ویکیپیڈیا:منتخب ایام/فروری
فروری کے منتخب ایام | ||||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
منتخب ایام |
- 1663ء - کینیڈا، فرانس کا صوبہ بنا۔
- 1912ء - ایریزونا، ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا۔
- 1919ء - پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا۔
- 1960ء - فیلڈ مارشل ایوب خان ، پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1971ء - یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
- 1989ء - متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
- پیدائشیں اور وفیات
- ظہیر الدین بابر (مغل شہنشاہ؛ پیدائش: 1483ء)
- ہربرٹ اے ہاوپٹمین(امریکی ریاضی دان؛ پیدائش: 1917ء)
- رفیق حریری (سابق وزیر اعظم لبنان؛ وفات: 2005ء)
- ڈیوڈ ہلبرٹ (جرمن ریاضی دان؛ وفات: 1943ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیا نے پہلا الیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹر اینڈ کمپیوٹر (اینیاک) متعارف کرایا۔
- 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا۔
- 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا۔
- 2003ء - عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سو شہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کئے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا۔
- 2005ء - دنیا بھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یوٹیوب متعارف کرائی گئی اس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔
- پیدائشیں اور وفیات
- گلیلیو گلیلی ( اطالوی ماہر فلکیات؛ پیدائش: 1564ء)
- رینی او کونور(امریکی اداکارہ؛ پیدائش: 1971ء)
- حسن رضوی (پاکستانی شاعر؛ پیدائش: 2002ء)
- ہنری وے کینڈل (امریکی طبیعیات دان؛ وفات: 1999ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1878ء - امریکا میں سلور ڈالر (سکہ) متعارف کرایا گیا۔
- 1927ء - امریکا نے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیئے۔
- 1945ء - وینزویلا نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
- 1945ء - جنگ عظیم دوم میں امریکا نے جاپان کے شہر ٹوکیو پر پہلا فضائی حملہ کیا۔
- ولادت
- 1921ء - ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور رقاصہ
- 1972ء - سارہ کلارک، امریکی اداکارہ
- 1989ء - الزبتھ آلسن، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1907ء - جوز ویکر دودھسی، اطالوی شاعر
- 1932ء - فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی سیاستدان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1370ء - جرمنی نے لتھوینیا کو شکست دے دی۔
- 1801ء - تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے۔
- 1979ء - چین نے ویتنام پر حملہ کر دیا۔
- 1983ء - ہالینڈ میں آئین کا نفاذ ہوا۔
- 1997ء - میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 2000ء - مائیکروسافٹ نے ونڈوز دو ہزار جاری کی۔
- ولادت
- 1201ء - خواجہ طوسی، فارسی ماہر فلکیات، بائیولوجسٹ اور مذہبی عالم
- 1951ء - راشد منہاس ، پاکستانی ہوا باز ، نشان حیدر یافتہ
- 1981ء - پیرس ہلٹن، امریکی ماڈل، اداکارہ، گلوکارہ، مصنفہ اور کاروباری شخصیت
- 1984ء - ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز، جنوبی افریقہ کے کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1600ء - گیوردانو برونو، اطالوی ریاضی دان، ماہر فلکیات اور فلسفی
- 1673ء - مولیر، فرانسیسی اداکار اور ڈراما نگار
- 1970ء - سیمویل یوسف اگنون، یوکرینی اسرائیلی ناول نگار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1927ء - امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
- 1929ء - امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔
- 2006ء - وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی۔
- 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔
- ولادت
- 259 ق م - چن شی ہوانگ، چینی شہنشاہ
- 1516ء - میری اول ملکہ انگلستان
- 1745ء - ایلیسینڈرو وولٹا، اطالوی ماہر طبیعیات، بیٹری کا موجد
- 1894ء - رفیع احمد قدوائی، تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن
- 1927ء - فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 901ء - ثابت بن قرہ، عراقی معالج ماہر فلکیات، ریاضی دان
- 1294ء - قبلائی خان، منگول شہنشاہ
- 1405ء - امیر تیمور، منگول حکمران
- 1564ء - مائیکل اینجلو، اطالوی مجسمہ ساز اور مصور
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 197ء - رومن شہنشاہ سیپتیموس سویروس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی۔
- 1920ء - ہالینڈ نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی۔
- 1959ء - برطانیہ، ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے۔
- 2006ء - برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑا کنسرٹ کیا، جس میں تیرہ لاکھ افراد موجود تھے۔
- 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان، قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
- ولادت
- 1630ء - شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
- 1859ء - سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
- 1911ء - مرلے اوبیرون، ہندوستانی امریکی اداکارہ
- 1951ء - ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پیدائش
- 1956ء - کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1951ء - آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار، مقالہ نگار اور ڈراما نگار
- 1952ء - نٹ ہمسن، ناروے کے ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار
- 1988ء - انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی نژاد امریکی معالج
- 1997ء - دنگ شاوپنگ، چینی سیاستدان
- 2013ء - رابڑت کول مین رچرڈسن، امریکی ماہر طبیعیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1547ء - ایڈورڈ ششم ، انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔
- 1935ء - ناروے کی کیرولین میکلسن انٹارکٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں۔
- 1941ء - رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کئے۔
- 2007ء - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ طور پر افریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی۔
- ولادت
- 1901ء - محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاستدان
- 1929ء - اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
- 1937ء - رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
- 1949ء - ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
- 1969ء - دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر
- وفات
- 1258ء - المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
- 1972ء - ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1976ء - رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
- 1999ء - غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
- 2015ء - گووند پانسرے، بھارتی مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1878ء - امریکا کے شہر نیو ہیون، کنیکٹیکٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی۔
- 1953ء - برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے) کا مالیکیول دریافت کیا۔
- 1960ء - کیوبا کے صدر فیدل کاسترو نے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
- 1974ء - یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ ہوا۔
- ولادت
- 1840ء - مراد خامس، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
- 1895ء - ہنرک ڈیم، ڈینش حیاتی کیمیا داں
- 1896ء - سوریاکانت ترپاٹھی 'نرالا'، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1951ء - سید نور، پاکستانی فلمساز
- 1980ء - جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک، بھوٹان کا بادشاہ
- وفات
- 1677ء - سپینوزا، ڈچ فلسفی اور عالم
- 1926ء - ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات
- 1941ء - سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، کینیڈین معالج
- 1965ء - میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
- 1968ء - ہورڈ فلوری، آسٹریلوی پیتھالوجسٹ اور دوا ساز
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1821ء - ہسپانیہ نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کو پانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا۔
- 1958ء - متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام، مصر و سوریہ میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور سوری صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- 1968ء - مجیب الرحمان کو اگرتلہ سازش کے مقدمے سے بری کر دیا گیا۔
- 1980ء - افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ ہوا۔
- 1983ء - ہندو انتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا۔
- ولادت
- 1028ء - امام الحرمین جوینی، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
- 1514ء - طہماسپ اول، ایرانی شاہ
- 1732ء - امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش
- 1915ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
- 1933ء - اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر
- وفات
- 1512ء - امریکو وسپوچی، اطالوی نقشہ نویس
- 1944ء - کستوربا گاندھی، ہندوستانی فعالیت پسند
- 1958ء - ابو الکلام آزاد ، بھارتی عالم اور سیاستدان
- 1982ء - جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
- 2003ء - جیلانی کامران ، اردو کے معروف شاعر، نقاد اور انگریزی کے پروفیسر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1455ء - چھاپہ خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل شائع کی چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی۔
- 1903ء - کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لئے امریکا کو لیز پر دیا۔
- 1947ء - انٹرنیشنل آرگنائزیشن فور اسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا۔
- 1998ء - اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا۔
- ولادت
- 1685ء - جارج فریدریک ہاندل، جرمن انگریز موسیقار
- 1744ء - مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکر اور تاجر
- 1924ء - الان مکلیوڈ کورمک، جنوبی افریقی امریکی ماہر طبیعیات
- وفات
- 715ء - ولید بن عبد الملک، خلافت امویہ
- 1848ء - جان کوئنسی ایڈمز، امریکی سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1969ء - مدھوبالا، بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 2004ء - وجے آنند، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
- 2015ء - رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1739ء - ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا۔
- 1821ء - میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
- 1918ء - یورپی ملک استونیا نے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1945ء - مصر اور شام نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1974ء - پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا۔
- 1981ء - برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسر سے منگنی کا اعلان کیا۔
- ولادت
- 1304ء - ابن بطوطہ، مراکشی قانون دان
- 1936ء - نسیم بیگم، پاکستانی گلوکارہ
- 1948ء - جے للتا، بھارتی اداکارہ اور سیاستدان
- 1955ء - سٹیو جابز، امریکی بزنس مین اور ایپل انکارپوریشن کے بانی
- 1981 - محمد سمیع، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 1925ء - یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاستدان
- 1993ء - بوبی مور، برطانوی فٹبالر
- 2018ء - سری دیوی، بھارتی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1925ء - جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
- 1945ء - جنگ عظیم دوم میں ترکی نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1985ء - پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2008ء - کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 2009ء - پنجاب، پاکستان میں گورنر راج فافذ کر دیا گیا۔
- ولادت
- 1643ء - احمد ثانی، عثمانی سلطان
- 1888ء - جان فوسٹر ڈلس، امریکی فوجی، وکیل، اور سیاست دان
- 1894ء - مہر بابا، ہندوستانی روحانی ماسٹر
- 1938ء - فاروخ انجینئر، بھارتی کرکٹر اور ریفری
- 1976ء - رشیدہ جونز، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- وفات
- 1950ء - جارج مانٹ، امریکی معالج
- 1971ء - تھیوڈر سویڈبرگ، سویڈش کیمسٹ
- 1983ء - ٹینیسی ولیمز، امریکی ڈراما نگار، شاعر
- 1999ء - گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمسٹ
- 2001ء - ڈونلڈ بریڈمین، آسٹریلوی کرکٹر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1531ء - اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
- 1797ء - بینک آف انگلینڈ نے ایک پاؤنڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
- 1952ء - برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
- 1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
- 1991ء - ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائڈ ویب متعارف کرایا۔
- ولادت
- 1802ء - وکٹر ہیوگو، فرانسیسی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
- 1909ء - طلال بن عبداللہ، شاہ اردن
- 1946ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
- 1954ء - رجب طیب اردوغان، ترکی سیاستدان
- 1959ء - احمد داؤد اوغلو، ترکی سیاسی سائنسدان
- وفات
- 1887ء - آنندی گوپال جوشی، ہندوستانی معالج
- 1969ء - لیوی اشکول، اسرائیلی فوجی اور وزیر اعظم اسرائیل
- 1978ء - ڈاکٹر احسن فاروقی اردو ادیب، ماہرِ تعلیم
- 2005ء - جیف رسکن پیر، امریکی کمپیوٹر سائنسدان، میکنتاش کا بانی
- 2016ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1557ء - لندن میں پہلا روسی سفارتخانہ کھولا گیا، روس اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پایا۔
- 1594ء - ہنری چہارم نے فرانس کے شہنشاہ کا تاج پہنا۔
- 1997ء - آئرلینڈ میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی۔
- 2019ء - پاکستان ائیر فورس نے بھارت کے دو جنگی طیارے تباہ کیے۔
- 2023ء - اٹلی کے شہر کلابریا کے ساحل کے قریب کشتی کے حادثے میں کم از کم 65 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ۔
- ولادت
- 272ء - قسطنطین اعظم، رومی شہنشاہ
- 1902ء - جانسٹین بک، امریکی صحافی اور مصنف
- 1926ء - ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈین نژاد امریکی سائنسدان
- 1932ء - الزبتھ ٹیلر، انگریز امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1942ء - رابرٹ ایچ. گربس، امریکی کیمسٹ
- وفات
- 1936ء - ایوا پیولو، روسی معالج
- 1989ء - کونارڈ لونٹز، آسٹرین ماہر حیوانات
- 1998ء - جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی دوا ساز
- 2011ء - نجم الدین اربکان، ترکی انجینئر اور سیاستدان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔
- 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔
- 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔
- 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔
- 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
- ولادت
- 1896ء - فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی معالج
- 1928ء - عبد الستار ایدھی، پاکستانی خدمت خلق شخصیت
- 1939ء - ڈینیل چی تسی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1940ء - ماریو آندریٹی، اطالوی نژاد امریکی ریس کار ڈرائیور
- 1946ء - رابن کک، سکاٹش معلم اور سیاستدان
- وفات
- 628ء - خسرو پرویز، شاہ فارس
- 1916ء - ہنری جیمز، امریکی ناول نگار
- 1936ء - چارلس نکولے، فرانسیسی ماہر حیاتیات
- 1963ء - راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاستدان
- 1987ء - نسیم امروہوی، پاکستانی ماہر لسانیات، شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1956ء - پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے ملک کا پہلا آئین منظور کیا۔
- 2008ء - مینگورہ میں جنازے پر خودکش حملہ، 45 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ زخمی۔
- ولادت
- 1896ء - مورار جی دیسائی، بھارتی سرکاری ملازم اور سیاستدان
- وفات
- 1980ء - یگال آلون، اسرائیلی جنرل اور سیاستدان
- 1996ء - شمس پہلوی، ایرانی پہلوی خاندان کی شہزادی
- 2016ء - ممتاز قادری، ایلیٹ فورس کے سپاہی، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قاتل
- 2000ء - عارف نکئی، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعلیٰ پنجاب
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 فروری نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 فروری نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم