فہرست ممالک بلحاظ شرح دانستہ قتل

یہ فہرست ممالک بلحاظ شرح دانستہ قتل فی سال فی 100،000 لوگ ہے، جس کی بنیادی معومات دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم (nnited nations office on drugs and crime) سے لی گئی ہیں۔[1][2][3][4][5][6]

شرح دانستہ قتل فی سال فی 100،000 آدمی. ماخذ: دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم.
  0-1
  1-2
  2-5
  5-10
  10-20
  >20

بلحاظ خطہ

ترمیم
دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم شرح قتل حالیہ برسوں میں
خطہ شرح شمار
    افریقا 17.0 169105
    بر اعظم امریکا 15.4 144648
    ایشیا 3.1 127120
    یورپ 3.5 24025
    اوقیانوسیہ 2.9 1180
       دنیا 6.9 466078

بلحاظ ذیلی خطہ جات

ترمیم
دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم شرح قتل حالیہ برسوں میں
ذیلی خطہ شرح شمار خطہ
    مشرقی افریقہ 21.9 69344 افریقہ
    وسطی افریقہ 20.8 25330 افریقہ
    شمالی افریقہ 5.9 12276 افریقہ
    جنوبی افریقہ (خطہ) 30.5 17484 افریقہ
    مغربی افریقہ 15.4 44671 افریقہ
    کیریبین 16.9 7001 امریکین
    وسطی امریکہ 41.0 19293 امریکین
    شمالی امریکا 10.2 39315 امریکین
    جنوبی امریکا 20.0 79039 امریکین
    وسط ایشیا 6.1 3667 ایشیا
    مشرقی ایشیاء 1.3 19828 ایشیا
    جنوب مشرقی ایشیا 6.0 34787 ایشیا
    جنوبی ایشیاء 3.8 63102 ایشیا
    مغربی ایشیا 2.6 5736 ایشیا
    مشرقی یورپ 6.4 19072 یورپ
    شمالی یورپ 1.5 1432 یورپ
    جنوبی یورپ 1.4 1669 یورپ
    مغربی یورپ 1.0 1852 یورپ
    آسٹریلیشیا 1.0 268 اوقیانوسیہ
    میلینشیا 11.1 898 اوقیانوسیہ
    مائکرونیشیا 2.5 10 اوقیانوسیہ
    پولینیشیا 0.1 3 اوقیانوسیہ

بلحاظ ملک

ترمیم
دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم شرح قتل حالیہ برسوں میں (مکمل فہرست یہاںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unodc.org (Error: unknown archive URL))
ملک شرح شمار خطہ ذیلی خطہ
  برونڈی 21.7 1726 افریقہ مشرقی افریقہ
  اتحاد القمری 12.2 85 افریقہ مشرقی افریقہ
  جبوتی 3.4 29 افریقہ مشرقی افریقہ
  اریتریا 17.8 879 افریقہ مشرقی افریقہ
  ایتھوپیا 22.5 20239 افریقہ مشرقی افریقہ
  کینیا 20.1 7733 افریقہ مشرقی افریقہ
  مڈغاسکر 8.1 1588 افریقہ مشرقی افریقہ
  ملاوی 36.0 5039 افریقہ مشرقی افریقہ
  موریشس 2.5 33 افریقہ مشرقی افریقہ
  موزمبیق 8.8 1925 افریقہ مشرقی افریقہ
  روانڈا 17.1 1708 افریقہ مشرقی افریقہ
  سیشیلز 8.3 7 افریقہ مشرقی افریقہ
  صومالیہ 1.5 138+ افریقہ مشرقی افریقہ
  یوگنڈا 36.3 11373 افریقہ مشرقی افریقہ
  تنزانیہ 24.5 10357 افریقہ مشرقی افریقہ
  زیمبیا 38.0 4710 افریقہ مشرقی افریقہ
  زمبابوے 14.3 1775 افریقہ مشرقی افریقہ
  انگولا 19.0 3426 افریقہ وسطی افریقہ
  کیمرون 19.7 3700 افریقہ وسطی افریقہ
  وسطی افریقی جمہوریہ 29.3 1240 افریقہ وسطی افریقہ
  چاڈ 15.8 1686 افریقہ وسطی افریقہ
  جمہوریہ کانگو 30.8 1180 افریقہ وسطی افریقہ
  جمہوری جمہوریہ کانگو 21.7 13558 افریقہ وسطی افریقہ
  استوائی گنی 20.7 137 افریقہ وسطی افریقہ
  ساؤ ٹوم و پرنسپے 1.9 3 افریقہ وسطی افریقہ
  گیبون 13.8 200 افریقہ وسطی افریقہ
  الجزائر 1.5 516 افریقہ شمالی افریقہ
  مصر 1.2 992 افریقہ شمالی افریقہ
  لیبیا 2.9 176+ افریقہ شمالی افریقہ
  المغرب 1.4 447 افریقہ شمالی افریقہ
  سوڈان 24.2 10028++ افریقہ شمالی افریقہ
  تونس 1.1 117 افریقہ شمالی افریقہ
  بوٹسوانا 14.5 287 افریقہ جنوبی افریقہ (خطہ)
  لیسوتھو 35.2 764 افریقہ جنوبی افریقہ (خطہ)
  نمیبیا 17.2 352 افریقہ جنوبی افریقہ (خطہ)
  جنوبی افریقا 31.8 15940 افریقہ جنوبی افریقہ (خطہ)
  سوازی لینڈ 12.9 141 افریقہ جنوبی افریقہ (خطہ)
  بینن 15.1 1262 افریقہ مغربی افریقہ
  برکینا فاسو 18.0 2876 افریقہ مغربی افریقہ
  کیپ ورڈی 11.6 56 افریقہ مغربی افریقہ
  آئیوری کوسٹ 56.9 10801 افریقہ مغربی افریقہ
  گیمبیا 10.8 106 افریقہ مغربی افریقہ
  گھانا 15.7 3646 افریقہ مغربی افریقہ
  جمہوریہ گنی 22.5 2152 افریقہ مغربی افریقہ
  گنی بساؤ 20.2 294 افریقہ مغربی افریقہ
  لائبیریا 10.1 371 افریقہ مغربی افریقہ
  مالی 8.0 1157 افریقہ مغربی افریقہ
  موریتانیہ 14.7 485 افریقہ مغربی افریقہ
  نائجر 3.8 552 افریقہ مغربی افریقہ
  نائجیریا 12.2 18422 افریقہ مغربی افریقہ
  سینیگال 8.7 1027 افریقہ مغربی افریقہ
  سیرالیون 14.9 837 افریقہ مغربی افریقہ
  ٹوگو 10.9 627 افریقہ مغربی افریقہ
  اینگویلا 6.8 1 امریکین کیریبین
  اینٹیگوا و باربوڈا 6.8 6 امریکین کیریبین
  بہاماس 27.4 94 امریکین کیریبین
  بارباڈوس 11.3 31 امریکین کیریبین
  برطانوی جزائر ورجن 8.6 2 امریکین کیریبین
  جزائر کیمین 8.4 5 امریکین کیریبین
  کیوبا 5.0 563 امریکین کیریبین
  ڈومینیکا 22.1 15 امریکین کیریبین
  جمہوریہ ڈومینیکن 25.0 2513 امریکین کیریبین
  گریناڈا 11.5 12 امریکین کیریبین
  گواڈیلوپ 7.0 32 امریکین کیریبین
  ہیٹی 6.9 689 امریکین کیریبین
  جمیکا 52.2 1430 امریکین کیریبین
  مارٹینیک 4.2 17 امریکین کیریبین
  مانٹسریٹ 19.7 1 امریکین کیریبین
  پورٹو ریکو 26.2 983 امریکین کیریبین
  سینٹ کیٹز و ناویس 38.2 20 امریکین کیریبین
  سینٹ لوسیا 25.2 44 امریکین کیریبین
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 22.9 25 امریکین کیریبین
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 35.2 472 امریکین کیریبین
  جزائر کیکس و ترکیہ 8.7 3 امریکین کیریبین
  امریکی جزائر ورجن 39.2 43 امریکین کیریبین
  بیلیز 41.4 129 امریکین وسطی امریکا
  کوسٹاریکا 11.3 527 امریکین وسطی امریکا
  ایل سیلواڈور 69.2 4308 امریکین وسطی امریکا
  گواتیمالا 38.5 5681 امریکین وسطی امریکا
  ہونڈوراس 91.6 7104 امریکین وسطی امریکا
  نکاراگوا 13.6 785 امریکین وسطی امریکا
  پاناما 21.6 759 امریکین وسطی امریکا
  برمودا 12.3 8 امریکین شمالی امریکا
  کینیڈا 1.6 554 امریکین شمالی امریکا
  میکسیکو 22.7 25757+ امریکین شمالی امریکا
  ریاستہائے متحدہ 4.2 12996 امریکین شمالی امریکا
  ارجنٹائن 3.4 1360 امریکین جنوبی امریکا
  بولیویا 8.9 884 امریکین جنوبی امریکا
  برازیل 21.0 40974 امریکین جنوبی امریکا
  چلی 3.2 541 امریکین جنوبی امریکا
  کولمبیا 33.4 15459+ امریکین جنوبی امریکا
  ایکواڈور 15.2 2638 امریکین جنوبی امریکا
  فرانسیسی گیانا 13.3 30 امریکین جنوبی امریکا
  گیانا 18.6 140 امریکین جنوبی امریکا
  پیراگوئے 11.5 741 امریکین جنوبی امریکا
  پیرو 10.3 2969 امریکین جنوبی امریکا
  سرینام 4.6 24 امریکین جنوبی امریکا
  یوراگوئے 5.9 199 امریکین جنوبی امریکا
  وینیزویلا 45.1 13080 امریکین جنوبی امریکا
  قازقستان 8.8 1418 ایشیا وسطی ایشیا
  کرغیزستان 20.1 1072 ایشیا وسطی ایشیا
  تاجکستان 2.1 143 ایشیا وسطی ایشیا
  ترکمانستان 4.2 203 ایشیا وسطی ایشیا
  ازبکستان 3.1 831 ایشیا وسطی ایشیا
  چین 1.0 13410 ایشیا مشرقی ایشیا
  تائیوان 3.2 743 ایشیا مشرقی ایشیا
  شمالی کوریا 15.2 3658 ایشیا مشرقی ایشیا
  ہانگ کانگ 0.2 17 ایشیا مشرقی ایشیا
  جاپان 0.4 506 ایشیا مشرقی ایشیا
  مکاؤ 0.7 4 ایشیا مشرقی ایشیا
  منگولیا 8.7 239 ایشیا مشرقی ایشیا
  جنوبی کوریا 2.6 1251 ایشیا مشرقی ایشیا
  برونائی دارالسلام 0.5 2 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  کمبوڈیا 3.4 448 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  انڈونیشیا 8.1 18963 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  لاؤس 4.6 279 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  ملائیشیا 2.3 604 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  میانمار 10.2 4800 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  فلپائن 5.4 4947 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  سنگاپور 0.3 16 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  تھائی لینڈ 4.8 3307 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  مشرقی تیمور 6.9 75 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  ویت نام 1.6 1346 ایشیا جنوب مشرقی ایشیا
  افغانستان 2.4 712افغان جنگ ایشیا جنوبی ایشیا
  بنگلادیش 2.7 3988 ایشیا جنوبی ایشیا
  بھوٹان 1.0 7 ایشیا جنوبی ایشیا
  بھارت 3.4 40752+ ایشیا جنوبی ایشیا
  ایران 3.0 2215 ایشیا جنوبی ایشیا
  مالدیپ 1.6 5 ایشیا جنوبی ایشیا
  نیپال 2.8 818 ایشیا جنوبی ایشیا
  پاکستان 7.8 13860+ ایشیا جنوبی ایشیا
  سری لنکا 3.6 745 ایشیا جنوبی ایشیا
  آرمینیا 1.4 44 ایشیا مغربی ایشیا
  آذربائیجان 2.2 206 ایشیا مغربی ایشیا
  بحرین 0.6 6 ایشیا مغربی ایشیا
  قبرص 1.7 19 ایشیا مغربی ایشیا
  عراق 2.0 608+ ایشیا مغربی ایشیا
  اسرائیل 2.1 159+ ایشیا مغربی ایشیا
  اردن 1.8 100 ایشیا مغربی ایشیا
  کویت 2.2 59 ایشیا مغربی ایشیا
  لبنان 2.2 95 ایشیا مغربی ایشیا
  فلسطین 4.1 145+ ایشیا مغربی ایشیا
  سلطنت عمان 0.7 18 ایشیا مغربی ایشیا
  قطر 0.9 13 ایشیا مغربی ایشیا
  سعودی عرب 1.0 265+ ایشیا مغربی ایشیا
  سوریہ 2.3 463+ ایشیا مغربی ایشیا
  ترکیہ 5.3 2320 ایشیا مغربی ایشیا
  متحدہ عرب امارات 0.8 39 ایشیا مغربی ایشیا
  یمن 4.2 990+ ایشیا مغربی ایشیا
  بیلاروس 4.9 473 یورپ مشرقی یورپ
  بلغاریہ 2.0 147 یورپ مشرقی یورپ
  چیک جمہوریہ 1.7 181 یورپ مشرقی یورپ
  جارجیا 4.3 187 یورپ مشرقی یورپ
  مجارستان 1.3 133 یورپ مشرقی یورپ
  پولینڈ 1.1 436 یورپ مشرقی یورپ
  مالدووا 7.5 267 یورپ مشرقی یورپ
  رومانیہ 2.0 421 یورپ مشرقی یورپ
  روس 10.2 14574 یورپ مشرقی یورپ
  سلوواکیہ 1.5 84 یورپ مشرقی یورپ
  یوکرین 5.2 2356 یورپ مشرقی یورپ
  ڈنمارک 0.9 47 یورپ شمالی یورپ
  استونیا 5.2 70 یورپ شمالی یورپ
  فن لینڈ 2.2 118 یورپ شمالی یورپ
  گرین لینڈ 19.2 11 یورپ شمالی یورپ
  آئس لینڈ 0.3 1 یورپ شمالی یورپ
  جمہوریہ آئرستان 1.2 54 یورپ شمالی یورپ
  لٹویا 3.1 70 یورپ شمالی یورپ
  لتھووینیا 6.6 219 یورپ شمالی یورپ
  ناروے 0.6 29 یورپ شمالی یورپ
  سویڈن 1.0 91 یورپ شمالی یورپ
  برطانیہ 1.2 722 یورپ شمالی یورپ
  البانیا 4.0 127 یورپ جنوبی یورپ
  انڈورا 1.3 1 یورپ جنوبی یورپ
  بوسنیا و ہرزیگووینا 1.5 56 یورپ جنوبی یورپ
  کرویئشا 1.4 62 یورپ جنوبی یورپ
  یونان 1.5 176 یورپ جنوبی یورپ
  اطالیہ 0.9 529 یورپ جنوبی یورپ
  مالٹا 1.0 4 یورپ جنوبی یورپ
  مونٹینیگرو 3.5 22 یورپ جنوبی یورپ
  پرتگال 1.2 124 یورپ جنوبی یورپ
  سربیا 1.2 123 یورپ جنوبی یورپ
  سلووینیا 0.7 15 یورپ جنوبی یورپ
  ہسپانیہ 0.8 390 یورپ جنوبی یورپ
  جمہوریہ مقدونیہ 1.9 40 یورپ جنوبی یورپ
  آسٹریا 0.6 56 یورپ مغربی یورپ
  بلجئیم 1.7 180 یورپ مغربی یورپ
  فرانس 1.1 682 یورپ مغربی یورپ
  جرمنی 0.8 690 یورپ مغربی یورپ
  لیختینستائن 2.8 1 یورپ مغربی یورپ
  لکسمبرگ 2.5 12 یورپ مغربی یورپ
  موناکو 0.0 0 یورپ مغربی یورپ
  نیدرلینڈز 1.1 179 یورپ مغربی یورپ
  سویٹزرلینڈ 0.7 52 یورپ مغربی یورپ
  آسٹریلیا 1.0 229 اوقیانوسیہ آسٹریلیشیا
  نیوزی لینڈ 0.9 39 اوقیانوسیہ آسٹریلیشیا
  فجی 2.8 23 اوقیانوسیہ میلینشیا
  پاپوا نیو گنی 13.0 854 اوقیانوسیہ میلینشیا
  جزائر سلیمان 3.7 19 اوقیانوسیہ میلینشیا
  وانواٹو 0.9 2 اوقیانوسیہ میلینشیا
  گوام 0.6 1 اوقیانوسیہ مائکرونیشیا
  کیریباتی 7.3 7 اوقیانوسیہ مائکرونیشیا
  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 0.9 1 اوقیانوسیہ مائکرونیشیا
  ناورو 9.8 1 اوقیانوسیہ مائکرونیشیا
  پلاؤ 0.0 0 اوقیانوسیہ مائکرونیشیا
  فرانسیسی پولینیشیا 0.4 1 اوقیانوسیہ پولینیشیا
  سامووا 1.1 2 اوقیانوسیہ پولینیشیا
  ٹونگا 1.0 1 اوقیانوسیہ پولینیشیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Patsy Richards (1999-05-27)۔ "Homicide statistics, research paper 99/56" (PDF)۔ House of commons library, Social and general statistics section۔ صفحہ: 29۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2007 
  2. Anthony R. Harris; Stephen H. Thomas; Gene A. Fisher; David J. Hirsch (2002)۔ "Murder and medicine: the lethality of criminal assault 1960-1999"۔ Homicide studies۔ 6 (2): 128–166۔ doi:10.1177/1088767902006002003۔ 14 مئی 2009 میں اصل (fee required) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2006  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)
  3. Fry, Don. Believing the news ISBN 0-935742-11-5, ISBN 978-0-935742-11-4
  4. Vizzard, William J. Shots in the dark ISBN 0-8476-9560-3, ISBN 978-0-8476-9560-7
  5. "Global Burden of Armed Violence Report" (PDF)۔ Geneva Declaration on Armed Violence and Development۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2012 
  6. "Global Study on Homicide" (PDF)۔ UNODC۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2012 

مزید دیکھیے

ترمیم