سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج جمعرات، 14 نومبر، 2024 ہے؛ ابھی 10:11 (UTC) بجے ہیں۔

سانچہ:یادبودهای برگزیده دسمبر


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکو خان نے الموت ،ایران، پر حشاشین کا تسلط ختم کر دیا ۔
  • 1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔
  • 1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

۔

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


فائل:Rumi.JPG
واقعات

{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 دسمبر/واقعات}

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1398ء - امیر تیمور نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کو تاراج کر دیا ۔
  • 1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔
  • 1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔
  • 1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے ۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1950ء - گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا ۔
  • 1984ء - برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خودمختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
  • 1984ء - محمد ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم کروایا۔ اس ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔
  • 1998ء - امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا۔
  • 2001ء - نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


فائل:Rana Bhagwandas.jpg
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1906ءڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
  • 1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔
  • 1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔
  • 1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیاگیا ۔
  • 1959ء – پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا ۔
  • 1966ءذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔
  • 1967ء – جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا ۔
  • 1973ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔
  • 1984ء – بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے ۔
  • 1985ءپاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔
  • 1990ء – حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی ۔
  • 1993ء – اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے ۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

مولانا سید ابوالحسن علی الحسنی الندوی {وفات 31 دسمبر 1999ء } ایک مایہ ناز عالم دین اور مصلح قوم تھے جنہوں نے اپنی تحریر وتقریر سے زبردست تبدیلی لائی ، مولانا مرحوم عربی اردو زبان پر یکساں قادر تھے ، دونوں زبانوں میں تقریباً انہوں نے 300 کتابیں لکھی ہیں ، آپ کی تحریروں نے عالم عرب میں انقلاب برپا کر دیا آپ ندوۃ العلماء کے مایہ ناز سپوتوں میں سے ایک ہیں ، ہندوستان کے فلاح وبہبود کے لیے مولانا کی ناقابل فراموش قربانیاں ہیں، آپ نے برادران وطن کی خیر خواہی اور انسانی بنیادوں پر رفاہی کام کے لیے پیام انسانیت تحریک کی بنیاد ڈالی ، آپ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمین نے عالم عرب میں انقلاب برپا کر دیا نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده