ویکیپیڈیا:منتخب ایام/مارچ
- واقعات
- 1914ء - سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا۔
- 1945ء - جنگ عظیم دوم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا۔
- 2005ء - بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔
- 1960ء - جوڈریل بنک کیشائر میں برطانوی ٹیلی اسکوپ نے اس وقت تک کا نیا خلائی ریکارڈ بنایا۔ اس کے ذریعے امریکن سیٹلائٹ پائینیر پنجم سے چار لاکھ سات ہزار میل کی دوری پر رابطہ کیا گیا ۔
- 2007ء - امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں۔
- ولادت
- 1854ء - پاول اہرلچ، جرمن فزیشن اور ماہر حیاتیات (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1879ء - البرٹ آئنسٹائن، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات، انجینئر (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1958ء - البیغ دوم، شہزادہ موناکو
- 1965ء - عامر خان، بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر
- 1979ء - نیکولا آنلکا، فرانسیسی فٹ بالر اور مینیجر
- وفات
- 1883ء - کارل مارکس، جرمن فلسفی
- 1932ء - جارج ایسٹ مین، امریکی موجد اور تاجر
- 1975ء - سوسن ہیورڈ، امریکی اداکارہ
- 1995ء - ولیم الفرڈ فاولر، امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر فلکیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1744ء - فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1877ء - انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان میں پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔
- 1939ء - جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔
- 1961ء - جنوبی افریقا نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔
- 1981ء - پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے۔
- 1995ء – بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے نام سے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کی۔
- ولادت
- 1767ء - اینڈریو جیکسن، امریکی جنرل، جج، اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1830ء - پال ہیسی، جرمن مصنف، شاعر اور ڈراما نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1878ء - رضا شاہ پہلوی، شاہ ایران
- 1934ء - کانشی رام، بھارتی سیاست دان
- 1955ء - محسن خان، پاکستانی کرکٹر
- 1993ء - عالیہ بھٹ، برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ
- وفات
- 44 ق م - جولیس سیزر، رومی جنرل
- 1536ء - پارگلی ابراہیم پاشا، عثمانی سیاست دان
- 1962ء - آرتھر کومپٹون، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2004ء - جان پوپل، انگریز-امریکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1846ء - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
- 1926ء - امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔
- 1959ء - عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- 1988ء - ایران عراق جنگ کے دوران میں عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔
- 2008ء - ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔
- ولادت
- 1751ء - جیمز میڈیسن، امریکی سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1789ء - جارج سائمن اوہم، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی دان
- 1839ء - سلی پریدہم، فرانسیسی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 1910ء - افتخار علی خان پٹودی، بھارتی-انگریز کرکٹر اور سیاست دان
- 1954ء - ڈیوڈ واٹمور، سری لنکی-آسٹریلیائی کرکٹر اور کوچ
- وفات
- 37ء - تیبیریس، رومی شہنشاہ
- 1914ء - ایلبرٹ گوباٹ، سوئس وکیل اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1935ء - جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ، سکاٹش ڈاکٹر اور فزیوولوجیسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1998ء - ڈیریک بارٹون، انگریز-امریکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 2003ء - ریچل کوری، امریکی فعالیت پسند
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1672ء – انگلستان نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1932ء - جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔
- 1996ء – قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔
- 2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
- 2009ء – افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔
- ولادت
- 763ء - ہارون الرشید، عباسی خلیفہ
- 1804ء - جم بریجر، امریکی سمور تاجر
- 1920ء - شیخ مجیب الرحمٰن، بنگلہ دیشی سیاست دان
- 1980ء - اعصام الحق قریشی، پاکستانی ٹینس کھلاڑی
- 1986ء - ادین ژکو، بوسنیائی فٹ بالر
- وفات
- 624ء - ابوجہل، عرب کثرت پرست
- 1406ء - ابن خلدون، تونسی ماہر عمرانیات، تاریخ دان، اور عالم
- 1527ء - رانا سانگا، ہندوستانی حاکم
- 1937ء - اسٹن چیمبرلین، انگریز سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1983ء - ہالڈن کیفر ہارٹ لائن، امریکی فزیالوجسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1944ء – جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔
- 1978ء – وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
- 1984ء – الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
- 2003ء – امریکا اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔
- 1075ء – زمخشری، فارسی عالم
- 1690ء – کریسچن گولڈباچ، پروشیائی جرمن ریاضی دان
- 1828ء – رینڈل کریمر، انگریز کارکن اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1858ء – روڈلف ڈیزل، جرمن انجینئر
- 1938ء – ششی کپور، بھارتی اداکار اور پروڈیوسر
- 978ء – ایڈورڈ شہید، شاہ انگلستان
- 1965ء – فاروق اول، شاہ مصر
- 1996ء – اودیسس الیٹس، یونانی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 2007ء – باب وولمر، بھارتی-انگریز کرکٹر
- 2013ء – ایم ایم عالم، پاکستانی جنرل اور پائلٹ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1915ء - سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
- 1931ء - امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
- 1932ء - سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
- 1972ء – پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
- 1972ء - بھارت اور بنگلا دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- 1990ء - کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوا میں پہلی بار خواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔
- 2002ء – انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
- 2003ء – امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 2005ء – پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا۔
- ولادت
- 1684ء – جین آسڑوس، فرانسیسی ڈاکٹر اور اسکالر
- 1813ء – ڈیوڈ لونگ اسٹون، سکاٹ مشنری
- 1821ء – رچرڈ فرانسس برٹن، انگریز فوجی، جغرافیہ دان، اور سفارتکار
- 1860ء – ولیم جینینگز برائن، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1883ء – نورمن ہاورتھ، انگریز کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1900ء – فریڈرک جولیو، فرانسیسی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1906ء – اڈولف ایش مان، جرمن شوتزشتافل افسر
- 1933ء – فلپ روتھ، امریکی ناول نگار
- 1943ء – ماریو جے مولینا، میکسیکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1947ء – گلین کلوز، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور پروڈیوسر
- 1981ء – کولو تورے، آئیورورین فٹ بالر
- وفات
- 953ء – المنصور باللہ، فاطمي خیلفہ
- 1930ء – آرتھر جیمز بالفور، سکاٹش-انگریز سیاست دان
- 1950ء – ایڈگر رائس بورس، امریکی فوجی اور مصنف
- 1950ء – نورمن ہاورتھ، انگریز کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1987ء – لیوس دی بروگلی، فرانسیسی ماہر طبعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1998ء – ای ایم ایس نمبوتیری پاڈ، بھارتی سیاست دان
- 2000ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ڈاکٹر اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1739ء – نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔
- 1956ء – تونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
- 1969ء - امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
- 2008ء - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
- ولادت
- 1615ء – دارا شکوہ، مغل شہزادہ
- 1725ء – عبدالحمید اول، عثمانی سلطان
- 1923ء – شوکت صدیقی، پاکستانی صحافی، مصنف
- 1957ء – ٹریسا رسل، امریکی اداکارہ
- 1989ء – تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
- وفات
- 1351ء – محمد بن تغلق، سلطان دہلی
- 1413ء – ہنری چہارم شاہ انگلستان
- 1726ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، اور فلسفی
- 2010ء – گریجا پرساد کوئرالہ، بھارتی-نیپالی سیاست دان
- 2014ء – خشونت سنگھ، بھارتی صحافی اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1791ء - تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور پر قبضہ کر لیا۔
- 1829ء – ہسپانیہ میں شدید زلزلہ، چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1857ء – ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1907ء - امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔
- 1990ء – نمیبیا کی جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کی۔
- ولادت
- 1768ء - جوزف فورئیہ، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر طبیعیات
- 1887ء - نریندر ناتھ، ہندوستانی فلسفی اور سیاست دان
- 1916ء - بسم اللہ خان، بھارتی شہنائی نواز
- 1923ء - نزار قبانی، سوری شاعر، ناشر، اور سفارتکار
- 1980ء - رونالڈینو، برازیلی فٹ بالر
- وفات
- 624ء – عصماء بنت مروان، ساتویں صدی کی یہودی شاعرہ
- 1748ء – اعتماد الدولہ قمر الدین خاں، مغلیہ سلطنت کا صدرِ اعظم
- 1911ء – شمس الحق عظیم آبادی، مشہور عالم، مجتہد و محدث
- 2010ء – سید قاسم محمود، پاکستانی مفکر، ادیب، افسانہ نگار
- 2017ء – کولن ڈیکسٹر، انگریز مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1888ء - فٹبال لیگ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1945ء – عرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
- 1946ء - برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2008ء - اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔
- 2009ء – چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
- ولادت
- 1394ء – الغ بیگ، فارسی ماہر فلکیات
- 1797ء – ولیم اول، جرمن شہنشاہ
- 1917ء – ورجینیا گرے، امریکی اداکارہ
- 1931ء – برٹن رچر، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1976ء – ریز ودراسپون، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- وفات
- 1832ء – گوئٹے، جرمن ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار، اور سفارتکار
- 1977ء – اے کے گوپالن، بھارتی سیاست دان
- 2001ء – صبیحہ گوکچن، ترک فوجی اور پائلٹ
- 2004ء – احمد یاسین، فلسطینی رہنما
- 2010ء – جیمز بلیک، سکاٹش ماہر حیاتیات اور دوا ساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1940ء – قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
- 1956ء - نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
- 1979ء – جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
- 2003ء – آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
- 2005ء - بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔
- ولادت
- 1749ء – پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1876ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، شاعر
- 1948ء – وسیم باری، پاکستانی کرکٹر
- 1976ء – سمرتی ایرانی، بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1986ء – کنگنا راناوت، بھارتی اداکارہ
- وفات
- 1369ء – پیٹر (شاہ قشتالہ)
- 1931ء – بھگت سنگھ، ہندوستانی کارکن آزادی
- 1960ء – بدیع الزماں، کرد عالم
- 2011ء – الزبتھ ٹیلر، امریکی-برطانوی اداکارہ
- 2015ء – لی کوان یئو، سنگاپوری وکیل اور سیاست دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔
- 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔
- 1940ء – قرارداد پاکستان، لاہور ميں منظور کی گئی۔
- 1985ء – جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
- 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- ولادت
- 1884ء – پیٹرڈیبائی، ڈچ نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1917ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1949ء – علی اکبرصالحی، ایرانی سیاست دان
- 1961ء – ڈین جونز، آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ
- 1987ء -شکیب الحسن، بنگلہ دیشی کرکٹر
- وفات
- 809ء – ہارون الرشید، عباسی خلیفہ
- 1603ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیہ
- 1905ء – جولس ورن، فرانسیسی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار
- 2002ء – سیسر میلسٹین، ارجنٹائن انگریز حیاتی کیمیا دان (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2010ء – رابرٹ کلپ، امریکی اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1655ء - کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔
- 1969ء – پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
- 1975ء - سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معذور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
- 1992ء – پاکستان نے انگلستان کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کرکٹ کپ جیتا۔
- 2008ء – یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔
- 2004ء - پاکستانی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی پارلیمانی معیاد مکمل ہوئی۔
- 2013ء - میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر ہوئے۔
- ولادت
- 1611ء – اولیاء چلبی، عثمانی ترک مسافر اور مصنف
- 1914ء – نارمن بورلاگ، امریکی ماہِرِ کاشتکاری (نوبل امن انعام)
- 1953ء – ہارون رشید، پاکستانی کرکٹر اور کوچ
- 1962ء – مارسیا کراس، امریکی اداکارہ
- 1965ء – سارہ جیسکا پارکر، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- وفات
- 1914ء – فریڈرک مسترال، فرانسیسی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 1918ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی موسیقار
- 1975ء – فیصل بن عبدالعزیز آل سعود، شاہ سعودی عرب
- 1992ء – نینسی والکر، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور ڈائریکٹر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1812ء - وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1969ء – یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
- 1979ء - اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔
- 1996ء - عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔
- 2006ء - اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔
- ولادت
- 1868ء – فواد اول، شاہ مصر
- 1925ء – مقصود احمد، پاکستانی کرکٹر
- 1935ء – محمود عباس، فلسطینی سیاست دان
- 1951ء – کارل ایڈون ویمین، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1973ء – لیری پیج، امریکی کمپیوٹر سائنسدان اور تاجر (گوگل کا شریک بانی)
- وفات
- 922ء – حسین بن منصور حلاج، فارسی صوفی اور شاعر
- 983ء – عضد الدولہ، ایرانی حاکم
- 1827ء – لڈوگ بیتھوون، جرمن پیانو نواز اور موسیقار
- 1923ء – سارہ برنہارٹ، فرانسیسی اداکارہ
- 2015ء – ٹومس ٹرانس ٹرو مر، سویڈش شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1794 – امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
- 1855 – امریکی موجد ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا۔
- 1958 – نکیتا خروشیف، سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے۔
- ولادت
- 347ء – جیروم، رومی پادری
- 1845ء – ولہیلم رونٹیگن، جرمن ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1847ء – اوتو والاخ، یہودی جرمن کیمیا دان (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1901ء – ایساکو ساٹو، جاپانی سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1942ء – جان ای سلسٹن، انگریز ماہر حیاتیات (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1979ء – عمران طاہر، پاکستانی جنوب افریقی کرکٹر
- وفات
- 1625ء – جیمز ششم اور اول، شاہ مملکت متحدہ
- 1898ء – سر سید احمد خان، ہندوستانی فلسفی
- 1967ء – جاروسلیو ہیروسکی، چیک کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1968ء – یوری گاگرین، روسی کرنل، پائلٹ
- 1982ء – فضل الرحمان خان، بنگلادیشی امریکی انجینئر
- 2007ء – پاول لیوٹربر، امریکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1738ء – برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1860ء - ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
- 1970ء – ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
- 1970ء – پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
- 1977ء – ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- ولادت
- 623ء – مروان بن حکم، اموی خلیفہ
- 1483ء – رافیل، اطالوی مصور
- 1926ء – پالی اُمریگر، بھارتی کرکٹر
- 1930ء – جیروم آئیزک فرائڈ مین، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1986ء – لیڈی گاگا، امریکی گلوکارہ، رقاصہ، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- وفات
- 1584ء – ایوان چہارم، شاہ روس
- 1941ء – ورجینیا وولف، انگریز ناول نگار
- 1969ء – ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور، امریکی جنرل اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1982ء – ولیم جیوک، کینیڈین کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1994ء – یوجین آئنسکو، رومنی فرانسیسی ڈراما نگار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1885ء - امریکی ریاست اٹلانٹا میں ڈاکٹر جان پیمبرٹن نے کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا جسے دماغ کے لیے ٹانک اور دانشورانہ مشروب قرار دینے کا دعوی کیا گیا
- 1949ء – ترکی نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
- 1974ء - امریکا کا خلائی جہاز " میریز 10 " سیارہ مریخ پر اتر گیا۔ یہ مریخ تک جانے والا پہلا خلائی جہاز تھا
- 2004ء – بلغاریہ ،استونیا،لٹویا،لتھووینیا ،رومانیہ،سلوواکیا اور سلووینیا نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی۔
- 2004ء – برطانیہ اور آئرلینڈنے عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی۔
- ولادت
- 1790ء – جان ٹائلر، امریکی وکیل اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1816ء – دلائی لاما دہم
- 1918ء – پرل بیلی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1927ء – جان وین، انگریز دواساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1939ء – ہنومنتھ سنگھ، بھارتی کرکٹر
- 1941ء – جوزف ہوٹن ٹیلر جونیر، امریکی خلائی ماہر (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- وفات
- 2016ء – پیٹی ڈیوک، امریکی اداکارہ
- 2017ء – الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو، روسی ماہر طبیعیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1842ء - پہلی بار مریضوں کو آپریشن کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے ایتھر کو استعمال کیا گیا
- 1849ء - ہندوستان پر قابض برطانوی حکومت نے تمام سکھ علاقوں کو اپنے علاقہ میں شامل کر لیا اور پورا پنجاب پر برطانیہ کا قبضہ ہوا۔
- 1867ء – ریاستہائے متحدہ نے روس سے الاسکا 72 لاکھ امریکی ڈالر میں خریدا۔
- 1870ء – ٹیکساس دوبارہ امریکا کا حصہ بنا۔
- 1923ء - امریکی بحری جہاز لیکونیا نے 123 دن کے سفر کے بعد زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کیا ۔
- 1945ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں سوویت یونین نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
- ولادت
- 1135ء - موسیٰ بن میمون، ہسپانوی ربی اور فلسفی
- 1432ء - محمد ثانی، عثمانی سلطان
- 1746ء - فرانسسکو گویا، ہسپانوی-فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز
- 1811ء - رابرٹ بنسن، جرمن کیمیا دان
- 1853ء - ونسنٹ وان گوخ، ڈچ-فرانسیسی مصور
- 1941ء - وسیم سجاد، پاکستانی وکیل اور سیاست دان (صدر پاکستان)
- وفات
- 1949ء – فریڈرخ برجیاس، جرمن کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1950ء – لیون بلوم، فرانسیسی وکیل اور سیاست دان
- 1965ء – فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی ڈاکٹر (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1889ء – پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا ۔
- 1933ء – ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔
- 1983ء – کولمبیا میں زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1979ء – مالٹا کی آزادی کا دن۔ برطانوی فوجوں کے آخری دستے کا انخلا ہوا۔
- ولادت
- 822ء – المتوکل علی اللہ، عباسی خلیفہ
- 1865ء – آنندی گوپال جوشی، بھارتی ڈاکٹر
- 1934ء – کملا داس ثریا، بھارتی شاعرہ اور مصنف
- 1948ء – ایل گور، امریکی فوجی اور سیاست دان
- 1983ء – ہاشم آملہ، جنوبی افریقی کرکٹر
- وفات
- 1917ء – امیل وون بیرنگ، جرمن فزیوولوجیسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1945ء – ہانز فشر، جرمن کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1980ء – جیسی اوونز، امریکی ایتھلیٹ
- 2001ء – کلفورڈ شل، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2007ء – پاول وٹزلویک، آسٹریائی-امریکی ماہر نفسیات
- 2016ء – زہا حدید، عراقی-انگریزی معمار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم