اشاریہ ادراک بدعنوانی
1995 سے شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) مشعر ادراک بدعنوانی (انگریزی: corruption perceptions index) شائع کر رہی ہے - جس میں ممالک میں بدعنوانی کے ادراک کی سالانہ درجہ بندی ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں کی روشنی میں کی جاتی ہے -[1]
مشعر ادراک بدعنوانی میں بدعنوانی کی وضاحت یوں کی جاتی ہے - "ذاتی فائدے کے لیے عوامی طاقت کا غلط استعمال"- 2010 سے مشعر ادراک بدعنوانی 178 ممالک کی درجہ بندی "0=(بہت صاف)" سے " 10=(انتہائی بدعنوان)" کے پیمانے پر کرتی ہے -[2]
طریقہ کار
ترمیمسیاسی بدعنوانی |
|
تصورات |
---|
رشوت · احباب پروری · سارقیت |
ملکی بدعنوانی |
افغانستان · البانیہ · انگولا |
شفافیت بین الاقوامی نے مشعر ادراک بدعنوانی کے لیے جامعہ پاساو (university of passau) کے جوہان گراف لیمبسڈورف (johann graf lambsdorff) کی خدمات حاصل کیں -[3]
2010 مشعر ادراک بدعنوانی 10 آزاد اداروں کے 13 مختلف جائزوں پر مبنی ہے - ادارے مندرجہ ذیل ہیں -[4]
- افریقی ترقیاتی بینک (african development bank)
- ایشیائی ترقیاتی بینک (asian development bank)
- برٹیلسمان فاؤنڈیشن (bertelsmann foundation)
- اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (economist intelligence unit)
- فریڈم ہاؤس (freedom house)
- گلوبل انسائٹ (global insight)
- انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمینٹ ڈیویلپمنٹ (international institute for management development)
- سیاسی اور اقتصادی رسک کنسلٹنسی (political and economic risk consultancy)
- ورلڈ اکنامک فورم (world economic forum)
- عالمی بینک (world bank)
اعتبارت
ترمیم2002ء میں شائع ہونے والے ایک مطالعہ میں مشعر ادراک بدعنوانی اور دو دوسرے عوضی بدعنوانی کے درمیان "بہت مضبوط اور اہم ارتباط" ہے -
1- کالے بازار کی سرگرمیاں
2- قوانین کی کثرت
ان تین پیمائش کے معیار کا حقیقی فی کس مجموعی ملکی پیداوار (rgdp/cap) کے ساتھ بھی ایک انتہائی اہم ارتباط ہے - حقیقی فی کس مجموعی ملکی پیداوار کا مشعر ادراک بدعنوانی کے ساتھ سب سے گہرا تعلق ہے -[5]
تحديد
ترمیمماخذ معلومات کی تبدیلیوں کی وجہ سے زیادہ عرصہ بعد مشعر ادراک بدعنوانی کا بدعنوانی کے ساتھ موازنہ کرنا غیر مناسب ہے -
تنقید
ترمیممشعر ادراک بدعنوانی کے اجرا کے ساتھ ہی اس پر تنقید ہوتی رہی جبکہ گزشیہ دہائی میں اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے اجرا پر پابندی لگانے کا مطالبہ ہے -[6] مشعر کے معیار اور ایک سادہ ملک کے درجہ بندی کے عمل بصیرت کے فقدان پر تنقید کی جاتی ہے - [7][8]
کیونکہ بدعنوانی جان بوجھکر پوشیدہ ہوتی ہے اس لیے اس کی براہ راست پیمائش ناممکن ہے اسی وجہ سے بدعنوانی ماپنے کے لیے عوضی (proxies) کا استعمال کیا جاتا ہے - مشعر ادراک بدعنوانی کسی تیسرے فریق کے ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں جن میں مختلف سوالات ہوتے ہیں سے بدعنوانی کے عوامی تاثر کا جائزہ لیا جاتا ہے - سوالات عموما اس طرج سے ہوتے ہیں -
- کیا آپ کو حکومت پر اعتماد ہے؟
- آپ کے ملک میں بدعنوانی ایک بڑا مسئلہ ہے؟
تیسرے فریق کے کیے گئے جائزوں کے نتائج تنقید کی ایک بڑی وجہ ہیں - جائزوں سے حاصل معطیات (data) تمام ممالک پر یکساں لاگو نہیں ہوتیں - خود مشعر کے حصول کے طریقہ کار میں سال با سال تبدیلیاں ہوئے ی رہتی ہیں - ایک مقامی مشعر ادراک بدعنوانی باب نے مشعر کے نتائج کو طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد مسترد کر دیا کیوں کہ اس سے ملک کے مشعر شمار میں اضافہ ہوا- ذرائع ابلاغ نے اسے ایک "بہتری" کہا- [9] اس کے علاوہ ناقدین کا اصطلاح "بدعنوانی" کی صحیح توریف پر کوئی اتفاق نہ ہونا ہے - جس سے اس کے معاشرتی علوم میں استعمال میں دشواری ہے -
مشعر بنیادی طور پر کاروباری افراد اور ملک کے تجزیہ کاروں کے خیالات کی عکاسی کرتا ہے - عام طور پر نتائج اور روزمرہ زندگی میں عوام کے ایک بدعنوان ملک میں رہنے کے تاثر میں ایک خلیج دکھائی دیتی ہے -
مشعر کی صحت کے مسائل سے زیادہ بنیادی تنقید کا ہدف مشعر کا استعمال ہے - 2008 میں مصنفین نے یہ بیان دیا: "ایک ملک کے مشعر شمار میں سال با سال تبدیلی یا تو ملک کی کارکردگی یا مشعر ادراک بدعنوانی کے معطیات نمونے اور طریقہ کار میں تبدیلی سے ہو سکتی ہے - ملک کے قابل اعتماد مشعر شمار کا موازنہ کرنے کا طریقہ ہے گزشہ اوقات کے مشعر ادراک بدعنوانی کا انفرادی طور پر جائزہ لیا جائے -"
مشعر ادراک بدعنوانی ہر ملک کا سالانہ مشعر شمار شائع کرتی ہے لیکن اس کا موازنہ ملک کے سال با سال نتائج سے نہیں کیا جا سکتا-
درجہ بندی
ترمیمرنگ | مشعر ادراک بدعنوانی | |
---|---|---|
سبز | 10 - 8.6 | |
پیلا | 8.5 - 7.1 | |
ہلکا نارنجی | 7.0 - 5.6 | |
نارنجی | 5.5 - 4.1 | |
گہرا نارنجی | 4.0 - 2.1 | |
سرخ | 2.0 - 0 |
ممالک کی بلحاظ ادراک بدعنوانی درجہ بندی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "(CPI) مشعر ادراک بدعنوانی"۔ 19 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی تفضیل 2010"۔ 23 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ "اکثر پوچھے گئے سوالات"۔ 06 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2010: معلومات کے ذرائع" (PDF)۔ 03 دسمبر 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ کاروباری اخلاقیات کا روزنامچہ[مردہ ربط]
- ↑ گورننس اشارات کا استعمال اور خلاف ورزی
- ↑ "عالمی سالمیت"۔ 23 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ "بنگلہ دیش کے ماہرین اقتصادیات کا مشعر ادراک بدعنوانی پر سوال"۔ 26 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012
- ↑ ""TI's Index: Local Chapter Not Having It""۔ 23 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2012
- ↑ "CPI 2011 table"۔ Transparency Internation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2011
- ↑ "CPI 2010 table"۔ Transparency International۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2010
- ↑ "CPI 2009 table"۔ Transparency International۔ 12 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2009
- ↑ "CPI 2008 table"۔ Transparency International۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2008
- ↑ "CPI 2007 table"۔ Transparency International۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2007
- ↑ "CPI 2006 table"۔ Transparency International۔ 17 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2006
- ↑ "CPI 2005 table"۔ Transparency International۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2007
- ↑ "CPI 2004 table"۔ Transparency International۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2007
- ↑ The years 2002–2005 show data for سربیا و مونٹینیگرو
بیرونی روابط
ترمیم- باضابطہ صفحہ حبالہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ transparency.org (Error: unknown archive URL)
- مشعر ادراک بدعنوانی کا عالمی نقشہ 2000-2008آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ edutube.org (Error: unknown archive URL)
- بدعنوانی کی پیمائش آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ beta.undp.org (Error: unknown archive URL)
- مشعر ادراک بدعنوانی 2011آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cpi.transparency.org (Error: unknown archive URL)