فہرست ارکان ممالک عالمی ڈاک اتحاد
یہ فہرست ارکان ممالک عالمی ڈاک اتحاد ہے
- افغانستان - 1 اپریل 1928
- البانیا - 1 مارچ 1922
- الجزائر - 1 اکتوبر 1907
- انگولا - 1 مارچ 1977
- اینٹیگوا و باربوڈا - 20 جنوری 1994
- ارجنٹائن - 1 اپریل 1878
- آرمینیا - 14 اکتوبر 1992
- 1 جولائی 1875[نوٹ 1]
- آسٹریلیا - 1 اکتوبر 1907
- آسٹریا - 1 جولائی 1875
- آذربائیجان - 1 اپریل 1993
- بہاماس - 24 اپریل 1974
- بحرین - 21 دسمبر 1973
- بنگلادیش - 7 فروری 1973
- بارباڈوس - 11 نومبر 1967
- بیلاروس - 13 مئی 1947
- بلجئیم - 1 جولائی 1875
- بیلیز - 1 اکتوبر 1982
- بینن - 27 اپریل 1961
- بھوٹان - 7 مارچ 1969
- بولیویا - 1 اپریل 1886
- بوسنیا و ہرزیگووینا - 26 جنوری 1993
- بوٹسوانا - 12 جنوری 1968
- برازیل - 1 جولائی 1877
- برونائی دارالسلام - 15 جنوری 1985
- برطانیہ کے سمندر پار علاقے - 1 اپریل 1877
- اینگویلا
- برمودا
- برطانوی بحرہند خطہ
- برطانوی جزائر ورجن
- جزائر کیمین
- جزائر فاکلینڈ
- جبل الطارق
- مانٹسریٹ
- جزائر پٹکیرن
- جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ
- سینٹ ہلینا
- سینٹ ہیلینا انحصاریاں
- بلغاریہ - 1 جولائی 1879
- برکینا فاسو - 29 مارچ 1963
- برونڈی - 6 اپریل 1963
- کمبوڈیا
- کیمرون - 26 جولائی 1960
- کینیڈا - 1 جولائی 1878
- کیپ ورڈی - 30 ستمبر 1976
- وسطی افریقی جمہوریہ - 28 جون 1961
- چاڈ - 23 جون 1961
- چلی - 1 اپریل 1881
- چین - 1 مارچ 1914[یادداشت 1]
- کولمبیا - 1 جولائی 1881
- اتحاد القمری - 29 جولائی 1976
- جمہوری جمہوریہ کانگو - 1 جنوری 1886
- جمہوریہ کانگو - 5 جولائی 1961
- کوسٹاریکا - 1 جنوری 1883
- آئیوری کوسٹ - 23 مئی 1961
- کرویئشا - 20 جولائی 1992
- کیوبا - 4 اکتوبر 1902
- قبرص - 23 نومبر 1961
- چیک جمہوریہ - 18 مارچ 1993
- ڈنمارک - 1 جولائی 1875
- جبوتی - 6 جون 1978
- ڈومینیکا - 31 جنوری 1980
- جمہوریہ ڈومینیکن - 1 اکتوبر 1880
- ایکواڈور - 1 جولائی 1880
- مصر - 1 جولائی 1875
- ایل سیلواڈور - 1 اپریل 1879
- استوائی گنی
- اریتریا - 19 اگست 1993
- استونیا - 30 اپریل 1992
- ایتھوپیا - 1 نومبر 1908
- فجی
- فن لینڈ - 12 فروری 1918
- فرانس - 1 جنوری 1876
- فرانسیسی سمندر پار محکمے
- گیبون
- گیمبیا
- جارجیا - 1 اپریل 1993
- جرمنی - 1 جولائی 1875
- گھانا - 10 اکتوبر 1957
- یونان - 1 جولائی 1875
- گریناڈا
- گواتیمالا - 1 اگست 1881
- جمہوریہ گنی
- گنی بساؤ
- گیانا - 22 مارچ 1967
- ہیٹی - 1 جولائی 1881
- ہونڈوراس - 1 اپریل 1879
- مجارستان - 1 جولائی 1875
- آئس لینڈ - 15 نومبر 1919
- بھارت - 1 جولائی 1876
- انڈونیشیا - 1 مئی 1877
- ایران - 1 ستمبر 1877
- عراق - 22 اپریل 1929
- جمہوریہ آئرلینڈ - 6 ستمبر 1923
- اسرائیل - 24 دسمبر 1949
- اطالیہ - 1 مارچ 1957
- جمیکا
- جاپان - 1 جون 1877
- اردن - 16 مئی 1947
- قازقستان - 27 اگست 1992
- کینیا - 27 اکتوبر 1964
- کیریباتی
- جنوبی کوریا - 6 جون 1974
- شمالی کوریا - 1 جنوری 1900[یادداشت 3]
- کویت - 16 فروری 1960
- کرغیزستان - 26 جنوری 1993
- لاؤس - 20 مئی 1952
- لٹویا - 17 جون 1992
- لبنان - 15 مئی 1946
- لیسوتھو - 6 ستمبر 1967
- لائبیریا - 1 اپریل 1879
- لیبیا - 4 جون 1952
- لیختینستائن - 13 اپریل 1962
- لتھووینیا - 10 جنوری 1992
- لکسمبرگ - 1 جولائی 1875
- جمہوریہ مقدونیہ - 12 جولائی 1993
- مڈغاسکر - 2 نومبر 1961
- ملاوی - 25 اکتوبر 1966
- ملائیشیا - 17 جنوری 1958
- مالدیپ - 15 اگست 1967
- مالی - 21 اپریل 1961
- مالٹا - 21 مئی 1965
- البانیا - 22 مارچ 1967
- موریشس
- میکسیکو - 1 اپریل 1879
- مالدووا - 16 نومبر 1992
- موناکو - 12 اکتوبر 1955
- منگولیا - 24 اگست 1963
- مونٹینیگرو - 26 جولائی 2006
- المغرب - 1 اکتوبر 1920
- موزمبیق - 11 اکتوبر 1978
- میانمار - 4 اکتوبر 1949
- نمیبیا - 30 اپریل 1992
- ناورو - 17 اپریل 1969
- نیپال - 11 اکتوبر 1956
- نیدرلینڈز - 1 جولائی 1875
- نیوزی لینڈ (بشمول راس انحصار) - 1 اکتوبر 1907
- نکاراگوا - 1 مئی 1882
- نائجر - 12 جون 1961
- نائجیریا - 10 جولائی 1961
- ناروے - 1 جولائی 1875
- سلطنت عمان - 17 اگست 1971
- پاکستان - 10 نومبر 1947
- پاناما - 11 جون 1904
- پاپوا نیو گنی - 4 جون 1976
- پیراگوئے - 1 جولائی 1881
- پیرو - 1 اپریل 1879
- فلپائن - 1 جنوری 1922
- پولینڈ - 1 مئی 1919
- پرتگال - 1 جولائی 1875
- قطر - 31 جنوری 1969
- رومانیہ - 1 جولائی 1875
- روس - 1 جولائی 1875
- روانڈا - 6 اپریل 1963
- سینٹ کیٹز و ناویس - 11 جنوری 1988
- سینٹ لوسیا
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- سامووا - 9 اگست 1989
- سان مارینو - 1 جولائی 1915
- ساؤ ٹوم و پرنسپے - 22 اگست 1977
- سعودی عرب - 1 جنوری 1927
- سینیگال - 14 جون 1961
- سربیا - 18 جون 2001
- سیشیلز
- سیرالیون - 29 جنوری 1962
- سنگاپور - 8 جنوری 1966
- سلوواکیہ - 18 مارچ 1993
- سلووینیا - 27 اگست 1992
- جزائر سلیمان - 4 مئی 1984
- صومالیہ - 1 اپریل 1959
- جنوبی افریقا - 22 اگست 1994
- جنوبی سوڈان - 4 اکتوبر 2011
- ہسپانیہ - 1 جولائی 1875
- سری لنکا - 13 جولائی 1949
- سوڈان - 28 جولائی 1956
- سرینام - 20 اپریل 1976
- سوازی لینڈ - 7 نومبر 1969
- سویڈن - 1 جولائی 1875
- سوئٹزرلینڈ - 1 جولائی 1875
- سوریہ - 15 مئی 1946
- تاجکستان - 9 جون 1994
- تنزانیہ - 29 مارچ 1963
- تھائی لینڈ - 1 جولائی 1885
- مشرقی تیمور - 28 نومبر 2003
- ٹوگو - 21 مارچ 1962
- ٹونگا - 26 جنوری 1972
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو - 15 جون 1963
- تونس - 1 جولائی 1888
- ترکیہ - 1 جولائی 1875
- ترکمانستان - 26 جنوری 1993
- تووالو - 3 فروری 1981
- یوگنڈا
- یوکرین - 13 مئی 1947
- متحدہ عرب امارات - 30 مارچ 1973
- مملکت متحدہ - 1 جولائی 1875
- ریاستہائے متحدہ - 1 جولائی 1875
حوالہ جات
ترمیم