یہ فہرست ممالک بلحاظ نظام حکومت ہے۔

نام آئینی طور پر سربراہ ریاست انتظامی جواز کی بنیاد
 افغانستان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 البانیا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 الجزائر جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 انڈورا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 انگولا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 اینٹیگوا و باربوڈا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ارجنٹائن جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 آرمینیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 آسٹریلیا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 آسٹریا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 آذربائیجان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 بہاماس آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بحرین آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 بنگلادیش جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بارباڈوس آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بیلاروس جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 بلجئیم آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بیلیز آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بینن جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 بھوٹان آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 بولیویا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 بوسنیا و ہرزیگووینا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بوٹسوانا جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 برازیل جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 برونائی دارالسلام مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 بلغاریہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 برکینا فاسو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 برونڈی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کمبوڈیا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 کیمرون جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کینیڈا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 کیپ ورڈی جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 وسطی افریقی جمہوریہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 چاڈ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 چلی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کولمبیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 اتحاد القمری جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کوسٹاریکا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 آئیوری کوسٹ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 کرویئشا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 کیوبا جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 قبرص جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 چیک جمہوریہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جمہوری جمہوریہ کانگو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ڈنمارک آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جبوتی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ڈومینیکا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جمہوریہ ڈومینیکن جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 مشرقی تیمور جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ایکواڈور جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 مصر جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ایل سیلواڈور جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 استوائی گنی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 اریتریا جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 استونیا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ایتھوپیا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 فجی نہ قابل اطلاق نہ قابل اطلاق موجودہ حکومت کی کوئی آئینی وضاحت نہیں
 فن لینڈ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 فرانس جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 گیبون جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 گیمبیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 جارجیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 جرمنی جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 گھانا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 یونان جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 گریناڈا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 گواتیمالا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 جمہوریہ گنی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 گنی بساؤ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 گیانا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ہیٹی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ہونڈوراس جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 مجارستان جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 آئس لینڈ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 بھارت جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 انڈونیشیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ایران جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 عراق جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جمہوریہ آئرلینڈ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 اسرائیل جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 اطالیہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جمیکا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جاپان آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 اردن آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 قازقستان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کینیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 کیریباتی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 کویت آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 کرغیزستان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 لاؤس جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 لٹویا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 لبنان جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 لیسوتھو آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 لائبیریا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 لیبیا نہ قابل اطلاق نہ قابل اطلاق موجودہ حکومت کی کوئی آئینی وضاحت نہیں
 لیختینستائن آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 لتھووینیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 لکسمبرگ آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جمہوریہ مقدونیہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 مڈغاسکر جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 ملاوی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ملائیشیا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 مالدیپ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 مالی جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 مالٹا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جزائر مارشل جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 موریتانیہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 موریشس جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 میکسیکو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 مالدووا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 موناکو آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 منگولیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 مونٹینیگرو جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 المغرب آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 موزمبیق جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 میانمار جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 نمیبیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ناورو جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 نیپال جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 نیدرلینڈز آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 نیوزی لینڈ آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 نکاراگوا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 نائجر جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 نائجیریا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 شمالی کوریا جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 ناروے آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سلطنت عمان مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 پاکستان جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 پلاؤ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 فلسطین جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 پاناما جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 پاپوا نیو گنی آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 پیراگوئے جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 چین جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 پیرو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 فلپائن جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 پولینڈ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 پرتگال جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 قطر مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 جمہوریہ کانگو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 رومانیہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 روس جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 روانڈا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 سینٹ کیٹز و ناویس آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سینٹ لوسیا آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سامووا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سان مارینو جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ساؤ ٹوم و پرنسپے جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 سعودی عرب مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 سینیگال جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 سربیا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سیشیلز جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 سیرالیون جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 سنگاپور جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سلوواکیہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سلووینیا جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 جزائر سلیمان آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 صومالیہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط Stateless society
 جنوبی افریقا جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 جنوبی کوریا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 جنوبی سوڈان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ہسپانیہ آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سری لنکا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 سوڈان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 سرینام جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 سوازی لینڈ مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 سویڈن آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 سویٹزرلینڈ جمہوریہ عامل ایوان صدر اور وزارت، پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط ہیں
 سوریہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 تائیوان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 تاجکستان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 تنزانیہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 تھائی لینڈ آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ٹوگو جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ٹونگا آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 تونس جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ترکیہ جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ترکمانستان جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 تووالو آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 یوگنڈا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 یوکرین جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط
 متحدہ عرب امارات آئینی بادشاہت عامل بادشاہ ذاتی طور طاقت کا استعمال اداروں کے ساتھ مل کر کرتا ہے
 مملکت متحدہ آئینی بادشاہت رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ریاستہائے متحدہ جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 یوراگوئے جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ازبکستان جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 وانواٹو جمہوریہ رسمی وزارت پارلیمانی اعتماد کے ساتھ مشروط
 ویٹیکن سٹی مطلق بادشاہت عامل تمام اختیارات مطلق بادشاہ کے پاس
 وینیزویلا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 ویت نام جمہوریہ عامل آئینی طاقت واحد سیاسی تحریک سے منسلک
 یمن جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 زیمبیا جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد
 زمبابوے جمہوریہ عامل ایوان صدر مقننہ سے آزاد، وزارت, پارلیمانی اعتماد سے مشروط

نقشہ

ترمیم
 
A color-coded legend of forms of government

علامات

نظامات حکمرانی

ترمیم

صدارتی نظام

ترمیم
وزیر اعظم کے ساتھ صدارتی نظام
ترمیم

نیم نظام صدارتی

ترمیم

پارلیمانی جمہوریہ

ترمیم

مخلوط جمہوری نظام

ترمیم

راہنمائی نظام

ترمیم

آئینی بادشاہت

ترمیم

رسمی مطلق العنان حکمران

ترمیم

فعال مطلق العنان حکمران آئینی بادشاہت

ترمیم

مطلق بادشاہت

ترمیم

دینی حکومت

ترمیم

یک سیاسی تحریک ریاست

ترمیم

فوجی حکومت ریاست

ترمیم

عبوری

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. While the office of prime minister exists, the president is both the head of state and government.
  2. In بنگلہ دیش، a caretaker government during parliamentary elections. The Caretaker government is headed by a Chief Adviser and a group of neutral, non-partisan advisers chosen from the civil society. During this time, the president has jurisdiction over the defence and foreign affairs ministries.
  3. Collective presidency consisting of three members; one for each major ethnic group.
  4. Formerly a semi-presidential republic, it's now a parliamentary republic according to David Arter, First Chair of Politics at Aberdeen University, who in his "Scandinavian Politics Today" (Manchester University Press, revised 2008), quotes Jaakko Nousiainen in "From semi-presidentialism to parliamentary government" in Scandinavian Political Studies 24 (2) p95-109 as follows: "There are hardly any grounds for the epithet 'semi-presidential'." Arter's own conclusions are only slightly more nuanced: "The adoption of a new constitution on 1 March 2000 meant that فنلینڈ was no longer a case of semi-presidential government other than in the miniمالیst sense of a situation where a popularly elected fixed-term president exists alongside a prime minister and cabinet who are responsible to parliament (Elgie 2004: 317)". According to the Finnish Constitution, the President has no possibility to rule the government without the ministerial approval, and substantially has not the power to disband the parliament under its own desire. فنلینڈ is actually represented by its Prime Minister, and not by its President, in the Council of the Heads of State and Government of the یورپی اتحاد۔
  5. Combines aspects of a presidential system with aspects of a parliamentary system. The president is elected by parliament and holds a parliamentary seat, much like a prime minister, but is immune from a vote of no confidence, unlike a prime minister.
  6. The President of سوئٹزرلینڈ serves in a primus inter pares capacity amongst the Swiss Federal Council, the seven-member executive council which constitutes both the presidency and the government.
  7. Bishop of Urgell and President of فرانس serve as ex-officio co-princes who are have their interests known through a representative.
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز One of sixteen constitutional monarchies which recognize Elizabeth II as head of state, who presides over an independent government. She is titled separately in each country (e.g. Queen of آسٹریلیا), and notionally appoints a Governor-General to each country other than the برطانیہ to act as her representative. The prime minister is the active head of the executive branch of government and also leader of the legislature. These countries may be known as "دولت مشترکہ قلمروs"
  9. The UAE's constitution establishes the state as a federation of emirates, with the federal president drawn from hereditary emirs, but each emirate in turn functions as an absolute monarchy
  10. ^ ا ب The Vatican is an elective absolute monarchy and a Rسلطنت عمان Catholic theocracy; its monarch, the Pope, is the head of the global Rسلطنت عمان Catholic Church. His power within the ویٹیکن سٹی State is unlimited by any constitution, but all persons resident within the Vatican have consented to obey the Pope, either by virtue of being ordained Catholic clergy or members of the Swiss Guard.
  11. ایران combines the forms of a presidential republic, with a president elected by universal suffrage; and a theocracy, with a Supreme Leader who is ultimately responsible for state policy, chosen by the elected مجلس خبرگان رہبری. Candidates for both the Assembly of Experts and the presidency are vetted by the appointed شوریٰ نگہبان.