مذاہب و عقائد کی فہرست
مذہب ثقافتی نظاموں، عقائد، آفاقی تصورات نیز انسانیت، روحانیت اور اخلاقی اقدار و تصورات کا ایک مرکب ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ مذہب کی وضاحت کرنا تھوڑا مشکل ہے، مگر مذہبیات کے مطالعہ میں کلیفارڈ گیرٹز نے مذہب کا ایک معیاری ماڈل تیار کیا ہے جسے وہ ثقافتی نظام سے تعبیر کرتے ہیں۔[1] طلال اسد نے گیرٹز کے اس ماڈل پر تنقید کی اور مذہب کی انسانی درجہ بندی کی ہے۔[1] متعدد مذاہب میں اساطیری کہانیاں، علامات، تہذیبیں اور مقدس تاریخیں ہوتی ہیں جس سے زندگی اور کائنات کی وضاحت ہوتی ہے اور ان کی ابتدا کا بیان ہوتا ہے۔ ان کا مقصد اپنے عالم ظاہر اور انسانی فطرت سے خیالات اخذ کر کے اخلاق، اخلاقیات، احکام شرعیہ اور پسندیدہ نظام حیات کو متعارف کروانا ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 4,200 مذاہب ہیں۔[2]
لفظ مذہب متوازی طور پر کبھی کبھی ایمان اور یقین کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن مذہب ذاتی اعتقاد سے بایں طور قدرے مختلف ہے کہ مذہب کا تعلق سماج سے ہوتا ہے۔ زیادہ تر مذاہب میں منظم مذہبی رویے بشمول مذہبی درجہ بندی ہوتے ہیں، دونوں مل کر یہ تعین کرتے ہیں کہ مذہب کو اپنانے، اس پر عمل کرنے، معبد میں جانے، معبود کی عبادت کرنے، مقدس مقامات کی زیارت کرنے اور مذہبی متون پر عمل پیرا ہونے کا طریقہ کار اور قوانین کیا ہوں۔ کچھ مذاہب کی اپنی مقدس زبان ہوتی ہے اور اسی میں عبادت کی جاتی ہے۔ مذہبی اعمال میں وعظ، خدا یا خداؤں کی عبادت، قربانی، تہوار، ضیافت، وجد، آغازیت، تجہیز و تکفین؛ شادی، مراقبہ موسیقی، فن، ناچ، سماجی خدمت یا دیگر تہذیبی و ثقافتی رسومات بھی شامل ہیں۔ مذہبی تعلیمات میں ماورائے نفسیاتی امور بھی شامل ہوتے ہیں جیسے قریب المرگ تجربہ، تجربہ بیرون جسم، تناسخ، ماورائے طبعی اور مافوق الفطرت تجربات وغیرہ۔ [3][4] مذہبیات کا مطالعہ کرنے والی کچھ اکیڈمیوں نے مذہب کو 3 گروہوں میں تقسیم کیا ہے: عالمی مذاہب یعنی ایسے مذاہب جو عالمگیر اور کثیر ثقافتی ہوں؛ مقامی مذاہب یعنی ایسے مذاہب جو کسی خاص علاقہ، ملک، گروہ یا تہذیب سے تعلق رکھتے ہوں اور نئی مذاہبی تحریکیں یعنی حالیہ وجود میں آنے والے مذاہب۔[5] ایک جدید نظریہ یعنی سماجی تعمیریت کے مطابق مذہب ایک جدید تصور ہے جو تمام روحانی اعمال و عبادات ابراہیمی مذاہب کی طرح کسی ماڈل کے تابع اور ایسے نظام کے تحت ہوتے ہیں جو حقیقت کی تشریح اور جنس انسانی کی وضاحت کرتا ہے،[6] چنانچہ مذہب کو بطور ایک تصور ان غیر مغربی ثقافتوں پر منطبق کرنا نامناسب ہے جو ان نظاموں پر مبنی نہیں یا جن میں بڑی حد تک ان نظاموں کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے۔
ابراہیمی مذاہب
ترمیمابراہیمی مذہب توحیدیت پر مبنی ہوتے ہیں مگر کبھی کبھی یہ مذاہب تقابل ادیان میں ایک دوسرے کے مد مقابل آجاتے ہیں۔ ابراہیمی مذہب کی بنیاد پیغمبر ابراہیم کے عقائد پر مبنی ہے۔ پیغمبر ابراہیم کے خاندان میں بہت سارے انبیا گذرے ہیں جنھوں نے کئی مذاہب کی ابتدا کی۔
بابیت
ترمیمبہایئت
ترمیممسیحیت
ترمیممشرقی مسیحیت
ترمیم- کلیسائے مشرق (غلطی سے نسطوریت کہا جاتا ہے)۔
- مشرقی کاتھولک کلیسیا (کاتھولک کلیسیا میں داخل آزاد کلیسے جن میں بازنطینی ریت اور مغربی سوری ریت جیسی مختلف ریت شامل ہیں۔
- البانی یونانی کاتھولک کلیسیا
- بیلاروسی یونانی کاتھولک کلیسیا
- بلگاری یونانی کاتھولک کلیسیا
- بازنطینی یونانی کاتھولک کلیسیا برائے کروئشیا اور سربیا
- ہنگری بازنطینی کاتھولک کلیسیا
- اطالوی-البانی کاتھولک کلیسیا (اطالوی یونانی کاتھولک کلیسیا بھی کہا جاتا ہے)۔
- ہنگری بازنطینی کاتھولک کلیسیا
- مقدونیائی کاتھولک کلیسیا
- مقدونیائی کاتھولک کلیسیا
- میلکائٹ یونانی کاتھولک کلیسیا
- رومانیوی کاتھولک کلیسا
- روسی یونانی کاتھولک کلیسیا
- بلگاری یونانی کاتھولک کلیسیا
- روتھینی یونانی کاتھولک کلیسیا امریکا میں اسے ‘‘بازنطینی کاتھولک کلیسیا‘‘ کہا جاتا ہے۔
- سولواکی یونانی کاتھولک کلیسیا
- یوکرینی یونانی کاتھولک کلیسیا
- سوری کاتھولک کلیسیا
- مورانی کلیسیا
- سوری ملنکارا کاتھولک کلیسیا
- سوری ملباری کاتھولک کلیسیا
- سوری ملباری کاتھولک کلیسیا
- اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا (اس کو عقیدہ وحدت فطرت بھی کہا جاتا ہے۔
- مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا (مشرقی راسخ العقیدہ)
- یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا
- سربیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا
- روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
- رومانیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا
- بلگاری راسخ الاعتقاد کلیسیا
- جارجیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا
- قدیم یونانی تقویمی ( اصل راسخ الاعتقاد یا صحیح راسخ الاعتقاد)
- روسی قدیم عقائد (قدیم روایتی)
- باز پاپائی
- پاپائی
- روحانی عیسائیت
مغربی مسیحیت
ترمیم- پروٹسٹنٹ مسیحیت
- باز اصطباغیت (ریڈیکل اصلاحی)
- انگلیکانیت
- اصطباغی کلیسیا
- عام بپتسمائی ( من مانی بپتسمائی)
- لینڈمارکزم
- مشنری بپتسمائی
- ابتدائی بپتسمائی
- سخت بپتسمائی (اصلاحی بپتسمائی)
- سیاہ کلیسیا
- مسیحی ڈیزم اور مسیحی الحاد
- اقراری تحریک
- انجیلی مسیحیت
- پروٹسٹنٹ مسیحیت
- حوثی (تاریخی)
- جیوزیم
- لولارڈی (تاریخی)
- لوتھریت
- میتھوڈسٹ مسیحیت
- پینتی کاسٹل
- کالوینیت
- تحریک بحالی
- والڈینسینز (تاریخی)
- رومانی کاتھولک کلیسیا (لاطینی کلیسا میں رومانی کلیسا)
- توحید پرستی (مسیحیت)
- مگربی ایسوٹیریسزم
دیگر
ترمیمکچھ مسیحی گروہوں کی مشرقی یا مغربی درجہ بندی بہت مشکل ہے۔
- غناسطیت
- مسیحی عالمیگیریت
- نرتریت پسندی
- مسیحی یہودیت
- راستافارین
- یونیفیکیشن کلیسا
- مشرگی روشنی
- آریوسیت (تاریخی)
- ابیونی فرقہ (تاریخی)
- مارکیونزم (تاریخی)
غناسطیت
ترمیممتعدد غناسطیت گروہ اتدائی مسیحی سے تعلق رکھتے ہیں۔ [7]
- بیگنولین (تاریخی)
- بونسین کلیسا (تاریخی)
- کیرڈونینز (تاریخی)
- کولاربیسینز (تاریخی)
- سائیموننز (تاریخی)
- بوگومیلیزم (تاریخی)
- کیتھیرزم (تاریخی)
- یزیدی (ایک کردی مذہب جو غناسطیت سے متاثر ہے۔
- شیثی فرقہ (تاریخی)
- باسلیدی فرقہ (تاریخی)
- ویلنتینسی فرقہ (تاریخی)
- ایتھینسی غناسطیت
- ایتھینسی غناسطیت کاتھولک
دروز
ترمیماسلام
ترمیم- احمدیہ
- سیاہ مسلم
- امریکی سوسائٹی آف مسلم
- فائیو پرسینٹ نیشن
- مورش راسخ العقائد امریکی کلیسا
- مورش سائنس ٹیمپل آف امریکا
- نیشن آف اسلام
- یونائٹید نیشن آف اسلام
- اسلامت
- خارجی
- ہل تشیع
- تصوف
- سلسلہ چشتیہ
- سلسلہ مولویہ
- سلسلہ نقشبندیہ
- ظاہریہ
- خوفیہ
- سلسلہ قادریہ
- سہروردیہ
- طریقت
- تیجانیہ
- علوی شیعہ
- مورش راسخ العقائد امریکی کلیسا
جدید صوفی گروہ
- سنی اسلام
- قرآنیت
- دیگر
- الفاتحہ فاؤنڈیشن
- کینیڈین مسلم یونین
- یورپین اسلام
- اتفاق المسلمین
- جدید
- جماعت المسلمین
- لبرم موومینٹ ویدن اسلام
- مہدویہ
- مسلم کینیڈین کانگریس
- ترقی پسند برطانوی مسلم
- ترقی پسند مسلم اتحاد
- ریاض احمد گوھر شاہی
- مسیحی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل
- یارسانزم
- شیداوتینگ
یہودیت
ترمیمبیٹا اسرائیل
ترمیمکریٹ یہودیت
ترمیمنوحیت
ترمیمنوحیت ایک توحیدی تصور ہے جو سات احکام نوح پر مبنی ہے۔ یہ روایتی طور پر ربیائی یہودیت کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ہلاخاہ کے مطابق غیر یہودی قبول یہودیت کے مجاز نہیں ہیں مگر وہ سات احکام نوح پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں۔
ربیائی یہودیت
ترمیم- رجعت پسند یہودیت
- ہیومنسٹک یہودیت (ہمیشہ مذہب نہیں مانا جاتا۔
- یہودی تجدید
- راسخ العقیدہ یہودیت
- تعمیراتی یہودیت
- اصلاحی یہودیت
سامری
ترمیمسامری تورات کا دوسرا استعمال کرتے ہیں، وہ یروشلم کی بجائے جبل جرزیم عبادت کرتے ہیں اور ممکن ہے کہ وہ شمالی بادشاہت کی اولادیں ہوں۔ بالقین وہ قدیم یہودی نسل سے ہیں مگر ان کو یہودی ماننے میں ہیشہ نشاع رہا ہے۔ [8]
ہیکل دوم یہودیت
ترمیم- ایسانی (تاریخی)
*فریسی (ربیائی یہودیت کے اسلاف) (تاریخی)
- صدوقی (کرائٹ کے اسلاف) )تاریخی)
- زلوطی (تاریخی)
- سیکاری (تاریخی)
- مسیحائی یہودیت (تاریخی)
- ابیونی فرقہ (تاریخی)
- الكسائی فرقہ (تاریخی)
- ناصری (فرقہ) (تاریخی)
- سباتائین (تاریخی)
- فرانكی فرقہ (تاریخی)
مندائيت
ترمیمایرانی مذاہب
ترمیممندائيت
ترمیمہندوستانی مذاہب
ترمیمبھکتی تحریک
ترمیمبدھ مت
ترمیم- نیاکا بدھ مت (اس کو تاریخ میں غلطی سے ہناینا کیا گیا)
- بدھ-فطرت
- دشابھومیکا (ہویان میں ضم ہو گی)
- ہویان فرقہ
- انسانیت پسند بدھ مت
- مدھیہ ماکا
- نیچرین بدھ مت
- خالص ارض بدھ مت
- تھیرواد
- بنگلہ دیشی سنگھ راج نیاکا
- بنگلہ دیشی مہاستھابیر نیاکا
- بنگلہ دیشی برمی دوارا نیاکا
- برمی شویگنیین نیاکا
- برمی تھودھمما نیاکا
- میاسی سیاداو کی ویپاسنا تہذیب اور اس کے پیروکار
- سری لنکائی اماراپورا نیاکا
- سری لنکائی رامننا نیاکا
- سری لنکائی سیام نیاکا
- تھائی دھممایوتتیکا نیاکا
- تھائی مہا نیاکا
- ویپاسنا تحریک
- مہایان
- وجریان
- نویان
- جدید بدھ مت تحریکیں
- بدھ کے عالمی اوتار
- بدھ-فطرت
دین الہی
ترمیم- دین الہن (تاریخی)
ہندو مت
ترمیمہندو فلسفہ کی بڑی تحریکیں اور عقائد
ترمیمجین مت
ترمیمسکھ مت
ترمیم- سکھ مت
- سکھ مت
- برندا بن مت
- سکھ مت
- ڈیرا سچا سودا
- سکھ مت
- کانہا دھیسیان
- کتا مارگ
- مہنت سکھ
- سکھ مت
- نامدھاری سکھ (کوکا)
- نانک پنتھی
- سکھ
- سکھ
- نیکال سینی
- نیرنجنیے
- نرنکاری
- سکھ
- سکھ
- نان-ڈینومینیشنل کیداری
- پرسادی سکھ
- سیواپنتی
- پروفیسر درشن سنگ کھالسا
- رادھا سوامی سکھ
- رادھا سوامی سکھ
- راما سائے
- روی داسیہ دھر
- سمپردہ بندرا
- سنانتن سکھ سبھا
- سنت مت تحریک
- سنت نرنکاری مشن
- سنول شاہی
- سیہیج دھاری دال
- سکھ دھرم ینٹرنیشنل
- سندھی سکھی
- ستھرا شاہی
- تپوبان ٹاٹ-گرمت
- اداسی سکھ
دیگر
ترمیممشرقی ایشیائی مذاہب
ترمیمکنفیوشنزم
ترمیمشنتو مذہب
ترمیمشنتو سے متاژ مذاہب
ترمیمتاؤنزم
ترمیم- وے آف دی فائو پیکس آف رائس
- تائی پنگ گینج تحریک
- شینکونگ فرقہ
- لنگابو فرقہ
- قوانزین فرقہ
- وولیوپائی
- یاؤ تاؤزم
- فیسزم
- شوانشی
تاؤزم سے متاثر مذاہب
ترمیمدیگر
ترمیمچینی مذاہب
ترمیمکورین مذاہب
ترمیممانچو
ترمیمویتنامی مذاہب
ترمیمروایتی، مقامی اور لوک مذاہب
ترمیمنوٹ: کچھ پیروکار مذہب کی بجائے اپنی تہذیبی اصطلا کو ترجیح دیتے ہیں۔
افریقا
ترمیمشمالی افریقا
ترمیممغربی افریقا
ترمیم- اکان مذہب
- داہومی (فون) مذہب
- بوری (حوسی قوم)
- ایفک افسانہ (نائیجیریا، کیمرون)
- سریر مذہب
- اودی نانی (نائیجیریا، کیمرون)
- ایسوکو افسانہ (نائیجیریا)
- یوروبا مذہب (نائیجیریا، بینن)
- ائیفا آفا فا
وسطی افریقا
ترمیم- بوشونگو افسانہ -کونگو
- بامبوتی (پائیگمی) افسانی - کونگو
- لوگبارا مذہب -کونگو
مشرقی افریقا
ترمیم- اکامبا افسانہ - مشرقی کینیا
- دینکا مذہب - سوڈان
- لوتکو افسانہ- سوڈان
- مسائی افسانہ- کینیا، تنزانیہ
- مالاگاسی افسانہ-
- اورومو مذہب- اتھیوپیا
جنوبی افریقا
ترمیم- بوٹسوانا
- خوئیسان مذہب
- لوزی افسانہ- زامبیا
- تومبوکا افسانہ- ملاوی
- زولو مذہب- جنوبی افریقا
افریقا کے منشتر مذاہب
ترمیمافریقی منتشر مذاہب میں زیادہ تر وہ مذاہب آتے ہیں جو امریکا میں آباد افریقی غلاموں کے درمیان میں جنمے ہیں اور انھی کی اولادوں میں دیگر ملکوں میں یہ مذاہب پروان چڑھے ہیں۔ ان کا تعلق افریقی روایتی مذاہب سے ہے۔ خصوصا مغربی اور درمیانی افریقا کے یوروبامذہب سے۔
- کانڈومبلی مذہب
- ذوہومین مذہب
- ہیتی مذہب
- کومینہ مذہب
- مکومبہ مذہب
- مامی واتا مذہب
- اوبیح مذہب
- اویوتونجی مذہب
- پالو مذہب
- آئیفا مذہب
- بلیکفٹ، ایڈاہو
- ہوڈو مذہب
- قیوم باندا
- سانتیریا مذہب
- اورباندا مذہب
- بیٹی کا وڈوو
امیریکی مذاہب
ترمیمشمالی امریکا
ترمیم- آبیناکی مذہب
- انیشینابی مذہب
- بلیک فٹ اساطیر
- شیروکی اساطیر
- شیکاساو اساطیر
- کریک اساطیر
- کراؤ اساطیر
- ہیدا اساطیر
- ہو-چونک اساطیر
- ہوپی اساطیر
- آئینیٹ اساطیر
- آئیروقوئیس اساطیر
- کیٹوواہ اساطیر
- لاکوٹا اساطیر
- لینی اساطیر
- لونگ ہاؤز اساطیر
- مائڈوین اساطیر
- مائیووک اساطیر
- ماواجو اساطیر
- ناواجو اساطیر
- نوٹکا اساطیر
- اوہلون اساطیر
- پومو اساطیر
- پاؤنی اساطیر
- سالیش اساطیر
- سالکنامی مذہب
- سنیکا مذہب
- جنوب مشرقی تقریبی کمپلیکس
- سورج ناچ
- سمشین اساطیر
- یورارینا
- یوت اساطیر
- ویاندوت مذہب
- زونی مذہب
وسط امریکی مذاہب
ترمیمجنوب امریکی مذاہب
ترمیمقریب بہ مشرق
ترمیم- قدیم مصری مذہب (تاریخی)
- آتونییت (تاریخی)
- قدیم سامی مذہب (تاریخی)
- فينيقييت (تاریخی)
- قرطاج مذہب (تاریخی)
- تدمر (تاریخی)
- بین النہرین کے قدیم مذاہب (تاریخی)
- بابلی اور آشوری مذہب (تاریخی)
- بابلی مذاہب (تاریخی)
- كلدانی مذاہب (تاریخی)
- سومری مذہب (تاریخی)
- بابلی اور آشوری مذہب (تاریخی)
- عربی علم الاساطیر (تاریخی)
- انباطی مذاہب (تاریخی)
- کاسیانی مذہب (تاریخی)
- فينيقييت (تاریخی)
ہند یورپی مذاہب
ترمیم- ہند ایرانی مذہب
- آرمینیائی اساطیر
- بالٹک شرک
- [[* قفقازی اساطیر (تاریخی)
- سلتیکی شرک (تاریخی)
- جرمن شرک (تاریخی)
- اینگلو سیکسن مظاہر پرستی (تاریخی)
- جنوب جرمن اساطیر (تاریخی)
- اسکاندینی مذہب (تاریخی)
- یونانی شرک (تاریخی)
- حیثی اساطیر (تاریخی)
- فارسی اساطیر (تاریخی)
- قدیم روم میں مذہب (تاریخی)
ہلنستی مذاہب
ترمیم- غالو رومانسی مذہب (تاریخی)
- گائیکلون کلٹ (تاریخی)
- پراسرار مذاہب (تاریخی)
- یوسیسی اسراریت (تاریخی)
- مهرپرستی (تاریخی)
- ارفیزم (تاریخی)
- فیثاغوریت (تاریخی)
اورالی مذہب
ترمیم- اسطونیائی اساطیر
- الاسکا علاقائی مذہب (شمن پرستی)
- فنش اساطیر و فنش بت پرستی
- سامی شمن پرستی
- اسطونیائی شرک (تاریخی)
- فنش شرک (تاریخی)
- ہنگرین شرک (تاریخی)
ایشائی مذہب
ترمیم- باتھو مذہب
- بائی مذہب
- یائی مذہب
- بون
- چینی اساطیر
- جاپانی اساطیر
- کورین اساطیر
- مانچو شمن پرستی
- مون (لیپچا)
- پیمیا (کارو قوم-اندونیشیا)
- سائبیریا مین شمن پرستی
- ٹینگی ازم
- اوا داب
- ویتنامی لوک مذہب
اوقیانوسی/الکاہلی/جنوب مشروی ایشیائی مذہب
ترمیم- اصلی آسٹریلیائی اساطیر
- آسٹرونیشیائی عوائد
- انڈونیشیائی اساطیر
- آلوک ٹوڈولو (توراجا قوم کا مذہب)
- بالین اساطیر
- روایتی بٹک مذہب
- کہرنگی مذہب (دیاک قوم کا مذہب)
- جاوائی عقائد
- ماراپو (سومبا قوم کا مذہب)
- پیمینا (کارو قوم کا مذہب)
- سوندا ویویتان (سوندانی قوم کا مذہب)
- مالےنیشیائی اساطیر
- مائکرونیشیائی اساطیر
- فلپائنی مذہب
- پولینیشین اساطیر
- انڈونیشیائی اساطیر
باطنی اور سِرّی مذاہب
ترمیممغربی باطنی مذاہب
ترمیم- آرکیو سوفیکل سوسائٹی
- بہمنیت
- ادیتومی معمار
- زحلی اخوت
- اندرونی روشنی برادری
- ہرمسی سنہری جماعت
- ہرمسیت
- مارطینیت
- اردو اوروم سولیس
- صلیب وردی
- روشنی کے خدام
- لوسیفریت
- شیطانیت
- ست عبادت خانہ
- تھیلیما
جادو منتر
ترمیم- الکیمی
- تقریبی جادو
- ہنگامی جادو
- ہوڈو (لوک جادو)
- کولام (فلپائنی چوڑیل)
- پاو واو (لوک جادو)
- تھیلیما (جادو)
- معاصر جادوگری
باطنیت
ترمیمجدید مذہبی تحریکیں
ترمیمعام
ترمیم- سرکل آف ریزن
- مسلک تعقل
- عبادت وجود اعظم
- خدا پرستی
- اکنکاریت
- چوتھا راستہ
- تعمیر الہ
- دیوی تحریک
- انسان دوستی
- ہونا
- اومنیت
- آزاد مصدر مذہب
- رائیلیت
- سائنسیات
- روحیت
- سبود
- نظریہ وحدانی عفو عام
- یونیورسل لائف چرچ
نئی سوچ
ترمیم- مسیحی سائنس
- کلیسیائے علم الہی
- کلیسا، کائنات اور انتصار
- مذہبی سائنس
- کلیسیائے اتحاد
- یہودی سائنس
- Seicho-no-Ie
جدید بت پرستی
ترمیمکنیسائی وثنیت
ترمیم- ادونیت
- کلیسائے عالم کل
- کلیسائے ایفرودیت
- فیرافیریت
- کو شنتو
- نیو-دروئیدیت
- نیو شمن پرستی
- نیو وولکش تحریک
- ٹیکنو وثنیت
- ویکا
نسلی بت پرستی
ترمیم- ابخاذ نیو بت پرستی
- آرمینیائی بت پرستی
- بالٹک بت پرستی
- سیلٹک بت پرستی
- Dievturība
- استونیائی بت پرستی
- فنش بت پرستی
- بیتہزی
- ہیلینیت (مذہب)
- اطالوی رومانسی بت پرستی
- کیمیطیت
- ماری مقامی مذہب
- بیتھزی
- روموا مذہب
- سامی نیو بت پرستی
- سالوی نیو بت پرستی
- RUNVira, Sylenkoism
- Peterburgian Vedism
- مقامی پولش کلیسا
- اتحاد برائے سالوی مقامی عقائدی تنظیمیں
- مقامی یوکرینی ایمانی تنظیم
- بیتھزی
- Zalmoxianism
- Zuism
کارگو عبادت
ترمیمShinshukyo
ترمیممابعد توحید پسندانہ اور فطرت پسندانہ مذاہب
ترمیم- دودیت
- اخلاقی تحریک
- آزاد فکری
- جیذی ازم
- مورش امریکی راسخ الاعتقاد کلیسا
- فطری عقیدۂ وحدت الوجود
- عالمی عقیدۂ وحدت الوجود تحریک
- مذہب انسانیت
- سنتھیزم
تضمینی مذاہب
ترمیمدوسری درجہ بندیاں
ترمیممذاہب بلحاظ آبادی
ترمیممذاہب بلحاظ علاقہ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب (Clifford Geertz, Religion as a Cultural System، 1973)
- ↑ "World Religions Religion Statistics Geography Church Statistics"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-05
- ↑ http://www.parapsych.org/base/about.aspx
- ↑ "Key Facts about Near-Death Experiences"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-05
- ↑ Harvey, Graham (2000)۔ Indigenous Religions: A Companion۔ (Ed: Graham Harvey)۔ London and New York: Cassell. Page 06.
- ↑ Vergote, Antoine, Religion, belief and unbelief: a psychological study، Leuven University Press, 1997, p. 89
- ↑ "Irenaeus of Lyons"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-05
- ↑ "Samaritans"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-05