فہرست مساجد
مسلمانوں کی اہم مساجد عبادت گاہ کی فہرست
یہ دنیا بھر میں پھیلی مساجد کی فہرست ہے:
بسلسلۂ
| |
اہم مساجد | |
طرز تعمیر | |
اندازِ طرز تعمیر | |
دنیا بھر کی مساجد | |
|
ایشیا
ترمیماردن
ترمیمازبکستان
ترمیمhttp://chennaiplus.net/wp-content/uploads/2011/10/abdullah_mosque.jpg
فلسطین
ترمیم- مسجد اقصٰی، یروشلم، مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام
- قبۃ الصخرہ، یروشلم
- حسن بیگ مسجد، یافہ
افغانستان
ترمیمانڈونیشیا
ترمیم- استقلال مسجد، جکارتہ جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد
- مسجد اگنگ الازہر، جنوبی جکارتہ
- مسجد اگنگ بانتن، بانتن
- مسجد اگنگ دیماک، جاوا، دیماک، وسطی جاوا کی پہلی مسجد
- مسجد الاکبر، سورابایا، مشرقی جاوا
- مسجد رایا بیت الرحمٰن، بندہ آچے
ایران
ترمیم- آغا بزرگ مسجد، کاشان
- النبی مسجد، قزوین
- امام زادہ جعفر مسجد، بروجرد
- شاہ مسجد، اصفہان
- جامع عتیق، قزوین
- جامع مسجد اصفہان
- جامع مسجد، بروجرد
- جامع مسجد، نین
- جامع مسجد، یزد
- حجر خاتون مسجد، کردستان
- رباط شریف
- سلطانی مسجد، بروجرد
- شیخ لطف اللہ مسجد
- گوہر شاد مسجد
- ناصر الملک مسجد، شیراز
- نیلی مسجد، تبریز
بحرین
ترمیم- الفتح مسجد بحرین کی سب سے بڑی مسجد
- خمیس مسجد اسے بحرین کی پہلی مسجد سمجھا جاتا ہے
برونائی
ترمیمبنگلہ دیش
ترمیمبھارت
ترمیم[[فائل:Jama Masjid Nagpur.jpg|تصغیر|جامع مسجد ناگپور غروب آفتاب کے وقت]
- بابری مسجد 1992ء میں ویشوا ہندو پریشد کے انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہو گئی
- بنگلہ والی مسجد دہلی میں بستی نظام الدین اولیاء میں واقع
- مسجد رشید دارالعلوم دیوبند اترپردیش
- مسجد جھوجیان کمہیڑہ ضلع مظفرنگر اترپردیش
- تاج المساجد، بھوپال
- جامع مسجد، اور نگ آباد، مہاراشٹر
- جامع مسجد، بیجا پور
- جامع مسجد، ممبئی
- جامع مسجد، ناگپور
- جامع مسجد، دہلی بھارت کی بڑی اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک
- جامع مسجد، سری نگر جموں و کشمیر کی اہم مسجد
- دارالعلوم سلفی مسجد، کوچی
- درگاہ حاجی علی، ممبئی
- سر سید مسجد، اے ایم یو، علی گڑھ
- سلسبیل مسجد، قلعہ کوچی
- سیدی سید مسجد، احمد آباد
- مرکز نظام الدین، نئی دہلی
- مسجد خاک شاہ، میسور
- مکہ مسجد، حیدر آباد
- موتی مسجد، دہلی
- مرکز، اور نگ آباد، مہاراشٹر
- مسجد السلام، شولاپور
پاکستان
ترمیماسلام آباد
ترمیم- شاہ فیصل مسجد، اسلام آباد دنیا کی عظیم ترین مساجد میں سے ایک
- لال مسجد، اسلام آباد، وفاقی دار الحکومت کی پہلی مسجد
پشاور
ترمیمکراچی
ترمیم- جامعہ مسجد خضراء، کراچی
- مسجد بیت المکرم، گلشن اقبال، کراچی
- مسجد طوبٰی، کراچی
- جامع مسجد گل زارِ حبیب، گلستان اوکاڑوی، سولجر بازار، کراچی
- نیو میمن مسجد، صدر، کراچی
لاہور
ترمیم- بادشاہی مسجد، لاہور، مغلیہ سلطنت کی تعمیر کردہ سب سے بڑی مسجد
- جامع المنہاج، ٹاؤن شپ، لاہور
- داتا دربار، لاہور
- سنہری مسجد، لاہور
- وزیر خان مسجد، لاہور
- مسجد شہداء، لاہور
- مسجد بیگم شاہی، موتی دروازہ، لاہور
- مسجد شب بھر، لاہور
دیگر شہر
ترمیمتائیوان
ترمیمجاپان
ترمیمجنوبی کوریا
ترمیمچین
ترمیمسری لنکا
ترمیمسعودی عرب
ترمیم- مسجد الحرام، مکہ مکرمہ، اسلام کا سب سے مقدس ترین مقام جہاں خانہ کعبہ واقع ہے جس کی طرف رخ کر کے مسلمان دن میں پانچ مرتبہ نماز ادا کرتے ہیں
- مسجد نبوی، مدینہ منورہ، جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مزار واقع ہے
- مسجد قبا، مدینہ، اسلام کی پہلی مسجد
- مسجد قبلتین، مدینہ، وہ مسجد جہاں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور خانہ کعبہ مسلمانوں کا نیا قبلہ قرار پایا
- مسجد الشہداء، مدینہ
- مسجد علی، مدینہ
سنگاپور
ترمیم- مسجد عبد الغفور
- مسجد مالابار
- مسجد سلطان
- مسجد عمر کیمپونگ ملاکا
- مسجد جامع
- مسجد حجہ فاطمہ
- مسجد انصار
- مسجد الابرار
- مسجد الاستقامہ
شام
ترمیمعراق
ترمیم- عبد العزیز سامرائی مسجد
- العسکری مسجد، سامرہ، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مسجد
- ابو حنیفہ مسجد، بغداد
- جامع مسجد، سامرہ
- امام علی مسجد، نجف، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
- امام حسین مسجد، کربلا، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
- العباس مسجد، کربلا، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
عمان
ترمیمفلپائن
ترمیم- مسجد الذہب (سنہری مسجد)، منیلا
- مسجد ملک فیصل (شاہ فیصل مسجد)، مراوی
- جامع منڈاناؤ (اسلامی مرکز مسجد)، مراوی، ملک کی بڑی مساجد میں سے ایک
قازقستان
ترمیم- خواجہ احمد یساوی مسجد، امیر تیمور کی تیار کردہ مسجد
کویت
ترمیملبنان
ترمیممتحدہ عرب امارات
ترمیمملائیشیا
ترمیمیورپ
ترمیمآئرلینڈ
ترمیمآذربائیجان
ترمیم- مسجد تازہ پیر، باکو
- جمعہ مسجد، باکو
- شہیدلر مسجد (ترک مسجد)، باکو
- بی بی ہیبت مسجد، باکو، 1934ء میں شہید کر دی گئی تھی، 1997ء میں دوبارہ تعمیر کی گئی
- شاہ عباس مسجد، گنجا
- نیلی مسجد، باکو
- اجدر بے مسجد، باکو
- الٰہیات مسجد، باکو
- امام حسین مسجد، باکو
- ابو بکر مسجد، باکو
- حاجی سلطان مسجد، باکو
- مرکزی جمعہ مسجد، شیکی
- مسجد قبستان، باکو
- مسجد قطر، خاکی
- سید اشرف مسجد، ہورادیز
- جامع مسجد، باکو
- رحیمہ خانم مسجد، باکو
آرمینیا
ترمیماسپین
ترمیم- جامع مسجد قرطبہ، قرطبہ (اب ایک کیتھولک گرجے اور عجائب گھر میں تبدیل کر دی گئی ہے)
- بشارت مسجد
- کرسٹو ڈی لا لوز مسجد
- جیرالڈا
- باب مردوم
- مسجد غرناطہ
- مسجد لوگرونو
- مسجد مجریط
- مسجد برشلونہ
- مسجد اشبیلیہ
البانیہ
ترمیمبرطانیہ
ترمیم- الرحمہ مسجد، لیورپول
- الرحمٰن مسجد، بولٹن، عظیم تر مانچسٹر
- برمنگھم مرکزی مسجد، برمنگھم
- دار العلوم مسجد، لانگ سائٹ، مانچسٹر
- این فیلڈ جلالیہ جامع مسجد، این فیلڈ، لندن
- فضل مسجد، ساؤتھ فیلڈ، لندن۔ یہ مسجد لندن کی پہلی مسجد ہے
- فیضان مدینہ مسجد، پیٹر بورو
- فنسبری پارک مسجد، لندن
- گلاسگو مرکزی مسجد، گلاسکو
- ابراہیم الابراہیم مسجد، یوروپا پوائنٹ، جبرالٹر
- لندن مسلم مرکز (یا مشرقی لندن مسجد) لندن
- لندن وسطی مسجد (یا ریجنٹ پارک مسجد) لندن
- مانچسٹر مرکزی مسجد (یا وکٹوریا پارک مسجد)، مانچسٹر
- اسٹریٹ فورڈ اسٹریٹ مسجد، لیڈز
- منہاج القرآن کمیونٹی مسجد فورسٹ گیٹ، لندن
- اسلامک اکیڈمی، مانچسٹر
- مسلم کمیونٹی سینٹر، لندن
- کیننگ ٹاؤن مسجد، بارکنگ روڈ، لندن
بلغاریہ
ترمیمبوسنیا و ہرزیگووینا
ترمیم- الادزا مسجد، فوکا، 1992ء میں شہید کر دی گئی
- مسجد علی پاشا، سرائیوو
- مسجد ارنادیا، بانیا لوکا، 1993ء میں شہید کر دی گئی
- مسجد دیوان کاتب حجدار (سفید مسجد)، سرائیوو
- مسجد فرہت پاشا، بانیا لوکا، 1993ء میں شہید کی گئی
- مسجد فرہت پاشا، سرائیوو
- مسجد غازی خسرو بیگ، سرائیوو
- مسجد شاہ فہد، سرائیوو
- مسجد زار، سرائیوو
- مسجد ترخان امین بیگ، استکولینا۔ 1992ء میں شہید کی گئی اور جنگ کے بعد دوبارہ تعمیر کی گئی۔ یہ ملک کی قدیم ترین مسجد ہے
- سلطان احمد مسجد، زنیکا
- مسجد شہنشاہ، سرائیوو
پرتگال
ترمیمپولینڈ
ترمیمترکی
ترمیم- بایزید ثانی مسجد، استنبول
- ایا صوفیہ، استنبول اصل میں ایک گرجا تھا جسے 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد مسجد بنا دیا گیا تھا، 1934ء میں اسے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا
- عیسٰی بے مسجد، سلجوق، نزد ازمیر
- کوجاتپہ مسجد، انقرہ
- اورتاکوئے مسجد، استنبول
- رستم پاشا مسجد، استنبول
- سلیمیہ مسجد، ادرنہ
- سلیمانیہ مسجد، استنبول
- سلطان احمد مسجد (نیلی مسجد)، استنبول
- ینی والدہ مسجد (نئی مسجد)، استنبول
- ینی مسجد، استنبول
- فاتح مسجد، استنبول
- اولو جامع، بروصہ
جارجیا
ترمیم- شاہ عباس مسجد، طفلس، 1951ء میں شہید کر دی گئی
- کازان تاتارا مسجد، طفلس
- اورتا جامع، باتومی
جرمنی
ترمیماسلامی سنٹر جر منی
روس
ترمیم- قل شریف مسجد، کازان، تاتارستان یورپ کی سب سے بڑی مسجد سمجھی جاتی ہے
- نور اللہ مسجد، کازان، تاتارستان
- سینٹ پیٹرز برگ مسجد، سینٹ پیٹرز برگ (1909ء-1920ء)
رومانیہ
ترمیمسربیا
ترمیم- بجراکلی مسجد، بلغراد، کوسوو میں نسلی فسادات کے بعد 2004ء میں شہید کر دی گئی
- اسلام آغا مسجد، نیس
- سنان پاشا مسجد، پریزرن، کوسوو
سویڈن
ترمیم- بیلویو مسجد، گوٹن برگ
- مالمو مسجد، مالمو
- ناصر مسجد، گوٹن برگ
- اسٹاک ہوم مسجد، اسٹاک ہوم
فرانس
ترمیم- کلیرموں۔فیراں جامع مسجد
- لیون مسجد، لیون
- نانتس مسجد، نانتس
- نور اسلام مسجد، سینٹ ڈینس (ری یونین)
- مارسیلی جامع مسجد
- دی ایوری مسجد، دی ایوری
- دی کریتل مسجد، کریتل
- جامع مسجد پیرس، پیرس
- ٹولوس مسجد، ٹولوس
قبرص
ترمیمکروشیا
ترمیممالٹا
ترمیممقدونیہ
ترمیمنیدر لینڈز
ترمیمڈنمارک
ترمیمہنگری
ترمیم- غازی قاسم پاشا جامع، پیکس (اب کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دی گئی ہے)
- یاکوولی حسن پاشا جامع، پیکس
- مالکوچ بے جامع، سکلوس
- علی پاشا جامع، زگیتوار (اب کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دی گئی ہے)
افریقہ
ترمیمایریٹریا
ترمیم- الخلفاء الرشدون مسجد، اسمارا، 1938ء سے قائم
- خالد بن ولید مسجد، اسمارا
تیونس
ترمیمجنوبی افریقہ
ترمیمصومالیہ
ترمیمماریطانیہ
ترمیممالی
ترمیممراکش
ترمیم- حسن ثانی مسجد، کاسابلانکا، دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد، اس کا مینار دنیا میں سب سے بلند (200 میٹر) ہے
- کتبیہ مسجد، مراکیش
- جامعہ قرویین، فاس، قدیم مسجد جو دنیا کی قدیم ترین جامعہ بھی ہے
مصر
ترمیم- جامعہ الازہر اور ملحقہ مسجد، قاہرہ، مسلم دنیا کی قدیم ترین علمی درسگاہ
- الحاکم مسجد، قاہرہ، فاطمی دور کی عظیم ترین مسجد میں سے ایک
- المالکہ صفیہ مسجد، قاہرہ
- الرفاعی مسجد، قاہرہ
- الصالح طلاعی مسجد، قاہرہ
- نیلی مسجد، قاہرہ
- مسجد الحسین، قاہرہ
- النور مسجد، قاہرہ
- حمیدیہ الشازلیہ مسجد، غیزہ
- ابو العباس المرصی مسجد، اسکندریہ
- مسجد عمرو بن العاص، قاہرہ، افریقا کی قدیم ترین مسجد
- جامع و مدرسہ سلطان حسن، قاہرہ
- مسجد محمد علی، قاہرہ
- مصطفٰی محمود مسجد، غزہ
- قلاوون مسجد، قاہرہ، مملوک سلطان الناصر محمود کے حکم سے 1318ء میں قائم ہونے والی مسجد
موریشس
ترمیمنائجر
ترمیمنائجیریا
ترمیم- ابوجا قومی مسجد، ابوجا
- مرکزی مسجد، کانو
- واجے مسجد، کانو
- عمر بن خطاب مسجد، کانو
- صحابہ مسجد، کانو
- شیخ تیجانی مسجد، کانو
امریکین
ترمیمپیرو
ترمیمریاستہائے متحدہ امریکا
ترمیم- دار الہجرہ مسجد اسلامی مرکز، شمالی ورجینیا
- ڈیئر بورن مسجد، ڈیئر بورن، مشیگن
- اسلامی مرکز امریکہ، ڈیئر بورن، مشیگن
- اسلامی مرکز کنیکٹیکٹ، ونڈسر، کنیکٹیکٹ
- اسلامی مرکز گریٹ ٹولیڈو، پیرسبرگ، اوہائیو
- اسلامی مرکز، اروائن، اروائن، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز اورنج کاؤنٹی، گارڈن کروو، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز سین گیبریل ویلی، رولینڈ ہائٹس، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز واشنگٹن، واشنگٹن ڈی سی
- اسلامک سوسائٹی آف ٹریپلکس، بیومونٹ، ٹیکساس
- نیو یارک مسجد، نیو یارک شہر، نیو یارک
- نارتھ آسٹن مسلمز کمیونٹی سینٹر، آسٹن، ٹیکساس
- کیونسی مسجد، کیونسی، میساچوسٹس
- مسجد الصور، لاس ویگاس، نیواڈا
- مسجد اسونہ، اٹلانٹا، جارجیا
- مسجد بیت الرحمٰن، سلور اسپرنگز، میری لینڈ
- کالامازو اسلامی مرکز، کالامازو، مشیگن
- آستانہ زہرہ، انگلش ٹاؤن، نیو جرسی
کولمبیا
ترمیم- مسجد عمر بن الخطاب میکاؤ، گواجیرا، جنوبی امریکا کی سب سے بڑی مسجد
کینیڈا
ترمیم- اسلامک مرکز کینیڈا، مسیسواگا، اونٹاریو، 2001ء میں قائم کیا گیا اور اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کا صدر دفتر بھی ہے
- بیت الاسلام, انٹاریو
- مسجد اوٹاوا, اوٹاوا
- الرشاد اسلامی انسٹیٹیوٹ، کورن وال، اونٹاریو
- کیمبرج اسلامی مرکز، کیمبرج، اونٹاریو
- کینیڈین ترک اسلامی مرکز، ٹورنٹو، اونٹاریو
- فاطمہ الزہرہ مسجد، مونٹریال، کیوبک
- اسلامک سوسائٹی آف ٹورنٹو دارالسلام مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- جامعہ العلوم الاسلامیہ، ایجکس، اونٹاریو
- جامع مسجد، بریمپٹن، اونٹاریو
- جامع مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- جامع عمر، اٹاوا، اونٹاریو
- لندن مسلم مسجد، لندن، اونٹاریو
- مدینہ مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- مینیٹوبا اسلامی مرکز، ونی پگ، مینیٹوبا
- نئی مسجد، مینیٹوبا، ونی پگ، مینیٹوبا
- مسجد بیت الاسلام، میپل، اونٹاریو
- اوشاوا اسلامی مرکز، اوشاوا، اونٹاریو
- واٹر لو مسجد، واٹر لو، اونٹاریو
بیرونی روابط
ترمیم- امریکا/کینیڈا/انگلینڈ/یورپ/آسٹریلیا میں مساجد کی فہرست
- امریکا میں مساجد کی فہرست
- برطانیہ میں مساجد آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tijarapages.com (Error: unknown archive URL)
- ازبکستان کی مساجد
- All UK masaajid/گوگل نقشے پر مساجد
- جنوبی افریقہ کی مساجدآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muslim.co.za (Error: unknown archive URL)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "مسجد الحسن الثاني تحفة معمارية خالدة آرکائیو شدہ 2017-08-30 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Jami' al-Kutubiyya"۔ ArchNet۔ 6 June 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2012
- ↑ Editors of Time Out (2007)۔ Time Out Marrakech: Essaouira and the High Atlas۔ Time Out Guides۔ صفحہ: 69۔ ISBN 9781846700194۔ 02 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2012
- ↑ Susan Searight (1 November 1999)۔ Maverick Guide to Morocco۔ Pelican Publishing۔ صفحہ: 398۔ ISBN 978-1-56554-348-5۔ 9 يوليو 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2012
- ↑ فنون معمارية: مسجد طوبى في كراتشي[مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین