مالی
T2 تووالو
T3 کیریباتی
T4 کیوبا
T5 صومالیہ
T6 افغانستان
T7 سان مارینو
T8 پلاؤ
T9 بوسنیا و ہرزیگووینا
U
UA–UI روس
UJ–UM ازبکستان
UN–UQ قازقستان
UR–UZ یوکرین
V
VA–VG کینیڈا
VH–VN آسٹریلیا
VO کینیڈا
VP–VQ برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
VR ہانگ کانگ
VS برطانیہ
VT–VW بھارت
VX–VY کینیڈا
VZ آسٹریلیا
V2 اینٹیگوا و باربوڈا
V3 بیلیز
V4 سینٹ کیٹز
V5 نمیبیا
V6 مائکرونیشیا
V7 جزائر مارشل
V8 برونائی
W
W ریاستہائے متحدہ امریکا
X
XA–XI میکسیکو
XJ–XO کینیڈا
XP ڈنمارک
XQ–XR چلی
XS چین
XT برکینا فاسو
XU کمبوڈیا
XV ویتنام
XW لاؤس
XX مکاو
XY–XZ برما
Y
YA افغانستان
YB–YH انڈونیشیا
YI عراق
YJ وانواتو
YK شام
YL لٹویا
YM ترکی
YN نکاراگوا
YO–YR رومانیہ
YS ایل سیلواڈور
YT–YU سربیا
YV–YY وینزویلا
Y2–Y9 جرمنی
Z
ZA البانیہ
ZB–ZJ برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
ZK–ZM نیوزی لینڈ
ZN–ZO برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
ZP پیراگوئے
ZQ برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
ZR–ZU جنوبی افریقا
ZV–ZZ برازیل
Z2 زمبابوے
Z3 مقدونیہ
Z8 جنوبی سوڈان
2
2 برطانیہ (اور اس کے تاج انحصار / برطانوی سمندر پار علاقے)
3
3A موناکو
3B موریشس
3C استوائی گنی
3D-A–3D-M سوازی لینڈ
3D-N–3D-Z فجی
3E–3F پاناما
3G چلی
3H–3U چین
3V تونس
3W ویتنام
3X جمہوریہ گنی
3Y ناروے
3Z پولینڈ
4
4A–4C میکسیکو
4D–4I فلپائن
4J–4K آذربائیجان
4L جارجیا
4M وینزویلا
4O مونٹینیگرو
4P–4S سری لنکا
4T پیرو
4U اقوام متحدہ
4V ہیٹی
4W مشرقی تیمور
4X اسرائیل
4Y بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم
4Z اسرائیل
5
5A لیبیا
5B قبرص
5C–5G مراکش
5H–5I تنزانیہ
5J–5K کولمبیا
5L–5M لائبیریا
5N–5O نائجیریا
5P–5Q ڈنمارک
5R–5S مڈغاسکر
5T موریتانیہ
5U نائجر
5V ٹوگو
5W سامووا
5X یوگنڈا
5Y–5Z کینیا
6
6A–6B مصر
6C شام
6D–6J میکسیکو
6K–6N جنوبی کوریا
6O صومالیہ
6P–6S پاکستان
6T–6U سوڈان
6V–6W سینیگال
6X مڈغاسکر
6Y جمیکا
6Z لائبیریا
7
7A–7I انڈونیشیا
7J–7N جاپان
7O يمن
7P لیسوتھو
7Q ملاوی
7R الجزائر
7S سویڈن
7T–7Y الجزائر
7Z سعودی عرب
8
8A–8I انڈونیشیا
8J–8N جاپان
8O بوٹسوانا
8P بارباڈوس
8Q مالدیپ
8R گیانا
8S سویڈن
8T–8Y بھارت
8Z سعودی عرب
9
9A کرویئشا
9B–9D ایران
9E–9F ایتھوپیا
9G گھانا
9H مالٹا
9I–9J زیمبیا
9K کویت
9L سیرالیون
9M ملائیشیا
9N نیپال
9O–9T جمہوری جمہوریہ کانگو
9U برونڈی
9V سنگاپور
9W ملائیشیا
9X روانڈا
9Y–9Z ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

حوالہ جات

ترمیم