تبادلۂ خیال:فاروق قیصر
یہ تبادلۂ خیال فاروق قیصر میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
پرانا مضمون
ترمیمنیا مضمون ترجمہ شدہ،
فاروق قیصر | |
---|---|
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ
| |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹی وی ہدایت کار، صحافی پتلی باز، مصنف |
وجہ شہرت | انکل سرگم (خالق) |
درستی - ترمیم |
فاروق قیصر (ولادت: 31 اکتوبر 1945ء - وفات: 14 مئی 2021ء) پاکستانی فنکار، کارٹونسٹ اور مصنف تھے۔
فاروق قیصر نے اپنی تعلیم کئی شہروں میں حاصل کی۔ انہوں نے میٹرک پشاور سے، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیاجبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔[1] قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔[2] قیصر؛ کارٹونسٹ اور اخباری کالم نگاربھی ہے جو اردو روزنامہ نئی بات، لاہور میں میٹھے کریلے کے عنوان سے چھپتے ہیں۔[3]
کتابیں
ترمیمذیل میں فاروق قیصر کی چند کتابوں کی فہرست ہے :
- ہور پچھو
- کالم گالوچ
- میٹھے کریلے
- میرے پیارے اللہ میاں[1]
کردار
ترمیممندرجہ ذیل میں قیصر کے تخلیق کردہ پتلی و دیگر افسانوی کرداروں کی فہرست ہے :
- انکل سرگم
- ماسی مصیبتے
- Haiga
- شرمیلی
- Rola
ٹیلی ویژن شو
ترمیم- کلیاں (1976ء) – پی ٹی وی
- ڈاک ٹائم (1993ء) – این ٹی ایم
- سرگم سرگم (1995ء) – پی ٹی وی
- سیاسی کلیاں (2010ء) – ڈان نیوز
- سرگم بیک ہوم (2016ء – جاری) – پی ٹی وی
اعزازات
ترمیم- تمغا حسن کارکردگی صدر پاکستان کی صرف سے 1993ء میں[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "The story of a proud puppeteer"۔ ڈان newspaper۔ دسمبر 5, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016
- ↑ "Paying tribute: After decades, Uncle Sargam remains darling of the crowd"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper۔ جون 17, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016
- ↑ "Some columns written by Qaiser"۔ pkcolumns.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 27, 2013
بیرونی روابط
ترمیم- http://www.samaa.tv/videos/samaakaymehmaan/2016/09/samaa-kay-mehmaan-05-sept-2016/، فاروق قیصر سے بات چیت سما ٹی وی پاکستان میں، اشاعت 5 ستمبر 2016، بتاریخ 12 نومبر 2016
125.209.82.138 18:12، 1 نومبر 2023ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے فاروق قیصر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- https://www.youtube.com/watch?v=xZ6o5shu2Tw میں پرانے آرکائیو ربط https://ghostarchive.org/varchive/youtube/20211221/xZ6o5shu2Tw کو نئے آرکائیو ربط https://web.archive.org/web/20220924133017/https://www.youtube.com/watch?app=desktop&v=xZ6o5shu2Tw سے بدل دیا گیا ہے
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:20، 3 نومبر 2023ء (م ع و)