فہرست شہدائے کربلا
شہدائے کربلا وہ مظلوم افراد ہیں جو واقعہ کربلا میں ایک غیر منصفانہ جنگ میں شہید کر دیے گئے۔ جن کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ اس وقت کے مسلم دنیا کے حاکم یزید بن معاویہ کو ایک خلیفہ کے طور پر تسلیم نہیں کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ یزید اسلام کی ہدایت ، یعنی شورائی نظام سے نہیں بلکہ ایک ملوکیت سے مکرّر کردہ شخص تھا اور اس کے کردار میں بہت سی خرابیاں پائی جاتی تھیں۔ اور ان لوگوں کا خیال تھا جس کو ایسے غیر اسلامی طریقے سے مکرّر کیا گیا ہو، اور جس شخص کی شخصیت میں ایسی خرابیاں یا برائیاں پائی جائیں وہ امّتِ مسلمہ کا خلیفہ بننے کا اہل نہیں ہے۔ شہدائے کربلا کے سالار نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ تھے۔
شہدائے کربلا میں بنو ہاشم کے سب شہداء ،حضرت ابوطالب کے ہی آل اولاد (پوتے اور پڑپوتے وغیرہ) تھے۔ پہلے ان میں سے مشہور افراد کا ذکر آئے گا۔ جو 18 سے زیادہ ہیں۔ پھر 40 سے زیادہ غیر مشہور افراد کا ذکر ہے۔
علی بن ابی طالب کے بیٹے
ترمیم- حسین بن علی (ذبح عظیم) سالار لشکر
- عباس بن علی (غازی عباس علمدار)
- جعفر بن علی
- عبد اللہ بن علی
- عثمان بن علی
- عمر بن علی
- ابو بکر بن علی
حسن بن علی کے بیٹے
ترمیم( حسن مثنیٰ کربلا میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر شہید نہیں ہوئے۔)
حسین بن علی کے بیٹے
ترمیمعبداللہ بن جعفر و زینب بنت علی کے بیٹے
ترمیمعقیل ابن ابی طالب کی اولاد (بیٹے اور پوتے)
ترمیم- مسلم بن عقیل (جائے شہادت کوفہ)
- عبد الرحمان بن عقیل
- عبد اللہ اکبر بن عقیل
- جعفر بن عقیل
- عبد اللہ بن مسلم بن عقیل
- عون بن مسلم بن عقیل
- محمد بن مسلم بن عقیل
- جعفر بن محمد بن عقیل
- احمد بن محمد بن عقیل
- محمد بن ابی سعید بن عقیل
بنو ہاشم کے غیر مشہور افراد
ترمیمان رشتہ داروں کے علاوہ خاندان بنو ہاشم کے 43 دیگر افراد قیام امام حسین میں شہید ہوئے ہیں۔ ان افراد کے نام تواریخ میں ڈھونڈنے سے مندرجہ ذیل ملے ہیں۔
- ابراہیم بن علی
- عباس اصغر بن علی
- جعفر بن علی
- عبد اللہ اکبر بن علی
- عبد اللہ اصغر بن على
- عبید اللہ بن على
- عمر بن على
- عتیق بن على
- قاسم بن على
- بشر بن حسن
- عمر بن حسن
- ابو بکر بن حسین
- ابو بکر بن قاسم بن حسین
- ابراہیم بن حسین
- جعفر بن حسین
- حمزہ بن حسین
- زید بن حسین
- قاسم بن حسین
- محمد بن حسین
- عمر بن حسین
- محمد بن عقیل
- محمد بن عبد اللہ بن عقیل
- حمزہ بن عقیل
- على بن عقیل
- عون بن عقیل
- جعفر بن محمد بن عقیل
- ابو سعید بن عقیل
- ابراہیم بن مسلم بن عقیل
- محمد بن مسلم بن عقیل
- عبد الرحمان بن مسلم بن عقیل
- عبیداللہ بن مسلم بن عقیل
- ابو عبد اللہ بن مسلم بن عقیل
- على بن مسلم بن عقیل
- ابراہیم بن جعفر
- ابوبکر بن عبد اللہ بن جعفر
- عون اصغر بن عبد اللہ بن جعفر
- حسین بن عبد اللہ بن جعفر
- عبیداللہ بن عبد اللہ بن جعفر
- عون بن جعفر
- محمد بن جعفر
- محمد بن عباس
- احمد بن محمد ہاشمى
- عبد اللہ بن ابو سفیان صحابی تھے
حسین بن علی کے اصحاب
ترمیمالف
ترمیمب
ترمیمج
ترمیم- جابر بن حجاج تیمی
- جبلہ ابن علی الشیبانی
- جنادہ بن حارث ہمدانی
- جنادہ بن کعب انصاری
- جندب بن حجیر خولانی
- جون بن حوی غلام ابو ذر غفاری
ح
ترمیم- حبیب بن مظاہر (یا ابن مظہر)
- حجاج بن بدر سعدی
- حجاج بن مسروق جعفی
- حر بن یزید ریاحی دشمنوں کے لشکر سے آئے
- حلاس بن عمرو راسبی
- حنظلہ بن اسعد الشبامی
- حنظلہ بن عمرو شیبانی
خ
ترمیمر
ترمیم- رافع مولی مسلم بن کثیر ازدی
ز
ترمیمس
ترمیم- سالم (غلام بنی مدینہ کلبی)
- سالم غلام عامر بن مسلم عبدی
- سعد بن حارث انصاری یا ابن حرث (غلام امام علی)
- سوار بن منعم نہمی یا سوار بن حمیر جابری کربلا میں زخمی ہونے کے بعد گرفتار ہوئے، بعد میں شہید ہو گئے۔
- سوید بن عمرو بن ابی مطاع
- سیف بن حارث جابری
ش
ترمیمض
ترمیمع
ترمیم- عائذ بن مجمع عائذی
- عابس بن ابی شبیب شاکری
- عابر بن حساس بن شریح
- عامر بن مسلم عبدی
- عباد بن مہاجر جہنی
- عبد الاعلی بن یزید کلبی (واقعہ کربلا سے پہلے اعانت مسلم کے جرم میں کوفہ میں شہید کیے گئے)
- عبد الرحمن ارحبی بعض جگہ آپ کا نام (عبد الرحمن ارجبی) لکھا ہے
- عبد الرحمان بن عبد رب انصاری
- عبد الرحمن بن عروہ غفاری
- عبد الرحمن بن مسعود تیمی
- عبد اللہ بن ابی بکر
- عبد اللہ بن بشر خثعمی
- عبد اللہ بن عروہ غفاری
- عبد اللہ بن عمیر بن حباب کلبی کئی دوسرے نام جیسے:(وہب بن حباب کلبی)
- عبد اللہ بن یزید کلبی
- عبید اللہ بن یزید کلبی
- عقبہ بن صلت جہنی
- عمارہ بن صلخب ازدی (واقعہ کربلا سے پہلے اعانت مسلم کے جرم میں کوفہ میں شہید کیے گئے)
- عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی
- عمار بن حسان طائی
- عمار بن سلامہ دالانی
- عمرو بن عبد اللہ جندعی کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے
- عمرو بن خالد ازدی
- عمرو بن خالد صیداوی
- عمرو بن قرظہ انصاری
- عمرو بن مطاع جعفی
- عمرو بن جنادہ انصاری
- عمرو بن ضبیعہ ضعبی
- عمرو بن کعب، ابو ثمامہ صائدی
ق
ترمیم- قارب مولی حسین بن علی
ک
ترمیمم
ترمیم- مالک بن انس کاہلی
- مالک بن دودان
- مالک بن عبد اللہ بن سریع جابری
- مجمع جہنی
- مجمع بن عبد اللہ عائذی
- محمد بن بشیر حضرمی
- مسعود بن حجاج تیمی
- مسلم بن عوسجہ اسدی
- مسلم بن کثیر ازدی
- مقسط بن زہیر تغلبی (یا مقسط بن عبد اللہ بن زہیر)
- منجح مولی حسین بن علی
- موقع بن ثمامہ اسدی کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے۔
ن
ترمیمو
ترمیم- واضح رومی مولی حارث سلمانی
ہ
ترمیمی
ترمیم- اگر بنی ہاشم کے مشہور شہداء کو ملا کر شمار کیا جائے تو شہدائے کربلا کی تعداد 136 ہو جائے گی۔ اور اگر میثم تمار، قیس بن مسہر صیداوی، عبد اللہ بن یقطر اور ہانی بن عروہ جو واقعہ کربلا سے پہلے کوفہ میں شہید کیے گئے تھے کو بھی اس واقعہ سے مربوط کر کے شمار کیا جائے تو کل تعداد 140 ہو گی۔
- نوٹ
یہ 140 مشہور ناموں کی فہرست ہے بعض کتب 108 نام اور بعض میں کم یا زیادہ نام ملتے ہیں۔ اس فہرست میں بنی ہاشم (کے 25 سے زیادہ شہدا) اور غلاموں (30 کے قریب) نیز دیگران (جیسے یوم عاشورہ سے پہلے کے شہداء وغیرہ یا دشمنوں کے لشکر سے آنے والے شہداء 20 کے قریب) کو شمار نہ کیا جائے تو مشہور تعداد 72 کے قریب ہی بنتی ہے۔
دیگر اصحاب غیر مشہور
ترمیمزیارت رجبیہ[1]، مناقب ابن شہر آشوب، مثیر الاحزان، اللہوف اور اعیان الشیعہ میں کچھ دیگر نام بھی ہیں۔[2] ان میں سے جو مشہور ہوئے وہ یہ ہیں۔[3]
- حارث بن امرؤ القیس کندی
- ابو الحتوف بن حارث انصاری
- ادہم بن امیہ عبدی
- امیہ بن سعد طائی
- حارث بن نبہان مولى حمزہ
- حباب بن حارث
- حباب بن عامر شعبی
- حبشی بن قیس نہمی
- رافع مولى مسلم ازدی
- بکر بن حی تیمی
- جابر بن حجاج تیمی
- زیاد بن عریب صائدی
- سعد بن حارث انصاری مولى علی بن ابی طالب
- سعد بن حرث انصاری عجلانی
- شبیب مولى حارث جابری
- عباد بن مہاجر جہنی
- عبد اللہ بن عفیف ازدی
- عبد اللہ بن بشر خثعمی
- عقبہ بن سمعان
- عقبہ بن صلت جہنی
- عمار بن سلامہ دالانی
- محمد بن بشیر حضرمی
- مقسط بن زہیر تغلبی
- نصر مولی علی
- واضح رومی مولى حارث سلمانی
- وہب بن حباب كلبی
- یزید بن مغفل جعفی
- زہیر بن سلیم ازدی
- سلمان بن مضارب بجلی
- عبد اللہ بن ابی بکر
- نعمان بن عمرو ازدی یا راسبی
- حجاج بن بدر سعدی
- مجمع بن زیاد جہنی
- ہفہاف بن مہند راسبی
- ابراہیم بن حصین بارقی ازدی[3]
- جابر بن عروہ غفاری[3]
- عبد الرحمن بن عبد اللہ یزنی [3]
- حماد بن حماد خزاعی مرادی[3]
- حنظلہ بن عمرو شیبانی[3]
- مالك بن ذودان[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ متن زیارت رجبیہ یہ ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَی سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحَنَفِی السَّلَامُ عَلَی جَرِیرِ بْنِ یزِیدَ الرِّیاحِی السَّلَامُ عَلَی زُهَیرِ بْنِ الْقَینِ السَّلَامُ عَلَی حَبِیبِ بْنِ مُظَهَّرٍ السَّلَامُ عَلَی مُسْلِمِ بْنِ عَوْسَجَةَ السَّلَامُ عَلَی عُقْبَةَ بْنِ سِمْعَانَ السَّلَامُ عَلَی بُرَیرِ بْنِ خُضَیرٍ السَّلَامُ عَلَی عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَیرٍ السَّلَامُ عَلَی نَافِعِ بْنِ هِلَالٍ السَّلَامُ عَلَی مُنْذِرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ الْجُعْفِی السَّلَامُ عَلَی عَمْرِو بْنِ قَرَظَةَ الْأَنْصَارِی السَّلَامُ عَلَی أَبِی ثُمَامَةَ الصَّائِدِی السَّلَامُ عَلَی جَوْنٍ مَوْلَی أَبِی ذَرٍّ الْغِفَارِی السَّلَامُ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِی السَّلَامُ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَ عَبْدِ اللهِ ابْنَی عُرْوَةَ السَّلَامُ عَلَی سَیفِ بْنِ الْحَارِثِ السَّلَامُ عَلَی مَالِك بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحَائِرِی السَّلَامُ عَلَی حَنْظَلَةَ بْنِ أَسْعَدَ الشِّبَامِی السَّلَامُ عَلَی الْقَاسِمِ بْنِ الْحَارِثِ الْكاهِلِی السَّلَامُ عَلَی بَشِیرِ بْنِ عَمْرٍو الْحَضْرَمِی السَّلَامُ عَلَی عَابِسِ بْنِ شَبِیبٍ الشَّاكرِی السَّلَامُ عَلَی حَجَّاجِ بْنِ مَسْرُوقٍ الْجُعْفِی السَّلَامُ عَلَی عَمْرِو بْنِ خَلَفٍ وَ سَعِیدٍ مَوْلَاهُ السَّلَامُ عَلَی حَیانَ بْنِ الْحَارِثِ السَّلَامُ عَلَی مُجَمِّعِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَائِذِی السَّلَامُ عَلَی نَعِیمِ بْنِ عَجْلَانَ السَّلَامُ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یزِیدَ السَّلَامُ عَلَی عُمَرَ بْنِ أَبِی كعْبٍ السَّلَامُ عَلَی سُلَیمَانَ بْنِ عَوْنٍ الْحَضْرَمِی السَّلَامُ عَلَی قَیسِ بْنِ مُسْهِرٍ الصَّیدَاوِی السَّلَامُ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ فَرْوَةَ الْغِفَارِی السَّلَامُ عَلَی غَیلَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَامُ عَلَی قَیسِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْهَمْدَانِی السَّلَامُ عَلَی عُمَرَ بْنِ كنَّادٍ السَّلَامُ عَلَی جَبَلَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ السَّلَامُ عَلَی مُسْلِمِ بْنِ كنَّادٍ السَّلَامُ عَلَی سُلَیمَانَ بْنِ سُلَیمَانَ الْأَزْدِی السَّلَامُ عَلَی حَمَّادِ بْنِ حَمَّادٍ الْخُزَاعِی الْمُرَادِی السَّلَامُ عَلَی عَامِرِ بْنِ مُسْلِمٍ وَ مَوْلَاهُ مُسْلِمٍ السَّلَامُ عَلَی بَدْرِ بْنِ رَقِیطٍ وَ ابْنَیهِ عَبْدِ اللهِ وَ عُبَیدِ اللهِ السَّلَامُ عَلَی رُمَیثِ بْنِ عَمْرٍو السَّلَامُ عَلَی سُفْیانَ بْنِ مَالِك السَّلَامُ عَلَی زُهَیرِ بْنِ سَائِبٍ السَّلَامُ عَلَی قَاسِطٍ وَ كرِشٍ ابْنَی زُهَیرٍ السَّلَامُ عَلَی كنَانَةَ بْنِ عَتِیقٍ السَّلَامُ عَلَی عَامِرِ بْنِ مَالِك السَّلَامُ عَلَی مَنِیعِ بْنِ زِیادٍ السَّلَامُ عَلَی نُعْمَانَ بْنِ عَمْرٍو السَّلَامُ عَلَی جُلَاسِ بْنِ عَمْرٍو السَّلَامُ عَلَی عَامِرِ بْنِ جُلَیدَةَ السَّلَامُ عَلَی زَائِدَةَ بْنِ مُهَاجِرٍ السَّلَامُ عَلَی شَبِیبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ النَّهْشَلِی السَّلَامُ عَلَی حَجَّاجِ بْنِ یزِیدَ السَّلَامُ عَلَی جُوَیرِ بْنِ مَالِك السَّلَامُ عَلَی ضُبَیعَةَ بْنِ عَمْرٍو السَّلَامُ عَلَی زُهَیرِ بْنِ بَشِیرٍ السَّلَامُ عَلَی مَسْعُودِ بْنِ الْحَجَّاجِ السَّلَامُ عَلَی عَمَّارِ بْنِ حَسَّانَ السَّلَامُ عَلَی جُنْدَبِ بْنِ حُجَیرٍ السَّلَامُ عَلَی سُلَیمَانَ بْنِ كثِیرٍ السَّلَامُ عَلَی زُهَیرِ بْنِ سَلْمَانَ السَّلَامُ عَلَی قَاسِمِ بْنِ حَبِیبٍ السَّلَامُ عَلَی أَنَسِ بْنِ الْكاهِلِ الْأَسَدِی السَّلَامُ عَلَی الْحُرِّ بْنِ یزِیدَ الرِّیاحِی السَّلَامُ عَلَی ضِرْغَامَةَ بْنِ مَالِك السَّلَامُ عَلَی زَاهِرٍ مَوْلَی عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ السَّلَامُ عَلَی عَبْدِ اللهِ بْنِ یقْطُرَ رَضِیعِ الْحُسَینِ(ع) السَّلَامُ عَلَی مُنْجِحٍ مَوْلَی الْحُسَینِ(ع) السَّلَامُ عَلَی سُوَیدٍ مَوْلَی شَاكرٍ.
- ↑ الأمین، السید محسن، أعیان الشیعة، الجزء : 1 صفحة : 607. آرکائیو شدہ 2019-09-25 بذریعہ وے بیک مشین
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج معجم كربلا، جمعیة المعارف الإسلامیة الثقافیة، صفحة: 142. آرکائیو شدہ 2019-12-17 بذریعہ وے بیک مشین
- "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، آیت اللہ حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
- حسین انصاریان، با کاروان نورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ erfan.ir (Error: unknown archive URL)